Imran Khan's Lovers

We love Pakistan Tehrek e Insaaf.

19/11/2022
06/09/2022

میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا PDM نامی گروہ میرے خلاف کر رہا ہے۔ اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہ PTI کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلا ہیں۔ پشاور کے آج کےجلسے میں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کوجان بوجھ کر توڑ مروڑ رہے ہیں۔بس بہت ہوگیا!

23/08/2022

کیا ضرورت تھی اتنا لمبا آئین لکھنے کی، مختصر لکھوا دیتے!
" جس کی لاٹھی اس کی بھینس "

22/08/2022

Congratulations everyone on the huge victory in NA245 Karachi - Let's start pushing this hashtag

21/08/2022

‏آوازوں کو دبانے سے صدائیں اور گونجیں گی
ہمارے حوصلوں کی اڑانیں آسماں تک ہیں

19/08/2022

چیئرمین عمران خان کا شہباز گل کے حوالے سے ٹوئیٹر پر پیغام

19/08/2022

‏ڈاکٹر گِل کی حمایت اور اس پر تشدد کیخلاف کل بعد از نمازِ مغرب میں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی کی قیادت کروں گا۔ ہم محض اس بنیاد پر کہ صرف سرکاری مؤقف اجاگر کرنے کی بجائے ARY نے ہمارے بیانیے کو بھی جگہ دی، اسکی آواز گُل کرنے کیخلاف بھی صدائے احتجاج بلند کریں گے۔

‏میں ہر شہری کو دعوت دے رہا ہوں کہ ہمارےساتھ ریلی میں شریک ہو اور (ظلم و بربریت کیخلاف) احتجاج میں اپنی آواز بلند کرے۔

13/08/2022

عوامی سمندر لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں

12/08/2022

مارچ 2022 عالمی مارکیٹ میں آئل 130 ڈالر فی بیرل تھاتبدیلی سرکار کی حکومت 150 روپے فی لٹر فروخت کر رہی تھی آج آئل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل ہے تجربہ کار حکومت 236 لیٹرفروخت کررہی ہے...!

12/08/2022

‏رات گئے عماد یوسف کو اٹھائے جانے کے بعد شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانے میں قید کیا گیا ہے، کے سفاکانہ اور غیر قانونی اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میں اپنی قانونی برادری سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا بنیادی حقوق اب باقی نہیں رہے؟ پنجاب میں عبرتناک انجام سے دوچار ہونے ‏کے بعد بیرونی آشیرباد سے تبدیلئ حکومت کے منصوبے کے تحت مسلط کردہ مجرموں کی امپورٹڈ سرکار عوام میں قبولیت کے پیشِ نظر میڈیا اور عوام کو دہشت زدہ کرنے کیلئے خوف (کا ہتھیار) بروئے کار لا رہی ہے۔ مگر کامیاب یہ ملک کو عدمِ استحکام سے دوچار کرنے میں رہی ہے۔ واحد حل آزادانہ اور شفاف انتخابات ہی ہیں۔

09/08/2022

ڈاکٹر شہباز گل کا پیغام!

‏حسینی ہیں اور ڈٹ کر حق کے ساتھ کھڑے ہیں
مر جائیں گے مگر یزید وقت کی بیعت نہ کرینگے

09/08/2022

‏شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔

08/08/2022

Review the page please.👑

07/08/2022

جی جناب لوگ ایویں نہیں کہتے کہ تصویریں بولتی ہیں بشرطیکہ دیکھنے والا اندھا نہ ہو..

07/08/2022

‏یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک ﷺ کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے انکی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کے عظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔ ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔ مجرموں کے برسرِ اقتدار گروہ، جسے تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعے حکومت میں لایا گیا اور ‏انکے سرپرستوں کے اقتدار کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔

کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کےسامنے سرجھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟

13اگست کو میں اپنےحقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔

07/08/2022

king to king conversation.

06/08/2022

👇

06/08/2022

✌️

05/08/2022

‏5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے IIOJ&K کی خصوصی حیثیت ختم کر کے UNSC کی قراردادوں اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی۔ پھر مودی سرکار نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے ذریعے چوتھے جینیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم کا ارتکاب کیا۔ انکا خیال تھا کہ ان ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے مزاحمت ‏کے جذبے کو کچل ڈالیں گے۔ مگر کشمیریوں کی خوئے مزاحمت نے تقویت پکڑی اور یہ مسلسل مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ عالمی برادری کی (تفریق پر مبنی) منتخب اخلاقیات اور بھارت کیجانب سے عالمی قانون اور UNSC کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی قابلِ مذمت ہے۔ ہم سے کہا جاتا ہے کہ انسانی حقوق کی ‏ان خلاف ورزیوں پر صدائے احتجاج بلند کریں جنکی نشاندہی عالمی برادری میں طاقتور قوتیں کرتی ہیں مگر جب بھارت اور IIOJ&K میں اسکے ہاتھوں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کامعاملہ آتا ہے تو یہی قوتیں بھارتی منڈی یا اسکےساتھ اپنے سٹریٹیجک عسکری اشتراک کے باعث مکمل خاموش نظر آتی ہیں۔

05/08/2022

یہاں کا المیہ دیکھ لیں
جو بندہ مُلک میں پیسہ لا رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اور جو چوری کر کہ لے جاتے ہیں وہ صحیح ہے
واہ واہ

05/08/2022

ہماری عدالتوں میں دلائل نہیں دلال کام آتے ہیں...

05/08/2022
Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

✌️😂

Website

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Other Islamabad government services (show all)
Majlis-e Wahdat-e Muslimeen Majlis-e Wahdat-e Muslimeen
G-6/2
Islamabad

MWM's mission is to revive Divine values in the society in light of Qura'an and Sunnah

This is Pakistаn This is Pakistаn
Islamabad
Islamabad, 49000

Pakistan Zindabad ✌ پاکستان کپھے✌

Pakistan Movement Pakistan Movement
Islamabad

PML-N PML-N
180-H Model Town
Islamabad, 44000

This page will serve as the Official page for Pakistan Muslim League N.

UC-19 Independant Penal - LC UC-19 Independant Penal - LC
Thanda Pani
Islamabad

Political Candidates

Difa-e-Pakistan Movement Difa-e-Pakistan Movement
Islamabad

Political organization in support of national interest and defense of Pakistan.

Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
Lahore Pakistan
Islamabad

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official
Islamabad

اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو

PMLN ISB PMLN ISB
Islamabad
Islamabad, 04403

I'll be with PMLN till the end of my life � Quaid #NawazSharif �

قیدی نمبر 804 قیدی نمبر 804
Islamabad

Please Follow this page 👇 Highlights Social issues , Political events and Current Affairs.

PTI Tiger PTI Tiger
Islamabad, 2330

My name is Rayyan Haider