Miz-Tec

Miz-Tec

WE ARE THE INSTITUTE OF INFORMATION AND DIGITAL TECHNOLOGY AS WELL E COMMERCE LEARNING PLATFARM.

17/01/2024

چارجنگ کی جھنجھٹ ختم، چین میں 50 سال تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری ایجاد

جنوری 16, 2024

چین میں اب موبائل فونز، ڈرون کیمروں، انسانی جسم میں پیس میکر، مصنوعی دل اور دیگر پورٹیبل الیکٹرک آلات کے لیے 50 سال تک چارج رہنے والی’ نیوکلیئر بیٹری‘ تیار کر لی ہے۔

چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ’بیٹا وولٹ‘ نے ایک ایسی نئی نیوکلیئر بیٹری متعارف کرائی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ وہ بغیر چارج کیے 50سال تک چل سکتی ہے اور کسی بھی چیز کو متواتر توانائی فراہم کر سکتی ہے۔

’بیٹا وولٹ‘نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نئی نیوکلیئر بیٹری سے توانائی کی اس نئی جدت طرازی سے چین کو مصنوعی ذہانت کے انقلابی دور میں نمایاں برتری حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

’بیٹا وولٹ‘ کا کہنا ہے کہ یہ پہلی جوہری بیٹری ہے جس میں 63 جوہری آئسوٹوپس کو ایک سکے کی طرز پر چھوٹے ماڈیول میں رکھ کر جوہری توانائی کو محفوظ کیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ بیٹری کی آزمائش جاری ہے اور بہت جلد اسے بڑے پیمانے پر تجارتی استعمال جیسے فون اور ڈرون کے لیے تیار کیا جائے گا۔

’بیٹا وولٹ‘ کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی نیوکلیئر بیٹری 100 مائیکرو واٹ بجلی اور 3 وی کی وولٹیج فراہم کرسکتی ہے جبکہ اس کی پیمائش 15×15×5 مکعب ملی میٹر ہے۔

کمپنی کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وہ 2025 تک 1 واٹ کی طاقت کے ساتھ بیٹری تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ چین کے 14 ویں 5 سالہ منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد 2025 تک ملک کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ امریکا اور یورپ کے دیگر تحقیقی ادارے بھی اس ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔

یہ ٹیکنالوجی چارجرز یا پورٹیبل پاور بینکوں کی ضرورت کو مکمل طور پر ختم کرکے الیکٹرانکس میں انقلاب برپا کرسکتی ہے، اس سے ایسے آلات بھی تیار کیے جا سکیں گے جو مسلسل چلتے رہیں گے اور جن کی بیٹریاں صلاحیت اور عمر کے لحاظ سے خراب نہیں ہوں گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ’بیٹا وولٹ‘ کی تیار کردہ جوہری توانائی کی بیٹری کسی بھی نیوکلیئر تابکاری سے محفوظ ہو گی، اس سے باہر کوئی تابکاری پھیلنے والی نہیں ہے اور انسانی جسم میں پیس میکر، مصنوعی دل اور کوکلیز جیسے طبی آلات میں بھی استعمال کے لیے موزوں ہے
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کی بیٹریاں ماحول دوست بھی ہیں۔

ان کے چارج کی مدت ختم ہونے کے بعد 63 آئسوٹوپ تانبے کے ایک مستحکم آئسوٹوپ میں تبدیل ہوجاتے ہیں، جو غیر تابکار ہے اور ماحول میں اس سے کسی خطرہ یا آلودگی کا امکان بھی نہیں ہے۔
copied

16/12/2023

02/12/2023

25/08/2023

22/05/2023

20/05/2023

06/05/2023
03/04/2023

23/03/2023

17/03/2023

07/03/2023

Learn You Tube

08/02/2023

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Hasilpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Hasilpur
Hasilpur
63100

Other Hasilpur computer & electronics services (show all)
Omegacrack.com Omegacrack.com
Hasilpur
Hasilpur, 63000

Free Software with Activation Available, All version With Latest Features..... visit my site and share your needs...... i am available 24 hours....omegacrack.com

MyVision MyVision
Hasilpur
Hasilpur, 63100

Short Courses, tuition and vu education available

Zawar Ki Video Zawar Ki Video
Hasilpur, 63000

I also have YouTube Channel on "Zawar Ki Video" I upload new technology or online earnings Video.

Beingpak.com Beingpak.com
Club Road Hasilpur
Hasilpur

Beingpak is a business-related startup ideas, the latest information and technology as well as freel

Thumbs Up Thumbs Up
Lahore
Hasilpur, 062

Information About Different Facts And Figures

WIBZR WIBZR
Hall # B4, Basement Sikandar Plaza
Hasilpur, 63000

WIBZR will give you the wings to fly.

Dilshad Abbasi Dilshad Abbasi
Punjab
Hasilpur, 63040

وقاص منظور واہلہ جٹ وقاص منظور واہلہ جٹ
Waqas Manzoor Wahla Jutt
Hasilpur, 63000

دل نرم 💚 دماغ گرم ♨️ سب ہے اللّٰه پاک کا کرم ✨ ا