313 Media
Haqq Ki Awaz
نبیوں ع کا خون گرتا رہا خاک ہی رہی
جونہی گرا حسین ع کا خاکِ شفا بنی۔
بلال شاہ
فخر جعفر طیار سوسائٹی
جعفر طیار سوسائٹی کے باشعور جوانوں نے بچوں میں دینی و معلوماتی علم کو فروغ دینے کے لیے بہترین انداز میں کارٹون سیریز شروع کی ہے آپ سب سے گزارش ہے اسے شئر کریں اور انکے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہوسکے۔
https://youtu.be/tpWMjnVEO_Q
واہ واہ سبحان اللہ
عجیب لوگ ہیں گانے سنتے رہتے ہیں خاموشی سے لیکن جیسے ہی نوحوں کی آواز آتی ہے " بدعت بدعت " بولنے لگتے ہیں۔
مبتلا ہیں جو علیؑ کے پیار میں،
رہ رہے ہیں جعفرِ طیار میں۔
مبتلا ہیں جو علی کے پیار میں،
رہ رہے ہیں جعفرِ طیار میں۔
عشقِ حیدر ہے جنکی جھولی میں،
لوگ رہتے ہیں وہ انچولی میں۔
عشق حیدر سے ہے جنکو گہرا،
ان کا مرکز ہے محمدی ڈیرہ۔
عشقِ حیدر میں جو مٹیں پل میں،
لوگ رہتے ہیں وہ شاہ فیصل میں۔
پیار میں ہیں علی کے جو بیدار،
ہے ٹھکانہ تو ان کا گولیمار۔
بن گیا حق کا جو عکاس ٹائون،
نام اس کا ہوا عباس ٹائون۔
جس میں رہتے ہیں عزادار گولڈ،
اس کو کہتے ہیں سب رضویہ اولڈ۔
جو ڈریں نا یزیدی آندھی سے،
ہے تعلق انھی کا لانڈھی سے۔
دشمنِ شہہ سے جو رہیں بیزار،
ان کا مرکز ہے سولجر بازار۔
جہاں بستے ہیں نوکرِ سرور ع،
وہ علاقہ سنو ہے کھارادر۔
جس جاء روشن ملے عزا کا دیا،
وہ سوسائٹی ہے بس نیو رضویہ۔
شیعہ جس جاء بہت ہی ہیں آباد،
وہ علاقہ ہے صرف ناظم آباد۔
جو تبرک دیں سب کو کھانے میں،
شیعہ بسیں وہ برف خانے میں۔
سفرِ کربل کو جو ترستے ہیں،
لوگ کورنگی میں وہ بستے ہیں۔
نامِ شہہ پے پلائیں جو پانی،
ان کا مرکز ہے سن لو سرجانی۔
جو عزا و امن کا محور ہے،
وہ علاقہ گلستانِ جوہر ہے۔
مبتلا ہیں جو علی ؑ کے پیار میں،
در حقیقت بستے ہیں سنسار میں۔
فخر جعفر طیار سوسائٹی شاعر اہل بیت علیہم السلام جناب بلال شاہ کی ایک نہایت منفرد تحریر۔
نہا لے کتنا ہی پھر بھی پلید رہتا ہے۔
کے جس کسی کے بھی دل میں یزید رہتا ہے۔
بلال شاہ
سبحان اللہ
عالمی شہرت یافتہ نوحے خواں سید Subbaib Abidi صاحب ذاکر بی بی زینب۴ اس وقت سخت الیل ہیں آپ تمام احباب سے 3 دفاع درود پاک پڑھ کے صحت کی دعاء کی درخواست ہے
سوغات کربلا ! حرم امام حسین علیہ السلام
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی نصیب فرمائے الھی آمین.
یادگار تصاویر ۔ مرکزی جلوس کراچی
🚨 *متوجہ ہوں*
*9 محرم کو مرکزی روڈ پر مومنین و مومنات کے لئے علیحدہ راستوں کا انتظام ہے۔*
*لہذا مرکزی روڈ و اطراف کے مومنین بالخصوص فیز 2 کے اہل علاقہ بلاضرورت اپنی گاڑیوں کا استعمال نا کریں، اور مرکزی روڈ پر پارکنگ کرنے سے گریز کریں۔*
*باہر سے آنے والے مہمان حضرات کی پارکنگ قمر بنی ہاشم اسکول کے سامنے سندھی اسکول میں کی جائے گی۔*
یہ اقدامات عزاداروں کی سہولت کی خاطر کیئے جارہے آپ سب مومنیں تعاون کریں۔
*رضاکاران جعفرطیار*
محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔
ضرور سنیں اور شیئر کریں
پروردگار
دُنیا بھر میں محرم الحرام میں نکلنے والے جلوسوں اور عزاداروں کی حفاظت فرما
Mola Abbas as😭😭
Mola 😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Hyderabad, 71000
We allow you to share you website in our group and our community will visit on your website.
Hyderabad
We Cordially Welcome To All Of You In Our Academy Who Are Willing To Learn. Feel Free To Contact
Hyderabad, 71000
Rotaract Club is community service Organisation of age group 18-30 working over more than 200 countries for betterment of society & welfare for humanity
DBA Hyderabad
Hyderabad, HYDERABADSINDH
Indus Young Lawyers Forum (IYLF) is working and striving for the welfare of the young advocates.
Hyderabad
Our aim is to promote local talent. Join Our Page for latest updates of Community based NohaKhuwans Send us Ur Promos/Nohas Qasida Manqabat we will upload it on our page.
Qasimabad
Hyderabad
This page is developed for the followers of Serai Niaz Hussan Khaskheli to know the upcoming events of Pakistan Khaskheli Itehad
Hilal-e-Ahmer General Hospital Latifabad No. 6
Hyderabad
Pakistan Red Crescent (PRC) is aimed to enhance awareness regarding first-aid among Masses through training sessions. For this purpose PRCS has initiated its first-aid unit in Red ...