Australorp Pakistan- Friends Poultry Farm
we are dealing in the sale/purchase of fancy Black Australorp and RIR also other fancy chicken breeds Golden Chicken breeds And eggs.
if you are interested then we guarantee you pure chicken breeds which we imported aa the way from Australia.
ایک رجسٹرڈ کیٹرنگ کمپنی کو لاھورمیں ماڈل ٹاون اور اطراف کے علاقہ جات میں کریڈٹ پر پورےمہینے کے لئیےصاف ستھرا برائلر گوشت چاھئیے اگر کوئی شخص فراھم کر سکتا ھے تو ان باکس کرے۔۔ پیمنٹ ھر مہینے کی دس تاریخ تک کر دی جایا کرے گی۔۔
For poultry Sale purchase posts. Contact us.
We would share your posts on our page.
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Today Rate Lahore
Today Lahore Rate.
کیا آپ ایون فلو/برڈ فلو کے بارے میں جانتے ھیں۔ ۔؟
ھم نے سچ کہا تھا
کیا واقعی مرغی کا گوشت ھزار روپے کلو ھونے والا ھے؟
Best Australorp Photo
MashAllah
بزنس کا پہلا اصول۔۔کہ ساری انویسمنثٹ ایک ساتھ ھی نہ انویسٹ کر دی جائے۔۔ بلکہ ففٹی پرسنٹ لگا دی جائے اور ففٹی پرسنٹ بیک اپ کے لئے رکھی جائے۔۔
جمعہ مبارک
Khan pur Dam
دیسی انڈے ھول سیل ریٹ سے بھی کم قیمت پر دستیاب ھیں۔
رابطہ واٹس ایپ
0343-2525291
ھول سیل سے بھی کم قیمت پر انڈوں کی خریداری کے لئیے رابطہ کریں۔۔
Whatsapp:0343-2525291
Agr koi poultry ka kam mein maharat rkhanay wale bnday sindh se houn or silab ki waja se kam ki talash mein houn tu kindly contact.
Inbox page admin ko krein.
Shukriya.
Aj kal tu Loki ki Qeemat Murghi Jitni Hogai Hai..😲😀😊😂
Desi/Farmi Golden Misri dastiyab hein..
Poray Pakistan Cargo ki sahulat majood hai..
Whatsapp:0343-3525291
1000+ Page likes..
Thanks All for your support and love..
Golden misri chozay or murghaiyan for sale.
Whatsapp: 0343-2525291
Top Black Chicken Breeds In the world:
https://www.youtube.com/watch?v=rwJJjtpbqTM
Top Black Chicken Breeds /Australorp/Sumatra/Ayam Cemani Courtesy: Google imagesAll pictures used in this video are subjected to creative common...
Agr Kc ko b Australorp/goldem misri chaozay ya kc b breed ki murghiyan or murghe cahiye tu kindly hamare page k whatsapp number pe rabita krein.Bulk qunatity ka order krne waloun ko acha discount diya jaye ga..
Whatsapp Number: 0343-2525291
Our Farm🥰
Beautiful.
ASW Aseel
# #
MashaAllah ♥️♥️
کچھ باتیں جو آسٹرالورپ کے کاروبار سے میں نے سیکھیں۔کبھی اپنا سارا پیسہ ایک کاروبار میں مت لگاؤ ۔
یوٹیوب اور فیس بک پہ بھروسہ مت کروکیونکہ یہ کبھی بھی آپ کی سگہے نہیں ھوتے انکو اپنی مرغیاں پیچنے اور ویوز سے ھی مقصد تھا اور ھے۔
۔بلکہ ذاتی زندگی اور لوگوں کے ایکسپیرئینسز سے سیکھو۔
کبھی ایسے کام میں ھاتھ مت ڈالو جسکا آپ کو کچھ پتہ نہ ھو۔
یوٹیوب اور فیس بک پہ بہت لوگ بہٹھے ھیں جنہوں نے آسٹرالورپ کو سونے کے انڈے دینے والی مرغی کہہ کر ھزاروں لوگوں کی انویسمنٹ ڈبو دی۔
۔کبھی بھی کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ریسرچ کر لو۔ اور صحیح سے اور دماغ سے تمام پہلووں کو بروئے کار لاتے ھوئے فیصلہ کرو۔
آج میرےپاس کچھ بھی نہیں ھے۔
اس مرغی اور پیسہ کمانے کی لالچ میں میں نے اپنی زندگی کی تمام سیونگ کھو بیٹھا ھوں اور اسکے علاوہ لوگوں کا قرض دار بھی ھو گیاھوں۔۔
میں اپنی اس اسٹوری کو بہت جلد آپ سب سے مزید تفصیل سے شئیر کروں گا۔۔ اور اگر آپ زندگی کے اس موڑ پہ کھڑیں ھیں کہ اپکو کچھ سمجھ نہیں آرہا تو پہلے اپنے قریبی سیانے لوگوں سے بات کریں مشورہ کریں۔ نہیں تو اپنے دوستوں سے اپنی پریشانی بیان کریں۔
لاھور اور اسکی گردونواح میں تیز بارش اور آندھی کی پیشن گوئی ھے۔ تیز ھوا مرغیوں کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ھوتی ھے کیونک مٹی اڑنے سے مرغیوں کو دمے کی بیماری اور سانس کا خطرہ ھوتا ھے۔ اس لئے تمام پولٹری مالکان سے گزارش ھےکی فارم کی سائٹس اور جالیوں کو نچلی سائٹس سے آدھا کور کر لیں تا کے ڈائریکٹ ھوا سے مرغیاں محفوظ رھیں۔۔ کچھ حضرات پورے پردے اوپ ک یا گرا دیتے ھیں جو کہ آج کل گرمیوں کہ موسم کے لئے ٹھیک نہیں ھوتا۔۔ اس سے مرغیوں کے دم گھٹنے اور مورٹلٹی کا خطرہ ھوتا ھے۔۔کیونک تیز ھوا اور بارش کی آواز سے مرغیاں ڈر کی وجہ سے جھرمٹ بنا لیتی ھیں۔۔ جسکی وجی سے گھٹن ار پر ھائج مورٹلٹی ھوتی ھے۔۔پراپر وینٹیلیشن احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ مدنظر بھی رکھی جائیں۔۔
شکریہ۔
Golden Misri chozay and Murghiyan For sale.
Pehle Aaein Pehle Paein
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the restaurant
Address
Office Address: Faizabad Rawalpindi. Farm Address: Main Jamala Lehtrar Road
Islamabad
44000
Islamabad, 54400
We are promoting high quality Aseels. To ensure easy and afforable way for new Aseel lovers to start hobby, we will provide high quality breed eggs in affordable prices.
Street 2
Islamabad, 44000
AlFalah Chicks Islamabad Provides One Day Old Silver Sussex, light Sussex, Black Australorp- One Da
Islamabad
jzee's kitchen is a unique online food house where you can order high quality, homemade , hygienical