Videos by Beautiful Capital Islamabad in Islamabad.
Islamabad⛰🍁
زرا سی بے احتیاطی، مارگلہ ہلز کے راستے پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ تاہم گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ #islamabad #Capital #Islambadcapitalterritory #Pakistan
اسلام آباد فیصل مسجد کے سامنے طیب ایردوان کی جیت کا جشن İslamabad'da Faysal Camii önünde Türk vatandaşları Tayyip Erdoğan'ın seçim zaferini kutluyorlar. . . #TürkiyeElections #Erdogan #turkiye #Pakistan
Kahani Suno 3.0 ft. Pakistani politicians 😂 . . . . . . . #funny #relatable #politics #pakistani #islamabad #Islambadcapitalterritory
⚘☘🌲 اسلام آباد شہر اقتدار👑🇵🇰 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #islamabad #Capital #Pakistan #drivinginislamabad #mostbeutifulcapital #islamabadians #greenhills #nature Islamabadians Beautiful Capital Islamabad
🌌🇵🇰 Vedio credit:malik-islamabad #Capital #islamabad #Islambadcapitalterritory #pirsohawa #reel #vediography #margallahills #MonalIslamabad
فیصل مسجد🕌 #FaisalMosque #islamabad #Ramadan #Islambadcapitalterritory #reel #Capital #Pakistan #drivinginislamabad
ہم لے کے رہیں گے؟ #islamabad #Lahore #MinarPakistan #Ramadan #ik #ImranKhanPTI #ImranKhan #PTI #AzadiJalsa #reel #IKToday
راولپنڈی: مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔ #islamabad #Rawalpindi #flourshortage #government #Ramadan #Islambadcapitalterritory