Shahid Suleman Malik
Singer Shahid Suleman
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں أۓ
To night Beautiful live Performance Programe organized by ( British Company ) Qawali Night + Diner .
میرے پیارے استاد محترم " ماہر تعلیم جناب سر محبوب صاحب کی طرف سے دی گئی دعوت کیلئے ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں الله تعالیٰ سر محبوب صاحب کو صحت و زندگی عطا فرمائے أمین
Had a great program . Live performance the occasion of annual dinner of ( TUJ ) Tehsil Union Of Jurnlist Taxila . Ammar Sidiuq Khan ( X MPA ) was Cheif guest . Thanks Elder bro Tahir FreedonSab Thanks Rasheed Mughal sab Thanks Humayoun Jadoon sab
نہیں ہے تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
پروگرام کے اختتام پر پُر تکلف لنچ کے بعد برگیڈیئر ضیا۶ صاحب ر اور اسسٹینٹ کمشنرز صاحبان کے ساتھ خوشگوار مُوڈ میں
ٹیکسلا شہنشاہِ غَزل مہدی حسن خاں صاحب(مرحوم) کی یادگار تصویر دائیں جانب ماموں جان ملک محمد جان صاحب درمیان میں شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں صاحب (مرحوم) بائیں جانب محمد میر اسلم صاحب (مرحوم)
شکریہ میڈم " عفت راوف صاحبہ "
خوبصورت لائیو پرفارمینس
شکریہ انہتائی قابل احترام بڑے بھائی " طاہر فریدون " صاحب " الله تعالٰی أپ کو خوش اور سلامت رکھے أمین
شکریہ انتہائی قابل احترام برادر " چوہدری محمد سعید صاحب "
شکریہ انہتائی قابل احترام بڑے بھائی " طاہر فریدون " صاحب " الله تعالٰی أپ کو خوش اور سلامت رکھے أمین
شفقت حیات
عوامی گلوکار " شفااللہ روکڑی ( مرحوم ) کے ساتھ یادگار تصویر
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
6 ستمبر ڈیفنس ڈے کے موقع پر خوبصورت پروگرام
قائد عدو کی بات نہ مانی تجھے سلام
زندگی رہے گی تیری کہانی تجھے سلام
اکادمی ادبیات اسلام آباد پاکستان میں لائیو پرفارمینس
انٹرنیشنل طبلہ نواز " جوگی " کے ساتھ سنگت کر کے بہت اچھا لگا
Today On Official Duty ( Thanks To Allah )
علمی شہرت یافتہ گلوکارہ " منی بیگم " سے ٹیکسلا میں موسیقی کے موضوع پے گپ شپ خوبصورت یادیں
پنج ریڈیو یو ایس اے PUNJ RADIO USA " الماس شبی جی سے خوشگوار ملاقات
میری خوش قسمتی ہے کہ سر عابد حسین صاحب نے مجھے چند سال پہلے " پاکستان یوتھ لیگ " میں کلچرل سیکٹری کے عہدے کیلئے نامزد کیا میں اپنی دنیا میں رہنے والا عام سا انسان ہوں لیکن ان کی سرپرستی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا انھوں نے ایک روشنی کا راستہ دکھایا صحیح معنوں میں اچھے سلجھے ہوئے تعلیم و تربیت یافتہ لوگوں سے ملنے کا موقع ملا عملی طور پر دوسروں کیلئے کچھ کرنے کا موقع مل رہا ہے سر عابد صاحب صرف ایک بہترین انسان نہیں ہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام سر عابد صاحب ہے گزشتہ پچاس سال سے پاکستان یوتھ لیگ کے ساتھ منسلک ہیں اور اس پلیٹ فارم سے ہزاروں لوگوں کی زندگی میں خوشیاں بھر چکے ہیں بلکہ دکھ اور سکھ میں میں بھی سب کے ساتھ شامل رہتے ہیں آج الحمدللہ پاکستان یوتھ لیگ کی ٹیم میں مزید بہت قابل عہدیداران شامل ہو رہے ہیں میں اپنی طرف سے نئے آنے والے قابلِ احترام عہدیداران اور ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور سب کیلئے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ تعالٰی سب کو خوش و خرم اور سلامت رکھے آمین
پاکستان یوتھ لیگ " Pakistan Youth League "
Thanks Voice Of Haripur
شکریہ ' تحصیل یونین آف جرنلسٹس TUJ " مسلسل دوسرے سال بھی ایوارڈ سے نواز نے کیلئے شکریہ
شکریہ " ویوز " بیسٹ سنگر ایوارڈ " کیلئے عابد عظیمی صاحب کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad, 1155567
Hello , everyone this page is made for sharing musical videos and musical performance .
Islamabad, 44000
"Music can change the world". Zauq Studios is Pakistan's No.1 Music label company, believes in bringing world close together through its music.
Islamabad, 44000
"Music can change the world". Zauq Studios is Pakistan's No.1 Music label company, believes in bring
Blue Area
Islamabad, 44000
Trusting us with your project requires a leap of faith, but making your project sound amazing and un