Global Star Farms
Nearby event planning services
E-11/3
44000
F-11 Markaz
5th Floor Empire Heights Midway Commercial Bahria Town Phase 7 Rawalpindi
Markaz
House 76, Street
46000
44000
44400
Express Highway
44000
G-11
Bahria Town
You may also like
farmhouse for rent & events management
Ramadan Mubarak 🌙
Preparing
For Booking: +92 344 0466105, +92 332 5566105
Book your event now and making your Qawali night special.
For Booking: 03325566105
03478846318
HAPPY NEW YEAR 2022
The birth anniversary of Pakistan's founding father
HAPPY QUAID-E-AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH DAY
1876 - 1948
"Islam and its idealism have
Taught us democracy. It has
Taught equality of man, justice,
And fair play to everybody."
PREAPAING Reception event.
For Booking 03325566105
EVENT OF ISLAMABAD BAR COUNCIL.
Book your official event know.
For Contact. 00923325566105
Event ready for Islamabad bar Council.
Outdoor Barat Event
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
Dr Abdul Qadeer Khan is no more.
Hero who made Pakistan invincible has left us💔
May Allah bless him highest rank in Jannah. He was not only a true National Hero of Pakistan, he was a hero of whole Muslim nation.
Beauty of capital 🇵🇰
Happy Defence Day to all pakistan from
Global star Farms !!🇵🇰
We salute our heroes.
Book your dates now to make this wedding season memorable and corona free, so book your event now and get 20% off now. 🎉🎈✨🧨
03325566105
MashaAllah
Different types of pheasants
MashaAllah
Living in the noise and pollution of congested city localities, do you ever dream of having a place for your residence and events in an ideal location where the greenery of the environment, the natural beauty, Zoo and the loveliness of the hills give you a message of peace and comfort.
Come join us for a well-known vacation lodging venue, perfect for families’ events.
Host your functions such as wedding, Birthdays and other events by availing our event managing services in 12 kanals grassy ground (Minimum 200 persons to 1500 Persons) or bring your own decor and arrangements.
The choice is totally yours! Join us and make memories!
Contact # +92 344 0466105
Landline # : +92 51 4570 754
Email # [email protected]
Head office Address: Saidpur Road Kali Tanki Chowk,Rawalpindi.
Farm house Address Islamabad: D-12 Shah Allah Ditta, Islamabad.
Farm house Address Lahore: Beddian Road,Lahore,Pakistan.
MashaAllah
MashaAllah (New Breeder)
🐏
Global Star Farmhouse Lahore🏡
MashaAllah
Duck chicks
MashaAllah
🥰😍
New entry in G.S.Pets family.
Owl pair 🦉
Fantail pigeon🤩
*فارمی مرغیاں ہمیشہ مادہ ہی کیوں ہوتی ہیں؟*
ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی
کبھی آپ نے سوچا کہ فارمی مرغیاں ہمیشہ مادہ ہی کیوں ہوتی ہیں؟ کم و بیش تمام فقاری جانوروں (vertebrates) میں نر اور مادہ کی تعداد قریب قریب ایک سی ہوتی ہے- فارمی مرغیوں میں بھی جب انڈوں سے بچے نکلتے ہیں تو ان میں تعداد میں پچاس فیصد نر اور پچاس فیصد مادہ ہوتے ہیں- لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کئی دہائیوں سے پولٹری انڈسٹری ایسی مرغیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو زیادہ انڈے بھی دیں اور ان میں گوشت بھی زیادہ ہو- چنانچہ کئی ہزار نسلوں سے سائنس دان اگلی نسل پیدا کرنے کے لیے ایسی مرغیاں چن رہیں جو زیادہ انڈے دیں اور جن کا وزن جلد بڑھے- اس انڈسٹری کو نر پیدا کرنے میں کبھی دلچسپی نہیں رہی- اس مصنوعی چناؤ کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب جو مادہ مرغیاں پیدا ہوتی ہیں ان کا وزن بہت تیزی سے بڑھتا ہے جبکہ مرغوں کا وزن میں اضافہ نسبتاً سست رفتاری سے ہوتا ہے-
چونکہ اس انڈسٹری کا مقصد زیادہ سے زیادہ منافع کمانا ہے اس لیے اب اس انڈسٹری کی پالیسی بن چکی ہے کہ hatchery میں جونہی چوزے انڈے سے برآمد ہوتے ہیں، ان کی جنس کی شناخت کی جاتی ہے اور نر اور مادہ کو فوراً الگ الگ کر لیا جاتا ہے- نر اور مادہ چوزے میں ظاہراً کوئی فرق نہیں ہوتا- ایک عام انسان اگر نر اور مادہ چوزوں کو الگ کرنے بیٹھے تو پچاس فیصد غلطیاں کرتا ہے- اس انڈسٹری میں سینکڑوں ایسے ملازم ہیں جن کا کام تمام دن صرف نر اور مادہ چوزوں کو الگ کرنا ہوتا ہے- انہیں chicken sexers کہا جاتا ہے- ایک تجربہ کار chicken sexers ایک گھنٹے میں ایک ہزار چوزوں کی جنس بتلا سکتا ہے اور عموماً 98 فیصد سے زیادہ کیسز میں اس کا فیصلہ درست ہوتا ہے- اس وجہ سے تجربہ کار chicken sexers کو بہترین تنخواہ دی جاتی ہے
ان chicken sexers کو پولٹری انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی کہا جاتا ہے کیونکہ اگر ان کے فیصلے 2 فیصد سے زیادہ غلط ہوں تو انڈسٹری کا منافع کم ہونے لگتا ہے- حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انتہائی تجربہ کار chicken sexers بھی کبھی یہ نہیں بتلا پاتے کہ وہ نر اور مادہ میں تمیز کیسے کرتے ہیں- یعنی تجربہ کار chicken sexers نر اور مادہ کو انتہائی تیزی سے اسی لیے الگ کر پاتے ہیں کہ یہ اس معاملے میں سوچتے بالکل نہیں ہیں بلکہ صرف اپنی instinct پر فیصلے کرتے ہیں- اگر یہ اپنے فیصلے کے بارے میں سوچنے لگیں تو ان کے کام کی رفتار بہت کم ہو جاتی ہے اور غلطیوں کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے-
چوزوں کو الگ الگ کرنے کے بعد مادہ چوزوں کو تو پولٹری فارمز کو بیچ دیا جاتا ہے جبکہ نر چوزوں کو فوراً تلف کر دیا جاتا ہے- ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً سات ارب چوزوں کو پیدا ہوتے ہی تلف کر دیا جاتا ہے- جانوروں کے حقوق کے بہت سے علمبردار اس عمل کو جانوروں کا قتل عام قرار دیتے ہیں اور اسے غیر اخلاقی حرکت بتلاتے ہیں- پولٹری انڈسٹری کے ماہرین بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اس کثیر تعداد میں چوزوں کو تلف کرنا نہ صرف غیر اخلاقی حرکت ہے بلکہ ان چوزوں کو پیدا کرنے پر خرچ ہونے والی رقم کا ضیاع بھی ہے- اگر کوئی ایسا طریقہ دریافت ہو جائے جس سے انڈے سے چوزے نکلنے سے پہلے ہی چوزے کی جنس کا علم ہو سکے تو نہ صرف اربوں چوزوں کو تلف کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ chicken sexers کو خطیر تنخواہ دینا بھی غیر ضروری ہو جائے گا- چنانچہ پولٹری انڈسٹری اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے دن رات کوشش میں مصروف ہے
اب سائنس دانوں اور انجینیئرز نے مل کر اس مسئلے کا حل بھی تلاش کر لیا ہے اور بہت سی نئی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جا رہی ہیں جن کے استعمال سے چوزے نکلنے سے بہت پہلے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ چوزے کی جنس کیا ہو گی- انڈے سے چوزہ بننے میں 21 دن لگتے ہیں- لیکن 9 دن کے اندر اندر انڈے میں چوزے کی جنس معلوم کی جا سکتی ہے- مادہ چوزے نویں دن سے ایسے ہارمونز خارج کرنے لگتے ہیں جنہیں ڈیٹیکٹ کیا جا سکتا ہے- جرمنی کی ایک کمپنی نے ایک روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو لیزر کی مدد سے انڈے کے چھلکے میں نہایت باریک سوراخ کرتا ہے اور انڈے کے اندر موجود مائع کا چھوٹا سا سیمپل لیتا ہے- اس سیمپل کے ٹیسٹ سے روبوٹ پلک جھپکتے میں چوزے کی جنس 99 فیصد سے زیادہ درستگی سے معلوم کر لیتا ہے- یوں نر چوزوں والے انڈوں کو اسی وقت تلف کیا جا سکتا ہے اور پولٹری انڈسٹری ہر سال کروڑوں ڈالرز کی بچت کر سکتی ہے-
یہ روبوٹ ایک گھنٹے میں تین ہزار انڈے پراسیس کر سکتا ہے- تاہم ایک بڑی hatchery (یعنی چوزے پیدا کرنے کے کارخانے) میں اوسطاً ایک گھنٹے میں 50 ہزار سے زیادہ انڈے پراسیس کیے جاتے ہیں- اس لیے اس روبوٹ کی پرفارمنس ان کارخانوں کے لیے کافی نہیں ہے- اس کے علاوہ انڈسٹری کے لیے زیادہ بہتر آپشن یہ ہو گی کہ انڈے hatcheryمیں داخل کرنے سے پہلے ہی انہیں ٹیسٹ کر لیا جائے اور صرف وہی انڈے hatchery میں داخل کیے جائیں جن سے مادہ چوزے پیدا ہوں گے-
سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ جب مرغی انڈے دیتی ہے اسی وقت سے انڈوں سے کچھ کیمیکل خارج ہو کر ہوا میں شامل ہونے لگتے ہیں- کچھ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ان کیمیکلز سے بھی یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ اس انڈے سے نر چوزہ پیدا ہو گا یا مادہ- اس طرح صرف مادہ چوزوں والے انڈے ہی hatchery میں داخل کیے جا سکتے ہیں اور باقی ماندہ انڈوں کو فروخت کیا جا سکتا ہے- تاہم یہ ٹیکنالوجی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور پولٹری انڈسٹری اس سے فی الحال مستفید نہیں ہو سکتی
کچھ سائنس دان اس مسئلے کے حل کے لیے جینیاتی انجینیئرنگ بھی استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں- سپر ٹیکنالوجی کے استعمال سے انڈے دینے والی مرغی کے جنسی کروموسومز میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اور اس میں روشنی پیدا کرنے والے جینز داخل کیے جا سکتے ہیں تاکہ اس کے جو انڈے نر چوزے پیدا کریں گے صرف ان میں یہ روشنی پیدا کرنے والے جینز پائے جائیں- انسانوں میں جنسی کروموسومز ایکس اور وائے ہوتے ہیں اور دو ایکس مل کر لڑکی کی جنس پیدا کرتے ہیں جبکہ ایک ایکس اور ایک وائے کروموسوم ملے تو لڑکا پیدا ہوتا ہے- اسی طرح مرغیوں میں Z اور W کروموسومز جنس کا تعین کرتے ہیں- اگر فرٹیلائزڈ بیضے میں ZZ کروموسوم ہوں تو نر چوزہ پیدا ہوتا ہے اور اگر WZ کروموسوم ہوں تو مادہ چوزہ پیدا ہوتا ہے- اگر ZZ والے انڈوں میں روشنی پیدا کرنے والے جینز موجود ہوں تو محض اس روشنی کو ڈیٹیکٹ کر کے نر اور مادہ چوزے پیدا کرنے والے انڈوں کو الگ کیا جا سکتا ہے
ماہرین کا اندازہ ہے کہ سنہ 2020 کے خاتمے تک یہ ٹیکنالوجیز اتنی قابل اعتماد ہو چکی ہوں گی کہ 2020 کے بعد نر چوزوں کو مارنے کی ضرورت باقی نہیں رہے گی- اس سے نہ صرف اس اخلاقی جرم کا سد باب ہو جائے گا بلکہ پولٹری انڈسٹری کے منافع میں بھی اضافہ ہو جائے گا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sha Allah Ditta
Islamabad
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
PD 546 Opposite I-8/1 Double Road Chowk IJP Road
Islamabad, 46300
Providing Accomodation,Food,Travelling and Event Management
Islamabad, 46000
Event Management I Artist & Celebrities Management I Production I Kids Entertainment I Stand Building I Technical Setup I Talents | Artist Facilitation | PR Events
Islamabad, 44000
We decor your events' memorabilia that are customized according to your requirements and make them ex
Main Service Road, Shop 2, Mughal Plaza. Near Mirza Chock
Islamabad, 44000
We offer cutting-edge event management for your special moments. We have excellent caterers, quality
Islamabad
NASH we will plan your events in a new and funky exciting way, in easy words "unique"
Islamabad
We’re Here to Bloom Your Happiness! For birthday, weddings, parties any event.