GHS Peroshah
Government High School Peroshah (Gujrat) is a historical institute, serving since 1925.
ہیٹ ویو سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
Ch Tasadaf Peroshah
This is how hydraulic system work
Naveed Hussain
15 اپریل 2024 سے ضلع گجرات کے سکولز کے اوقات کار جاری
موٹر سائیکل سوار اپنی حفاظت یقینی بنائیں
پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے لیکن آپ کم از کم 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہیں ۔
1.موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگائیں۔
2. ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔
3. موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گردن پر مفلر باندھ لیں۔
4. بچوں کو ہر گز موٹر سائیکل کی ٹینکی پر نہ بیٹھائیں۔
5. پوری آستین والے کپڑے پہنیں۔
یاد *رکھیں وطن عزیز میں ہر سال درجنوں افراد پتنگ کی جان لیوا ڈور سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ ان حالات میں ہمیں خود اپنے پیاروں اور اپنی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کیلئے موسم سرما کے پرانے اوقات کار بحال کر دیے
سردی کی شدت میں کمی کے باعث یکم فروری سے صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول پرانے اوقات کار کے مطابق ہی کھلیں گے.
Opening time: 8:30
Closing time: 2:30
*ہمیشہ مودب بنیں*
*قابلیت سے زیادہ اساتذہ کرام کا ادب و احترام انسان پر علم و ترقی کی راہیں کھولتا ہے*
الیکشن کمیشن نے 8300 پہ ایس ایم ایس سروس بحال کر دی۔۔سب لوگ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ بھیج کے اپنے ووٹ کا سیریل نمبر۔۔بلاک کوڈ اور انتخابی علاقہ دیکھ سکتے۔
پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ مسترد کردیا گیا.....!!!!
10 جنوری سے 22 جنوری تک تمام سکول صبح 9:30 بجے شروع ہونگے، وزیراعلی پنجاب محسن نقوی
میٹرک 2021 سائنس گروپ کی اسناد آ چکی ہیں۔
السلام علیکم محترم والدین/ عزیز طلبہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ بگڑتے ہوئے ہوا کے معیار کے انڈیکس کے پیش نظر اور سموگ سے طلباء کی صحت و تندرستی کے تحفظ کے لیے گورنمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق
*24-11-2023* بروز جمعہ المبارک اور *2023-11-25* بروز ہفتہ ضلع گجرات میں تمام گورنمنٹ، سیمی گورنمنٹ ، اور پرائیوٹ سکولز بند ہوں گے ۔27 نومبر بروز سوموار سکول ہذا دوبارا کھلیں گے۔
شکریہ!
منجانب :-
گورنمنٹ ہائی سکول پیرو شاہ
16 اکتوبر بروز سوموار سے سکول کے اوقات کار
سوموار سے جمعرات اور ہفتہ 8:30 سے 2:30
جمعہ 8:30 سے 12:30
کل مورخہ 22 اگست کو پنجاب کے تمام بورڈز جماعت نہم کا رزلٹ جاری کریں گے۔
پنجاب کے تمام سکولوں میں آج سے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ھو گا🇵🇰🇵🇰
حکومتِ پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 21 اگست 2023ء (بروز سوموار) سے سرکاری سکول اوپن ہو رہے ہیں
بچے اپنی یونیفارم، بیگ، جوتے اور دیگر اشیاء مکمل کریں اور والدین اپنے بچوں کی سکول میں 100 فیصد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی مقاصد کا بروقت حصول ممکن بنایا جا سکے۔
Thanks alot ANNEX group of colleges Fatehpur campus
میٹرک کا رزلٹ جاری
پیروشاہ کے حسنین صابر 1031 نمبر لے کر نمایاں
میٹرک کا ریزلٹ 31 جولائی کو ہے۔ جو امیدوار فیل ہوں گے وہ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 12 اگست تک جمع کرا سکیں گے۔ دوسرا سالانہ امتحان 15 ستمبر 2023 سے شروع ہوگا۔ نئی پالیسی کے مطابق دوسرے سالانہ امتحان میں فریش امیدوار بھی داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
آج دن 10:10 پر میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ جاری کر دیا جائے گا
Government Swedish College of Technology Gujrat. Admission Program
کلاس ششم سے کلاس دہم تک
چھٹیوں کا کام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
Monday | 08:00 - 14:30 |
Tuesday | 08:00 - 14:30 |
Wednesday | 08:00 - 14:30 |
Thursday | 08:00 - 14:30 |
Friday | 08:00 - 12:30 |
Saturday | 08:00 - 14:30 |
Sadwal Road, Kotla Arab Ali Khan
Gujrat, 50990
The purpose of Ikhlas International School is to provide affordable, quality education, fostering ac
Madina Labour Colony Bhimber Road
Gujrat, 50700
Workers Welfare H/S School (Boys) Gujrat
Rehman Shaheed Road
Gujrat, 50700
Sialkot Grammar School is an educational institute successfully running in Bhopalwala, Daska, Sialkot, Gujranwala, Sambrial, Wazirabad and Sharjah
Village Santal
Gujrat
Punjab lyceum school is the best school for playgroup to 10class.
Gondal Chowk, Baradari Road
Gujrat
A Project Of Superior University
Best Group Of Colleges Jinnah Road, Near Jail Chowk Opposite PAPAs Pizza Gujrat
Gujrat, 50700
Bhimber Road, Near Airport Chowk
Gujrat, 50700
The Smart School is a latest venture of The City School.It provides standard education from PG-Matric
Gujrat
Gujrat, 92
We have created an educational bot that helps you in choosing a subject after your intermediate.