313 Media, Hyderabad Videos

Videos by 313 Media in Hyderabad. Haqq Ki Awaz

Share krein video

Alam pak 🥰🚩🚩
Video share krein

Click to enable sound Next

Other 313 Media videos

Share krein video
Alam pak 🥰🚩🚩 Video share krein

🚩🚩
Nokar Mola ghazi Dy 🚩🚩🥰🥰 Video like share zaror krein

😍
۱رے او دُشمن عزا تو مر ذرا لحد میں جا پتہ چلے گا کیا حسین ص ہے!! ویڈیو شیئر ضرور کریں

سبحان اللہ
سبحان اللہ

جہانزیب تقوی بھائی کے پڑھے ہوئے کلام ۔ ہمیں خدا نے عطاء کیا ہے رسول ص صادق امام صادق ع کو پڑھنے کی ایک چھوٹی سی کوشش شاعر اہل بیت بلال شاہ اپنی
جہانزیب تقوی بھائی کے پڑھے ہوئے کلام ۔ ہمیں خدا نے عطاء کیا ہے رسول ص صادق امام صادق ع کو پڑھنے کی ایک چھوٹی سی کوشش شاعر اہل بیت بلال شاہ اپنی رائے ضرور دیں

*کیا " آل محمد علیھم السلام " درود میں شامل ہیں۔۔۔۔آل محمد علیھم السلام پہ سلام بھیجنے کی قرآنی دلیل ۔۔۔۔خطابت : مولانا سید محمد علی نقوی قبلہ*
*کیا " آل محمد علیھم السلام " درود میں شامل ہیں۔۔۔۔آل محمد علیھم السلام پہ سلام بھیجنے کی قرآنی دلیل ۔۔۔۔خطابت : مولانا سید محمد علی نقوی قبلہ*

5th Grand Mall Of Smiles 2021...Coming Soon مال آف اسمائلز – یعنی ایک ایسی جگہ جہاں مسکراہٹیں ہی مسکراہٹیں معصوم بچوں کے چہروں پر بکھیری جاتی ہیں اور وہ بھی بالکل مفت۔ جہاں 500 سے زیادہ یتیم بچوں کو مفت شاپنگ کرنے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے جہاں پینسل سے لیکر لیپ ٹاپ تک سب کچھ مفت فراہم کیا جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ ان بچوں کے لئے کھلونے سائیکلز اور دوسری روز مرہ کی اشیاء مفت دی جاتی ہیں۔ اسمیں تعلیمی سامان اور میڈیکل کا سامان بھی مستقبل کے لیے فراہم کیا جاتا ہے اسکے علاؤہ کپڑے جوتے اسکول بیگز بھی دئیے جاتے ہیں الغرض کے ہر وہ چیز جو دور حاظر کی تعلیم کے لیے ضروری ہے فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ایک دن ایسا دن ہوتا ہے جسے یتیم بچے بھرپور طریقے سے جیتے ہیں اور دوسرے بچوں کی طرح خود کو بالکل بھی کمتر محسوس نہیں کرتے اسکے ساتھ ساتھ انکے لئے فوڈ کورٹ کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جہاں انکے لئے مختلف اقسام کی کھانے پینے کی اشیاء موجود ہوتی ہیں یہ سب چیزیں بھی مفت دی جاتی ہیں۔

حسینی جوان کی زبردست تقریر
حسینی جوان کی ایسی تقریر جس نے سب کو داد دینے مجبور کردیا۔ 🚩🚩 ضرور سنیں۔ مقرر : وقار حیدر زیدی