Hazrat Allama Pir Syed Abdul Ghani Shah Hussaini
Nearby public figures
Los Angeles, New York
New York
Baisi
Hay Lmassira
Dammam
Delhi
Qillabdullah, Chaman
Miami
چئیرمین پیغام حسین پاکستان علامہ پیر سید عبدالغنی شاہ مجددی حسینی
1998کی یادگار
دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ ملیر کراچی جلسہ دستار فضیلت میں قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ قائد کشمیر علامہ پیرعتیق الرحمن مجددی جانشین تاج العلماء مفتی محمد اطہر نعیمی یادگار اسلاف فقیہ العصر پیر طریقت مفتی قاضی محمد احمد نعیمی. پیر طریقت صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر الوری. جمیل العلماء مفتی جمیل احمد نعیمی مناظر اسلام پروفیسر علامہ سعید احمد اسعد مجددی. پیر طریقت ابوالمکرم ڈاکٹر محمد اشرف اشرفی جیلانی پیر طریقت پیر غلام جہانیاں دیگر علماء کرام و مشائخ عظام تشریف فرما ہیں.
نظامت کے فرائض مرحوم مفتی محمد اسلم نعیمی دے رہے ہیں
یاد رہے کہ اس عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت میں وطن عزیز پاکستان اور بیرون ملک ہالینڈ یورپ کے طلباء کو دستار فضیلت سے نوازا گیا تھا
سب سے جو فرحت اور قابل تحسین عمل قائد ملت اسلامیہ فراغت حاصل کرنے والے وارثان رسول سے جومحبت اور پیار کااظہار فرما رہے ہیں وہ آج دیکھنے کیلئے آنکھیں ترستی ہیں یہ تو تھے اہلسنت کے قائدین خدا نے جنہیں شفقت پیار کی بے پناہ دولت عطاء فرمائ تھی.
الحمد اللہ دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ ملیر کراچی جس نہج سے دین متین کی خدمات سر انجام دیتارہا ہے وہ قابل تحسین ہے
ہم کریم رب العزت کے لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ اس کریم رب العالمین نے ہمیں ایساکامل پیکر اخلاص مدبر عالم ربانی مفتی اعظم سندھ شیخ الحدیث حضرت قبله مفتی محمد جان نعیمی صاحب جیسا قائد عطا فرمایا جن کی خدمات دین ہر دور میں قابل فخر رہی ہیں
عالم اسلام کے ایک عظیم خانوادہ کے عظیم فرد غزالی زماں سرکار سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ وجدہ علیہ السلام کے اولاد.
حضور سیدنا غزالی زماں علامہ پیر سید سعید احمد کاظمی علیہ الرحمہ.
کی عقیدت..
صحابہ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ.
سے محبت ایک خوبصورت انداز
مبارک ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کے درمیان علامہ شاہ احمد نورانی رح کا تذکرہ
انگریز جب برصغیر پر قابض ہوا تو یہاں کے مدارس کا سٹینڈرڈ آکسفورڈ سے زیادہ تھا اور لٹریسی ریٹ 85 فیصد تھی اور جب انگریز یہاں سے واپس گیا تو لٹریسی ریٹ 9 فیصد رہ گئی اس طرح انگریز نے ہمارا تعلیمی نظام تباہ کیا
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
امت مسلمہ کے لیے بھترین تحفہ آسان الفاظ میں مراقبہ کا طریقہ شیخ طریقت واقف اسرار رموز. عارف بااللہ. شیخ من.
قبلہ سائیں مفتی صوفی عبدالوہاب سکندری قادری علیہ الرحمہ.
کچھوچھہ شریف اور بریلی شریف میں اتحاد
حضرت مولانا پیر منان رضا خان منانی میاں نے کیا کہا؟
تاجدار ختم نبوت زندہ باد 7 ستمبر 1974 زبردست کلپ قاید ملت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃاللہ علیہ کا یہ چھوٹا سا کلپ ضرور سنیں
Imam e rabbani mujaddid alf sani
حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے دربار گوہر بار پر متعدد بار حاضری دی اور پروفیسر عبدالقادر کے بقول حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے خود انہیں فرمایا کہ
-
’’حضرت قاضی سلطان محمود کے ارشاد عالیہ کے مطابق وہ دہلی میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی نور اللہ مرقدہ کے مزار پر انوار جوکہ مرجع خلائق ہے پر حاضر ہوئے اور وہاں پر عالم رویاء میں اشارہ ہوا کہ تمہارا فیض حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ہے۔ چنانچہ اس اشارہ پر عمل کرتے ہوئے حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار عالیہ پر حاضر ہوکر فیض یاب ہوئے۔
-
حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ، عارف کامل حضرت مولانا محمد ہاشم جان سرہندی سے اس طرح مخاطب ہوئے: ’’اس روحانی تجربے (مزار پر انوار حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر مراقب ہونے) کے بعد مجھے یہ معلوم ہوا کہ مزارات اولیاء فیضان سے خالی نہیں۔
-
مولانا عبدالمجید سالک نے ’’ذکر اقبال‘‘ اور ’’سرگذشت‘‘ میں حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ سے علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی عقیدت کا ذکر کیا ہے۔ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو ہندوستان کے اولیاء کرام میں سے حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ سے بے انتہا عقیدت تھی۔ 1933ء میں جون کے مہینے میں انہیں خیال آیا کہ سرہند شریف کی زیارت کرنی چاہئے۔ چنانچہ انتہا درجے کے آرام طلب ہونے کے باوجود وہ شدید گرمی میں سرہند شریف گئے اور واپس آ کر یہ نظم لکھی جو ’’بال جبریل‘‘ میں موجود ہے۔
-
حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر
وہ خاک کہ ہے زیر فلک مطلع انوار
اس خاک کے ذروں سے شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ وہ صاحب اسرار
گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نفس گرم سے ہے گرمئی احرار
وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہباں
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو
آنکھیں میری بینا ہیں و لیکن نہیں بیدار
آئ یہ صدا سلسلہ فقر ہوا بند
ہیں اہل نظر کشور پنجاب سے بیزار
عارف کا ٹھکانہ نہیں وہ خطہ کہ جس میں
پیدا کلہ فقر سے ہو طرؤ دستار
باقی کلہ فقر سے تھا ولولہ حق
طروں نے چڑھایا نشئہ خدمت سرکار
-
اور پھر آخر میں کس حسرت سے حضرت مجدد رحمۃ اللہ علیہ سے ملتجی ہیں:
-
تو مری رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ
ترے پیمانے میں ہے ماہ تمام اے ساقی..!
(دوسرا حصہ)
-
مختصر کمالات،امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروق سرہندی رحمۃ اللہ علیہ
-
ایک مرتبہ ضرور پڑھیں ۔ ۔ ۔
قائد ملت اسلامیہ نائب حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ حضرت الشاہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی 1987 میں جب پیران پیر دستگیر سیدنا ومرشدنا السیّد الشیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی و الحسینی علیہ الرحمہ کے روضہ بغداد شریف تشریف لے گئے تو وہاں کیا واقعہ پیش آیا
لوگو ! جناب سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے بڑے نواسے ، محسن امت ، سفیر امن ، سید السادات ، راکب دوش محبوب کبریا ، امیرالمومنین ، خلیفہ راشد ، برادر سیدالشہدا، فرزند سیدہ زھرا و سیدنا و مرشدنا علی المرتضی ابن ابی طالب سیدالاسخیا ۔۔۔۔ امام حسن المجتبی علیہ السلام ۔۔۔ کا یوم شہادت ۔۔۔۔ 28 صفرالمظفر کی نسبت سے کامل محبت و یکسوئی ، ادب و احترام اور عقیدت و یقین محکم کے ساتھ منائیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جنتی جوانوں کی سرداری کا تاج آپ اور آپ کے برادر اصغر والیئ کرب و بلا حضرت امامنا و مرشدنا امام حسین علیہ السلام کے سر سجتا ھے ۔۔۔۔ آپ شبر ھیں ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مہک ہیں ۔۔۔ خوشبو ہیں ۔۔۔ پھول ہیں ۔۔۔۔ تربیت کا شاہکار ہیں ۔۔۔ دین رسول کی آبرو ہیں ۔۔۔ دنیا میں ھدایت کا چراغ ہیں حشر میں وسیلہ نجات ہیں ۔۔۔ آپ کے یوم شہادت پر عالی شان ۔۔۔۔ ذکر امام حسن مجتبی علیہ السلام ۔۔۔۔ کا اھتمام کریں ۔۔۔۔ جلسے ، مذاکرے ، اجلاس ، ختمات قرآن کریم ، دروس مبارکہ ، آپ کی تعلیمات پر مبنی اجتماعات ، آپ کے ذکر خیر پر لٹریچر، کتابیں ، اخبارات کی خصوصی اشاعتیں ، رسائل و جرائد کے اسپیشل نمبرز ، الیکٹرانک میڈیا کے سپیشل بلٹن ، اور پروگرامز ارینج کروائے جائیں ۔۔۔ اس سلسلے میں ھمارے ھر فرد کو اپنے حصے کا کردار ضرور ادا کرنا ھے ۔۔۔ حوصلہ کر کے قدم اٹھانے کی ضرورت ھے بدنہاد مخالف خائب و خاسر ھو گا کہ اللہ تعالی نے اس ناپاک وجود کے لیے ذلت و خواری اور بدترین خجالت و رزالت لکھ چھوڑی ھے ۔۔۔۔ ہر ہر گھر ، ہر مسجد ، ہر دفتر ، ہر دکان اور ہر بیٹھک سے ۔۔۔ ذکر پاک امام حسن المجتبی ۔۔۔۔ کی آواز آنی چاہیئے ۔۔۔ اور ۔۔۔ بیشک تمام توفیقات اللہ رب العالمین کی جناب سے ھی ہیں ۔۔۔۔ صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وعترتہ و اہل بیتہ و صحبہ وسلم ۔۔۔۔۔..
چئیرمین پیغام حسین پاکستان کی صدا امت مسلمہ سے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Hyderabad
Hyderabad
Educationalist Senior Health Professional, Philanthropist
Hyderabad
The Vision To reach the lost at any cost To empower the church, Locally and internationally
HYDERABAD, SINDH
Hyderabad, 71000
satram maheshwari is a Media person, having 28 years experience in Print & Digital Media as well a
Hyderabad
Give your recommendations on my page, Invite your friends, nd if you want to i upload your Clicks on this page please inbox me.. i will try my best. �
Hyderabad Sindh
Hyderabad, 71000
Islamic scholar Allama Abdul Rehman Kachi Qadri Madani