PMLN Gujrat

Page of Pakistan Muslim League PMLN Gujrat This Page represents Pakistan Muslim League (N) Gujrat. We keep looking forward to that.

PMLN is the most popular political party of the country and this page is for the members & supporters of PMLN. We also welcome our critics from other parties & school of thought, your constructive criticism has always helped progress.

30/07/2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصان کا فضائی جائزہ لیا.

وزیرِ اعظم شمبانی ضلع جھل مگسی میں سیلاب کے متاثرین سے ملنے کیلئے رکے.

وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور دواؤں کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.

وزیرِ اعظم نے مویشیوں کیلئے ویٹرنری ڈاکٹر کی فراہمی کی بھی ہدایات جاری کیں.

وزیرِ اعظم نے متاثرہ گاؤں میں امدادی کاروائیوں کو تیز کرنے کیلئے فوری طور پر مزید دو کشتیوں اور راشن کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں.

چیف سیکٹری بلوچستان نے فوری طور پر متاثرہ گاؤں اور دیگر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کیلئے ٹیموں کو روانہ کر دیا.

27/07/2022

8 سال سے عمران نیازی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن کسی عدالت نے نوٹس نہیں لیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف

01/06/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس

اجلاس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے

پنجاب کابینہ نے وزیر اعلی عوامی سہولت پیکیج کی منظوری دے دی

پنجاب بھر میں سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی کے فیصلے کی توثیق

پورے صوبے میں 10 کلو آٹا تھیلا 160روپے سستا کرنے کے فیصلے کی توثیق

پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں 10کلو آٹا تھیلا 490 روپے میں فروخت کرنے کے فیصلے کی توثیق

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کا اظہار

خیبر پختونخوا حکومت کو گندم دینے کی منظوری

اجلاس میں گندم ریلیز پالیسی کے فیصلے کی توثیق کی گئی

کابینہ نے پاسکو سے گندم خریدنے کی اجازت دے دی

کابینہ نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے نئے بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

خواجہ احمد حسان پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے نئے بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے

اجلاس میں رمضان پیکج 2022 کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری دی گئی

کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کی ازسرنو تشکیل کی منظوری

کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کی ازسرنو تشکیل کی منظوری
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی نئے صوبائی وزراء کو مبارکباد

وزراء کا اظہار اعتماد کرنے پر وزیراعلیٰ حمزہ شہبازسے اظہار تشکر
مل کر عوام کی خدمت کا مشن آگے بڑھانے کا عزم

پنجاب کو آگے لے کر جائیں گے،حمزہ شہباز

جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال کر کابینہ کی تشکیل میں بے پناہ تاخیر کی گئی۔حمزہ شہباز

اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لینا چاہ رہا ہے تو کوئی نہیں روک سکتا۔حمزہ شہباز

معیشت سسکیاں لے رہی ہے اور عوام پریشان ہیں، مایوسی کے دور میں ہمیں امید کی کرن بننا ہے۔حمزہ شہباز
صورتحال ”اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے“ کے مصداق ہے۔حمزہ شہباز

اجلاس میں صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام کی شرکت

صوبائی وزیر ملک احمد علی خان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے

27/05/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب۔۔۔

28/02/2022

عمران نیازی نے عوام سے نئے پاکستان کا جھوٹا وعدہ کیا تھا۔ قوم سے جتنے بھی وعدے کیے ان میں سے ایک وعدہ بھی ایفا نہیں ہوا۔ تحریکِ انصاف کو 14 ملکوں سےفنڈنگ ملی جو انہوں نے چھپائی۔ نواز شریف کی قیادت میں ہم 5.8 فیصد گروتھ ریٹ چھوڑ کر گئے۔ ہم نے جھوٹے دعوے نہیں بلکہ کام کر کے دکھایا۔

25/02/2022

قائد نواز شریف ہیں جو حکم دینگے فیصلہ کریں گے،

25/02/2022

این سی اے (NCA) نے لندن اور سوئزر لینڈ میں میرے اکاؤنٹ چیک کیے گئے۔ میں نے عوامی خدمت میں اپنا خون اور پسینہ دیا ہے۔ میرے خلاف اگر عوام کے پیسوں سے کرپشن ثابت ہو جائے تو مجھے سزا کے طور پر قبر سے بھی نکال کر تختہ دار پر لٹکا دیجئے گا۔

25/02/2022

کہا گیا کہ صاف پانی کمپنی میں حکومت نے اربوں روپے کا غبن کیا گیا۔ تین سال ہمارے ایم پی اے اور ساتھیوں کو پابند سلاسل رکھا گیا۔ کچھ دنوں پہلے معزز عدالت نے ان تمام ساتھیوں کو باعزت بری کر دیا۔ یہ فیصلہ جو دیا گیا یہ میری نہیں میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی عزت اور جیت ہے۔

18/02/2022

شہزاد اکبر کے ساتھ جو ہوا ہے اس سے عبرت حاصل کریں۔ شہباز شریف کے خلاف عمران خان نے ایک مہم چلائی۔ جتنا عمران خان کا دفتر شہباز شریف کے خلاف کیس بنوانے کے لیے استعمال ہوا ہے اگر اتنا عوام کو ریلیف دینے کے لیے استعمال ہوتا تو آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔

18/02/2022

قومی اسمبلی کا اجلاس آج میری وجہ سے ملتوی کیا گیا کیونکہ آج فرد جرم کی تاریخ تھی۔
پہلے FIAنے درخواست دی کہ سماعت کی تاریخ 17یا 19کر دی جائے، لیکن عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست خارج کردی تو حکومت کا ارادہ تھا کہ آج چارج فریم کروائیں گے، لیکن اللہ مالک ہے

08/02/2022

عمران خان نیازی کو کراچی کے مسائل کی کوئی فکر نہیں، عمران خان نیازی کو صرف اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی فکر ہے۔

کراچی کے لئے وسائل نواز شریف نے دئے اور کراچی کا امن نواز شریف کے دور میں آیا ، یہ بہت بڑی کامیابی تھی

01/02/2022

ن لیگ قائدین کے خلاف کیسز کو 4 سال ہونے کو ہیں، نواز شریف، شہباز شریف کو جیل میں ڈالا گیا ایک پائی ثابت نہ ہوسکی۔
عمران خان نے جھوٹ بولنے اور مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے عوام کو لوٹنے میں ٹاپ کرلیا، نئے پاکستان بنانے والوں نے ملک کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا ہے۔ حمزہ شہباز

21/01/2022

اپوزیشن چیمبر پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی ارکان اسمبلی سے ملاقات

12/01/2022

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

28/12/2021

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی خانیوال سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد سلیم اور دیگر وفد سے ملاقات۔

صدر شہباز شریف نے نومنتخب رکن رانا سلیم اور دیگر پارٹی اراکین کو جنوبی پنجاب میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

صدر شہباز شریف سے ملاقات میں مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال، صوبائی سیکرٹری جنرل اویس خان لغاری، ڈویژنل صدر عبدالرحمن خان کانجو اور ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

ملاقات میں چوہدری افتخار نزیر، عرفان خان ڈاہا، محمد خان ڈاہا، خالد واران اور چوہدری فضل بھی شامل تھے۔

28/12/2021

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی صوبہ سندھ کے پارٹی عہدیداران سے وفد کی سطح پر ملاقات۔

ملاقات میں صوبہ سندھ کے تنظیمی امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو ہوئی۔

صدر شہباز شریف سے ملاقات میں مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال، صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، صوبائی سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل، رانا مشہود احمد خان اور ملک احمد خان
قادر بخش بلوچ اور خالد شیخ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

04/12/2021

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا حلقہ NA133 کی عوام کے نام پیغام

04/12/2021

پاکستان میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے اس وقت عام آدمی کےلئے زندگی گزارنا مشکل ہوگیاہے، معاشی تباہی تیزی سے جاری ہے اگر کنٹرول نہ کیا تو پاکستان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال قرضوں افراط زر میں تباہی مچا دی۔

04/12/2021

ملکی معاشی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وہ قومیں جو بڑی غلطیاں کرتی ہیں وہ اپنی آزادی کھو بیٹھتی ہیں معاشی تباہی پر کوئی بچانے والا نہیں ہوتا۔
سلطنت عثمانیہ میں سیاسی و معاشی نظام خراب ہوا وہ صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔

04/12/2021

گزشتہ روز سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ ہوا۔سیالکوٹ واقعے پر قوم کا سر شرم سے جھک گیا۔
ہمارے دور میں جب ایسے واقعات ہوئے تو پی ٹی آئی نے اسے سیاسی رنگ دیا۔سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے۔

24/10/2014

قابلِ فخر ہے شہیدوں کے شہر گجرات میں رہنا
یہاں آ تو رہے ہو عمران پر اپنی اوقات میں رہنا

21/09/2013

Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Saturday announced a development package worth Rs 20 billion for the country’s youth comprising six projects,aimed at providing them assistance mainly through affordable education, soft loans and skill-based training. The six projects include Micro Interest Free Loans Scheme, Small Business Loans Scheme, Youth Training Scheme, Youth Skill Development Scheme, Fee Assistance Scheme and PM’s Scheme for Laptops Provision, said Nawaz Sharif in his televised address to the nation. He said the government was committed to the uplift of youth. “I am sure that a self-reliant and prosperous youth will prove as a vanguard in the nation’s journey towards national integrity, prosperity and sovereignty.”

The Prime Minister announced that the six development schemes would be applicable for the youth of four provinces, Azad Kashmir and Gilgit Baltistan.

Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Saturday announced a development package worth Rs 20 billion for the country’s youth comprising six projects,aimed at providing them assistance mainly through affordable education, soft loans and skill-based training. The six projects include Micro Interest Free Loans Scheme, Small Business Loans Scheme, Youth Training Scheme, Youth Skill Development Scheme, Fee Assistance Scheme and PM’s Scheme for Laptops Provision, said Nawaz Sharif in his televised address to the nation. He said the government was committed to the uplift of youth. “I am sure that a self-reliant and prosperous youth will prove as a vanguard in the nation’s journey towards national integrity, prosperity and sovereignty.”

The Prime Minister announced that the six development schemes would be applicable for the youth of four provinces, Azad Kashmir and Gilgit Baltistan.

12/07/2013

Happy birthday Malala Yousafzai! :)

11/07/2013

PMLN Gujrat's cover photo

06/07/2013

Little Tiger With :) !

Little Tiger With :)

How Many Likes :) !

10/05/2013

Pakistan Muslim League (N)

09/05/2013

Nawaz Sharif Speech in Lahore Jalsa – 9th May 2013

zemtv.com Nawaz Sharif Speech in Lahore Jalsa - 9th May 2013

09/05/2013

Pakistan Muslim League (N)

عمران خان تضادات کا شکار اک نیم پاگل شخص۔

09/05/2013

Mian Shehbaz Sharif

"میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے پاکستان کے یہ نوجوان انقلاب لے کر آئیں گے“ نواز شریف- 11 مئی کو شیر پہ مہر لگائیں اور ایک مضبوط حکومت بنائیں جو ایک روشن پاکستان بنا سکے- اپنا ووٹ تقسیم کر کے پاکستان سے زیادتی نہ کریں-

09/05/2013

Mian Shehbaz Sharif

Mian Shahbaz Sharif sang for the highly excited and passionate people present at Ghalib Market Jalsa while concluding his speech:

اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم ...
تمہارے بنا ہم بھلا کیا جئیں گے ...
یہ سوچا ہے ہم نے کہ اب زندگی بھر ...
تمہاری محبت کو سجدا کریں گے ...

08/05/2013

Pakistan Muslim League (N)

عمران خان کے ساتھ کل ہونے والا حادثہ کی پشین گوئی آفتاب احمد نے دو ہفتے قبل ہی کر دی تھی ، کہیں یہ سب کچھ جان بوجھ کر تو نہیں کیا گیا جس کا مقصد کسی کو جتوانا اور کسی کا راستہ روکنا ہے آخر اس بات میں کچھ تو سچائی ہے ورنہ اتنا بڑے واقعہ کے بڑے میں دو ہفتے قبل بتا دینا محاذ اتفاق نہیں

مان تو میں بھی نہیں رہا تھا لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر خیال آیا کہ خفیہ قوتوں کا کھیل بھی ہو سکتا ہے

آپ بھی ،،،،،،، ذرا سوچئے

07/05/2013

Nawaz Sharif Speech at Peshawar Jalsa - 7th May 2013

awaztoday.com PMLN Nawaz Sharif Speech at Peshawar Jalsa - 7th May 2013

07/05/2013

Nawaz Sharif Speech at HariPur Jalsa -7th May 2013

awaztoday.com Nawaz Sharif Speech at HariPur Jalsa -7th May 2013 For more Videos & News on Elections: Pakistan Election 2013

06/05/2013

Nawaz Sharif Speech in Kabirwala Jalsa – 6th May 2013

zemtv.com Nawaz Sharif Speech in Kabirwala Jalsa - 6th May 2013

06/05/2013

Real Face Of PTI

realfaceofpti.blogspot.com What is the Real face of PTI ? Heard honor is concerned that the need to honor the faith of the Jewish agent, the evidence we uncovered over 25 references proved that Imran Khan is a Jewish agent. These materials the wildfire-like spread that resurrection day, the Holy Prophet's (sallal la ho elahe…

05/05/2013

PML(N)

Mian Nawaz Sharif Highly addresses a charged and massive gathering in History of Islamabad . Crowd Was Enthusiastic to see Their leader around them .

05/05/2013

Nawaz Sharif Speech in Islamabad Jalsa – 5th May 2013

zemtv.com Nawaz Sharif Speech in Islamabad Jalsa - 5th May 2013

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
8 سال سے عمران نیازی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن کسی عدالت نے نوٹس نہیں لیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب۔۔۔
عمران نیازی نے عوام سے نئے پاکستان کا جھوٹا وعدہ کیا تھا۔
قائد نواز شریف ہیں جو حکم دینگے فیصلہ کریں گے،
میرے خلاف اگر عوام کے پیسوں سے کرپشن ثابت ہو جائے تو مجھے سزا کے طور پر قبر سے بھی نکال کر تختہ دار پر لٹکا دیجئے گا۔
تین سال ہمارے ایم پی اے اور ساتھیوں کو پابند سلاسل رکھا گیا۔ کچھ دنوں پہلے معزز عدالت نے ان تمام ساتھیوں کو باعزت بری کر...
آج ایک ایسا شخص وزارتِ عظمی کی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جو جھوٹا، نکما اور نااہل ہے۔
شہباز شریف کے خلاف عمران خان نے ایک مہم چلائی۔
حکومت کا ارادہ تھا کہ آج چارج فریم کروائیں گے، لیکن اللہ مالک ہے
کراچی کا امن نواز شریف کے دور میں آیا ، یہ بہت بڑی کامیابی تھی

Website

Address

Gujrat
50700

Other Gujrat government services (show all)
Mustanser ilyas baru Mustanser ilyas baru
Baru
Gujrat

چوہدری مستنصر الیاس بارو

امرہ انٹر ویلج گروپ امرہ انٹر ویلج گروپ
Amra Kalan
Gujrat, امرہانٹرویلجگروپ

امرہ انٹرویلج گروپ

PTI Official Team Jhans Gujrat PTI Official Team Jhans Gujrat
Gujrat

pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement

PTI Jalal Pur Jattan Official PTI Jalal Pur Jattan Official
Jalal Pur Jattan District Gujrat
Gujrat, 50780

PTI Kassoki  gujrat PTI Kassoki gujrat
Gujrat

pti

SAQI_PTI_Official SAQI_PTI_Official
Soudia
Gujrat, PK000000

PTI_TIGER

Jamaat-e-Islami Gujrat City Jamaat-e-Islami Gujrat City
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat

Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.

Pti Gujrat -official Pti Gujrat -official
Mohla Qudrt Abad
Gujrat

جن کو عمران خان سے پیار ہے یہ پیج ان کے لیے ہے

Pti gujrat official Pti gujrat official
Gujrat

sirf pti k haq main bat krain shukria

Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9 Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9
Gujrat

مظہر چوہان

UC Sook Kalan Official UC Sook Kalan Official
Sook Kalan Gujrat
Gujrat

ہماری سیاست عوام کی خدمت