Legal Solutions With Advocate Saira

Legal Solutions With Advocate Saira

You may also like

NEW CITY PARADISE
NEW CITY PARADISE

Fight For Right

04/03/2023

رجسٹری کیسے کروائی جائے؟ رجسٹری اور انتقال میں کیا فرق ہے؟

رجسٹری لفظ رجسٹرڈ سے نکلا ہے مطلب کوئی چیز رجسٹرڈ کروانا. مثال کے طور پر ہم موٹر سائیکل لیتے ہیں یا کار تو متعلقہ ایکسائز کے محکمے سے گاڑی کی رجسٹریشن کرواتے ہیں جہاں گاڑی کی نمبر پلیٹ انجن نمبر، رنگ، ماڈل، کمپنی کا نام اگر پرانی گاڑی ہے تو پرانے مالک کا نام غرض کےہر چیز تفصیل سے درج ہوتی ہے اور ایکسائز کی خاص قیمت ادا کرنے کے بعد گاڑی ہمارے نام ہو جاتی ہے. بلکل اسی طرح زمین اور مکان کی رجسٹری کروانے کا معاملہ ہے. زمین کی رجسٹری میں بھی ہر چیز لکھی جاتی ہے جو زمین یا مکان سے متعلق ہو. رجسٹریشن ایکٹ 1908 کی دفعہ 17 کے مطابق غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی کے لئے رجسٹریشن لازمی ہے۔

َزمین، مکان کی رجسٹری کا طریقہ؟

پہلا مرحلہ میں سب سے پہلے جس شخص سے آپ مکان یا زمین خرید رہے ہیں وہ فرد بیع نکلوائے گا اس زمین کی کیونکہ زمین کی رجسٹری کے لیے فرد بیع کا ہونا لازمی ہے. فرد بیع سے پتہ چلے گا کے زمین بیچنے والا شخص ہی اصل زمین کا مالک ہے اور زمین پر کسی قسم کا سٹے یا مقدمہ نہیں ہے. یاد رہے کہ ایک وقت میں ایک ہی فرد بیع نکل سکتی ہے. فرد بیع نکلوانے کے بعد اگر بیچنے والی زمین کی رجسٹری نہ کروائی جائے تو وہ فرد بیع 14 دن بعد منسوخ ہو جاتی ہے. اس کے بعد زمین کی مالیت کے حساب سے E Stamp paper نکلوائیں. فائلر 5 فیصد ٹیکس زمین کی مالیت کے حساب سے ادا کر کے E stamp paper نکلوائے گا اور نان فائلر 6 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرے گا۔ زرعی زمین پر 4 فیصد ٹیکس ادا کیا جائے گا. ای سٹیمپ پیپر پر بیچنے والے اور خریدنے والے کا نام تحریر ہوگا. اس اسٹام پیپر پر زمین کا ڈی سی ریٹ لکھا ہوگا کہ کتنے روپے کی زمین فروخت کی جارہی ہے وہ قیمت لکھی ہوگی. اس کے علاوہ اسی E stamp paper پر مکمل تحریر ہوگی کہ کون شخص کس کو زمین بیچ رہا ہے اور کتنے روپے میں بیچ رہا ہے اور اسی طرح گواہان کے نام پتہ ہوگا۔ سب سے اہم اس E stamp paper یا اسٹام پیپر پر نقشہ بنایا جاتا ہے فروخت ہونے والے پلاٹ یا مکان کا جس کے چاروں طرف نشاندہی کی جاتی ہے کہ کیا چیز ہے مطلب آس پاس کے مکان یا زمین کس کی ملکیت ہے.۔ اس سب کا مقصد زمین کو محفوظ بنانا ہے کہ کل کو کوئی اور شخص اس زمین پر قبضہ نہ کرلے اور رجسٹری سے پتہ چل جائے کون کس زمین کا مالک ہے. دوسرا مرحلہ میں اسٹام پیپر زمین کی مالیت کے حساب سے نکلوانے اور تحریر کروانے کے بعد مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس لگا کر متعلقہ ضلع کے رجسٹرار کے پاس جائیں۔ فرد بیع، بیچنے خریدنے والوں کے شناختی کارڈ کی کاپی، ایف بی آر، ٹی ایم اے ٹیکس اور دیگر ٹیکس کی پیمنٹ رسید۔ یہ فائل تیار کرنے کے بعد متعلقہ ضلع کے رجسٹرار کے پاس جائیں
وہاں رجسٹرار کے سامنے بیچنے والا آپکے حق میں بیان دے گا اور گواہان کی فوٹو بننے اور سائن ہونے کے بعد آپکی رجسٹری ہو جائے گی اور پھر رجسٹری آپکے ایڈریس پر چند دنوں کے اندر بھیج دی جائے گی.

انتقال اور رجسٹری میں کیا فرق ہے؟

رجسٹری اور انتقال زمین میں کوئی فرق نہیں. رجسٹری بھی ملکیت کا ثبوت ہے جبکہ انتقال زمین بھی ملکیت کا ثبوت ہے. رجسٹری کے بعد اگلا مرحلہ انتقال کا ہوتا ہے. رجسٹری حاصل کرنے کے بعد مالک زمین متعلقہ پٹواری کے پاس جائے گا جو رجسٹری کی مصدقہ کاپی دیکھنے کے بعد آپکے نام زمین انتقال کر دے گا. اس انتقال کی فیس 300 روپے ہے اس سے زیادہ پیسے پٹواری کو نہ دیں. سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قانون وضع کر دیا ہے کہ شہری علاقوں میں زمین کی منتقلی رجسٹری کے ذریعے ہی ہوگی نہ کے انتقال کے ذریعے.
PLD 2019 Sc 297

02/03/2023

لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ لیگل نیٹ ورک یا سوشل میڈیا ٹیم کا ہمیشہ کوشش یہ ہوگا کہ عوام کو قانون میں اسانی پیدا کرے

24/02/2023

معایدہ کی خلاف ورزی پر قانون

20/02/2023

عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ پڑھے لکھے افراد روزمرہ کے درپیش مسائل سے واقف ہونے کے باوجود یہ نہیں جانتے کہ انکے مسائل سے کس طرح نمٹا جائے
لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ ، لیگل ٹیم اور سوشل نیٹ ورک نے اسی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک کمپیئن شروع کردی فیس بک پیج پر جس پر عام عوام کی رہنمائی کیلئے کوشاں ہیں

19/02/2023

19/02/2023

ڈرائیونگ لائسنس ریونیو کروانے کا طریقہ کار۔

Photos from Legal Solutions With Advocate Saira's post 18/02/2023

حد براری کے حوالے سے مکمل لاء
لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ کی سوشل نیٹ ورک یا فیس بک پیج ہمیشہ ہی عام پاکستانیوں کیلئے قانون کی پیچیدگی کو اردو اور اسان زبان میں تبدیل کرے گا

17/02/2023

The Revenue Authority is bound to implement the degree of the Civil Court.

Photos from Legal Solutions With Advocate Saira's post 16/02/2023

منسوخی فوجداری مقدمہ پر کیس لاز
پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں تھانے کچہری سے واسطہ ضرور پڑتا ہے مگر ہمارے نصاب تعلیم میں قانون کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو تھانے و عدالتی کارروائی کا بالکل بھی علم نہیں ہوتا ،لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے فیس بک پیچ بنایا ہے جس پر ہم عام عوام کو ان کو قانون میں دیئے گئے بنیادی حقوق اسان اردو میں سمجھاتے ہیں
ہر قسم قانونی مشورے کیلئے فیس بک پیچ لائک کریں
اسکے علاوہ میسج یا ای میل پر بھی مشورہ حاصل کرسکتے ہیں
شکریہ

16/02/2023

حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

15/02/2023

پاکستان کے ہر شہری کا کچہری اور تھانے سے واسطہ پڑھتا ہے ، لیکن قانون کی پیچیدہ زبان ہونے کی وجہ ان کو اپنی حق کا پتہ نہیں ہوتا،
لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ فیس بک پیج یا سوشل نیٹ ورک سے عام پاکستان کیلئے حکومت کی ہر نئی پالیسوں کو آ سان اردو میں تبدیل کرے گا،
قانون اور آئین میں عام پاکستانیوں کے بہت سے بنیادی حقوق ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں، اس حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم سوشل امیڈیا پر آگاہی مہم کیلئے فیس بک پیج چلا رہیں ہیں

15/02/2023

لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ فیس بک پیج یا سوشل نیٹ ورک سے عام پاکستان کیلئے حکومت کی ہر نئی پالیسوں کو آ سان اردو میں تبدیل کرے گا،
قانون اور آئین میں عام پاکستانیوں کے بہت سے بنیادی حقوق ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں، اس حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم سوشل امیڈیا پر آگاہی مہم کیلئے فیس بک پیج چلا رہیں ہیں

Photos from Legal Solutions With Advocate Saira's post 10/02/2023

لیگل سلوشن ود ایڈوکیٹ سائرہ فیس بک پیج یا سوشل نیٹ ورک سے عام پاکستان کیلئے حکومت کی ہر نئی پالیسوں کو آ سان اردو میں تبدیل کرے گا،
قانون اور آئین میں عام پاکستانیوں کے بہت سے بنیادی حقوق ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں، اس حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم سوشل امیڈیا پر آگاہی مہم کیلئے فیس بک پیج چلا رہیں ہیں

09/02/2023

پاکستان کے ہر شہری کا تھانہ کچہری سے واسطہ پڑھتا ہے
لیکن قانون کی پیچیدہ زبان ہونے کی وجہ سے اس کو اپنے قانونی حق کا پتہ نہیں ہوتا
اسلئے ہم نے اس کو مد نظر رکھتے ہوئے فیس بک پیچ بنایا ہے جس پر ہم ہر عام شہری کو انفارمیشن دینے کی کوشش کرتے ہیں

07/02/2023

,

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آئین سے واقفیت ہر شہری کا حق ہے مگر ہمارا آئین اتنا پیچیدہ زبان میں لکھا گیا ہے جو عام شہری نہیں پڑھ سکتا  اس لئے عام شہ...
Detail of Fundamental Rights provided in Article.8,9 and10A,B of the Constitution of Pakistan 1973.#LegalSolutionWithAdv...
Fundamental Rights Of every citizen of Pakistan according to constitution of Pakistan 1973. #LegalSolutionWithAdvocateSa...
According to Supreme Court judgement definition of Valid Agreement.#LegalSolutionWithAdvocateSaira#Advocates #Laws #Sair...
Like our Facebook pege for these important laws that every citizen must know.#LegalSolutionWithAdvocateSaira#Advocates #...

Website

Address

District Court F-8 Markaz Islamabad
Islamabad
442200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Islamabad law practices (show all)
Karlal  Law Associates Karlal Law Associates
Islamabad, 44000

Zaman Law & Associates Zaman Law & Associates
Islamabad

Zaman law & Associate is a legal firm.

Civil and Tax Litigation Civil and Tax Litigation
4-B LDA Apartments Lawrence Road Lahore
Islamabad, 246724

Guys. I am here for you to give you any type of legal advice in Civil as well as Criminal Cases. Yo

Family Lawyer, Emaar DHA, Islamabad Family Lawyer, Emaar DHA, Islamabad
I-8 Markaz
Islamabad, 44000

The "Jirga" Law Firm The "Jirga" Law Firm
Islamabad
Islamabad, 44000

Deals in Corporate, Civil, Criminal, Family, and Legal Consultants.. Contact:+923325577759-

Advocate Rehan A Khan Advocate Rehan A Khan
Madia Town Fateh Pur
Islamabad

Family Law Attorney, criminal lawyer and providing legal services

GHS LAW Associates GHS LAW Associates
F-8 Markaz District Court
Islamabad

Mr. Filer Mr. Filer
Islamabad
Islamabad, 44000

Mr. Filer is a Team A professionals who are committed to deliver best services.

Absolute FinTax Absolute FinTax
Street 71, G 10/4
Islamabad, 44000

Income Tax Practitioner and Finance Professional - CAs