Raja Babar Hussain Adv Official

Raja Babar Hussain Adv Official

proud to be insafian

25/12/2022
Photos from Raja Babar Hussain Adv Official's post 23/12/2022

Use Your Right

Photos from Raja Babar Hussain Adv Official's post 10/12/2022
Photos from Raja Babar Hussain Adv Official's post 08/12/2022

DHA-2 first time become a Union council.Support us:

24/09/2020

مانا بھائی شکریہ آپ کے اس پیار کا

Photos from Raja Khurram Nawaz's post 28/08/2020

خدمات ہمارا عزم

Photos from Raja Khurram Nawaz's post 11/07/2020
22/06/2020
11/06/2020

کرونا الرٹ !!!!

اگر آپ ڈاکٹر یا نرس ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کرونا وائرس سے حفاظت کےلئے طبی عملے کو کیا سامان کس موقع پر پہننا چاہئے۔ یا اپنے امدادی عملے کو اس بارے میں آگاہی دینا چاہتے ہیں، تو وزارت صحت کےفری آن لائن ٹریننگ پروگرام میں شامل ہو جائیَے۔

آج ہی رجسٹریشن کے لئے وزٹ کیجئے:
https://wecare.nhsrc.gov.pk

Photos from Raja Babar Hussain Adv Official's post 05/06/2020

راجہ خرم نواز صاحب کی ہدایت پر آج DHO Head office اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی،جس میں DG میڈم ،AC، DHO افسر، MCI ممبرز،ڈینگی کنٹرول انچارج ڈاکٹر ذوالفقار or ھیلتھ کوارڈینیٹر موجود تھے۔
میٹنگ کا ایجنڈا ڈینگی کا بوقت کنٹرول،ڈینگی کی Awareness ،اور احتیاطی تدابیر پر پہلے سے عمل کرنا تھا۔
میٹنگ میں لوکل یونین کونسل کی ٹیمز کو مانیٹر کرنا اور ان کا ساتھ دے کر ڈینگی کو کنٹرول کرنا تھا۔
ڈینگی کو مدنظر رکھتے ہوئے،کرونا کی SOP پر بھی عمل کرنے پر توجہ دلائی گئی۔

Photos from Raja Babar Hussain Adv Official's post 05/06/2020

خدمات ہمارا عزم،،،،،،
رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 52 اسلام آباد و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور ممبر ہیلتھ جناب راجہ خرم نواز صاحب کی صحت مرکز ھمک و روات آمد

اس موقع پر انچارج ڈویلپمنٹ ڈسڑکٹ اسلام آباد اورPWDکے حکام اور ھیلتھ کوارڈینیٹر NA-52 اور معززین علاقہ بھی موجود تھے،

راجہ خرم نواز نے طبی مرکز میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور ساتھ جاری اپ گریڈیشن کے کام کا معائنہ بھی کیا ،

راجہ خرم نواز صاحب نے ہدایت کے کام کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے،اور مقامی لوگوں کی طرف سے مسائل پر DHOکو مسائل کے حل پر احکامات جاری

10/05/2020

Corona Alert!!!!

Photos from Office of the Deputy Commissioner, Islamabad's post 09/05/2020

لاک داؤن الرٹ !!!

Endorsed by Ministry of Education Pakistan. Use now! 01/05/2020

پڑھے گا پاکستان
تب ہی بڑھے گا پاکستان
پاکستان کا ایک اور عزم

Endorsed by Ministry of Education Pakistan. Use now!

26/04/2020

Best of luck

25/04/2020

Corona Alert in Ramzan!!!

23/04/2020

اہم ترین
راجہ خرم نوازMNAنے حلقہ این اے 52کی کوارڈینیٹرز کی ٹیم کو ری شیڈول کرنے تک تا حکم ثانی معطل کر دیا.

20/04/2020

مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز اور تراویح کا اہتمام
صدر مملکت کی علما سے مشاورت کی روشنی میں متفقہ اعلامیہ

15/04/2020

کرونا الرٹ!!!

15/04/2020

ویڈیو ضرور دیکھیں اور ہمارے ساتھ مل کر دوسروں کو آگاہ کریں۔آپ کی چھوٹی سی کوشش دوسروں کے لئے بہت مفید ثابت ہوگی۔
خدمات ہمارا عزم

14/04/2020

سلام پاکستان!!

13/04/2020

اک اور قدم

وفاقی وزارت تعلیم کا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں ٹیلی سکول کی سہولت کا اعلان

Timeline photos 13/04/2020

کرونا الرٹ!!!

Weekly CoronaVirus Update:

13/04/2020

راجہ خرم نوازMNAکی ہدایت پر کورونا وائرس سے متاثرہ روزگار کے لئے ضرورت مند افراد میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی فراہمی کے اسلام آباد میں سرکاری سکولوں میں سنٹرز کا اعلان کر دیا گیا..

12/04/2020

Hospital OPD now operate in islamabad

👇

12/04/2020

احساس پروگرام الرٹ!!!!

Public Service Message.

Photos from Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad's post 11/04/2020
10/04/2020

احساس پروگرام کی ضروری ہدایات جاننے اور جعل سازی سے بچنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
(ہیلتھ کوارڈینیٹر NA-52)

10/04/2020

اسلام آباد میں موبائل یوٹیلٹی اسٹور سروس

کورونا کے باعث مشکلات کے حل کیلئے وفاقی حکومت کا احسن اقدام

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کر دیا۔

ابتدائی طور پہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں موبائل اسٹورز کے ذریعے اشیاء خورو نوش فراہم کی جائیں گی:وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر

اسلام آباد کے ديهی علاقوں کیلئے 08 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں: وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر

اس اقدام کا فیصلہ وزیرِ اعظم کے خصوصی ریلیف پیکج برائے کورونا کے تحت کیا گیا ہے : وفاقی وزیراسد عمر

اگلے 2 ہفتوں تک ان موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلایا جائے گا: اسد عمر

اس اقدام کے تحت اشیاء ضروریہ سستے داموں فراہم کی جائیں گی: وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر

آٹا، چینی، دالیں اور گھی سستے نرخوں پر گلی گلی فراہم کی جائیں گی :وفاقی وزیر اسد عمر

عوام کورونا کے خلاف حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے گھروں تک محدود رہیں: راجہ خرم نواز

عوام کی سہولت کیلئے 50 ارب کا پیکج منظور کیا گیا: راجہ خرم نواز
لوگوں کے گھروں تک راشن وزیر اعظم کی ہدایت پر پہنچائیں گے: راجہ خرم نواز

پورے ملک میں چار ہزار یوٹیلٹی سٹورز ہیں: ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کی عوام تک رسائی کو بڑھانے کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے: ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز

مساجد اور اعلانات کے ذریعے عوام کو پیغامات پہنچائے جائیں گے: ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز

Timeline photos 09/04/2020

Corona Alert!!

08/04/2020
04/04/2020

سب نے خدمات کرنی ہے،اور اپنی لیے اللّه کو راضی کرنا ہے۔اس لیے خیال رہے ،ہم نے کوئی گناہ تو نی کر دیا۔

04/04/2020

Official update

04/04/2020

کرونا آگاہی مہم!!

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں ایکسپرٹس کی بتائی گئی ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی دوری اختیار کرنے سے نا صرف ہم خود کو بلکہ اپنے پیاروں کو بھی اس وبا سے بچانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

04/04/2020

Corona Alert

People with disability can reduce their potential exposure to COVID-19 by:
✅ Avoiding crowded environments
✅ Disinfecting assistive products frequently
✅ Working from home
✅ Gathering urgent items such as food, cleaning supplies, medication or medical supplies

03/04/2020

8171 سے جنہیں ضلعی انتظامیہ سے رابطے کا میسج آیا ہے وہ اپنا اندراج خود کر سکتےہیں
Ehsaas.nadra.gov.pk/ehsas/

403 Forbidden

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Lignum Tower
Islamabad