Huzaifa Adz
Huzaifa Adz is an Advertising Agency based in Kotla Arab Ali Khan in District Gujrat, Punjab, Pakistan
May ALLAH accept our sacrifices and all good deeds.
Eid ul Adha Mubarak to all Muslims around the world and especially overseas Pakistanis....
Takbeer Tashreeq
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا عشرہ ذوالحجہ کے نیک اعمال اللہ تعالی کو تمام دنوں کے نیک اعمال سے زیادہ محبوب ہیں۔سنن ابی داؤد 2438
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو شخص مجھ پر جمعہ کے دن اور رات 100 مرتبہ درود شریف پڑھے اللہ پاک اس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا۔
آپ بھی اپنی حاجتوں کو پورا کرنے کے لیے 100 بار درود شریف پڑھ لیں۔
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
"Happy Youm-e-Takbir to all Pakistanis!
Today, we celebrate our nation's strength and resilience. Let's honor the scientists and engineers who worked tirelessly to make our country a nuclear power. May our nation continue to prosper and grow stronger with each passing day". Ameen
شبِ جُمعہ کادُرُود
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ(جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات)اِس دُرُود شریف کو پابندی سےکم ازکم ایک مرتبہ پڑھےگامَوت کےوَقْت سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی ، یہاں تک کہ وہ دیکھےگاکہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔
Shab-e-Jumma ka darood shareef
Follow Huzaifa Adz for more
Eid Mubarak to everyone
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! اگر میں لیلۃ القدر پا لوں تو کیا دعا مانگوں ؟ آپ نے فرمایا :’’ یوں کہنا : «( اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنِّي )» ’’ اے اللہ ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے ، تو معاف کرنا پسند کرتا ہے ، لہٰذا مجھے معاف فرما دے ۔‘‘(سنن ابنِ ماجہ 3850)
Shab-e-Qadr ki dua | Ramzan 26 Timetable | Ramzan 1445 Hijri | Ramzan 2024 Follow Adz
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
’’ بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے ، لہذا اس میں کثرت سے دعا کرو ۔‘‘
صحیح مسلم 1083
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا
کل یکم شعبان المعظم 1445 ہجری ہوگی
جب نیا چاند دیکھے تو یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ
ترجمہ:
اے اللہ! اسے تو ہمارے اوپر برکت اور ایمان اور سلامت اور اسلام کے ساتھ اورا ن اعمال کی توفیق کے ساتھ نکلا ہوا رکھ جو تجھے پسند ہیں اور جن سے تو راضی ہے، اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔
(سنن الترمذي، 5/504، مصر)، (المعجم الكبير للطبراني، 12/356، قاھرۃ)، (الحصن الحصین، 250، غراس)
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
نومولود کی مبارکباد
بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِی الْمَوْھُوْبِ لَکَ وَشَکَرْتَ الْوَاھِبَ وَبَلَغَ اَشُدَّہٗ وَرُزِقْتَ بِرَّہٗ
’’اللہ تمہارے لیے اس بچے میں برکت دے جو تمہیں عطا کیا گیا ہے اور تم عطا کرنے والے کا شکر کرو اور (یہ بچہ) اپنی جوانی کی قوتوں کو پہنچے اور تمہیں اس کا حسنِ سلوک نصیب ہو۔‘‘
الأذکار للنووی، ص:349، وتحفۃ المودود، ص:52، والمغنی لابن قدامۃ: 126/11
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
شادی ، منگنی اور سالگرہ وغیرہ کے موقع پر یادگار تحفہ دینے کے لیے
اپنی پسند کی تصویر اور اپنی مرضی کا نام وغیرہ لکھوا کر مگ پرنٹ کروائیں
اپنے کاروبار اور برانڈ کا نام اور لوگو / مونوگرام وغیرہ بھی پرنٹ کروا سکتے ہیں
پرکشش رنگوں میں دستیاب ہے
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ نزد مراڑیاں چوک کوٹلہ ارب علی خان

Stone Bake Pizza Kotla Arab Ali Khan Video Ad / TVC / TV Commercial by Sam Studio / Huzaifa Adz Kotla
اپنے کاروبارکی مارکیٹنگ کے پروفیشنل ویڈیو ایڈ ہم سے بنوائیں
Grow Your Business Online With Us!
Huzaifa Adz (Huzaifa Advertising & Marketing)
Kotla Arab Ali Khan +92 315 5915411
Get 12 % off on all customized printed mugs.
Huzaifa Adz Kotla Arab Ali Khan 03155915411
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب شادی کے موقع پر کسی شخص کو دعا دیتے تو آپ ﷺ فرماتے :
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكُمَا وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
’’ اللہ تیرے لئے برکت کرے اور تم دونوں پر برکت کرے اور تم دونوں کو خیر پر اکٹھا کرے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابیح 2445
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
اظہارِ تعزیت کامسنون طریقہ
أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَاصْبِرْ وَاحْتَسِبْ
حدیث مبارکہ میں ہے کہ جب کسی سے اظہارِ تعزیت کرنا ہو تو سلام کے بعد یوں کہو۔
اللہ ہی کا سب مال ہے جو چاہے لے لے اور جو چاہے دے دے اور اس کی بارگاہ میں ہر چیز کے لیے ایک وقت مقرر ہے ۔ پس صبر کریں اور اس صبرپر ثواب کی امید رکھیں ۔
صحیح بخاری 7737
صحیح مسلم 3512
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وقنا عَذَاب النَّار
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ کی اکثر یہ دعا ہوا کرتی تھی
مشکوٰۃ المصابیح (2487)
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
حذیفہ ایڈ پہاڑے روڈ، مراڑیاں چوک، کوٹلہ ارب علی خان
❤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ (لونڈی) خریدے تو اسے یہ دعا کرنی چاہیے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ
’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اس کو پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘
سنن أبی داود،حدیث: 2160
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
❤
رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے ،
’’ جب کوئی شخص اپنے بھائی کے لیے غائبانہ دعا کرتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں ’’ آمین ‘‘ ( اے اللہ ! قبول فرما ) اور تجھے بھی یہی کچھ حاصل ہو ۔‘
(سنن ابو داؤد 1534)
جمعہ مبارک!Jumma Mubarak
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
❤
نبی اکرم ﷺ دعا مانگتے تھے :’’ اے اللہ ! میں گناہ اور قرض ( میں پھنس جانے ) سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : کسی کہنے والے نے کہا : اللہ کے رسول ﷺ آپ قرض سے کس قدر پناہ مانگتے ہیں ! آپ ﷺ نے فرمایا :” جب آدمی مقروض ہو جائے تو بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کرتا ہے تو اس کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔‘‘ (صحیح مسلم: 1325)
Blessed Friday to everyone.
Jumma Mubarak!
جمعہ مبارک!
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
❤
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ "جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔" (صحیح بخاری 5009)
Blessed Friday to everyone.
Jumma Mubarak!
جمعہ مبارک!
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
❤
Blessed Friday to everyone.
Jumma Mubarak!
جمعہ مبارک!
اپنے ادارے، کاروبار، بزنس، برینڈ کی بہترین مارکیٹنگ کے لیے پرکشش پوسٹرز، سوشل میڈیا ایڈ اور ویڈیو ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Huzaifa Adz
Huzaifa Adz is an Advertising Agency based in Kotla Arab Ali Khan in District Gujrat, Punjab, Pakistan.
We create "Short Video Ads' , "Social Media Ads" and run promotions.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990
Opening Hours
Monday | 09:00 - 18:00 |
Tuesday | 09:00 - 18:00 |
Wednesday | 09:00 - 18:00 |
Thursday | 09:00 - 18:00 |
Friday | 09:00 - 13:00 |
14:30 - 18:00 | |
Saturday | 09:00 - 18:00 |
Sunday | 09:00 - 18:00 |