Nasr ullah

Nasr ullah

آجاؤ
کپتان کیلئے دعا ہو رہا ہیں تمام دوست حصہ
ڈالے �
یا اللہ کپتان کو ہر محاز پر کامیاب کریں آمین�

مجھے 24 گنٹھوں میں خان صاحب کی 10000 کارکن چاہبے پلیز فالو کریں

18/05/2023

Imran Khan invited media to his home, Inside scenes of Zaman Park residence - CREDET by Capital TV

02/05/2023

🙄😁🤣

02/05/2023

🥰🥰

01/05/2023

‏ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے
بس " یکم "مئی" کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں!!!

‎ Pak Today_کےسنگ

01/05/2023

ہم پاکستانی اتنے ویلے ہیں کہ
گھر میں کسی ایک بندے کا بلڈ پریشر چیک کرنا ہو تو شغل شغل میں سب چیک کروالیتے ہیں ۔۔۔۔۔😁🤣
🌸
Follow👉 Pak Today

30/04/2023

🙄🙄

30/04/2023

جن کاچہرہ دیکھ کر مصرکی عورتوں نےانگلیاں کاٹ لی وہ یوسف ہیں اورجنکی انگلیاں دیکھ کرچاند دو ٹکرے ہو جائے وہ حضرت محمد (ص) ہیں ♥️

30/04/2023

Follow in Insta

30/04/2023

*پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے برقرار رہے گی..*
*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288 روپے فی لیٹر ہوگی۔*
*مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 176 روپے 7 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی 10 روپے کمی کے بعد 164 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے:وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔*

30/04/2023

‏بادشاہت خطرے میں ہے۔

30/04/2023

آج میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قائدانہ صلاحیتوں کو داد دیتی ہوں

بھارت آج یورپ کو تیل سپلائی کرنا والا دنیا کا سب سے بڑا ایکسپورٹر بن گیا، بھارت نے تیل ایکسپورٹ کرنے میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت روس سے بغیر ری فائین کیا ہوا تیل انتہائی سستے داموں اور بغیر ٹیکس کے خریدتا ہے، پھر اپنے ملک بھارت میں ری فائین کرتا ہے اور یورپ کو مہنگے داموں فروخت کرتا ہے، بھارت اس وقت یورپ کو 3,60,000 بیرل تیل روزآنہ سپلائی کر رہا ہے جو کہ سعودی عرب سے 5 فیصد زیادہ ہے، بھارت ہر بیرل پر تقریباً 500 فیصد منافع کما رہا ہیں

بھارت میں تیل کے ذخائر تقریباً صفر ہیں مگر اس کے باوجود بھارت نے خود کو یورپ میں تیل کا سب سے بڑا ایکسپورٹر بنا دیا ہے

بات صرف نیک نیتی سے اپنے ملک کی خدمت کرنے کی ہے، آپ اور میں بیشک مودی کو کچھ بھی کہتے رہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ مودی اپنے ملک اور اپنی قوم سے بہت مخلص ہے

تحریر: حمنہ احمد

30/04/2023

‏کل مزدور ڈے پر سرکاری چھٹی ہوگی سرکاری ملازمین چھٹی منائیں گے
اور مزدور مزدوری پر جائیں گے

30/04/2023

سراج الحق نے کہا فضل الرحمن اور فضول بیھٹنے سے گندم کا کھٹائی بہتر ھے

30/04/2023

مسلسل پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہو چکی ہے 😭😭کمنٹس کی بارش کی اپیل 🙏

30/04/2023

"مجھے ہر ممبر کا حلف چاہیئے،
اور میں خود بھی حلف دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔❤🙂

02/10/2022

*اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔ کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔۔۔۔*💔💔

*وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، دلوں پہ مہر لگادیتا ہے اور دنیا میں غرق کردیتا یے۔۔۔بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب ہے!!*
*ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔*🍂♥️

31/08/2022
18/08/2022

‏بلا تبصرہ !! 😊😊😊

27/07/2022

کافی مہینوں بعد مرشد کے چہرہ پر مسکراہٹ

الحمدللہ 🥰🥰

21/07/2022

18 روپے پٹرول کم کرا اٹھارہ سیٹ ہار گئے شکر کرو 20 روپے کم نہیں کیا ورنہ ۔۔۔۔😂

21/07/2022

‏پوری دنیا جانتی ہے کہ ہمارے ججز چوروں کے قدموں کے نشانات صاف کرنے میں لگے ہیں
ایویں ہی دنیا میں آخری پوزیشن نہیں ملی، بڑی محنت کی ہے

12/07/2022

ضمنی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش آخری مراحل میں داخل ن لیگ شکست سے دوچار اسمبلی تحلیل ھو سکتی ھے✌️

12/07/2022

PN Tickers

پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ کرِیکس ایریاز میں بھی ریلیف آپریشن جاری۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں گھروں سے کھڑا پانی نکالنے میں مقامی افراد کی مدد کی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ سول انتظامیہ کی درخواست پر علاقے میں موجود ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ آپریشن مدد کے تحت صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے تمام فِیلڈ یونٹس کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے احکامات جاری۔ ترجمان پاک بحریہ

05/07/2022

27/06/2022

انارکلی بازار فیصل آباد، اس بازار کے بارے میں آپ نے سن رکھا ہوگا کہ یہاں رش کی وجہ سے پیدل چلنا محال ہوتا تھا؛ اب مندے کی وجہ سے بازار خالی پڑے ہیں، دوکاندار پریشان ہیں اور بیچ سڑک مفتاح اسماعیل کی قبر بنا کر احتجاج کر رہے ہیں!

27/06/2022

Just one reply from Shahid Afridi LaLa I will quit smoking ✋

27/06/2022

عمران خان کے گھر کی جاسوسی کا معاملہ
‏تحریک انصاف جاسوسی کرنے والے ملازم کو سامنے لے آئی
‏عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا
‏جاسوسی کرنے والے ملازم کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ
‏میں جاسوسی کرنے پر شرمندہ ہوں،
‏مجھے ایک ایجنسی نے 50 ہزار دئیے تھے، ملازم کا اعتراف جرم

26/06/2022

سوات pk7
پی ٹی آئی جیت گئی 💪
پی ڈی ایم شکست فاش ..ملک کے غدار شکست فاش
جشن شروع 😘
love Imran khan💪💖

24/06/2022

INSHAALLAH

24/06/2022

🤫😅

13/06/2022

سینٹر جیل کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص عمران ولد شریف الللہ ساکن موسئی زئی بعمر 35/40 سال موقع پر جانبحق جس کو ہسپتال منتقل کر دیا ھے

10/06/2022
10/06/2022

*ہندوستان کے شہر امر تسر میں زوردار دھماکہ ہوا*

*یاد رہے کہ عالمی القاعدہ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کے لیڈروں کی جانب سے نبی علیہ سلام کی شان میں گستاخی کے بعد ہندوستان میں حملوں کی دھمکی دی تھی*

09/06/2022

پلیز یار لائک تو کیا کر😴😴

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پشاور  تھانہ کوتوالی کی حدود میں لڑکے کی گھر میں خودکشی  لڑکے نے خودکشی کی ویڈیو بھی بنائی۔
انارکلی بازار فیصل آباد، اس بازار کے بارے میں آپ نے سن رکھا ہوگا کہ یہاں رش کی وجہ سے پیدل چلنا محال ہوتا تھا؛ اب مندے ک...

Category

Address


Islamabad
111111