Jamia Islamia Madania

مرکز علم و عمل بہترین تربیت گاہ
دینی دنیاوی علوم کی معیاری درسگاہ

Photos from Jamia Islamia Madania's post 19/05/2024

بروز اتوار بتاریخ 19 مئی 2024 صبح دس بجے حفاظ سائنس اسکول میں محترم جناب کرنل الیاس صاحب تشریف لائے جو بانی جامعہ اسلامیہ مدنیہ پیر طریقت حضرت مولانا قاری عبد الحفیظ قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے دوست ہیں۔ اور کیرئیر کونسلنگ کے موضوع پر ایک گھنٹہ سیر حاصل گفتگو کی۔۔ طلبہ کرام کو بہت فائدہ ہوا، آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا ۔ کرنل صاحب نے طلبہ کے تند وتیز اور چبھتے سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے آخر میں دعا کے ساتھ اس سیشن کا اختتام ہوا۔

مہتمم جامعہ اسلامیہ مدنیہ و پرنسپل حفاظ سائنس اسکول حضرت مولانا محمد سيف اللہ عادل صاحب نے محترم جناب کرنل الیاس صاحب کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ۔
اسکول کی انتظامیہ اور طلبہ کرام کرنل صاحب اور پرنسپل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اتنا بہترین اور مفید سیشن سننے کا موقع عنایت فرمایا۔۔ جزاکم اللہ خیرا

ایڈمن: حفاظ سائنس اسکول اسلام آباد

Huffaz Science School
Huffaz Education System Islamabad
Jamia Islamia Madania
حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی
الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد

28/04/2024

جامعہ اسلامیہ مدنیہ میں نئے تعلیمی سال کا افتتاح ان شاءاللہ تعالیٰ یکم مئی بروز بدھ ہوگا

20/04/2024

داخلہ کے حوالے سے
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں
0315-3977994
0310-5839204

20/04/2024

محترم والدین!
انٹری ٹیسٹ ٹائم : 9 تا 11 بجے
حفظ امتحان ٹائم : 11 تا 12 بجے
انٹرویو ٹائم : 12 تا 1 بجے

20/04/2024

Last date to apply 27 April 2024
For more details please feel free to contact us on giving numbers.
0315-3977994
0340-5015313 only WhatsApp
نوٹ: یہ اسکول فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے رجسٹرڈ ہے ، اور غیر رہائشی داخلہ قابل ترجیح ہے ۔


Huffaz Education System Islamabad
Huffaz Science School

20/04/2024

آج سے جامعہ میں شعبہ حفظ اور شعبہ اسکول کے داخلے شروع ہو رہے ہیں
آخری تاریخ 27 اپریل ہے

09/04/2024

ایران میں پہلی پوزیشن لینے والے حافظ محمد ابو بکر کو اس چینل پر سنیں۔
https://youtu.be/3b9K2JokhcA?si=oIF0GQxbO09Sf8Pe
✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘

04/04/2024

اہل خیر، اہل ثروت ، اہل درد سے تعاون کی درخواست ہے۔۔
رمضان المبارک ختم ہونے کو ہے مگر جامعہ کا قرض ختم نہ ہوسکا۔

04/04/2024

اہل خیر سے تعاون کی درخواست ہے۔
رمضان المبارک ختم ہونے کو ہے مگر جامعہ کا قرض ختم نہ ہوسکا۔

04/04/2024

fans

03/04/2024

آپ اس پیغام کو ضرور سنیں، یہ آپ کے لیے ہے۔ اور ضرور شئیر کریں تاکہ ہر ایک تک یہ پیغام پہنچ جائے۔۔ شکریہ

03/04/2024

23 ویں شب 1445 رمضان المبارک
جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مد ظلہ العالی
دنیا کی بڑی مشہور مساجد میں سے ایک شاہ فیصل مسجد میں تراویح پڑھاتے ہوئے۔
ایک شاٹ کلپ سماعت فرمائیں

Photos from Jamia Islamia Madania's post 03/04/2024
03/04/2024

23 ویں شب 1445 رمضان المبارک
جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مد ظلہ العالی
دنیا کی بڑی مشہور مساجد میں سے ایک شاہ فیصل مسجد میں تراویح پڑھاتے ہوئے۔

19/03/2024

🔴 لائیو تراویح میں سے ایک شارٹ کلپ
سماعت فرمائیں

♥️ Taraweeh Ramadan 1445 in Islamabad - Masha Allah 18/03/2024

🔴 لائیو تراویح میں سے ایک اقتباس

♥️ Taraweeh Ramadan 1445 in Islamabad - Masha Allah taraweeh Ramadan 1445 in Madani Masjid i-9/4 Islamabad

18/03/2024

https://fb.watch/qTEgw3F1Um/?mibextid=Nif5oz
🔴 آپ کے جامعہ اسلامیہ مدنیہ میں لائیو تراویح
امام حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی

جامع مسجد مدنی آئی نائن فور اسلام آباد
fans

13/03/2024

سحری و افطاری کے اوقات برائے اسلام آباد راولپنڈی

Photos from Jamia Islamia Madania's post 03/03/2024

جامعہ ہذا سے حفظ قرآن کریم مکمل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں زیر تعلیم شعبہ حفظ کے طلبہ نے بزم منعقد کی۔ اور ڈنر پارٹی دی۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کے ہر طالب علم کو عالم باعمل اور دین اسلام کا داعی بنائے ۔ قبولیت عامہ تامہ خاصہ سے نوازے آمین

الشيخ عبد الباسط كمال ثاني الشيخ الهنداوي 17/02/2024

پاکستانی ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے پیش کریں،
ثانی حجاج رمضان الھنداوی قاری عبد الباسط کمال🌹
قاری عبد الباسط کمال

الشيخ عبد الباسط كمال ثاني الشيخ الهنداوي #الهنداوى

الشيخ ياسر سرايا المصري || کمال کی تلاوت 17/02/2024

الشیخ یاسر سرایا مصر کی پر نور تلاوت قرآن کریم ، 🌹

الشيخ ياسر سرايا المصري || کمال کی تلاوت #الشيخ #مصر

ولی کامل حضرت پیر شفیق الرحمان صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتھم العالیہ || #MadaniaTV 17/02/2024

اللہ والے کیسے وعظ و نصیحت کرتے ہیں۔ ذرا سنیں اور بناوٹی طریقوں کو ایک بار نظر انداز کریں۔۔🌹

ولی کامل حضرت پیر شفیق الرحمان صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتھم العالیہ || #MadaniaTV #

دنیا کے مشہور نعت خواں حافظ ابو بکر مدنی آگئے اور چھا گئے || 17/02/2024

دنیا کے مشہور نعت خواں حافظ ابو بکر مدنی پہلی بار جامعہ کے پروگرام میں آئے اور چھا گئے 🌹

دنیا کے مشہور نعت خواں حافظ ابو بکر مدنی آگئے اور چھا گئے || #حافظ #ابوبکر #مدنی

دستار بندی حفاظ کرام 2024/1445 جامعہ اسلامیہ مدنیہ ❤ @MadaniaTV 17/02/2024

دستاربندی حفاظ کرام 2024/1445 جامعہ اسلامیہ مدنیہ🌹

دستار بندی حفاظ کرام 2024/1445 جامعہ اسلامیہ مدنیہ ❤ @MadaniaTV

16/02/2024

آج ان شاءاللہ تعالیٰ 12 بجے سے عصر تک حفاظ کرام کے اعزاز ایک پروقار تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔
آپ کی تشریف آوری محفل کو رونق بخشے گی اور حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی۔
جمعہ کی نماز اپنے وقت پر ہوگی

08/02/2024

30/12/2023

شعبہ حفظ کے وہ طلبہ جنہوں نے اس سال وفاق کا امتحان دینا ہے وہ متوجہ ہوں۔
آپ کا امتحان 24 جنوری بروز بدھ جامعہ ہذا کے مین ہال میں منعقد ہوگا۔ بروقت حاضری یقینی بنائیں۔۔ اور شناخت نامہ ضرور ساتھ لائیں۔
شکریہ
الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد
حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی
Huffaz Science School
Huffaz Education System Islamabad Huffaz Education System Islamabad

30/12/2023

شعبہ حفظ کے وہ طلبہ جنہوں نے اس سال امتحان دینا ہے وہ ان ہدایات کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔
الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد

25/12/2023

جامعہ اسلامیہ مدنیہ کے ناظم مطبخ حافظ امان اللہ صاحب کی والدہ صاحبہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ۔ اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائیں کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین رب العالمین ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
03441040020
03361040020

Want your university to be the top-listed University in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آپ اس پیغام کو ضرور سنیں، یہ آپ کے لیے ہے۔ اور ضرور شئیر کریں تاکہ ہر ایک تک یہ پیغام پہنچ جائے۔۔ شکریہ
23 ویں شب 1445 رمضان المبارک  جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مد ظلہ العالی دنیا کی بڑی مشہور مسا...
🔴 لائیو تراویح میں سے ایک شارٹ کلپسماعت فرمائیں
آج سے بچوں پر چیخنا بند کیجئےبچوں پر چیخنا، ان پر تشدد کرنے سے بھی زیادہ خطرناک قرار بشکریہ JTR#JTR #thegardian #jamiat...
جامعہ ہذا کے آٹھ طلبہ کرام کا حفظ قرآن کرام مکمل ہوا  ، اس مناسبت سے ایک پروقار تقریب ۔۔
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
يا أيها الناس اتقوا ربكم و اخشوا يوما لا يجزي والد عن ولده 🌹
هو الرحمٰن الرحيم 🌹
یوم آزادی کی پروقار تقریب
جامعہ اسلامیہ مدنیہ - حفاظ سائنس اسکول میں یوم آزادی کی پروقار تقریب
جامعہ اسلامیہ مدنیہ حفاظ سائنس اسکول میں سہ ماہی امتحان شروع۔اللہ تعالیٰ سب بچوں کو اعلی نمبرات سے کامیابی عطا فرمائیں آ...

Telephone

Address


Chaudhary Market, I-9/4
Islamabad
46000

Other Community Colleges in Islamabad (show all)
Study in Australia - HR Consultants Study in Australia - HR Consultants
HR Consultants (Pvt) Ltd/Karachi/Lahore/Islamabad/0322 5065417
Islamabad, WWW.HRPAKISTAN.COM

Study in Australia. POST STUDY WORK OPPORTUNITIES. call now: 0323 2307007. Apply now. Email: [email protected] www.hrpakistan.com

Physicists of QAU Physicists of QAU
Quaid-e Azam University
Islamabad

We are the Physicists of QAU here we share the Physics news and our thoughts and memoriers associated with QAU.(Unofficial page of QAU Physics department)

Numl Numl
NUML, Sector H-9
Islamabad

National University of moderan languages islamabad

Institute of Environmental Science and Engineering (IESE), NUST. Institute of Environmental Science and Engineering (IESE), NUST.
H-12
Islamabad

Institute of Environmental Science and Engineering (IESE), NUST.

الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد
Islamabad, 46000

مركزالعلم الشرعى والإرشاد مدرسةالتربيةوالتزكيةوالإيمان

Quaid i Azam University, Islamabad Pakistan Quaid i Azam University, Islamabad Pakistan
Islamabad, 45320

Quaid-i-Azam University is an international seat of higher, advance, intellectual learning that illu

Lord's College International Lord's College International
Plot No. 12-K, Behind Post Office Sitara Market, G-7 Markaz, Sector G-7
Islamabad, 44000

UOL LLB (Hons), LLM, BPP Bar Transfer Test, HND Fashion, HND Business, HND Law

Iqra University Islamabad Iqra University Islamabad
H9 Sector
Islamabad

this page is for new comers and old students of uni ٩(̾-̮̮̃̾-̃̾)۶ be a part of iqra uni virtual lobby ............................................ ...

Directorate of Legal Education, Pakistan Directorate of Legal Education, Pakistan
Constitution Avenue, G-5/2 Red Zone
Islamabad, 44000

Directorate of Legal Education is a regulatory & supervisory body for legal education in Pakistan.

Faisal Rafique Faisal Rafique
ISLAMABAD
Islamabad

IUIC Students IUIC Students
Iqra University
Islamabad, 44000

Its an Unofficial Page of IQRA University Islamabad Campus, designed by Asim Kazmi to inform about t

Zoological Association Of GCUF Layyah Campus Zoological Association Of GCUF Layyah Campus
Lab--e--Nelam Road Layyah
Islamabad, NEARSUGARMILLSLAYYAH,LAYYAH

All functions discussion department affairs