ICEBerg - Hasilpur & Chistian

With rising heat, heat index has become a serious threat to our health in Pakistan particularly the

21/04/2022
10/05/2020

ICEBerg - Gujrat

ہم گجرات کے با شعور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جن کے آئس برگ پر اپنے بھر پور اعتماد کے اظہار کی بدولت آئس برگ کی ڈیمانڈ میں انتہائی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

لہذا آئس برگ گجرات ٹیم کو ان کی ڈیمانڈ کے مطابق آئس برگ کی سپلائی کر دی گئی ہے تاکہ آئس برگ کے صارفین کو آئس برگ کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری رکھی جا سکے۔

شکریہ گجرات ۔۔ شکریہ آئس برگ گجرات ٹیم

10/05/2020

ICEBerg Sahiwal-Chichawatni

ساہیوال اور چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جلد سے جلد آئس برگ کو استعمال کرتے ہوئے خودکو اور اپنے پیاروں کو موسم گرما کی سخت ترین گرمی سے تحفظ فراہم کریں۔ شکریہ

10/05/2020

ICEBerg Paint

Is your Home Heat and Water Proof?

10/05/2020

ICEBerg Paint

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐃𝐚𝐲 to all the inspiring mothers out there...

09/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ ٹیم NFC Phase II سوسائٹی لاہور میں گھرکو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ اور گرمی سے محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہے۔

شکریہ لاہور ۔۔۔ شکریہ آئس برگ ٹیم لاہور

09/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ ٹیم NFC سوسائٹی لاہور میں گھرکو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ اور گرمی سے محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہے۔

شکریہ لاہور ۔۔۔ شکریہ آئس برگ ٹیم لاہور

08/05/2020

ICEBerg Paint

08/05/2020

ICEBerg Pakpatan

آئس برگ ٹیم نے صوبہ پنجاب کے اہم شہر پاکپتن میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آئس برگ کی مکمل خصوصیت سے متعلق معلومات فراہم کرنا اور اس کے عملی مظاہرہ کی بدولت لوگوں تک اس فرق کو واضح کرنا ہے کہ کیسے آئس برگ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے گھروں، فیکٹریوں، پانی کے ٹینک اور حتکہ پانی کے پائپ لائن تک کو موسم گرما کی سخت ترین گرمی سے محفوظ بناتے ہوئے ٹھنڈا، محفوظ اور سکون دہ بنایا جا سکتا ہے۔

07/05/2020

ICEBerg Sahiwal-Chichawatni

کارکردگی اتنی شاندار کے ٹین کو بھی رکھے ٹھنڈا ۔۔۔

آئس برگ کی کارکردگی اتنی شاندار ہے کہ ٹین سے بنی چھت پر بھی جب آئس برگ کو لگایا گیا اور بعد از دوپہر کے 2 بجے اس پر ننگے پاؤں چل کر جانچاگیا تو حیرت انگیز طور پر ٹین کی چھت پر بھی موسم گرما کی سخت ترین دھوپ کا بلکل بھی اثر نہ تھا۔

یہ آئس برگ کی کوالٹی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو صرف اور صرف آپ کو آئس برگ دے سکتا ہے۔

شکریہ آئس برگ ۔۔ شکریہ آئس برگ ساہیوال ٹیم

07/05/2020

ICEBerg Sahiwal-Chichawatni

آئس برگ ٹیم نے ساہیوال اور چیچہ وطنی میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آئس برگ کی مکمل خصوصیت سے متعلق معلومات فراہم کرنا اور اس کے عملی مظاہرہ کی بدولت لوگوں تک اس فرق کو واضح کرنا ہے کہ کیسے آئس برگ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے گھروں، فیکٹریوں، پانی کے ٹینک اور حتکہ پانی کے پائپ لائن تک کو موسم گرما کی سخت ترین گرمی سے محفوظ بناتے ہوئے ٹھنڈا، محفوظ اور سکون دے بناتا ہے۔

07/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ ٹیم لاہور گھروں کو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ اور گرمی سے محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہے۔

شکریہ پاکستان ۔۔۔ شکریہ آئس برگ ٹیم

07/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ لاہور کی ٹیم انتہائی جوش، ہمت اور لگن کے ساتھ اپنے معزز صارفین کو دن رات کام کرتے ہوئے بہترین اور بروقت خدمات مہیا کرتے ہوئے موسم گرما کی سخت ترین دھوپ سے محفوظ بنا رہے ہے۔

شکریہ پاکستان ۔۔۔ شکریہ آئس برگ ٹیم لاہور

07/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ ٹیم لاہور گھروں کو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ اور گرمی سے محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہے۔

آئس برگ کی ٹیمیں ملک بھر میں انتہائی جوش، ہمت اور لگن کے ساتھ اپنے معزز صارفین کو دن رات کام کرتے ہوئے بروقت خدمات مہیا کررہی ہے۔

شکریہ پاکستان ۔۔۔ شکریہ آئس برگ ٹیم

06/05/2020

ICEBerg Paint

آئس برگ کے ہوتے ہوئے اب کی بار موسم گرما میں گرمی نہیں صرف آم آیئں گے۔۔۔

06/05/2020

ICEBerg Paint

موسم گرما انتہائی تیزی کے ساتھ آیندہ چند روز میں سخت گرم ہونے جا رہا ہے۔ لہذا جلد سے جلدآئس برگ کے استعمال سے اپنے گھر کی دیواروں اور چھتوں کو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ سے محفوظ بنائیں۔ اور پر سکون، محفوظ اور ٹھنڈک بھرا موسم گرما سے لطف اندوز ہوئیں۔

کیونکہ اب کی بار موسم گرما میں گرمی نہیں آم آیئں گے۔۔۔

05/05/2020

ICEBerg Lahore

Stay Tune:

Project No. 6 of Today

Will work 24 hours continuously. IA

05/05/2020

ICEBerg Paint

Don't count the days of ramadan, make the days of ramadan count.....

05/05/2020

ICEBerg Lahore

Stay Tune:

Project No. 4 of Today (1 in line to complete within 24 Hours)

Masjid Bait ur Rehman Township Lahore

Will work 24 hours continuously. IA

04/05/2020

ICEBerg - Toba Tek Singh

الحمد اللہ Iceberg ٹوبہ ٹیک سنگھ کی محنتی ٹیم دن رات اپنے کسٹمرز کی ڈیمانڈ کوپورا کرنے کے لیے مصروفِ عمل ہے۔

برائے رابطہ (یاسرسلیم)
0345-5151223

04/05/2020

ICEBerg Paint

Breaking News!

GULLAHAR TRADERS nominated Hafiz Muhammad Yawar Mehmood Khan as its sub dealer for Jhang. Consequently, he has the responsibility to promote, sell and provide after-sale services to our valuable customer.

He has the responsibility to promote, sell and provide after-sale services to our valuable customer in vicinity Jhang.

We warmly welcome him in family of Sadiqa Paints Company.

Contact:

Shoaib Ullah Khan
(Mob: 0307-4155196)
Hafiz Muhammad Yawar Mehmood Khan
(Mob: 03004366223)

04/05/2020

ICEBerg - Toba Tek Singh

الحمداللہ Iceburg ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اپنے کسٹمرز کےلئےگرمی کو مات دینے کے پروگرام کا بھر پور آغاز کر چکے ہے۔ جبکہ آئس برگ کے بہترین نتائج کی بدولت Iceburg کی ڈیمانڈ میں بے حد اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جو آئس برگ کے منفرد اور انتہائی مفید ہونے کی ضمانت ہے۔

تو انتظار کس بات کا ، آپ بھی آرڈر کریں اور گرمی کو کہیں GOOD-BYE.

آرڈر بُکنگ کے لیے رابطہ نمبر
0345-5151223 (یاسر سلیم)

04/05/2020

ICEBerg Lahore

Stay Tune:

Project No. 1 of Today (4 in line to complete within 24 Hours)

Masjid Bait ur Rehman Township Lahore

Will work 24 hours continuously. IA

04/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ ٹیم لاہور مسجد بیت ارحمان ٹاؤن شپ لاہور کی چھت کو موسم گرما کی سخت ترین دھوپ اور گرمی سے محفوظ بنانے کے لیے مصنوئی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے مصروف عمل ہے۔
جبکہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران آئس برگ ٹیم لاہور کے پاس ایک مسجد اور 4 گھروں کو آئس برگ کو استعمال کرتے ہوئے محفوظ کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔
لہذا آئس برگ لاہور کی ٹیم انتہائی جوش، ہمت اور لگن کے ساتھ اپنے معزز صارفین کو دن رات کام کرتے ہوئے بروقت خدمات مہیا کرے گی۔ انشاء اللّه

آئس برگ کے کرم فرماؤں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم اپنے ہر پروجیکٹ کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق آگاہ کرتے رہے گے۔
Stay Tune..

شکریہ لاہور۔۔۔ با ہمت ٹیم آئس برگ لاہور

01/05/2020

ICEBerg Multan

ملتان کی چند قدیم مساجد میں سے ایک جامعہ الخیر ممتاز آباد ملتان جو 1963 میں قائم ہوئی۔

آج آئس برگ ملتان کی ٹیم نے صرف اور صرف اللّہ کی رضا ، خوشنودی اور مدد کی طلب کی خاطر جامعہ الخیر کے مرکزی دروازہ تا ہال کمرہ اور وضو خانہ تک کی رہداری کو آئس برگ کے انتہائی خوبصورت استعمال کی بدولت موسم گرما کی سخت ترین دھوپ سے محفوظ بنا کر نمازی حضرات کے لیے ٹھنڈا، پر سکون اور خصوصاً نماز ظہر کی ادائیگی کے لئے درج بالا راہداریوں کو ننگے پاؤں استعمال کرنے کیلئے انتہائی محفوظ بنا دیا ہے۔

اللّه تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو اپنے حضور قبول فرمائے۔ امین

01/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ لاہور کی ٹیم ماڈل ٹاؤن لاہور میں دو کنال رقبے پر محیط گھر کی چھت کو آئس برگ کے استعمال کے زریعے موسم گرما کی سخت ترین دھوپ سے محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہے۔

آج کے دن میں آئس برگ ٹیم لاہور کے مکمل کردہ پروجیکٹس کا مجموعہ رقبہ دس ہزار (10,000) مربع فٹ سے زیادہ ہے۔

شکریہ لاہور ۔ شاباش آئس برگ ٹیم لاہور

01/05/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ لاہور کی ٹیم گزشتہ رات دیر گئے ٹاؤن شپ لاہور کے پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد صبح 6 بجے سے جوھَر ٹاؤن لاہور میں اپنے اگلے پروجیکٹ کو مکمل کرتے ہوئے۔

دن ہو یا رات۔۔۔ آئس برگ لاہور کی ٹیم ہر وقت کوشاں ہے اپنے معزز صارفین کو بہترین سروس مہیا کرنے کے لیے۔

شکریہ لاہور ۔۔۔ شکریہ آئس برگ لاہور ٹیم

30/04/2020

ICEBerg Paint

Jummah Mubarak!

30/04/2020

ICEBerg Lahore

آئس برگ لاہور کی ٹیم اپنے صارفین کو موسم گرما کی سخت گرمی کے دوران آئس برگ کے استعمال سے ٹھنڈک اور سکون سے بھر پور ماحول مہیا کرنے میں دن و رات کوشاں ہیں۔

شکریہ لاہور ۔۔ شکریہ لاہور ٹیم

30/04/2020

ICEBerg Paint

Great Breaking News!

شکر الحمداللہ!
آئس برگ نے پاکستان سے باہر (آزاد جموں و کشمیر میں) اپنی پہلی ڈیلرشپ کا اجرا کر دیا ہے۔ انشاء اللہ‎ بہت جلد سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں آئس برگ کے آفس ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔

Zahid Karim is an authorized dealer of Sadiqa Paints Company for Kotli and Mirpur Azad Kashmir.

He has the responsibility to promote, sell and provide after-sale services to our valuable customer in vicinity Kotli and Mirpur Azad Kashmir.

We warmly welcome him in family of Sadiqa Paints Company.

Contact:
Zahid Karim
(Mob: 0314-5068522)

30/04/2020

ICEBerg Lahore

Lets beat the heat this Summer with Iceberg..

On going project at Township Lahore on today.

ٹاؤن شپ لاہور میں جاری آئس برگ ٹیم کے آج کے پروجیکٹ میں سے ایک۔

آئس برگ موسم گرما کے سخت ترین درجہ حرارت کے دوران دیواروں اور چھتوں کو ٹھنڈا رکھنے کی خاصیت کی بدولت دن با دن لاہور شہر میں اپنی مقبولیت کے اہم سنگ میل حاصل کر رہا ہے۔

شکریہ لاہور ۔۔۔ شکریہ آئس برگ لاہور ٹیم

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Hasilpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Hasilpur

Other Chemicals & gases in Hasilpur (show all)
Sheehsa peela do Sheehsa peela do
Waqas Ufone House
Hasilpur

Sultan zarai corporation Sultan zarai corporation
Main Road Choonawala
Hasilpur, 63029

Shop for bayer quality pesticides,seeds and animal feeds

Green Crop Solutions Green Crop Solutions
Hasilpur
Hasilpur

Chemical Company which deals with All kinds of Chemicals related to Agriculture. like 1- Insecticides 2- Pesticides 3- Herbicides 4- Fungicides 5- Liquid Fertilizers 6- Granules