Videos by PMLN Gujrat in Gujrat. Page of Pakistan Muslim League PMLN Gujrat
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصان کا فضائی جائزہ لیا.
وزیرِ اعظم شمبانی ضلع جھل مگسی میں سیلاب کے متاثرین سے ملنے کیلئے رکے.
وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور دواؤں کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.
وزیرِ اعظم نے مویشیوں کیلئے ویٹرنری ڈاکٹر کی فراہمی کی بھی ہدایات جاری کیں.
وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں امدادی کاروائیوں کو تیز کرنے کیلئے فوری طور پر مزید دو کشتیوں اور راشن کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.
چیف سیکٹری بلوچستان نے فوری طور پر متاثرہ گاؤں اور دیگر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کیلئے ٹیموں کو روانہ کر دیا.
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصان کا فضائی جائزہ لیا.
وزیرِ اعظم شمبانی ضلع جھل مگسی میں سیلاب کے متاثرین سے ملنے کیلئے رکے.
وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور دواؤں کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.
وزیرِ اعظم نے مویشیوں کیلئے ویٹرنری ڈاکٹر کی فراہمی کی بھی ہدایات جاری کیں.
وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں امدادی کاروائیوں کو تیز کرنے کیلئے فوری طور پر مزید دو کشتیوں اور راشن کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.
چیف سیکٹری بلوچستان نے فوری طور پر متاثرہ گاؤں اور دیگر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کیلئے ٹیموں کو روانہ کر دیا.
8 سال سے عمران نیازی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن کسی عدالت نے نوٹس نہیں لیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
8 سال سے عمران نیازی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن کسی عدالت نے نوٹس نہیں لیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
اجلاس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے
پنجاب کابینہ نے وزیر اعلی عوامی سہولت پیکیج کی منظوری دے دی
پنجاب بھر میں سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی کے فیصلے کی توثیق
پورے صوبے میں 10 کلو آٹا تھیلا 160روپے سستا کرنے کے فیصلے کی توثیق
پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں 10کلو آٹا تھیلا 490 روپے میں فروخت کرنے کے فیصلے کی توثیق
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کا اظہار
خیبر پختونخوا حکومت کو گندم دینے کی منظوری
اجلاس میں گندم ریلیز پالیسی کے فیصلے کی توثیق کی گئی
کابینہ نے پاسکو سے گندم خریدنے کی اجازت دے دی
کابینہ نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے نئے بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
خواجہ احمد حسان پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے نئے بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے
اجلاس میں رمضان پیکج 2022 کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری دی گئی
کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کی ازسرنو تشکیل کی منظوری
کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کی ازسرنو تشکیل کی منظوری
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی نئے صوبائی وزراء کو مبارکباد
وزراء کا اظہار اعتماد کرنے پر وزیراع
عمران نیازی نے عوام سے نئے پاکستان کا جھوٹا وعدہ کیا تھا۔
عمران نیازی نے عوام سے نئے پاکستان کا جھوٹا وعدہ کیا تھا۔ قوم سے جتنے بھی وعدے کیے ان میں سے ایک وعدہ بھی ایفا نہیں ہوا۔ تحریکِ انصاف کو 14 ملکوں سےفنڈنگ ملی جو انہوں نے چھپائی۔ نواز شریف کی قیادت میں ہم 5.8 فیصد گروتھ ریٹ چھوڑ کر گئے۔ ہم نے جھوٹے دعوے نہیں بلکہ کام کر کے دکھایا۔
میرے خلاف اگر عوام کے پیسوں سے کرپشن ثابت ہو جائے تو مجھے سزا کے طور پر قبر سے بھی نکال کر تختہ دار پر لٹکا دیجئے گا۔
این سی اے (NCA) نے لندن اور سوئزر لینڈ میں میرے اکاؤنٹ چیک کیے گئے۔ میں نے عوامی خدمت میں اپنا خون اور پسینہ دیا ہے۔ میرے خلاف اگر عوام کے پیسوں سے کرپشن ثابت ہو جائے تو مجھے سزا کے طور پر قبر سے بھی نکال کر تختہ دار پر لٹکا دیجئے گا۔
تین سال ہمارے ایم پی اے اور ساتھیوں کو پابند سلاسل رکھا گیا۔ کچھ دنوں پہلے معزز عدالت نے ان تمام ساتھیوں کو باعزت بری کر دیا
کہا گیا کہ صاف پانی کمپنی میں حکومت نے اربوں روپے کا غبن کیا گیا۔ تین سال ہمارے ایم پی اے اور ساتھیوں کو پابند سلاسل رکھا گیا۔ کچھ دنوں پہلے معزز عدالت نے ان تمام ساتھیوں کو باعزت بری کر دیا۔ یہ فیصلہ جو دیا گیا یہ میری نہیں میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی عزت اور جیت ہے۔
آج ایک ایسا شخص وزارتِ عظمی کی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جو جھوٹا، نکما اور نااہل ہے۔
اگر چار سالوں میں شریف خاندان کے انتقام کے علاوہ اس نے عوام کا سوچا ہوتا تو لوگ رو نا رہے ہوتے۔ آج ایک ایسا شخص وزارتِ عظمی کی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جو جھوٹا، نکما اور نااہل ہے۔ عوام کی قوتِ خرید جواب دے چکی ہے۔ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
شہباز شریف کے خلاف عمران خان نے ایک مہم چلائی۔
شہزاد اکبر کے ساتھ جو ہوا ہے اس سے عبرت حاصل کریں۔ شہباز شریف کے خلاف عمران خان نے ایک مہم چلائی۔ جتنا عمران خان کا دفتر شہباز شریف کے خلاف کیس بنوانے کے لیے استعمال ہوا ہے اگر اتنا عوام کو ریلیف دینے کے لیے استعمال ہوتا تو آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔
حکومت کا ارادہ تھا کہ آج چارج فریم کروائیں گے، لیکن اللہ مالک ہے
قومی اسمبلی کا اجلاس آج میری وجہ سے ملتوی کیا گیا کیونکہ آج فرد جرم کی تاریخ تھی۔
پہلے FIAنے درخواست دی کہ سماعت کی تاریخ 17یا 19کر دی جائے، لیکن عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست خارج کردی تو حکومت کا ارادہ تھا کہ آج چارج فریم کروائیں گے، لیکن اللہ مالک ہے
Media talk (highlights)
ن لیگ قائدین کے خلاف کیسز کو 4 سال ہونے کو ہیں، نواز شریف، شہباز شریف کو جیل میں ڈالا گیا ایک پائی ثابت نہ ہوسکی۔
عمران خان نے جھوٹ بولنے اور مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے عوام کو لوٹنے میں ٹاپ کرلیا، نئے پاکستان بنانے والوں نے ملک کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا ہے۔ حمزہ شہباز
اپوزیشن چیمبر پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی ارکان اسمبلی سے ملاقات
اپوزیشن چیمبر پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی ارکان اسمبلی سے ملاقات
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
مری میں برف پہلی بار تو نہیں پڑی، کورونا کی وجہ سے 2 سال تک لوگ مری نہ جا سکے، اب انہوں نے رخ کیا، اگر انتظامیہ ذمہ دارتھی تو آپ کس مرض کی دوا ہیں استعفیٰ دے کر گھر جائیں: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی خانیوال سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد سلیم اور دیگر وفد سے ملاقات۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی خانیوال سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد سلیم اور دیگر وفد سے ملاقات۔
صدر شہباز شریف نے نومنتخب رکن رانا سلیم اور دیگر پارٹی اراکین کو جنوبی پنجاب میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
صدر شہباز شریف سے ملاقات میں مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال، صوبائی سیکرٹری جنرل اویس خان لغاری، ڈویژنل صدر عبدالرحمن خان کانجو اور ملک احمد خان بھی موجود تھے۔
ملاقات میں چوہدری افتخار نزیر، عرفان خان ڈاہا، محمد خان ڈاہا، خالد واران اور چوہدری فضل بھی شامل تھے۔
پاکستان میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے
پاکستان میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے اس وقت عام آدمی کےلئے زندگی گزارنا مشکل ہوگیاہے، معاشی تباہی تیزی سے جاری ہے اگر کنٹرول نہ کیا تو پاکستان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال قرضوں افراط زر میں تباہی مچا دی۔
ملکی معاشی صورتحال ابتر ہو چکی ہے،
ملکی معاشی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وہ قومیں جو بڑی غلطیاں کرتی ہیں وہ اپنی آزادی کھو بیٹھتی ہیں معاشی تباہی پر کوئی بچانے والا نہیں ہوتا۔
سلطنت عثمانیہ میں سیاسی و معاشی نظام خراب ہوا وہ صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔