PPP Social Media Wing Islamabad

PPP Social Media Wing Islamabad یہ پیج پ پ پ شوشل میڈیا ونگ اسلام آباد کی زیر نگرانی چلایا جاتا ہے

11/12/2023

📸 Watch this video on Facebook
https://fb.watch/oS--6Byc6R/?mibextid=RUbZ1f

08/12/2023

اب کے حالات سردے کے علاقے میں

08/12/2023

اہم اطلاع ۔خبردار ہوشیار شوشل میڈیا کی خبر کے مطابق یہ جانور اسلام آباد کے جنگلات میں پایا گیا ہے جو کہ لوگوں کو دبوچ کر کھا جاتا ہے اور یہ گروھ کی شکل میں نکلتے ہیں اور موٹر سائیکل سوار اور گاڑی والوں کو بھی پکڑ کے کھا جاتے ہیں رات کو 10 بجے جنگل کی کسی بھی سائیڈ پر ہو سکتے ہیں

07/12/2023

سرسوں کا تیل واحد تیل ھے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ھے،
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے،
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے،
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے،

3- نمک (نمک بدلیں)

نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے،
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 8000 روپے کا نوے گرام اور 80000 روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں!
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،

*4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله کریم نے مٹی میں رکھا ھے،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں،

*5- پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں آبِ زم زم سب سے بہترین پانی ھے،
اور اس کے بعد زمین کا پانی ھے،
اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں .

06/12/2023

Aajkal k Larkon k halat 😜😜😜

05/12/2023
05/12/2023

😜😜😜😜😜

02/12/2023

‏اجوائن کے فوائد
عربی کمون ملوکی
فارسی تخم بنگ
انگریزی میں Omum Seeds
اجوائن ایک ایسی دوا ہے ۔ جس سے تقریباً ہر شخص وا قف ہے ۔ اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہو تاہے ۔ اس کے بیج انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔ اس کی بو تیز ہو تی ہے ۔ ا س کا مزاج تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتاہے ۔ عام طور پر اس کی مقدار خوراک تین ما شہ سے چھ ما شہ تک ہو تی ہے ۔
اجوائن کی دو مشہور اقسام ہیں ۔ اجوائن دیسی او راجوائن خرا سا نی بعض اطباءنے اس کی چاراقسام بتائی ہیں یعنی
(1) اجوائن دیسی،
(2) دلجوائن،
(3) اجوائن خرا سا نی،
(4) اجمو د،
لیکن مذکو رہ بالا دونوں اقسام ہی زیا دہ مشہور ہیں ۔ جبکہ دلجوائن ، اجوائن خراسانی اور اجمو د کی مشابہت ضرور ہے مگر خوا ص کے اعتبار سے ان میں اجوائن دیسی کی نسبت خاصا فر ق ہے۔
اجوائن دیسی کے پتے کچھ کچھ دھنیا کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ ان میں سے تھوڑی سی تیزی اورتلخی ہوتی ہے۔اس کا پو دا سوئے کے پو دے کی طر ح ہو تاہے ۔ جبکہ اس کے چھو ٹے چھوٹے ، سفید چھتری کی طر ح ملے ہوئے پھول ہو تے ہیں ۔ پھولوں کے بعد چھوٹے چھوٹے بیج لگتے ہیں۔ اور یہی اجوائن دیسی کے دانے کہلاتے ہیں ۔
اجوائن دیسی کے فوائد
(1 ) اجوائن دیسی کھا نا ہضم کر تی ہے اور بھوک بڑھ جا تی ہے ۔
(2 ) کا سر ریا ح ہے ۔ فسا د بلغم اور اپھا رہ کو دور کر تی ہے ۔
(3 ) جگر کی اصلا ح کر تی ہے اور اس کی سختی میں بے حد مفید ہے ۔
(4 ) سدہ کو کھو لتی ہے،
(5 ) پیشا ب اور حیض کوجا ری کر تی ہے ۔
(6 ) گردہ و مثانہ کی پتھری کوتوڑتی ہے ،
(7 ) فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مجر ب ہے ۔
(8 ) جسم کے زہریلے ما دوں کو تحلیل کرتی ہے ،
(9 ) دل کو طا قت دیتی ہے اور اعصابی دردوں کے لیے بہت مفید ہے ۔
(10) اگر اسے لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کر کے سفوف بنا یا جائے اور یہ سفوف ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی دن میں ایک بار استعمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہو تاہے ،
(11) اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھا یا جا ئے تو چہر ے اور ہا تھ پا ﺅں کی سو جن میں فائدہ دیتی ہے ۔
(12) کالی کھا نسی دور کر نے کے لیے اگر اجوائن کاپا نی یعنی اجوائن کو پانی میں بھگو کر اور نتھا ر کر پانچ روز تک صبح و شام تین تولے پینے سے انشاءاللہ شفا ہو گی ۔
(13) پیٹ کے درد اور بد ہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بناکر کھا نے سے شفا ہو تی ہے ۔ تجر بے میں آیا ہے کہ اس کی ایک خوراک ہی بہت فا ئدہ دیتی ہے ۔
(14 ) اس کا روزانہ استعما ل بمقدار چھ ما شہ ہمراہ پانی بد ن میں چستی لاتاہے ۔
(15) پرانے بخار میں اجوائن دیسی چھ ماشہ ، گلو تین ماشہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح رگڑ چھان کر حسب ذائقہ نمک ملا کر استعمال کرنے سے تین سے پانچ دن کے اندر بخار دور ہو جا تاہے ۔ مجر ب ہے۔
(16) زکا م کی صورت میں اجوائن کو گرم کر کے با ریک کپڑے میں پوٹلی باندھ کر سونگھنے سے چھینکیں آتی ہیں جس سے پانی بہہ جا تاہے ۔ اور زکام کا زور کا فی حد تک کمزور ہو جا تاہے ۔
(17 ) ہچکی کو روکنے کے لیے اجوائن دیسی کو آگ پر ڈال کر اگر اس کا دھواں کسی نلکی کے ذریعے نا ک میں لیا جائے تو ہچکی فوراً بند ہو جا تی ہے۔
(18 ) اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے قے فوراً رک جا تی ہے ۔ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جا تاہے ۔
(19) اس کے کھا نے سے کھٹی ڈکا ریں آنا بند ہو جا تی ہیں ۔
(20) مر ض برص و بہق میں دیگر نسخہ جا ت میں اجوائن کو شامل کرنے سے اس کی تا ثیر بڑھ جا تی ہے ۔ اور مرض جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔
(21)بند چو ٹ والی جگہ پر اجوائن کو رگڑ کر شہد میں ملا کر لگا نے سے اس جگہ کا منجمد خو ن جاری ہو جا تا ہے اور درد ٹھیک ہو جا تی ہے۔
(22) بھڑیا بچھو کے کا ٹنے کی صور ت میں اگر فوری طور پر متاثرہ جگہ پر اجوائن کی لیپ کی جائے تو فوراً آرام ہو جا تا ہے،
(23) پیچش کی صور ت میں اجوائن تین ما شہ اور کلونجی ایک ماشہ ملا کر ہمراہ دہی استعمال کرنے سے فائدہ ہو تاہے..
(24) داد، پیچش اور چنبل میں اجوائن کی اگر مرہم بنا کر لگائی جائے تو چند روز میں فائدہ ہو تاہے۔ اور پھر کبھی زندگی میں یہ تکلیف نہیں ہوتی۔ اس مر ہم کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اجوائن چار تولہ ، پھٹکری سفید ایک تولہ توتیا ئے سبز ایک تولہ ، ان تمام چیز وں کو لوہے کی کڑاہی میں آگ پر اتنی دیر رکھیں کہ وہ سیا ہ ہو جائے ۔ پھر مثل سرمہ کر کے ویزلین ملا کر مرہم تیا ر کر لیں ۔۔

02/12/2023

‏صحت مند رکھنے والا قہوہ

فالِج، لقوے، دِل کے دورے، جوڑوں کے درد، کمر درد، سر کے درد، ہائی بلڈ پریشر، ہائی شوگر، بے خوابی، ڈپریشن، غصہ، جنون بے اولای،
بڑھا ہُوا پیٹ چند دن میں اندر، تمام جملہ امراض کا جادوئی نسخہ
اجزاء
کچی ہلدی دو ٹکڑے دارچینی ادرک اور کالی مرچ دو کپ پانی
دو کپ پانی لے کر اس میں کچی ہلدی دو ٹکڑے ڈالیں دارچینی کے دو تین ٹکڑے ڈالیں اور ادرک کاٹ کر دو ٹکڑے ڈالیں اور چار عدد کالی مرچ ڈالیں اس کے بعد اتنا ابالیں ہلکی انچ پر کہ پانی ایک کپ رہ جائے روزانہ صبح اس قہوے کو استعمال کریں انشاءاللہ اپ کے جسم میں کوئی بیماری باقی نہیں رہے گی باقی استعمال کریں گے تو اپ کو اس کے تمام فوائد کا خود اندازہ ہو جائے گا دعاؤں میں یاد رکھیں

02/12/2023

‏⚡ صاف جلد یا معدے کے مسائل!
جانیں نہار منہ سونف کا پانی پینے سے کون سے 4 زبردست فائدے ہوتے ہیں؟

🎗️ سونف ایک ایسی کمال کی چیز ہے جو انسانی جسم کے بہت سے مسئلوں کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سب سے اچھی بات یہ کہ سونف زیادہ مہنگی نہیں ہوتی اور ہر وقت گھر میں موجود ہوتی ہے۔
خواتین اسے کھانوں میں ذائقہ اور خوشبو کے لیے استعمال کرتی ہیں،
تاہم آج ہم آپ کے لیے نہار منہ سونف کا پانی پینے کے کچھ حیران کن اور زبردست فائدے لے کر آئے ہیں ۔

📌 وزن کم کرتا ہے: 💫
سونف کا پانی نہار منہ پینے سے آپ کا وزن چند دن میں واضح کم ہوتا ہے۔
سونف ہاضمے کے لیے فائدہ مند ہے اور میٹابولک ریٹ کو بہتر بناتی ہے لہٰذا میٹابولک ریٹ کے بہتر ہونے سے معدے کی صفائی جلد ہوتی ہے۔

📌 گیس، تیزابیت اور معدے کے دیگر مسائل کے لیے مفید: 💫
سونف کا پانی نہار منہ پینے سے پیٹ کے ہر قسم کے مسائل دور ہوتے ہیں۔
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہو اور کوئی چیز یا دوا اثر نہ کر رہی ہو تو آپ روز صبح نہار منہ سونف کا پانی پینا شروع کر دیں۔
آپ کا معدہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔

📌 صاف و شفاف جلد: 💫
سونف کو گرم پانی میں شامل کر کے پی لیں یا رات بھر پانی میں بھگوئے رکھ کر نہار منہ پی لینا آپ کی جلد کے لیے انتہائی مفید ہے۔
اس سے آپ ناصرف فریش ہوں گے بلکہ جلد بھی اچھی ہو جائے گی۔

📌 سر درد کا خاتمہ: 💫
سونف کے پتے اگر سات باداموں کے ساتھ کھا لیے جائیں تو سردرد کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔..

Photos from PPP Social Media Wing Islamabad's post 27/11/2023
Photos from PPP Social Media Wing Islamabad's post 27/11/2023

Ramada hotel Islamabad News HD

21/11/2023

With Office of the Deputy Commissioner, Islamabad – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

18/11/2023

Pakistan Vs IMF

04/11/2023

Me and Google
😜😁😂😂

Photos from PPP Social Media Wing Islamabad's post 04/11/2023

اسلام آباد ـ سنڌ جي باشعور نياڻي راڄپر برادري سان تعلق رکندڙ مس علينا راڄپر کي 19 گريڊ ۾ ترقي ڏئي ايس ايس پي اسلام آباد مقرر ڪيو ويو نوٽيفڪيشن جاري

23/10/2023

😜😜😜😅😅😅

18/10/2023

نوجوان تیار رھن

18/10/2023

😭ڏک جي خبر😭
سردار شاھنواز خان ڪلهوڙو جو همسفر ۽ڏکن سکن ۾ گڏ هلڻ وارو سيڪورٽي گارڊ محمد بکر ڪلهوڙو هن فاني دنيا مان لاڏاڻو ڪري ويو جنهن جي جنازي نماز سردار شاهنواز خان جي سڳيون واري بنگلي تي 2,30 بجا ادا ڪئي ويندي

18/10/2023

افغاني سنڌ لاء اسرائيل کان وڌيڪ خطرناڪ آهن ڪجهه سمجهو خدارا نسلون بچايو افغاني ڀڄايو
گو افغاني گو

17/10/2023

يونيورسٽين ۾ ٿيندڙ عشق جا داستان
ڪراچي
۾ 84 استادن شاگردياڻين سان عشق رچائي شادي ڪئي
سنڌ يونيورسٽي ۾ 31 استادن شاگردياڻين سان عشق رچائي شادي ڪئي
لطيف يونيورسٽي ۾ 24 استادن شاگردياڻين سان عشق رچائي شادي ڪئي
ٽنڊي ڄام يونيورسٽيءَ ۾ 4 استادن شاگردياڻين سان عشق رچائي شادي ڪئي
مھراڻ يونيورسٽي ۾ 12 استادن شاگردياڻين سان عشق رچائي شادي ڪئي
قائد عوام يونيورسٽي ۾ 7 استادن شاگردياڻين سان شادي ڪئي..

13/10/2023

😜😜😜😜

09/10/2023
اب گاڑی سوار ہو جائے ہوشیار ورنہ ہونگے بڑے بڑے چالان 27/09/2023

اب گاڑی سوار ہو جائے ہوشیار ورنہ ہونگے بڑے بڑے چالان کالے شیشے پر پابندی

اب گاڑی سوار ہو جائے ہوشیار ورنہ ہونگے بڑے بڑے چالان Created by InShotاب گاڑی سوار ہو جائے ہوشیار ورنہ ہونگے بڑے بڑے چالان #804 #...

19/09/2023

,😞😞😞😞😞😞

19/09/2023

Jhal dab 😜😜😜😜😅😅😅😅

19/09/2023

Jhal dab 😜😜😜😂😂😅😉😝😝

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Asif Ali zardari Sb activities in Lahore
آسلام آباد: اسلام آبادبارہ کہو میں سات  سالہ بچی  قتلمعصوم بچی عدن قتل کے قتل کے ساتھ  انصاف کی فراہمی نا ہونے کی وجہ س...
حکومت پاکستانبینظیر انکم سپورٹ پروگرام*****پریس ریلیزبینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے زیر اہتمام پہلی تین روزہ  سالانہ قومی...
پ پ۔ پ۔ کے صوبائی صدر فیصل کریم کنڈی کی ایک تقریب میں جلسے سے خطاب
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے گفتگو کراچی میں پ پ پ۔ کی کامیابی پر ورکرز کو مبارکباد پیش کی

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad
720000

Other Political Parties in Islamabad (show all)
UC-19 Independant Penal - LC UC-19 Independant Penal - LC
Thanda Pani
Islamabad

Political Candidates

Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
Lahore Pakistan
Islamabad

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official
Islamabad

اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو

PMLN ISB PMLN ISB
Islamabad
Islamabad, 04403

I'll be with PMLN till the end of my life � Quaid #NawazSharif �

PTI Tiger PTI Tiger
Islamabad, 2330

My name is Rayyan Haider

PMLN islamabad PMLN islamabad
KHAN Dak Near MCB Bank Islamabad
Islamabad, 44000

Pmln islamabad team

PTI UC-3 Sector F-6 PTI UC-3 Sector F-6
F-6
Islamabad, 44000

Imran Khan's Lovers Imran Khan's Lovers
Islamabad
Islamabad, 44000

We love Pakistan Tehrek e Insaaf.

Imran khan pti social media team Imran khan pti social media team
Islamabad

تمام انصافین عمران خان کے چاہنے والے میرے اس پیج کو لاٸک کریں شکریہ

Khurshid Jahan Official Khurshid Jahan Official
D12
Islamabad

Imran Khan long march team workers funds Imran Khan long march team workers funds
Islamabad

لا نگ مارچ میں جو ٹیم ہم نے تیار کی ہے وہ لانگ مارچ میں اپنا مکمل کردار ادا کرے گی،

Imran Tiger’s Imran Tiger’s
Islamabad

Pakistan Zindabad PTI Zindabad