Hasil Pur Politics
POLITICS IS ACTIVITY IN RELATION TO POWER
حاصل پور سیاسی ماحول میں گرما گرمی کے ساتھ ساتھ شہریوں کا عوامی اتحاد پر اعتماد بڑھنے کا سلسلہ بھی جاری عوامی اتحاد کی عوام میں مقبولیت کے پیش نظر ۔دربار شاہ رنگیلا کے رہائشیوں کی کارنر میٹنگ صدر عوامی اتحاد رانا محمد شفیق پر اعتماد کا اظہار
تفصیلات کے مطابق عوامی اتحاد ورکر کنونشن کے ثمرات آنے کا سلسلہ جاری دربار شاہ رنگیلا کے رہائشیوں نے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا اور صدر عوامی اتحاد رانا محمد شفیق پر مکمل اعتماد کا اظہار کارنر میٹنگ کا اہل محلہ کی بھرپور شرکت کارنر میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا اہل محلہ نے صدر عوامی اتحاد رانا محمد شفیق کو ہار پہنا کر استقبال کیا اور اپنے حلقہ کے مسائل بارے تفصیلی گفتگو کی جس پر صدر عوامی اتحاد رانا محمد شفیق نے عوامی اتحاد پر اعتماد پر اہل محلہ کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر صدر عوامی اتحاد رانا محمد شفیق کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ علاقے کی عوام کا ساتھ دیا اور اب بھی انشاء اللہ آپ لوگوں کے مسائل کی جنگ عوامی اتحاد کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا آپ نے عوامی اتحاد پر اعتماد کیا انشاء اللہ میں بطور صدر عوامی اتحاد آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔۔
انشاء اللہ ایم این اے میاں ریاض حسین پیرزادہ
ایم پی اے افضل گل رانا غلام حسین گاما سابقہ کونسلر رانا طاہر سابقہ کونسلر کے ساتھ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے Rana Ghulam Hussain Gama
حاصل پور
محمد نعیم پی ٹی ائی کی طرف سے
افضل گل ن لیگ کی طرف سے حاصل پور کی عوام کس کو ووٹ دے گی
Fadiss Recipe ka owners ab Damikyia da raha k case karda etc Asa log Ab Hasil pur ma Business ka naam par Guda Gardi kar raha.ha
Fadie's Recipe hasilpur
All staff sallery pending owner restaurants off kr ka vehari bagh gia 10 ko month clear hota ha or 17,18 ko sallery multi ha wo bi installment pa or jb sallery manga to owner ka very bad reaction hota ha all staff sallery pending not sallery clear
حاصلپور۔میں رامے پٹرول والوں کی غنداگردی شہیروں کے ساتھ بدسلوکی اور پٹرول مہنگا اور سرکاری ریٹ پر دینے سے انکار ان کی غنڈا گردی کے خلاف اسٹینٹ کمشنر سے دردرخواست ہے کہ سخت کاروائی کی جاے
دیکھاوے کی کوشیش کبھی مت کرنا
جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاو گے!
نیبر ہوڈ کونسل 6
نیبر ہوڈ کونسل 8
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bright Montenssori School, Near Bandhan Marriage Hall
Hasilpur
#Educational Institute #Get Quality Education under supervision of Highly qualified and dedicated Fa
Hasilpur District Bahawalpur
Hasilpur, 63000
Assalam o Alaikom Dear Students, Sony Education is a Professional Educational Platform. Here we will provide you only Educational content, which you will like so much. We are dedic...
Chak 11 FW, Post Office 10 FW, Tehsil Chishtian, District Bahawalnagar
Hasilpur, 63000
Alhamdulillah ❤
Hasilpur, 63100
Quran Pak Academy provides the best Quran tutors to learn Quran online and reading tajweed Quran all
House No 103 Near Abdullah Orthopedic Hospital 62 Fathey Club Road Hasipur
Hasilpur
You need a good mentor to learn and score good. Learn your mind to speak.
Main Bazar CHW, Hasilpur Dist. Bahawalpur
Hasilpur, 63000
ITCC I.Tech Computer College CHW HSP Bahawalpur is serving in computer education by physical classes since 2003. Now we are offering online classes in different courses.
Hasilpur Old
Hasilpur, 63000
The vision is to improving the quality of our life by gaining knowledge from some of the Best Mentors and Books, which will improve our Health , Wealth , Love and Happiness..