Ocean Eyes

'Get what you didn't ever imagine'

16/09/2023
15/09/2023

Solar System

30/07/2023

Proud 😊

07/06/2023

😆

07/06/2023

💥 *دلچسپ مختصر معلومات ..!!*

1:- *تروجن بارس* (Trojan Horse)

ٹروجن ہارس تاریخ کا وہ گھوڑا ہے جس نے ٹرائے کا شہر تباہ کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ تاریخ کی اہم اور یادگار جنگوں میں سے ایک ٹرائے کی جنگ ہے جسے ٹروجن وار کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ جنگ ہیلن نامی ایک خاتون کو حاصل کرنے کے لیے لڑی گئی جس میں ہزاروں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ ٹرائے کا بادشاہ یونان کے حسن کی دیوی ہیلین کو اٹھا کر لے گیا جسے حاصل کرنے کیلئے یونانیوں نے ٹرائے شہر کا محاصرہ کر لیا۔ ٹرائے شہر بلندی پر واقع تھا اور اس کے گردمور پے بھی مضبوط بنائے گئے تھے۔ جب ہر طرح کی جنگی چال اور مذاکرات ناکام ہو گئے تو یونانیوں نے لکڑی کا ایکخش ماتان دیو ہیکل گھوڑا بنایا۔

اس گھوڑے کو تیار کرنے میں ان کے تین دن لگے۔ یونانیوں نے اپنی فوج کو واپس بھیج کر ایک شخص کے حوالے گھوڑا کیا اور کہا کہ ٹرائے کے بادشاہ کو یونان کی طرف سے امن کا تحفہ دے دے اور آج سے ہم نے جنگ ختم کر دی۔ ٹرائے کے باسیوں نے بڑی خوشی سے ٹروجن ہارس کی لگام تھامی اور اسے گھسیٹتے ہوئے شہر کے اندر لے گئے ۔ شہر کے پادری اور عالموں نے لوگوں کو گھوڑا شہر کے اندر لانے سے منع کیا مگر لوگوں پر فتح کا جنون سوار تھا اور وہ ٹروجن ہارس کو گلی گلی گھمائے پھرتے رہے۔

جب گھوڑا محل کے سامنے لایا گیا تو اس کے اندر موجود یونانی سپاہی باہر نکلے اور انہوں نے ٹرائے پر ہلہ بول دیا۔ یوں یونانیوں نے ٹرائے شہر کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور ٹروجن ہارس کو تاریخ میں جنگی چال اور حکمت عملی کے طور پر یادگار بنا دیا گیا۔

2:- *سلطنتِ روم کا شہر پومپائی*

جب ماہرین نے سلطنت روم کے ایک پرانے شہر کی دریافت کہ تو انکو معلوم نہیں تھا کے یہ کونسا شہر ہے۔سمندر کے نیچھے یہ شہر کیا کر رہا ہے اور یہ شہر کیسے بنا ہوا ہے۔

پہلے پہلے تو یہ ایک معمہ رہا بعد میں تحقیق سے پتہ چلا کے یہ روم کا بہت ہی پورنا شہر پومپائی شہر ہے اس کی تبائی ایک زلزلے اور آتش فشاں پہاڑ کے پٹنے سے ہوہی ماہرین نے اس کی جاچ پڑتال کی تو معلوم ہوا کے یہ شہر بدفعلیوں کے لیے مشہور تھا یہاں جسم فروشی عام تھی۔

لوگ اخلاق کے دائرے سے گر چکے تھے۔
اور ان میں جائز اور نا جائز کا تصور ہی نہیں تھا۔
یہاں جسم فروشی کے اڈے عام چلتے اور دور دور سے لوگ یہاں آتے۔
جب اس سے کچھ آثار ملے تو اسکو جدید ریسرچ سنٹرز بھیجا گیا یہ آثار یہاں کے دیواروں اور دیگر عمارتوں کے حصے تھے اس پر قدیم روم کے زبان میں لکھائی ہوہی تھی۔ جب اس کی لکھائی کا ترجمہ کیا گیا تو معلوم ہوا کے ان پر بے ہودہ اشعار لکھے گئے ہیں جن سے اس قوم کی اخلاقیات ، تہذیب اور ثقافت کا اندازہ لگایا جاسکتا تھا۔

سلطنتِ روم کا شہر پومپائی بھی لوط علیہ سلام کی قوم جیسی بدفعلیوں کا شکار تھا اور ان کا انجام بھی لوط علیہ سلام کی قوم جیسا ہوا۔ اِس شہر کی تباہی بھی ایک آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے ہوئی اور اس سے نکلنے والے لاوے نے شہر کے مکینوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ تباہی اتنی شدید اور اچانک تھی کہ عین دن کے وقت زندگی اس کی لپیٹ میں آ گئی اور آج بھی اس کے آثار اسی طرح موجود ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وقت کے دھارے کو منجمد کر دیا گیا ہے۔

ذیل میں دی گئی تصویریں کسی مجسمہ ساز کا فن نہیں بلکہ پومپائی شہر کے وہ باسی ہیں جو آتش فشاں کا شور سن کر بھی فرار نا ہو سکے۔ شہر کی کھدائی کے دوران ایک ایسا خاندان بھی دریافت کیا گیا جو کھانا کھا رہا تھا اور اسی حالت میں انہیں عذاب نے آ گھیرا اور ان کے ساتھ ان کا کھانا اور کھانے کے برتن بھی پتھر میں تبدیل ہو گئے۔۔ کھدائی سے نکلنے والے اکثر چہرے صحیع اور سالم ہیں اور ان کے چہرے پہ بوکھلاہٹ، خوف اور پریشانی عیاں ہے۔۔۔
إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَٰحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَٰمِدُونَ (36:29)

👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻👨🏻‍💻

05/06/2023

Engineer of Uganda

05/06/2023

Jimmy Wales

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Solar System

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad

Other Digital creator in Islamabad (show all)
Gouhar Bakht Gouhar Bakht
Shipping Nationwide 🇵🇰 And Worldwide 🌍
Islamabad

🇵🇰 Hand Embroidered dresses 🧶🪡 0 to 8 years Message us to place your order.

Khoula Ki Awaz Khoula Ki Awaz
Islamabad

Voice-Over artist with Mesmerizing voice, sentimental, vocal, pace, pitch, feeling, emotions, pronun

Mr Bismillah Jani Mr Bismillah Jani
Islamabad

Most welcome to Bismillah jani official page .Yaha tak aye ho to Follow bhe karle mere jan 😊♥

Waheed Khattak Waheed Khattak
Islamabad

Vlogs | Food | Travel

Trending Insights Pak Trending Insights Pak
Trending Insights
Islamabad, 44000

Welcome to Trendin Insights Pakistan, We are starting our journey with you all people.

Bala Gujjar Bala Gujjar
Garhi Habibullah/manshera
Islamabad

❤️گجراں نھئیں چھدنا شوقاں نوں🚍 ❤️اگ لگدی اے 🤝 ❤️تےلگدی رہ انہاں لوکاں نوں 🚌

Neelam Muneer Khan Neelam Muneer Khan
Islamabad Blue Area Sector 12
Islamabad, 58411

عزت کرنے سے عزت ملے گی ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے 🖤🥀

Ali-typist Ali-typist
Islamabad
Islamabad

Digital creater. poetry. video Songs. audio Songs. graphic effects

Five plus two ,twins world Five plus two ,twins world
Islamabad

personal vlog of my twins kids ,daily life tips ,

Brainology Brainology
Islamabad

Education,General Knowledge,Riddles,In,Urdu,Hindi&English.

Maken.Digital Maken.Digital
Islamabad, 45500

"ᴅɪꜱᴄᴏᴠᴇʀ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴛʜʀᴏᴜɢʜ ᴏᴜʀ ᴇʏᴇꜱ" ℑ𝔫𝔣𝔬𝔯𝔪𝔞𝔱𝔦𝔬𝔫 - 𝔐𝔬𝔱𝔦𝔳𝔞𝔱𝔦𝔬𝔫