Arshad Ayub Khan, Haripur Videos

Videos by Arshad Ayub Khan in Haripur.

Click to enable sound Next

Other Arshad Ayub Khan videos

‏پی ٹی آئی کے وزارت عظمٰی کے امیدوار عمر ایوب خان کا وی نیوز کو دیا گیا خصوصی انٹریو ملاحظہ کیجیے

سینئر راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان ایوان تجارت حویلیاں کے صدر خورشید اعظم و دیگر ممبران و تاجران سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

نو منتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان کی جعلی کیسز کی وجہ سے طویل عرصے کے بعد ہریپور آمد کیموقع مرکزی آفس میں عوام کا جم غفیر اس موقع پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مرحوم اور خان برادران یوسف ایوب خان ، ارشد ایوب خان اور اکبر ایوب خان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔

راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان موضع جھاری کس انٹرچینج پر پارٹی کارکنان و سپوٹران سے خطاب کر رہے ہیں۔

نو منتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان ، راہنماء پی ٹی آئی یوسف ایوب خان ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اپنی منزل مقصود کیجانب رواں دواں عوام و کارکنان کی بہت بڑی تعداد موجود

نو منتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان موضع جھاری کس انٹرچینج پر پارٹی کارکنان و سپوٹران سے خطاب کر رہے ہیں۔

نو منتخب ایم پی اے ارشد ایوب خان سے موضع جھاری کس انٹرچینج پر حلقہ نیابت سے آئے ہوئے معززین مل رہے ہیں۔

نومنتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان کی ہریپور آمد۔جھاری کس موٹروے انٹرچیج پر استقبال کے لیے چاہنے والوں کا جم غفیر امڑ آیا۔سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان بھی موجود۔

Omer Ayub Khan Arshad Ayub Khan #PTIHaripur #PTIofficial #PTIchairmanIMRANKHAN #ImranKhanPTI

صوبائی حلقہ پی کے 47 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد نو منتخب ایم پی اے ارشد ایوب خان کا الیکشن جیتنے پر hg نیوز میں شاہد اختر اعوان کیساتھ خصوصی انٹرویو ملاحظہ کیجیئے۔۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب خان کو بطور امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

صوبائی حلقہ پی کے 47 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار و نو منتخب ایم پی اے ارشد ایوب خان مقامی میڈیا کے نمائندہ شاہد اختر اعوان سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔