Heart Light
Nearby advertising & marketing companies
46000
F-11 Markaz
Fazal-E-Haq Road
44000
Adnan Plaza
📍Pleasant Valley Avenue, Jersey City
Twin City Plaza
Crown Plaza, Rawalpindi
House 456, Street
44000
Follow our page 'Heart Light'
Always Believe In Yourself
"محترم طلباء،
آپ کو خوش آمدید! میں آن لائن تعلیم کے لیے موجود ہوں۔
میرا مقصد ہے کہ طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کی جائے اور ان کے ترقی کو مدد کی جائے۔
اگر آپ آن لائن تعلیم کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں اور ہم آپ کے تعلیمی مقاصد کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
تعلیم کا سفر ہم ساتھ طے کریں۔
شکریہ۔
Whatsapp: 0321-7256775
📢 Attention Students! 📢
🎉 Exciting News! 🎉
Dear students,
I hope this message finds you well and ready for an engaging learning experience! As your teacher, I am thrilled to announce that we are taking our classes online to ensure continuity in your education and provide you with the best possible learning environment.
Here's what you can expect from our online sessions:
Interactive Learning: Get ready for interactive lessons filled with discussions, quizzes, and activities to keep you engaged and excited about learning.
Flexibility: With online classes, you have the flexibility to access course materials and participate in discussions from anywhere with an internet connection. No more worrying about missing class due to unexpected circumstances!
Personalized Attention: I am committed to providing personalized attention to each and every one of you. Whether you have questions about the material or need extra support, I am here to help you succeed.
Resources at Your Fingertips: Access to resources such as lecture recordings, supplementary materials, and additional practice exercises will be readily available to enhance your learning experience.
Collaboration: Online learning doesn't mean learning in isolation. Collaborate with your peers through group projects, discussions, and virtual study sessions to deepen your understanding of the material.
I am dedicated to making our online classes as engaging and enriching as possible. Let's embark on this journey together and make the most out of our virtual classroom experience!
Looking forward to seeing you all online soon!
Best regards,
(Your Teacher)
Whatsapp: 0321-7256775
*کبھی کبھی دماغ میں آتا ہے کہ آخر کوئی بھی رشتہ، جب بنتا ہے تو اتنا سویٹ ہوتا ہے مگر جیسے ہی تِھوڑا وقت گزرتا ہے تو وہ اپنی خوبصورتی کیوں کھونے لگتا ہے.. انت الحیاتہ سے وہ جان کا عذاب کیوں بن جاتا ہے.. جسکا میرے نزدیک تو یہی جواب ہے کہ شائد جب کوئی رشتہ نیا نیا بنتا ہے تو اس کے ختم ہونے کا ڈر، سامنے والے کی ناراضگی کا ڈر، اس کے چھوڑ جانے کا ڈر وغیرہ.. ایسے ڈر انسان کو اس سے جوڑے رکھتے ہیں.. لیکن جیسے ہی ہمیں اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ اب ان ڈروں میں سے کوئی نہیں پورا ہو گا تو ہم اس رشتے کے پودے کو پانی دینا چھوڑ دیتے ہیں جس سے وہ مرجھا جاتا ہے.. اصل وجہ بس ایک دوسرے کو کھو دینے ے ڈر کا ختم ہو جانا ہے، اسی لیے تو کہتے ہیں کہ حاصل اور طلب میں بہت فرق ہوتا ہے، طلب جب حاصل بن جاتا ہے تو اپنا وہ مقام اور پہلے جیسی عزت نہیں رہتی اس کی💯❤🩹💦*
وہ لوگ، جنکے بارے میں اللہ تعالی فرشتوں کو گواہ بنا کر فرماتا ہے کہ میں نے ان کی مغفرت کی ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں پھرتے رہتے ہیں اور اللہ کی یاد کرنے والوں کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ پھر جہاں وہ کچھ ایسے لوگوں کو پا لیتے ہیں کہ جو اللہ کا ذکر کرتے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو آواز دیتے ہیں کہ آؤ ہمارا مطلب حاصل ہو گیا۔ پھر وہ پہلے آسمان تک اپنے پروں سے ان پر امنڈتے رہتے ہیں۔ پھر ختم پر اپنے رب کی طرف چلے جاتے ہیں۔ پھر ان کا رب ان سے پوچھتا ہے .. حالانکہ وہ اپنے بندوں کے متعلق خوب جانتا ہے کہ میرے بندے کیا کہتے تھے ؟
وہ جواب دیتے ہیں کہ ؛ وہ تیری تسبیح پڑھتے تھے، تیری کبریائی بیان کرتے تھے، تیری حمد کرتے تھے اور تیری بڑائی کرتے تھے۔
پھر اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے ؟
کہا کہ وہ جواب دیتے ہیں نہیں، واللہ ! انہوں نے تجھے نہیں دیکھا۔
اس پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، پھر ان کا اس وقت کیا حال ہوتا جب وہ مجھے دیکھے ہوئے ہوتے ؟
وہ جواب دیتے ہیں کہ اگر وہ تیرا دیدار کر لیتے تو تیری عبادت اور بھی بہت زیادہ کرتے، تیری بڑائی سب سے زیادہ بیان کرتے، تیری تسبیح سب سے زیادہ کرتے۔
پھر اللہ تعالیٰ دریافت کرتا ہے، پھر وہ مجھ سے کیا مانگتے ہیں ؟
فرشتے کہتے ہیں کہ وہ جنت مانگتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ دریافت کرتا ہے کیا انہوں نے جنت دیکھی ہے ؟
فرشتے جواب دیتے ہیں نہیں، واللہ اے رب ! انہوں نے تیری جنت نہیں دیکھی۔
اللہ تعالیٰ دریافت کرتا ہے ان کا اس وقت کیا عالم ہوتا اگر انہوں نے جنت کو دیکھا ہوتا ؟
فرشتے جواب دیتے ہیں کہ اگر انہوں نے جنت کو دیکھا ہوتا تو وہ اس سے اور بھی زیادہ خواہشمند ہوتے، سب سے بڑھ کر اس کے طلب گار ہوتے۔
پھر اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے کہ وہ کس چیز سے پناہ مانگتے ہیں ؟
فرشتے جواب دیتے ہیں، دوزخ سے۔
اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے کیا انہوں نے جہنم کو دیکھا ہے ؟
وہ جواب دیتے ہیں نہیں۔ واللہ، انہوں نے جہنم کو دیکھا نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، پھر اگر انہوں نے اسے دیکھا ہوتا تو ان کا کیا حال ہوتا ؟
وہ جواب دیتے ہیں کہ اگر انہوں نے اسے دیکھا ہوتا تو اس سے بچنے میں وہ سب سے آگے ہوتے اور سب سے زیادہ اس سے خوف کھاتے۔
اس پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے ان کی مغفرت کی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ؛ اس پر ان میں سے ایک فرشتے نے کہا کہ ان میں فلاں بھی تھا جو ان ذاکرین میں سے نہیں تھا، بلکہ وہ کسی ضرورت سے آ گیا تھا۔
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ یہ (ذاکرین) وہ لوگ ہیں جن کی مجلس میں بیٹھنے والا بھی نامراد نہیں رہتا۔
(صحیح بخاری : ٦٤٠٨)
مجالس ذکر سے قرآن و حدیث کا پڑھنا پڑھانا۔ قرآن و حدیث کی مجالس وعظ منعقد کرنا بھی مراد ہے قرآن پاک خود ذکر ہے ..
(فضيلۃ الشيخ محمد داؤد راز)
#فوائد
.
Islamic World
.
..
#
.
#
💯.
.
Truth💕
😢
Beshak...💕
?
Takht e Balqees
Part1
شعور جب بکتا ہے تو جہالت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Street 107 House 1147 Sector I/10/4
Islamabad, 04489
social media marketing to improve your business like influencer marketing
Islamabad
Hi, This page is specially created for social media marketing,You are very welcome to post here for your business we are here to help you in promotion. Poster designing and videos
Office 9, Second Floor, Al Babar Center F8 Markaz Islamabad
Islamabad, 44000
We deal in Printing, Advertising, etc. Contact: 0334-5292142 0300-5292142