SG_ upmost love;

SG_ upmost love;

تیرا انتظار

21/10/2022

جانتی بھی ہو کیا ہوتا ہے درد چھپانا؟ اکیلے بیٹھ کر اَشک بہانا ۔ اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کر خود کو تسلی دینا۔ خود سے روٹھنا پھر خود کو منانا۔ ٹوٹے ہوئے خود کو آپ کی یادوں میں اپنی ذات کو راکھ بنانا۔خود کو اپنی بانہوں میں سمیٹنا۔ سب سہہ کر ایک ڈھونگ رچانا۔ اپنے ہاتھوں کو کیفیت کو الفاظ میں ڈھالنے پہ اُکسانا۔ اپنی بے بسی پہ ہسنا اور پھر رونا۔ رفتہ رفتہ آخر اندر سے مر جانا ۔

21/10/2022

*" اور پھر اِنسان اپنا ٹُوٹا ہُوا مان ، لاحاصل دُعا ، اور بے اعتبار مُحبت کبھی بھی نہیں بُھول پاتا! ۔ " 💔

21/10/2022

محترمہ ہاتھ تو کانپیں ہوں گے
میرا حق جو مارا گیا تھا

21/10/2022

کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہی🥺💔

15/10/2022

میرا دِل کرتا ہے کہ میں بیٹھ کر اتنا روؤں کہ
روتے روتے ہی مر جاؤں۔۔!-"💔

09/10/2022
09/10/2022

میں انتظار میں ہوں اس وقت کے جب کوئی آئے نہ آئے ، چلا جائے ، وقت دے نہ دے، بات کرے نہ کرے، تعلق رکھے نہ رکھے مجھے کوئی فرق نہ پڑے، کسی کا نظر انداز کرنا دماغ پہ ہتھوڑے کی طرح نہ برسے، کسی کی غیر موجودگی دل کو نہ دہلائے جو ساتھ رہے وہ دل میں بھی آباد رہے اور جو چلا جائے وہ یاداشت تک سے مٹ جائے یہیہ وقت نہ دینے پر یاد نہ کرنے پر جو دل میں ایک ٹیس سی اٹھتی ہے بس یہ نہ اٹھا کرے، یہ جو اندر ہی اندر گرتے ہیں اور سانسیں گلے میں اٹکنے لگتی ہیں بس یہ کیفیت نہ ہوا کرے ، ہر طرح نبھا کے دیکھا لیکن اپنے بھی اجنبی سے ہو گئے جن پر جان نچھاور کرتے تھے

21/09/2022

:انسان کبھی بھی اکیلا نی ہوتا،اُسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اُس کے ساتھ رہتا ہے،فون دیکھتے ہوئے،کوئی مخصوص پیغام بھیجتے ہوئے،کتاب پھڑتےہوئے،
بس رو دیتا ہوں پھوٹ پھوٹ کے بس کبھی کسی بزدل سے پیار نہ ہو اج کہاں ہیں جب تکلیف میں ہیں کیوں خواب دیکھاے جاتے ہیں ادھی رات اب آنسو پونچھنے والا کوئی نہیں ہوتا تم بھی نہیں جو کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا کہہ تھا

01/09/2022

بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے 🥀

29/08/2022

گناہوں میں سب سے کبیرہ گناہ ہے دل توڑنا

29/08/2022

پہلے اپنا ذہنی غلام بنایا جاتا ہے اپنا عادی بنایا جاتا ہے پورا اعتماد حاصل ہو جائے کے اب یہ میرے بغیر نہیں رہ سکتا پھر اس کو توڑا جاتا متبادل ملتے ہی ہمیں آزاد کر دیتے ہیں بلکل ایسے جیسے کسی بھوک سے مرتے شخص کو لقمہ تھما کر دوبارہ واپس چھین لینا بہت آسان ہے اجکل برباد کرنا کسی کو خواب دیکھا کر اسے بیچ راستے میں چلتی ٹرین سے دھکا دے کر کسی اور کے ساتھ بیٹھ جانا

25/08/2022

تیرے میرے عشق دے اتے دنیا تھکے گی 🙂

25/08/2022

‎"میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں۔۔۔۔"-

‎ہر شخص کی زندگی میں ہر شخص کا کوئی ناں کوئی دن آخری دن ضرور ہوتا ہے، لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں مگر ہمارے اندر اپنی یادوں کے تناور درخت چھوڑ جاتے ہیں، اور پھر ہم انہی درختوں کی شاخیں کاٹتے کاٹتے خود کو لہو لہان کر بیٹھتے ہیں، بلکل ویسے ہی جسے کسی مضبوط درخت کو زمین سے اکھاڑنے میں زمین کاسینہ چیرنا پڑتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہمارے دل بھی ایسے ان گنت گڑھوں، اور زخموں سے چور ہو جاتے ہیں، جانے والے تو چلیں جاتے ہیں مگر پیچھے رہ جانے والے کا کیا؟؟ وہ جو بہت دور اندر ہی کہیں ہم میں سمائے ہوتے ہیں وہ؟؟ ان کا کیا؟ جب کوئی بچھڑتا ہے تو کاش وہ کبھی پلٹ کہ دیکھے کہ پیچھے رہ جانے والے کیسے مفلوج ہو جاتے ہیں، پھر انہیں پیار بھری باتیں، خوشنما گیت، کچھ بھی سنائی نہیں دیتا، وہ میٹھی باتیں، دلفریب قصے، بے لاگ تبصرے، اچھی گفتگو، کچھ بھی نہیں بول پاتے، انہیں دلنشیں منظر دکھائی نہیں دیتے، وہ اپنی طرف بڑھتے محبت والے ہاتھوں کو تھام نہیں پاتے، وہ ساتھ چلنے والوں کے ساتھ چل نہیں پاتے۔۔۔۔ بچھڑنے والا انسان ہمارے اندر سے کسی نہ کسی ایک احساس کو مار جاتا ہے اور کبھی کبھی تو مرنے والا احساس وہ ہوتا ہے جسے عام لوگ جینا کہتے ہیں۔۔۔۔

23/08/2022

سالوں کا تعلق ہو غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق جن کی خاطر ہم بیکار ہو جاہیں وہ چھوڑ جانے میں دیر نہیں کرتے

11/08/2022

ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کے سارے احکامات مانتے ہیں سوائے ذات سے باہر شادی کے

11/08/2022

ہم کسی کے لیے ضروری تب تک ہیں جب تک ہماری جگہ انہیں کوئی اور مل نہیں جاتا

30/07/2022

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ لڑکی خدی کہ گئی تھی ہم ایک نہیں ہو سکتے!!💔😢

30/07/2022

ایک عورت اس سے بڑھ کر مجھ سے کیا مقام چاہتی ہے کہ میں اس پہ شاعری کرتا ہوں🙂

۔

۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔
My Poetry Collection. .

29/07/2022

انتظار کرنے والوں کے لیے وقت بہت سست ہے، ڈرنے والوں کے لیے بہت تیز، غم کرنے والوں کے لیے بہت لمبا، خوشی منانے والوں کے لیے بہت مختصر


..
.
..
....
..

29/07/2022

“عشق زمان اور مکان دونوں کو فناہ کر دیتا ہے”

26/07/2022

اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پیئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں

احمد فراز 🥀

26/07/2022

جنت بھی جانا ہے دلوں کو بھی توڑتے ہیں لوگ 💔

26/07/2022

اے عشق یہ تفریق مناسب تو نہیں ہے
جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا

25/07/2022

پچھتاوا بن جاتی ھیں گزرے وقت کی یادیں
نہ جانے کیوں چھوڑ جانے کیلیۓ زندگی میں آتے ھیں لوگ💔

25/07/2022

کـرتا رہـتا ہـوں اسے یاد مگـر ساتھ ہی ساتھ
دل سے کہتا ہوں کہ اب یاد میں کیا رکھا ہے...

25/07/2022

" اگر تم مجھ سے پوچھتی کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آتی ہو ، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئی اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئی نہیں "

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad