Zaafir khan Tareen official

امن، ترقی اور خوشحالی

PK-46 (PTI-P)

09/04/2024

دیار غیر میں اپنے اور اپنے خاندان کی بہتر کفالت اور خوشیوں کے لیے پردیس کاٹنے والے تمام بہن بھائیوں کو عید کے اس موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک

09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

09/04/2024

اہلِ وطن اور اسپشل پردیسی بھائیوں کو عید کا چاند مبارک ہو ،اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کرنا ،

Photos from Zaafir khan Tareen official's post 09/04/2024

ہری پور ٹی آئی پی میں سجاد جدون اور شہزاد جدون کے بھائی طاہر سلطان کی دعا کے لیے حاضری ،مرحوم کی بخشش کے لئے دعا مغفرت کی ،اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کی ۔۔۔

Photos from Zaafir khan Tareen official's post 07/04/2024

ہری پور درویش محلہ پیراں والا میں بابو اورنگزیب کی بیوی اور ماسٹر خالد عزیز اور طارق عزیز کی والدہ کی وفات پر ظافر خان ترین کی دعا کے لیے حاضری ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

06/04/2024

*ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم* .
*الله پاک*میری اور
آپکی تمام جائز حاجات پوری کرے اور آسانیاں عطا فرمائے . زندگی کے ہر موڑ پر مجھے اور آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے, اور الله پاک دونوں جہاں کی ساری نعمتیں آپکو مجھے عطاء فرماۓ
*الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين*

Photos from Zaafir khan Tareen official's post 05/04/2024

ہری پور درویش محلہ پیراں والا میں بابو اورنگزیب کی بیوی، ماسٹر خالد عزیز اور طارق عزیز کی والدہ کی وفات پر ظافر خان کے والد جہانگیر خان ترین کی جنازہ میں شرکت ، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی

05/04/2024

اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہم سب ایمان کامل نصیب فرمائے آمین

03/04/2024

اہل ایمان کو رمضان المبارک کا تیسواں روزہ مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمین

01/04/2024

اہلِ اسلام کو رمضان کریم کا اکیسواں روزہ مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

01/04/2024
01/04/2024

اکیس رمضان المبارک یوم شہادت
خلیفتہ المسلمین ،شہنشاہ ولایت،امام المتقین،امیر المسلمین فاتح خیبر ، باب العلم ، داماد مصطفی، مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اللہ عنہ پر کروڑوں سلام ❤️

30/03/2024

اہل اسلام کو رمضان المبارک کا انیسواں روزہ مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین ۔۔

30/03/2024

ہری پور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، جنرل سیکرٹری کے عہدے پر شعیب زمان ایڈوکیٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ شعیب زمان وکلاء برادری کے حقوق کے لیے اہم کردار ادا کریں گے

29/03/2024

اہل ایمان کو رمضان کریم کا اٹھارہواں روزہ مبارک ہو,
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا،
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے ،
آمین

Photos from Zaafir khan Tareen official's post 28/03/2024

ہری پور گولیہ میرا میں ظافر خان کے والد جہانگیر خان کی رب نواز ایڈووکیٹ کے والد حاجی منصف مرحوم کے گھر دعا کے لیے حاضری دی ،حاجی منصف صاحب ایک نفیس انسان تھے ، لواحقین کے لیے صبر اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی ۔۔۔

Photos from Zaafir khan Tareen official's post 27/03/2024

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ظافر خان ترین کے والد جہانگیر خان ترین کا باہیاں احمد علی خان میں مراد علی کے بھانجے ماسٹر ریاض تنولی کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے لیے دلی ہمدردی کا اظہار کیا

25/03/2024

اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا چودہواں روزہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

24/03/2024

اہلِ اسلام کو رمضان کریم کا تیرہواں روزہ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

23/03/2024

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا بارہواں روزہ مبارک ہو۔
مھجے
اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کریں

23/03/2024

اہلِ وطن کو میری طرف سے 23 مارچ کی خوشیاں مبارک ہوں ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور اس رمضان المبارک کے صدقے تمام گناہ معاف فرما دے۔
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔

22/03/2024

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا دوسرا جمہ مبارک ہو ،

20/03/2024

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج نواں روزہ بھی خیر وبرکت سے گزر گیا ہے ،اپنے اردگرد غریبوں کا خیال رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

19/03/2024

اہلِ اسلام کو رمضان کریم کا آٹھواں روزہ مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

18/03/2024

اہل ایمان کو رمضان کریم کا ساتواں روزہ مبارک ہو۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

17/03/2024

*حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی* ؟؟
*تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰﷻ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظُلم میں استعمال کیا ہو
تمام احباب کو چھٹا روزہ مبارک ہو ۔۔۔

16/03/2024

تمام مسلمان بھائیوں کو رمضان المبارک کا پانچواں روزہ مبارک
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

15/03/2024

اہلِ اسلام کو رمضان کریم کا چوتھا روزہ مبارک ہو،
آپ تمام معزز احباب سے گزارش ہے کہ اپنے اردگرد سفید پوش لوگوں کا رمضان المبارک کے مہینے میں خاص خیال رکھیں

15/03/2024

محکمہ تعلیم اور ہیلتھ میں ہونے والے انتقامی کاروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
تحریک انصاف اور عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر انصاف کا جنازہ نکالا جا رہا ہے
ڈی او ایجوکیشن ایسے اقدامات سے گریز کریں اگر یہی حالات رہیں تو احتجاج کی کال دینگے
ظافر خان ترین
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی

15/03/2024

دعا میں لازمی یاد کرنا ۔۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ظافر خان کا الیکشن کمپین آخری پاور شو جلسہ۔

Category

Telephone

Address

Khanawala Mohalla, Derwesh
Haripur
22620

Other Politicians in Haripur (show all)
Arshad Ayub Khan Arshad Ayub Khan
Pakistan Tehreek Insaf�
Haripur, 22620

Youth Wing Pti KHAN BROTHERS HARIPUR.

UZAIR KHAN Official UZAIR KHAN Official
BASTI SHER KHAN
Haripur, 22500

ELECTION CAMPAIGN

Tariq Khan Ex Teshil Nazim Tariq Khan Ex Teshil Nazim
Haripur

Alhamdolilah for everything

Imran Khan fans Imran Khan fans
Haripur

Stay with me to know the political facts

Chairman VC Chhajjian - Official Chairman VC Chhajjian - Official
Village Chhajjian
Haripur

Mr. Amir Zaman is currently the Chairman of Village Chhajjian, recently elected in Local Body Election 2021.

Qazi Muhammad Asad Khan Qazi Muhammad Asad Khan
Haripur Pakistan
Haripur, 22620

SMT Azmat Khan Lover Force SMT Azmat Khan Lover Force
Haripur, 22620

This was Official Page Of Chairman Azmat Khan run By SMT Team

Chaudhry Faisal Zulfiqar Ali Gujjar Chaudhry Faisal Zulfiqar Ali Gujjar
Islamabad
Haripur, 44000

Chaudhry Faisal Zulfiqar Ali official Social worker /Public Revolution Politician Haripur, Pakistan.

Chairman Muhammad Sajid Ayub Chairman Muhammad Sajid Ayub
Haripur

"fear is not policy surrender is not option"

Malik Ibtisam Shahid Malik Ibtisam Shahid
Haripur

Youth councilor NC city 5

Imran Ali shah Imran Ali shah
Hattar
Haripur, 22620