Videos by PPP Social Media Wing Islamabad in Islamabad. PPP Social Media Wing Islamabad یہ پیج پ پ پ شوشل میڈیا ونگ اسلام آباد کی زیر نگرانی چلایا جاتا ہے
Asif Ali zardari Sb activities in Lahore
آسلام آباد: اسلام آباد بارہ کہو میں سات سالہ بچی قتل معصوم بچی عدن قتل کے قتل کے ساتھ انصاف کی فراہمی نا ہونے کی وجہ سے بھارہ کہو مری روڈ پر احتجاج لواحقین انصاف کے حصول کے لیے سراپا احتجاج ملزم کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچانے جائے ، لواحقین ہمیں انصاف مہیا کیا جائے،لواحقین کا حکومت سے مطالبہ احتجاج کے باعث 2 گھنٹے تک روڈ بند ٹریفک متاثر ، دو گھنٹے کے بعد پولیس اور حکومتی افسران نے لواحقین کو یقین دہائی کروائی کہ آپ کے ساتھ فل تعاون کیا جائے گا اس یقین دہانی کے بعد لواحقین پولیس تھانے چلے گئے ہیں اور 2 گھنٹے کے بعد احتجاج ختم کیا گیا ہے اس کیس کے حوالے سے آپ کو مزید یہ بھی بتاتے چلیں کہ جائے وقوعہ سے ایک عدد شک کی بنیاد پر پکڑا گیا ہے اور پولیس کے مطابق اس سے تفتیش جاری ہے
حکومت پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ***** پریس ریلیز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام پہلی تین روزہ سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد، 08 مئی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ 3روزہ کانفرنس جرمن تنظیم GIZ کے تعاون سے مری میں 8 سے 10 مئی 2023 تک منعقد کی گئی ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ مری نے کی۔ کانفرنس میں سماجی تحفظ کے ماہرین، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائند گان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو پاکستان میں سماجی تحفظ کے مختلف اقدامات اور پروگراموں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ عالمی بینک کے نمائندہ اور جرمن سفیر نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سے خطاب کیا۔ افتتاحی سیشن کے دوران، محترمہ شازیہ مری نے پاکستان میں پسماندہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرنے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے شیر خوار بچوں اور ان کی ماؤں کی بہتر خوراک اور غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے معاونت فراہم
وہ کینسر زدہ بچہ جسے دیکھ کر دل موم ہو جاتے ہیں، اس کے نام پر لی گئی زکوٰۃ خیرات سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہوئی جسے دیکھ کر لوگوں کے دل پسیج جاتے ہیں، اسے دکھا کر بنی گالہ کا خرچہ چلایا گیا جس کی تکلیف دیکھ کر لوگ رونے لگتے ہیں، اس کے نام پر لی گی خیرات زکوٰۃ سے پارٹیاں عیاشیاں کی گئیں