Beautiful Capital Islamabad

Beautiful Capital Islamabad

You may also like

Ajnbi
Ajnbi

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful Capital Islamabad, Digital creator, Islamabad.

20/12/2023

انسانیت کا تقاضا هے کہ
اسلام آباد
میں مقیم لاکھوں انسان اپنے بلوچ بہن بھائیوں کی دادرسی اور مہمان نوازی کریں ۔

13/10/2023

میاں صاحب کی طبیعت خراب۔
واپس لندن جانے کا ارادہ✌

17/08/2023

زرا سی بے احتیاطی، مارگلہ ہلز کے راستے پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ تاہم گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

19/06/2023

‏ساری دُنیا سے منقطع ہوکر آؤ چائے پیتے ہیں۔۔✌️😘💖💪

15/06/2023

اسلام آباد موسم☘🌧

30/05/2023
30/05/2023

اسلام آباد فیصل مسجد کے سامنے طیب ایردوان کی جیت کا جشن
İslamabad'da Faysal Camii önünde Türk vatandaşları Tayyip Erdoğan'ın seçim zaferini kutluyorlar.

29/05/2023

Kahani Suno 3.0 ft. Pakistani politicians 😂

10/05/2023

عمران خان کی عدالت میں پیشی۔

عمران خان کی پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے۔

عدالت کے احاطے میں داخلہ صرف عدالت کی جانب سے مجاز افراد کو دیا جائے گا۔

سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

قانون شکن شر پسند عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا ۔

دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے اور بامسلح پولیس تعینات کی جائےگی۔

09/05/2023

میانوالی۔۔۔۔۔۔۔
کیا شاٹ ہیں یار 👏❤️

09/04/2023

♥️💚

07/04/2023

Daman-e-Koh Road, Margalla Hills, Islamabad, 1976 ❤️

Photos from Beautiful Capital Islamabad's post 07/04/2023

A beautiful place for pre Sehri Hike in Margalla Hills🌌⛰

06/04/2023

اسلام آباد شہر کا ایک خوبصورت نظارہ🍂

04/04/2023

⚘☘🌲
اسلام آباد شہر اقتدار👑🇵🇰
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Islamabadians Beautiful Capital Islamabad

04/04/2023

💚🇵🇰

01/04/2023

Faisal Masjid 🕌🇵🇰

31/03/2023

F8 islamabad

24/03/2023

راولپنڈی: مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔

24/03/2023

Morning☘☁️

24/03/2023

Islamabad🇵🇰🌲
اسلام آباد کو مملکتِ خداداد پاکستان کا دارالحکومت بنانے کا اعلان 1959 ء میں ہوا ۔ اس سے قبل اس سرزمین پر کم وبیش 160 دیہات آباد تھے ۔
ارضِ اسلام آباد کا قدیم نام راج شاہی تھا ۔
ماہرین ارضیات کی تحقیق کے مطابق یہاں پر لاکھوں سال پرانے انسانی قدموں کے نشانات ملے ہیں۔ یہاں انسانی ذندگی کے آثار بہت پرانے ہیں۔
اس تحقیق کی بنیاد وہ فوسلز تھے جو دریائے سواں کے ارد گرد کے علاقے مورگاہ گڑھی شاہاں سواں کیمپ سے ملے ہیں۔

ماہر ارضیات ڈی ۔این واڈیا نے 1928 میں دریائے سواں کے کنارے ایسے اوزاروں کا پتہ چلایا ہے جو پتھر کے بنے ہوئے اوزار استعمال کرنے سے بھی قبل کا زمانہ ہے ۔

مورخ اگر اس دھرتی کے ماضی پر نظر دوڑائے تو اسے ہر سیکٹر یا سب سیکٹر میں ایک گاوں آباد نظر آئے گا ۔ بلکہ اس کے اولین آباد کار بمعہ اپنے شجرہ نسب کے آباد دکھائ دیں گے ۔ دیہاتوں کے ناموں کی وجہ تسمیہ بھی اپنی الگ شناخت ظاہر کرتی ھے۔

شہر کی تعمیر کے دوران مارگلہ کے دامن میں واقع بہت سے دیہات جیسے نورپور شاہاں، شاھدرہ سیدپور اور گولڑہ شریف کو اسلام آباد کا دیہی علاقہ قرار دیکر ان کی اصل شکل کو برقرار رکھا گیاہے ۔ اس دیہی علاقے کا مجموعی رقبہ ٣٨٩٠٦ مربع کلومیٹر ہے

سیدپور اور شاہ اللہ دتہ قدیم ترین دیہات ہیں سید پور کا پرانا نام فتح پور باولی تھا اسے پہلے پہل مغلوں کے ایک بزرگ مرزا فتح بیگ نے 1530 میں آباد کیا تھا ۔ 1580 میں مان سنگھ نے کابل جاتے ہوئے سید خان گکھڑ کو یہ جاگیر عطا کی ۔ بعد میں سید خان کی مناسبت سے اس کا نام سیدپور رکھا گیا ۔ سید خان سلطان سارنگ خان کی اولاد میں تھے۔ سیدپور کو قدیم دور سے ہی اہمیت حاصل رہی ہے ۔ ،1849 میں یہاں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا ۔ یہاں ہندوں کے مشہور استھان رام کنڈ ، لچھمن کنڈ اور مندر تھا جس کے آثار اب بھی موجود ہیں ۔ مشرف دور میں سیدپور کو ماڈل ویلیج کا درجہ دیکر اپ گریڈ کیا گیا ۔ اس گاوں میں گکھڑ برادری کی اکثریت ہے جبکہ جنجوعہ راجپوت، اعوان، پیرکانجن مغل، دھنیال، گوجر، منہاس، راجپوت، بھٹی اور سید بھی آباد ہیں ۔

سیدپور سے منسلک قدیمی آبادیوں میں چک ، بیچو، میرہ ، ٹیمبا ،بڑ ، جنڈالہ ہیلاں شامل تھے ،ٹیمبا میں پاکستان کی سب سے بڑی مسجد فیصل مسجد قائم ہے بڑ موجودہ ایف 5 کا علاقہ ہے ۔

سیکٹر ای سیون میں ڈھوک جیون نام کی بستی تھی جسے جیون گوجر نے گجرات سے آ کر آباد کیا تھا۔

سیکٹر جی 5 میں کٹاریاں گاوں آباد تھا آج کل یہاں وزارت خارجہ کے دفاتر ہیں کٹاریاں گاوں کے باشندوں کو سیکٹر آئ نائن کے سامنے راولپنڈی کی حدود میں متبادل جگہ دی گئ ۔ جسے آجکل نیوکٹاریاں کہا جاتا ہے ۔ یہ گوجروں کی کٹاریہ گوت سے منسوب ہے۔

چڑیا گھر کے سامنے سیکٹر ایف 6 میں بانیاں نام کی بستی تھی جس کے اولین آباد گوجروں نے اپنی گوت بانیاں کے نام پر اس کا نام رکھا ۔

اسلام آباد میں گوجر قوم کی آباد کردہ بستیوں میں ٹھٹھہ گوجراں، کنگوٹہ گوجراں ،کٹاریاں بھڈانہ بانیاں ،نون، بوکڑہ،داداں گوجراں،گوراگوجر ،جہاری گوجر ، بھڈانہ کلاں ،بھڈانہ خورد ،پوسوال ،ڈھوک گوجراں ، ڈھوک جیون ، جبی، بڈھو ،روملی، نڑیاس ،نڑیل شامل ہیں ۔

راولپنڈی گزیٹئر 1884ءکے مطابق ضلع راولپنڈی کے109 دیہات کے مالکان گوجر تھے اور 62 دیہات گکھڑوں کی ملکیت تھے ۔ سیکٹر جی 10 کا پرانا نام ٹھٹھہ گوجراں تھا۔

شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کا قدیم ترین گاوں متصور کیا جاتا ہے ۔ یہ تقریباً 650 سال قدیم گاوں ہے جہاں سینکڑوں سال پرانی غاریں قدیم فطری تہذیب اور مذاہب کا پتہ بتلاتی ہیں ۔
اسلام آباد سے بہارہ کہو جاتے ہوئے مری روڈ پر ملپور کی قدیم بستی واقع ہے۔ یہ گاوں بھی ابتدا میں قطب شاہی اعوانوں کا تھا اور راول ڈیم کی حدود کے اندر واقع تھا ۔بعد ازاں اسےنیو ملپور کے نام سے بسایا گیا ۔ یہ گاوں سردار بدھن خان اعوان نے پہلے پہل آباد کیا تھا بعد میں یہ گکھڑوں کی ملکیت میں آ گیا یہاں کمیال، گکھڑ، شیخ اور ملیار بھی آباد تھے 1976ء میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اسے ماڈل ویلج کا درجہ دیا تھا ۔

موجودہ کنونشن سنٹر کے قریب ڈھوک کی چھوٹی قسم ًڈھوکریً کے نام کا چھوٹا سا گاوں آباد تھا ۔ جو جو اسی ٨٠ کی دہائ تک ایک مزدور بستی کے طور پر آباد رہا بعد ازاں اس کا نشاں مٹ گیا ۔ البتہ ڈھوکری سٹاپ نے اس کے نام کو ذندہ رکھا ہوا ہے۔ موجودہ آبپارہ کے قریب باگاں یا باغ کلاں نام کی بستی تھی ۔اسلام آباد شہر کی تعمیر کی ابتدا اکتوبر 1961 میں اسی باغ کلاں گاوں سے کی گئ ۔
نور پور شاہاں حضرت شاہ عبدالطیف کی آمد سے قبل چور پور مشہور تھا ۔یہ علاقہ ایمان کی روشنی سے منور ہو کر نور پور کہلانے لگا ۔

راول ڈیم نالہ کورنگ پر تعمیر کیا گیا ہے ۔ یہ نالہ مارگلہ اور مری کی زیریں پہاڑیوں کے چشموں اور برسات کے پانی سے سارا سال بھرا رہتا ہے ۔
ڈیم کے موجودہ رقبے میں کئ گاوں آباد تھے جن میں پھگڑیل ،شکراہ ،کماگری، کھڑپن اور مچھریالاں شامل تھے ۔

اسلام آباد کی حدود میں مارگلہ ہلز پر کئ دیہات زمانہ قدیم سے آباد ہیں جن میں تلہاڑ ،گوکینہ ،ملواڑ سرہ ، ، گاہ ،نڑیاس بڈھو شامل ہیں ۔ فیصل مسجد کے مغرب میں پہاڑوں پر کلنجر نام کی بستی آباد تھی ۔

موجودہ جناح سپر مارکیٹ کے قریب روپڑاں نام کی بستی تھی ۔گولڑہ شریف کے مالکان قطب شاہی اعوان تھے۔ ان کے اولین آباد کار نے اپنی شاخ گوڑہ کے نام پر اس مقام کا نام رکھا گیا ۔ میرا جعفر گولڑہ کے قریب ایک چھوٹا سا گاوں ہے اس کے ساتھ میرا سمبل جعفر نام کی بستی ہے ان دونوں گاوں کو جعفر نامی شخص نے آباد کیا ۔

ملک پور عزیزال کو ترکھان قبیلے نے آباد کیا ۔ یہاں کوکنیال اور مکنیال لوگ بھی آباد ہیں ۔

موہڑہ نگڑیال کو راجپوت قبیلے کی نگڑیال شاخ نے آباد کیا ۔
میرا بیگوال سملی ڈیم روڈ پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا ۔موضع تمیر کو دھنیال قبیلے کی شاخ رونیال نے آباد کیا ۔ کوری ، کرور،کرپا بند بیگوال چارہان اور میرا بیگوال دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے ۔

جھنگی سیداں موٹروے کے قریب اہم گاوں ہے اس کے مالکان سید تھے۔ جن کے نام پر اس کا نام رکھا گیا یہاں پر ان کی واضع اکثریت ہے ۔شاہ اللہ دتہ بھی سادات کی ملکیت ہے ۔

ہون دھمیال سہالہ ٹریننگ کالج کے قریب گاوں ہے اسے دھمیال قبیلے نے آباد ہے یہاں مٹھیال شاخ کے لوگ آباد ہیں ۔ ہردو گہر سہالہ کے قریب گاوں ہے یہ سواں ندی کے دو حصوں میں تقسیم ہے ڈھوک قاضیاں گہر راجگان چہال یاراں گہر نئ آبادی گھڑی اور دندی اس کی ذیلی بستیاں ہیں یہ کہوٹہ روڈ پر واقع ہے

علی پور اور فراش دو علیحدہ علیحدہ گاوں ہیں راول ڈیم سے سترہ کلومیٹر کے فاصلے پر لہتراڑ روڈ پر واقع ہیں۔ ان کی زمینیں ایکوائر کر لی گئ تھیں اس کے قریب پنجگراں نام کی بستی ہے ۔ علی پور کو اس کے اولین آباد بابا علی محمد کے نام پر رکھا گیا ۔ ابتدائ طور پر یہاں کھوکھر ،ملک آباد تھے بعد میں ڈھونڈ راجپوت بھٹی قاضی اور جنجوعہ بھی آباد ہوئے کری اور ترلائ کے قریب علی پور کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

اسلام آباد کی حدود میں آباد دیہاتوں اور قصبوں کی فہرست بہت طویل ہے اکثر بستیوں کی شناخت مٹ چکی ہے ان کی جگہ ماڈرن سیکٹر تعمیر ہو چکے ہیں ۔

23/03/2023

اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے قانون سے آزاد، اور 5 فٹ جگہ پر ریڑھی کھڑی کرکے بچوں کے لئے روزی کمانے والے پر قانون کا اطلاق۔۔!!!
🇵🇰🔥

#پاکستان

23/03/2023

‬⁩ کے موقع پر ⁦‪نادرا‬⁩ اپنے ہم وطنوں کیلئے پیش کر رہا ہے شاندار سہولت ⁦‪ ‬⁩ موبائل ایپ📱

‏شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے اب نادرا دفاتر جانے، لمبی قطاروں میں انتظار کی زحمت ختم، اپنا سمارٹ فون اٹھائیں، درخواست جمع کرائیں۔1

‏⁦‪ ‬⁩
‏ ⁧‫ ‬⁩

23/03/2023

سحری کا اعلان 📢🎙
(آفریدی)😂🤣

22/03/2023

بریکنگ نیوز
ابليس بغير وارنٹ کے اچانک گرفتار
🤣🤭

22/03/2023

رمضان مبارک

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Islamabad⛰🍁
زرا سی بے احتیاطی، مارگلہ ہلز کے راستے پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ تاہم گا...
اسلام آباد موسم☘🌧
اسلام آباد فیصل مسجد کے سامنے  طیب ایردوان کی جیت کا جشنİslamabad'da Faysal Camii önünde Türk vatandaşları Tayyip Erdoğa...
Kahani Suno 3.0 ft. Pakistani politicians 😂 .......#funny  #relatable  #politics #pakistani #islamabad #Islambadcapitalt...
Faizabad interchange Islamabad...........#Faizabad #islamabad #Capital #ImranKhan
میانوالی۔۔۔۔۔۔۔کیا شاٹ ہیں یار 👏❤️
⚘☘🌲اسلام آباد شہر اقتدار👑🇵🇰۔۔۔۔۔۔۔۔۔#islamabad #Capital #Pakistan #drivinginislamabad #mostbeutifulcapital #islamabadian...
#islamabad #Capital
Beautiful Capital Islamabad#islamabad #Capital
🌌🇵🇰Vedio credit:malik-islamabad #Capital #islamabad #Islambadcapitalterritory #pirsohawa #reel #vediography #margallahil...
Faisal Masjid 🕌🇵🇰#FaisalMosque #Capital #islamabad

Category

Website

Address

Islamabad

Other Digital creator in Islamabad (show all)
Gouhar Bakht Gouhar Bakht
Shipping Nationwide 🇵🇰 And Worldwide 🌍
Islamabad

🇵🇰 Hand Embroidered dresses 🧶🪡 0 to 8 years Message us to place your order.

Khoula Ki Awaz Khoula Ki Awaz
Islamabad

Voice-Over artist with Mesmerizing voice, sentimental, vocal, pace, pitch, feeling, emotions, pronun

Mr Bismillah Jani Mr Bismillah Jani
Islamabad

Most welcome to Bismillah jani official page .Yaha tak aye ho to Follow bhe karle mere jan 😊♥

Waheed Khattak Waheed Khattak
Islamabad

Vlogs | Food | Travel

Trending Insights Pak Trending Insights Pak
Trending Insights
Islamabad, 44000

Welcome to Trendin Insights Pakistan, We are starting our journey with you all people.

Neelam Muneer Khan Neelam Muneer Khan
Islamabad Blue Area Sector 12
Islamabad, 58411

عزت کرنے سے عزت ملے گی ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے 🖤🥀

Ali-typist Ali-typist
Islamabad
Islamabad

Digital creater. poetry. video Songs. audio Songs. graphic effects

Five plus two ,twins world Five plus two ,twins world
Islamabad

personal vlog of my twins kids ,daily life tips ,

Brainology Brainology
Islamabad

Education,General Knowledge,Riddles,In,Urdu,Hindi&English.

Maken.Digital Maken.Digital
Islamabad, 45500

"ᴅɪꜱᴄᴏᴠᴇʀ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴛʜʀᴏᴜɢʜ ᴏᴜʀ ᴇʏᴇꜱ" ℑ𝔫𝔣𝔬𝔯𝔪𝔞𝔱𝔦𝔬𝔫 - 𝔐𝔬𝔱𝔦𝔳𝔞𝔱𝔦𝔬𝔫

Jeeto pakistan Jeeto pakistan
Islamabad

Jeeto Pakistan Contact on our What's app �

Nipotism Nipotism
Islamabad, 44000

⚓🅽🅴🅿🅾🆃🅸🆂🅼⚓