Videos by Legal Solutions With Advocate Saira in Islamabad. Fight For Right
آئین سے واقفیت ہر شہری کا حق ہے مگر ہمارا آئین اتنا پیچیدہ زبان میں لکھا گیا ہے جو عام شہری نہیں پڑھ سکتا اس لئے عام شہریوں کی آگاہی کے لئے ,میں اپنی ویڈیوز میں آئین پاکستان 1973 کے بہت ہی اہم اور بنیادی آرٹیکلز (Articles)کو اردو آسان فہم زبان میں آپ لوگوں تک پہنچاونگی۔ آج کی ویڈیو میں آئین پاکستان 1973 کے بہت ہی اہم اور بنیادی آرٹیکلز 10(4,5,6,7،8,9and 10) کو ڈسکس کرونگی ۔ آپ کو ویڈیو کیسی لگی کمنٹس کر کے بتائیں شکریہ۔ایڈووکیٹ سائرہ بشیر ۔ #LegalSolutionWithAdvocateSaira #Advocates #Laws #SairaBasher
Detail of Fundamental Rights provided in Article.8,9 and10A,B of the Constitution of Pakistan 1973. #LegalSolutionWithAdvocateSaira #Advocates #Laws #SairaBasher,
Fundamental Rights Of every citizen of Pakistan according to constitution of Pakistan 1973. #LegalSolutionWithAdvocateSaira #Advocates #Laws #SairaBasher,
According to Supreme Court judgement definition of Valid Agreement. #LegalSolutionWithAdvocateSaira #Advocates #Laws #SairaBasher,