Vigilant Pakistan
Mass Media Educational Research & Development Centre
Digital Media Arcade
ڈیپ ڈائیو پلیٹ فارم کے زیرِ اہتمام پاسبانِ وطن پبلک سکول اینڈ کالج منڈیاں ایبٹ میں آفڑ انٹلیجنس کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طالب علموں نے شرکت کی ورکشاپ میں دور جدید میں استمعال ہونے والی ایسی مشینری جس کو خاص طور پر AI آفڑ انٹلیجنس کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اس کے تمام تر پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا 4 گھنٹے رہنے والی اس ورکشاپ میں طالب علموں کو بہترین انداز پریزینٹیشن کے ذریعے استعمال ہونے والے فارمولے بھی بتائے گئے ہیومن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا فرق بھی بتایا گیااس کے ساتھ ساتھ پائیتھون پروگرامنگ لینگویج میں مشین لرننگ کی کوڈنگ بھی سکھائی گئی ۔
ورکشاپ کے آخر میں طالب علموں میں سوال و جواب کا مقابلہ بھی کروایا گیا اور پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔انجینئر نیلوفر شوکت ، سندس بی بی ، ثنا اللہ اور دیگر نے ڈیپ ڈائیو کی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس طرح کی ورکشاپس اور سیمینار مستقل بنیادوں پر ہونے چاہئیں تاکہ دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اصلاحات کی جا سکیں ڈائیو ڈیپ کی ٹیم نے اس بات کی یقین دھانی کرائی کہ وہ پلیٹ فارم سے ورکشاپ اور سیمینار کے سلسلے کو اور وسیع پیمانے پر پھیلائیں گے.
Vigilant Pakistan
نیلم میں مشکل ترین ریسکیو آپریشن جو ایک چھوٹی بچی نے بکری کے بچے کی زندگی بچا کر کامیاب بنایا۔
Video Courtesy: Tourism Neelum Valley
Vigilant Pakistan
🌟 Adan Consultant's CEO at the IELTS Partner Meeting 2023 & 2024 in British Council Webinar! 🌟
AAdan Consultants Pvt. Ltd.
Khabran
🎉
35 ویں خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ دسمبرمیں منعقدہوگا،محمد فیصل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)35 ویں خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر میں رواں ماہ کے پہلے ہی ہفتے میں منعقد ہوگیان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر سے مختلف سطح پر تین مراحل میں شرکت کی جو پشاور،ایبٹ آباد اور مظفر آباد میں منعقد کی گئی جس سے 64 کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کیا،پاکستان سنوکر فیڈریشن کے فارمیٹ کے مطابق آذاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو خیبرپختونخوا کیساتھ شامل کیا گیا اسی لئے صوبے کی تاریخ کا سبسے پرانی سنوکر چیمپئن شپ کا انعقاد مظفرآباد میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ دفاعی چیمپیئن بین الاقوامی سنوکر کھلاڑیوں شرجیل محمود اس چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ صدر اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے آج سے 35 سال پہلے اس چیمپئن شپ کے لئے جو ٹرافی ایورڈ کی تھی تمام 64 کھلاڑی اس ٹرافی کے حصول کے لئے الاقوامی معیار کے سنوکر کلب میں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گے، چیمپئن شپ کے ٹاپ 8 کھلاڑی نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کریں گے،مقابلوں کے لئے انعامی رقم بھی مختص کی گئی ہے جو سید عاقل شاہ ٹرافی اور ریڈ اینڈ وائٹ کپ کیساتھ ونر اور رنر آپ کھلاڑیوں کو دی جائے گی۔
to the entire team of for wrapping up the story in the last episode beautifully, especially , who is one of the unique actresses in our industry who has the talent to play every role perfectly.
I think this will be the first drama of Green TV which should be selected for the award.
Vigilant Pakistan
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جب #جڑانوالہ میں عیساٸی چرچ جلایا گیا تو عیساٸی پادری کے مطابق اہلحدیثوں نے اپنی مسجد ہماری عبادت کے لیے کھول دی اور یہ بات کرتے ہوٸے۔۔ رو پڑا۔۔۔جہاں آپ اور بہت کچھ دکھاتے ہیں تو اپنے معاشرے کا مثبت چہرہ بھی دکھاٸیں۔ جہاں کی مسجد مسیحیوں کے لئے کھول دی گئی ❤️
عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں غیرمسلم لوگ مسجد میں ہی آ کر ملاقاتیں کرتے تھے۔
اب نہ جانے کیوں ہم اس کی اجازت نہیں دیتے۔
ہم اس پیارے دین کے پیروکار ہیں جس میں محبت، احترام، رواداری سکھایا گیا ہے.
آج کی تازہ رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ میں
گرجا گھروں اور مکانات کو نذر آتش کرنے کے کیس میں اب تک 207 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نامزد ملزمان کو ویڈیوز اور جیو فینسنگ کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Vigilant Pakistan
Let’s pray and hope that the world becomes a better place to live in. May your faith in Allah continue to grow stronger, and your life be filled with joy and happiness. Happy Eid ul adha!
Vigilant Pakistan
No matter what comes through in life, believe that we will always overcome everything with Allah amongst us. May Allah guide us along. Happy Hajj!
Vigilant Pakistan
: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلے عام انتخابات سے پہلے ووٹ رجسٹر یا ٹرانسفر کروانے کیلیے ۱۳ جولائی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے - اگر آپ کا ووٹ رجسٹر نہیں ہے یا غلط جگہ موجود ہے تو آپ الیکشن والے دن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ ٹرن آوٹ کم ہونے کی صورت میں دھاندلی کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں
👈اگر آپ کا شناختی کارڈ بن چکا ہے تو ۸۳۰۰ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ووٹ صحیح حلقہ میں مندرج ہے اور تمام اہل خانہ کا ووٹ ایک ہی جگہ ہے- میسج کرنے کیلئے پیکج کے علاوہ بیلنس کا ہونا لازمی ہے- آپ کسی بھی عزیز و اقارب کے موبائل سے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر بھی تفصیلات لے سکتے ہیں
👈 کسی بھی کمی بیشی کی صورت میں فوری طور پر قریبی ECP کے دفتر جائیں اور وہاں سے فارم ۲۱ یا فارم ۲۳ حاصل کر یں اور صحیح معلومات کے ساتھ جلد از جلد جمع کروائیں۔ نیا ووٹ رجسٹر کروانے، ووٹ ٹرانسفر کروانے ، یا کوائف درست کروانے کیلیے ECP کے دفتر جانا “لازمی” ہے۔ پورے پاکستان میں دو سو سے زیادہ دفاتر کے پتے اس ویب سائٹ پر موجود ہیں : https://ecp.gov.pk/check-your-registration
👈جن نوجوانوں کی عمر ۱۸ سال سے زیادہ ہے اور ان کا شناختی کارڈ نہیں بنا، خاص طور پر خواتین، وہ فوری طور پر ہنگامی بنیاد پر اپنا شناختی کارڈ بنوائیں اور متعلقہ ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر جا کر فارم ۲۱ جمع کروائیں اور اپنے ووٹ کا اندراج کروائیں تاکہ آنے والے الیکشن میں ووٹ ڈال سکیں
Vigilant Pakistan
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنی والی خاتون پولیس افسر بین الاقوامی ایوارڈ کیلیے نامزد
سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس #سونیاشمروزخان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لیے کی جانے والی گراں قدر خدمات پر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا۔سونیا شمروز 60 سالہ تاریخ میں پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی اور دوسری مسلمان خاتون ہوں گی۔سونیا شمروز برطانیہ میں انسانی حقوق اور بہتر پولیسنگ کے لیے شیوننگ فیلوشپ بھی حاصل کر چکی ہیں۔ انکا ضلع چترال میں خواتین کے حقوق پر کام کرنے، خواتین کو قانونی معاونت، گھریلو جھگڑوں کا شکار خواتین کی مشکلات کو کم کرنے اور غربت اور مقامی تنازعات اور فرسودہ روایات کی شکار خواتین کی مدد کے لیے خواتین ڈیسک کا قیام احسن اقدام تھا، ان خدمات پر عالمی ایوارڈ میں نامزدگی ہوئی۔
#چھولوآسمان
Vigilant Pakistan
Join and promote...
Support your local artist.
Vigilant Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Islamabad
44000
Opening Hours
Monday | 11:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 11:00 - 17:00 |
Thursday | 11:00 - 17:00 |
Friday | 11:00 - 17:00 |
Saturday | 11:00 - 17:00 |
Islamabad
For Afghanistan, America and Pakistan: To receive breaking news text alerts on your cell phone, send the message follow pakistaneye to 40404
Blue Area
Islamabad, 46000
Pakistan's first ever fortnightly Newspaper for students and youth (Estd 1999)
Islamabad
For whom We love For whom We hate For whom We fight For whom We Die Thats Pakistan Pakistan Zindabad
Scetor H-10
Islamabad, 44000
Xnews IIUI is part of Pakistan's largest digital student network!"Like" us to stay updated and connected!Xnews!Making Unknown, Known.http://www.xnews.pk http://www.twitter.com/XNEW...
G-6
Islamabad, 44000
Welcome to i-72 News, a Social Media Network Project of Rizvi productions. Find exciting news, repor
Islamabad
Islamabad, 44000
People have no time for watching TV and reading News paper so we provide short news with useful deta