Maryam Nawaz Sharif

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryam Nawaz Sharif, Political Party, Lahore Pakistan, Islamabad.

10/04/2020

بے گناہ کا ساتھ اللہ پاک کی ذات دیتی ہے
_الحمداللہ_نوازشریف_بےگناہ_ثابت

10/04/2020
09/04/2020

‏بزرگ مسلم لیگی رہنما سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا۔ وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں جس کی مثال نہیں ملتی. دور آمریت میں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ مل کر ایسے دور میں جمہوریت کا علم بلند رکھا جب مسلم لیگ (ن) اور سیاست کے لئے ایک بہت کٹھن وقت تھا.
‏آج مسلم لیگ (ن) ایک عظیم ساتھی اور رہنما سے محروم ہوگئی۔ اللہ تعالی سر انجام خان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے، آمین۔

09/04/2020

Maryam Nawaz Sharif

08/04/2020

اللہ پاک سدا سلامت رکھیں ⁦❤️⁩

08/04/2020

سابق وزیراعظم صاحب کا ایک خوبصورت انداز

02/04/2020

وزیراعظم نواز شریف

‏پی ٹی آئی حکومت قرضوں کے ریکارڈ بنا رھی ھے۔

صرف یکم جولائی سے 20 مارچ تک حکومت نے کمرشل بینکوں سے 14 کھرب 98 ارب 48 کروڑ روپے قرض لے لیا۔

28/03/2020

مٹانے والے مٹا نا سکیں گے ہمارا نام
بنانے والے نے بنادی ہماری پہچان

26/03/2020

اللہ پاک سبکو کرونا جیسی آفت سے محفوظ رکھے آمین

‏میاں محمد شہباز شریف نے 10000 میں سے 5000 حفاظتی کٹس اور ماسک سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون عطاء اللہ تارڑ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون اور سائرہ افضل تارڑ صاحبہ سابق وزیر صحت اور جناب جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون لاہور خواجہ عمران نذیر کے حوالے کردیں
جیو میاں صاحب زندہ باد

25/03/2020

#Prime_Minister_Nawaz_Sharif

صحافیوں کی عمران خان پر مشکل سوالات کی بارش ..
عمران خان کا پسینہ نکل آیا .. سوال گندم جواب چنا والی حالت

25/03/2020

‏کورونا سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کرتی ہوں۔ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس عطاءفرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ دیگر مریضوں کے لئے شفائے کاملہ کی دعا کرتے ہیں۔ اللہ کریم ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین۔ فی امان اللہ
‎‏پاکستان کو اپنی تاریخ کے سب سے سنگین ترین چیلنج کا
سامنا ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاو سنجیدہ علاج واقدامات کا متقاضی ہے۔ ہر سطح پر اس سے لڑنے کی ضرورت ہے۔ آزمائش کی اس گھڑی میں ہمیں احتیاط کرنا ہے، طبی ہدایات پر عمل کریں اور اللہ سبحانہ وتعالی سے حفظ وامان کی دعا فرمائیں۔
‏محمد نوازشریف نے اپنی پیاری قوم کے لئے ڈھیروں دعاوں کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے مجھے ہدایت کی ہے کہ میں براہ راست ان کی نیک تمناوں اور دعاوں سے قوم کو آگاہ کروں۔

22/03/2020

Maryam Nawaz Sharif

ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحافی کو کرونا کنٹرول کرنے کے سوال پر کھلی دھمکیاں "میں تمہاری جان نکال دونگی" یہ اس ملک کے حکمران ہیں انکی زبان اور لہجہ دیکھیں 😏

22/03/2020

جہانگیر ترین اپنے ذاتی طیارے پر کچھ حکومتی عُہدے داروں کو
لیکر
مُلک سے فرار ہوچکے ہیں

17/03/2020

#وزیراعظم_نواز_شریف

کٹھ پُتلی کے نام اہم پیغام

16/03/2020

#وزیراعظم_نواز_شریف

عمران ایک گھٹیہ ترین اور بتمیز آدمی ہے ، میر ظفر اللہ جمالی

14/03/2020

ووٹ کو عزت دو
وزیراعظم نواز شریف

11/03/2020

#Love_You_Nawaz_Sharif

‏ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم صدا ہمارے حسابوں میں رہے گا

09/03/2020

‏جس شخص نے اس ملک میں عوام کی حاکمیت کی بات کی اور آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے ڈٹ گیا، اس شخص پر انصاف کے تمام دروازے بند کر دیئے گئے۔ مگر یاد رہے ! ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں: مریم نواز شریف

07/03/2020

‏مجھ کوچھاؤں میں رکھااورجلتارہادھوپ میں
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں

07/03/2020

‏پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے

06/03/2020

‏کوئی پل ایسا نہیں جس میں تم یاد نہ آتے ہو ۔۔۔۔

28/02/2020

#Sania_Ashiq_MPA

سینیٹر مشاہد اللہ کا حکومت کو ڈنڈے دینے کا اعلان 👇
‏اگر آپ کے پاس اپنی منجی تھلے پھیرنے کے لئے ڈنڈا نہیں ہے تو ہم دے دیتے ہیں ڈنڈا گریس لگا کے آپ پھیرنے والے تو بنیں۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore Pakistan
Islamabad

Other Political Parties in Islamabad (show all)
UC-19 Independant Penal - LC UC-19 Independant Penal - LC
Thanda Pani
Islamabad

Political Candidates

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official
Islamabad

اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو

PMLN ISB PMLN ISB
Islamabad
Islamabad, 04403

I'll be with PMLN till the end of my life � Quaid #NawazSharif �

قیدی نمبر 804 قیدی نمبر 804
Islamabad

Please Follow this page 👇 Highlights Social issues , Political events and Current Affairs.

PTI Tiger PTI Tiger
Islamabad, 2330

My name is Rayyan Haider

PMLN islamabad PMLN islamabad
KHAN Dak Near MCB Bank Islamabad
Islamabad, 44000

Pmln islamabad team

PPP Social Media Wing Islamabad PPP Social Media Wing Islamabad
Islamabad, 720000

PPP Social Media Wing Islamabad یہ پیج پ پ پ شوشل میڈیا ونگ اسلام آباد کی زیر نگرانی چلایا جاتا ہے

PTI UC-3 Sector F-6 PTI UC-3 Sector F-6
F-6
Islamabad, 44000

Imran Khan's Lovers Imran Khan's Lovers
Islamabad
Islamabad, 44000

We love Pakistan Tehrek e Insaaf.

Imran khan pti social media team Imran khan pti social media team
Islamabad

تمام انصافین عمران خان کے چاہنے والے میرے اس پیج کو لاٸک کریں شکریہ

Khurshid Jahan Official Khurshid Jahan Official
D12
Islamabad

Imran Khan long march team workers funds Imran Khan long march team workers funds
Islamabad

لا نگ مارچ میں جو ٹیم ہم نے تیار کی ہے وہ لانگ مارچ میں اپنا مکمل کردار ادا کرے گی،