Arshad Ayub Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad Ayub Khan, Politician, Haripur.
گورنر خیبر پختونخواہ نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس 28 فروری 2024 بروز بدھ بوقت دن 11 بجے کو صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ میں طلب کر لیا.
اجلاس میں نو منتخب ممبران اسمبلی حلف لیں گے جبکہ سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعلی کا انتخاب ہو گا.
راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گاؤں موضع بگڑہ نمبر دو میں عطا الرحمان خان جدون کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت انہون نے دولہے کو نئی ازدواجی زندگی کے آغاز پر مُبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہارِ کیا۔
راہنماء پی ٹی آئی یوسف ایوب خان خانپور چھچھ رانی واہ میں ملک اسلم ، ملک طاہر اور ملک طارق کے والد گرامی کی وفات پر اہل خانہ کیساتھ اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان اور ملک احمر عوان موضع کوٹ نجیب اللہ میں مُختلف مقامات پر فوت شدگان کے اہلخانہ سے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
نو منتحب ایم پی اے حلقہ پی کے صوبائی حلقہ پی کے 47 و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں کوہالہ پائیں میں احمد بابا کے بیٹے ، فرمان ، طارق اور حیدر زمان کے بھانجے محمد شفیق کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتحب ایم پی اے حلقہ پی کے 47 و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں تراڑ کوہالہ میں عبدالوحید کے والد گرامی عبدالرحیم کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتحب ایم پی اے حلقہ پی کے 47 و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں موضع سنجلیالہ میں محمد خالد کی والدہ محترمہ اور ملک فرزان کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دُعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت و درجات بلند فرمائے۔آمین
نو منتحب ایم پی اے صوبائی حلقہ پی کے 47 و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں موضع سنجلیالہ میں محمد حنیف کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
صوبائی حلقہ پی کے 47 نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی موضع ٹیال سیداں آستانہ عالیہ پیر سید فیض علی شاہ سرکار آمد پیر سید فیض علی شاہ سے ملاقات دوران ملاقات انہوں نے عام انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نو منتخب ایم پی اے صوبائی حلقہ پی کے 47 و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان گاؤں موضع چھچھ میں ملک طارق محمود اور ملک طاہر محمود کے والد محترم حاجی ملک اسلم کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں موضع جامع دڑنیاں محلہ حافط آباد میں چن ایوب کی اہلیہ محترمہ اور ماسٹر اعظم کی بھابھی صاحبہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان گاؤں موضع دڑنیاں میں چوہدری محمد صادق کے صاحبزادے چوہدری محمد صلابت کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں موضع نوردی میں اورنگزیب خان کے بھائی طاہر عباس خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں جامع دڑنیاں میں محمد ریاض کی بھابھی کی وفات پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کی گاؤں ماڑی کوکا ریحانہ میں چن زیب خان ، صوبیدار شمریز خان ، خانویز خان اور پرویز خان کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت و درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
پی ٹی آئی کے وزارت عظمٰی کے امیدوار عمر ایوب خان کا وی نیوز کو دیا گیا خصوصی انٹریو ملاحظہ کیجیے
نو منتخب ایم این اے حلقہ این اے 18 و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان سے ہریپور آفس میں ایوان تجارت حویلیاں کے صدر خورشید اعظم و دیگر ممبران و تاجران کی ملاقات۔اس موقع پر انہون نے خان برادران کو روایتی بگڑیاں پہنائی گئیں اور پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے۔
نو منتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان ، راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کا موضع جھاری کس انٹرچینج آمد پر کارکنان کیطرف سے فلک شگاف نعرے فضائیں خان برادران کے نعروں سے گونج اٹھیں خان برادران عوام کے استقبال کا خیر مقدم کرنے کے لیے گاڑی سے باہر آ گئے اور ہاتھ ہلا کر بھرپور پذیرائی کا جواب دیتے رہے سپوٹران کیجانب سے والہانہ استقبال ، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئی نوجوانوں کا جوش و جذبہ قابل دیدنی تھا۔
سینئر راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان ایوان تجارت حویلیاں کے صدر خورشید اعظم و دیگر ممبران و تاجران سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان ، سینئر راہنماء پاکستان تحریک یوسف ایوب خان ، ڈاکٹر حسنین رضا ترابی و دیگر مقررین شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
نو منتخب رُکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان اور تحریک انصاف کے راہنماء یوسف ایوب خان کا صدیق اکبر پر حلقہ عوام کیجانب سے شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔
نو منتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان کی جعلی کیسز کی وجہ سے طویل عرصے کے بعد ہریپور آمد کیموقع مرکزی آفس میں عوام کا جم غفیر اس موقع پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مرحوم اور خان برادران یوسف ایوب خان ، ارشد ایوب خان اور اکبر ایوب خان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
نو منتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان کی جعلی کیسز کی وجہ سے طویل عرصے کے بعد ہریپور آمد کیموقع مرکزی آفس میں عوام کا جم غفیر اس موقع پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مرحوم اور خان برادران یوسف ایوب خان ، ارشد ایوب خان اور اکبر ایوب خان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
راہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان موضع جھاری کس انٹرچینج پر پارٹی کارکنان و سپوٹران سے خطاب کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان ، راہنماء پی ٹی آئی یوسف ایوب خان ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اپنی منزل مقصود کیجانب رواں دواں عوام و کارکنان کی بہت بڑی تعداد موجود
نو منتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان موضع جھاری کس انٹرچینج پر پارٹی کارکنان و سپوٹران سے خطاب کر رہے ہیں۔
نو منتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب خان کا طویل عرصہ کے بعد ہریپور آمد کیموقع پر موخع جھاری کس موٹروے انٹرچیج پر شاندار و تاریخی استقبال
نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی ارشد ایوب خان اور اکبر ایوب خان بھی موجود ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Khanawala Mohalla, Derwesh
Haripur, 22620
امن، ترقی اور خوشحالی PK-46 (PTI-P)
Village Chhajjian
Haripur
Mr. Amir Zaman is currently the Chairman of Village Chhajjian, recently elected in Local Body Election 2021.
Haripur, 22620
This was Official Page Of Chairman Azmat Khan run By SMT Team
Islamabad
Haripur, 44000
Chaudhry Faisal Zulfiqar Ali official Social worker /Public Revolution Politician Haripur, Pakistan.