Videos by Shahid Suleman Malik in Islamabad. Singer Shahid Suleman
To night Beautiful live Performance Programe organized by ( British Company ) Qawali Night + Diner .
To night Beautiful live Performance Programe organized by ( British Company ) Qawali Night + Diner .
قائد عدو کی بات نہ مانی تجھے سلام زندگی رہے گی تیری کہانی تجھے سلام اکادمی ادبیات اسلام آباد پاکستان میں لائیو پرفارمینس انٹرنیشنل طبلہ نواز " جوگی " کے ساتھ سنگت کر کے بہت اچھا لگا
مصر کے سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں روسی شہری کو اس کی گرل فرینڈ کے سامنے ہی شارک نگل گئی۔ شارک کے حملے میں ہلاک ہونے والے 23 سالہ روسی شہری کی شناخت وی پوپو کے نام سے ہوئی ہے۔ 23 سالہ روسی شہری اپنے والد اور گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹیاں منانے ساحل سمندر پر آیا تھا تاہم تیراکی کے دوران شارک کا شکار ہوگیا -!!!'