Jamia Islamia Madania, Islamabad Videos

Videos by Jamia Islamia Madania in Islamabad. مرکز علم و عمل بہترین تربیت گاہ دینی دنیاوی علوم کی معیاری درسگاہ

آپ اس پیغام کو ضرور سنیں، یہ آپ کے لیے ہے۔ اور ضرور شئیر کریں تاکہ ہر ایک تک یہ پیغام پہنچ جائے۔۔ شکریہ

Other Jamia Islamia Madania videos

آپ اس پیغام کو ضرور سنیں، یہ آپ کے لیے ہے۔ اور ضرور شئیر کریں تاکہ ہر ایک تک یہ پیغام پہنچ جائے۔۔ شکریہ

23 ویں شب 1445 رمضان المبارک جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مد ظلہ العالی دنیا کی بڑی مشہور مساجد میں سے ایک شاہ فیصل مسجد میں تراویح پڑھاتے ہوئے۔ ایک شاٹ کلپ سماعت فرمائیں

🔴 لائیو تراویح میں سے ایک شارٹ کلپ سماعت فرمائیں

آج سے بچوں پر چیخنا بند کیجئے بچوں پر چیخنا، ان پر تشدد کرنے سے بھی زیادہ خطرناک قرار بشکریہ JTR #JTR #thegardian #jamiaturrasheed #education #educationforall #schoolcompetition #schooldays #Hafiz #حافظات #حافظ #huffaz #schools #schoolactivities #schoollife #Madaris

جامعہ ہذا کے آٹھ طلبہ کرام کا حفظ قرآن کرام مکمل ہوا ، اس مناسبت سے ایک پروقار تقریب ۔۔

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ

يا أيها الناس اتقوا ربكم و اخشوا يوما لا يجزي والد عن ولده 🌹

هو الرحمٰن الرحيم 🌹

یوم آزادی کی پروقار تقریب

جامعہ اسلامیہ مدنیہ - حفاظ سائنس اسکول میں یوم آزادی کی پروقار تقریب

جامعہ اسلامیہ مدنیہ حفاظ سائنس اسکول میں سہ ماہی امتحان شروع۔ اللہ تعالیٰ سب بچوں کو اعلی نمبرات سے کامیابی عطا فرمائیں آمین رب العالمین ۔۔ مہتمم جامعہ حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی 0340-5015313

الحمد للّہ ایک سالہ شباب علم دین کورس کا آغاز ہو چکا ہے۔۔ آج دوسری کلاس ہے۔۔ جو کہ علم حدیث اور علم تجوید سے متعلق ہے۔۔ حضرت مولانا مفتی اسد محمود ایڈووکیٹ صاحب درس دے رہے ہیں۔۔ ابھی بھی آپ ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔۔ 0340-5015313

جامعہ اسلامیہ مدنیہ کی افتتاحی تقریب ، مہمان خصوصی جامعہ ہذا کے سرپرست پیر طریقت رہبر شریعت محبوب العلماء و الصلحاء حضرت مولانا پیر قاسم منصور صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ ۔

عرب قراء حافظ قرآن کا امتحان کیسے لیتے ہیں ذرا دیکھیں مصر جامعۃ الأزھر کے وکیل ایک حافظ قران سے امتحان لیتے ہوئے۔ حافظ قرآن بچے کا اعتماد اور ٹہراؤ دیکھیے

سورت مریم

سورة مريم - صلاة التراويح رمضان المبارك 1444 هجري حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی بمقام جامع مسجد مدنی آئی نائن فور اسلام آباد

Annual examinations have started in Huffaz Science School. May Allah grant success to all the children with high marks, Ameen.

Rizwan Madani bin Ahmad Madani won the first position in the annual speech competition. Masha Allah ( English speech )

a wonderful speech delivered by Ubaidullah Abid , a student of Huffaz Science school . Huffaz Science School Huffaz Education System Islamabad #islam #Quran #تركيا #turkey #muftitaqiusmani #islamic #islamabad #islamicpost #islamicart #islamicquotes #islamicreels #islamicreminder #islamicreminders #IslamicRelief #donate #donation #donatenow