Daily GupShup

Paid Promotion
کے لیے ہمارے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کر سکتے ہیں
👇👇

ڈیلی مارکیٹنگ اگر آپ کے پاس کوئی بھی موٹیویشنل کہانی انفارمیٹو دلچسپ کوئی بھی سٹوری ہے تو ہم کو بتائیں ہم آپ کے پاس آئیں گے اور آپ کی کہانی کو ریکارڈ کریں گے اور اپنےڈیلی مارکیٹنگ کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر اپلوڈ کریں گے
ہمارے ساتھ واٹس اپ پر رابطہ کریں 03131511107

11/12/2023

چپلی کباب کا اپنا ہی مزہ ہے جی

11/12/2023

رکشہ آنے سے سوزوکی بولان کا کام کم ہوا ہے کہ زیادہ ہوا دیکھیے اس ویڈیو میں

11/12/2023

انتہائی ادب احترام سے مردوں سے گزارش ہے
جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر بھی فرض ہے کچھ مرد حضرات جان بوجھ کر راستوں میں پیشاب کرنا فرض اولین سمجھتے ہیں اس کے بعد ناڑا پکڑ کر ہاتھ اندر ڈال کر راستوں میں اِدھر ُادھر گھومتے پھرتے ہیں اور یہ گھناؤنا عملِ گناہ کھلے عام شاہراٶں اور مصروف راستوں پر ہم لوگ بڑے فخر سے کرتے ہیں

بغیر کسی عذر کے مجبوری کے راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا اسلام اور انسانیت کی خلاف ہے

اپنی حاجت پوری کرنے کےلیۓ کسی محفوظ اور پردے والے جگہ بیٹھ کر پیشاب کریں اور وہیں پر ضروری صفائی کریں یہ عمل راہ گزرتی خواتین کے لیۓ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے

اللہ تعالٰی نے ہم لوگوں کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے کام بھی اشرف المخلوقات والے کرنے چاہٸیں
کوئی ناراض نہ ہو پوسٹ کو اصلاحی پوسٹ سمجھ کر پڑھیں ماٸیں بہنیں سب کے گھروں میں ہیں جہالت سے نکلیں 👏👏اگر کسی بھائی کو میری پوسٹ سے تکلیف ھوئی ھو تو پلیز مجھے معاف کر دینا شکریہ جی جزاک اللہ 👏
کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے ضرور دینا اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

11/12/2023

یہ کون سی نسل کا کتا ہے کمنٹ پہ ضرور بتائیے گا

11/12/2023
11/12/2023
11/12/2023

الو کی ٹکیاں

11/12/2023

ٹیکسلا میں گاڑیوں کا اتوار بازار تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں
Jeep For Sale

10/12/2023

AL-Soban
فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ

10/12/2023

ڈیلی گپ شپ کے پیج پر جو ہم کام کر رہے ہیں
کیا ہم یہ کام ٹھیک کر رہے ہیں ؟
اس کو اور کیسے بہتر کر سکتے ہیں؟
اپنی رائے ضرور دیجئے گا

10/12/2023

گڈیا ہی گڈیاں سستی ترین گڈیاں
حقیقت جانیے اس ویڈیو میں

10/12/2023

پراپرٹی نامہ محمد اسماعیل

10/12/2023

ریت والی چھلی کیسے تیار کی جاتی ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

10/12/2023

فرنیچر ایکسپو پر سستا پڑتا ہے یا شاپ پر سستا پڑتا ہے؟
دیکھیے اس ویڈیو میں Part 2

10/12/2023

اغوا برائے تاوان

09/12/2023

پاکستان میں سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت کون ہے؟

09/12/2023

ڈرائیور کی سہولت
گھر کے لیے پرمنٹ یا کسی سٹور یا کسی فیملی کے لیے پرسنل ڈرائیو کی ضرورت ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ ڈرائیو کے پاس اسلام آباد کا ڈرائیونگ لائسنس ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔
03414576018
Adress new city phase 2 A block.
اپنی ذمہ داری پر جانچ پڑتال کر کے رکھیں

09/12/2023

ٹریڈیشنل فرنیچر کا اپنا ہی مزہ ہے
ان سے ضرور رابطہ کریں

09/12/2023

گلاں کرساں، کھریاں، صاف، سَچیاں تے سُچیاں

09/12/2023

گلاں کرساں، کھریاں، صاف، سَچیاں تے سُچیاں
سلوگن ٹھیک ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا

09/12/2023

زندگی کا وہ رشتہ
جس نے اپکو بہت تکلیف دی
ہو..😥😞

09/12/2023

واہ کینٹ ایکسپو پر آئیں
اور سستا فرنیچر خریدیں
Part 1

09/12/2023

فرنیچر ایکسپو کا دوسرا دن
پروفیسر وقاص خان صاحب نے اوپننگ کی

09/12/2023

ٹاپ کس طرح لگاتے ہیں
Honda Civic For Sale

08/12/2023
08/12/2023

دل سے نفرت نکال دیں، آدھی بیماریاں ختم ہو جاٸیں گی۔
کمنٹ میں ضرور بتائیں کیا یہ بات ٹھیک ہے

08/12/2023

شاپنگ مال میں سٹال سے مہینے کا کتنا کماتے ہیں

08/12/2023

دو لاکھ انویسٹ کرنے کے بعد ماہانہ دو لاکھ روپیہ کمائے

08/12/2023

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کرسکتا
وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا
انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔😣
کیا خیال ہے اپ کا کمنٹ میں لازمی بتائیں

08/12/2023

جمعہ مبارک ❤

08/12/2023

بھالو کے اندر لڑکے ہوتے ہیں یا لڑکیاں

07/12/2023
07/12/2023

اللہ تعالی اپ کو اور ہمیں صحت والی زندگی عطا کریں اپنا بہت سارا خیال رکھیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں امین

Want your business to be the top-listed Media Company in Hassan Abdal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چپلی کباب کا اپنا ہی مزہ ہے جی
رکشہ آنے سے سوزوکی بولان کا کام کم ہوا ہے کہ زیادہ ہوا دیکھیے اس ویڈیو میں
1.5 لاکھ روپے کا کتا
الو کی ٹکیاں
ٹیکسلا میں گاڑیوں کا اتوار بازار تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں Jeep For Sale
follow Daily GupShup
AL-Soban  فیس بک پیج کو  لائک اور فالو کریں شکریہ
گڈیا ہی گڈیاں سستی ترین گڈیاں  حقیقت جانیے اس ویڈیو میں
پراپرٹی نامہ محمد اسماعیل
ریت والی چھلی کیسے تیار کی جاتی ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

Category

Telephone

Website

Address


Kamran Market, Ghora Chowk, Plot# E57 , Sector A-4 Khyber City
Hassan Abdal
43730

Other Digital creator in Hassan Abdal (show all)
Aftab khan Official Aftab khan Official
Hassanabdal
Hassan Abdal, 43730

��khan hamara murshid��

Zubair khan Zubair khan
Hassan Abdal

https://www.facebook.com/profile.php?id=100075542089385

Ahsan Khizar Ahsan Khizar
Hassan Abdal District Attock
Hassan Abdal

people hate u �� on their choices. Only u can love � u.

Bhaiya Gee Vlogs Bhaiya Gee Vlogs
Village Kacha
Hassan Abdal, 43730

This page is about vlogging, travel, tour and exploring.We will bring you great joy and entertainment

The Noble Quran The Noble Quran
Hassan Abdal, 43730

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ� �

RK View's RK View's
Hassan Abdal, 43730

Bold Novel,stories and memes Bold Novel,stories and memes
Hassan Abdal

Follow me for more funny moments

ABID HAYAT ABID HAYAT
Hassan Abdal
Hassan Abdal

Just entertainment.

Mehtab Rizvi Official Mehtab Rizvi Official
Hassan Abdal, 43730

𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐞𝐫 / 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 / 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐞𝐫/🔥 Social Media Expert🇵🇰 WhatsApp{(✓03361124455✓)}

Scroller Bahi Scroller Bahi
Hassan Abdal, 43730

Welcome to Scroller Bahi, your ultimate destination for bite-sized entertainment! 🎬 Get ready to embark on a journey filled with laughter, excitement, and endless fun as we bring y...

Buyme Buyme
Hassan Abdal, 47073

I am waiting for my own business

Mr Why Not Mr Why Not
Www. Facebook. Com/junaidali
Hassan Abdal, 4337

Learning, Awareness and Education is the purpose of this page.