Ch Shafiq ur Rehman Warraich, Islamabad Videos

Videos by Ch Shafiq ur Rehman Warraich in Islamabad. Social Worker, Human Rights Activist Khadim-e-Islamabad Pakistan Markazi Muslim League Islamabad

ترنول میں عباسی برادری نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 کی حمایت کا اعلان کردیا
#election2024 #این_اے46صرف_کرسی_کا #NA46 #politics #Media #ووٹ_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #PMML #Islamabad

Other Ch Shafiq ur Rehman Warraich videos

ترنول میں عباسی برادری نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 کی حمایت کا اعلان کردیا #election2024 #این_اے46صرف_کرسی_کا #NA46 #politics #Media #ووٹ_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #PMML #Islamabad

نامزد امیدوار برائے NA-46 چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ کی نیشنل آئی ٹی کانفرنس میں شرکت #PMML #Islamabad #خدمت_کی_سیاست #ووٹ_کرسی_کا #election2024 #freeandfairelections

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ ان شاء اللہ #MNA حلقہ این اے 46 کا یوسی 93، سیکٹر G-11/4 کرسی والوں کے سستے سبزی بازار کا وزٹ اور تاثرات کا اظہار #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #Election2024 #NA46 #خدمت_کی_سیاست #PMML #Islamabad #Leadership #Media #politics #highlights

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سہولت بازار کا سلسلہ جاری۔ آج G-11/4 میں کرسی والوں کا سستا سہولت بازار جاری۔ .. .. #Leadership #خدمت_کی_سیاست #MNA #PMML #Islamabad #politics #این_اے46صرف_کرسی_کا #Media #NA46

حمید اللہ خان اور سراج خان کی رہائش گاہ کیپاس کارنر میٹنگ ہوئی جہاں وارڈ سے احباب نے شرکت کی خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ ان شاء اللہ #MNA نے خدمت کی سیاست کی بنیاد پر الیکشن کمپین کے حوالے سے بریف کیا #PMML #Islamabad #خدمت_کی_سیاست #ووٹ_کرسی_کا

#highlights اتفاق ٹاؤن G-12 اسلام آباد میں کارنر میٹنگ۔ خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے اتفاق ٹاؤن G-12 میں معززین علاقہ سے خصوصی گفتگو کی اور بھرپور شرکت پر معززین علاقہ کا شکریہ ادا کیا۔ .. .. #PMML #Islamabad #NA46 #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #Election2024 #politics #Leadership

محلہ کلوال میرا سنبل اکو UC 98 نعیم خان صاحب کا صاحب زادہ اور گلفراز خان صاحب کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ حلقہ #NA46 ان شاء اللہ #MNA نے تعزیت کی اور دعائے مغفرت بھی فرمائی #PMML #islamabad

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 #ووٹ_صرف_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #Leadership #politics #PMML #Islamabad #Election2024 #viralreels #reelsinstagram #MNA #khadimeislamabad #Talk #Media

#PMML #Islamabad #NA46 #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #Election2024 #politics #Leadership #viralreels #reelsinstagram

24-12-2023 یوسی 103 رحمان ٹاؤن چنار مارکیٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کرسی والوں کا فری میڈیکل کیمپ ہوا جہاں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ صاحب خاص طور پہ مدعو تھے۔ انہوں نے کیمپ کا دورہ کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ۔۔ ۔۔ #PMML #Islamabad #این_اے46صرف_کرسی_کا #politics #MNA #Leadership #NA46 #Election2024 #Talk

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سبزی بازار کا سلسلہ جاری یوسی 125 چونترہ و سنیاڑی میں سستے سہولت بازار کے موقع پر خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کا عوام کے لیے خصوصی پیغام۔ ۔۔ ۔۔ #Leadership #خدمت_کی_سیاست #MNA #PMML #Islamabad #politics #این_اے46صرف_کرسی_کا #Media #NA46

Twin City News report خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار حلقہ این اے 46 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی الیکشن مہم اور خدمات کا تذکرہ .. .. #Leadership #MNA #PMML #Islamabad #politics #Media #NA46

یوسی 125 چونترہ و سنیاڑی سستا سہولت بازار
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سبزی بازار کا سلسلہ جاری۔ یوسی 125 چونترہ و سنیاڑی میں کرسی والوں کا سستا سہولت بازار جاری۔ #Leadership #خدمت_کی_سیاست #MNA #PMML #Islamabad #politics #این_اے46صرف_کرسی_کا #Media #NA46

#highlightseveryone #highlights #education #SpiritWeekTMS خادم اسلام آباد کے تقویٰ مادل سکول کے سالانہ ایونٹ SPIRIT WEEK کے موقع پر منعقد کیا گیا #QuranMerhfil اور #ScienceFair کے جھلکیاں اور خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کا خصوصی دورہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی اور اسناد بھی تقسیم کیں۔ #Leadership #خدمت_کی_سیاست #MNA #PMML #Islamabad #politics #این_اے46صرف_کرسی_کا #Media #NA46 #educationmatters

20-12-23 پیر عالم شیر خان بنگش صاحب سے ان کی بہن کی وفات پر تعزیت (انا للہ و انا الیہ راجعون) خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ صاحب نے دعائے مغفرت فرمائی #PMML #NA46 #islamabad #Media #khadimeislamabad

گولڑہ (UC118) کارنر میٹنگ میں اہلیان یوسی کی بھرپور شرکت اور بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ۔ .. .. .. #Media #خدمت_کی_سیاست #Leadership #islamabad #politics #ووٹ_کرسی_کا #NA46 #Election2024 #این_اے46صرف_کرسی_کا #Islamabad #PMML

میرا سمبل جعفر (F-12) کارنر میٹنگ میں ہلیان یوسی کہ بھرپور شرکت اور بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ۔ .. .. .. #Media #خدمت_کی_سیاست #Leadership #islamabad #politics #ووٹ_کرسی_کا #NA46 #Election2024 #این_اے46صرف_کرسی_کا #Islamabad #PMML

#Media #Talk #Highlights پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار خادمِ اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ نامزد امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 46 اسلام آباد ڈی سی آفس جی الیون میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میں میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ #highlight #PMML #islamabad #politics #Election2024 #خدمت_کی_سیاست #این_اے46صرف_کرسی_کا #Media #NA46 #ووٹ_کرسی_کا #MNA

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نے حلقہ این اے 46 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے #PublicTv #islamabad #Election2024 #این_اے46صرف_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #politics #PMML

اسلام آباد پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کی کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو #PMML #ISLAMABAD #Election2024 #ووٹ_صرف_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #این_اے46صرف_کرسی_کا

Khadim E Islamabad in Leadership Conference @pnca.official #Media #politics #این_اے46صرف_کرسی_کا #NA46 #Leadership #PMML #islamabad

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کارنر میٹنگ کے لئے سیکٹر ایف ٹین تشریف لائے #Elections2024 #NA46 #PMML #Islamabad #politics #Media #ووٹ_کرسی_کا #این_اے46صرف_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست

#highlights خطبات جھلکیاں افتتاحی تقریب مرکزی سیکریٹریٹ و الیکشن آفس پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد حلقہ #NA46 #خدمت_کی_سیاست #این_اے46صرف_کرسی_کا #ووٹ_صرف_کرسی_کا #NationalPolitics #videoviral #New #PMML #islamabad #Leadership #Elections2024 #MNA #venue

Khadim E Islamabad Ch. Shafiq ur Rehman Warraich #Speech at "Leadership Conference" held at PNCA F-5, Islamabad today 20th Dec, 2023 خادم السلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا پیس کانفرنس میں اہم خطاب #media #خدمت_کی_سیاست #Leadership #politics #PMML #islamabad #speaker #khadimeislamabad #Central #venue #MNA #humanity #PEACA

یوس 91 I-10/2 کارنر میٹنگ ویمن ونگ پاکستان مرکزی مسلم لیگ حلقہ این اے 46 کی طرف سے رکھی گئی جس میں مقامی خواتین نے شرکت کی آخر میں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نے #خدمت_کی_سیاست کے متعلق آگاہ فرمایا #ووٹ_کرسی_کا #PMML #islamabad #media #Leadership #politics #speaker #Election2024 #NA46 #khadimeislamabad #highlights

مرکزی سیکریٹیریٹ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد حلقہ این اے 46 کی افتتاحی تقریب سے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امید وار حلقہ این اے 46 کا خصوصی خطاب #PMML #Election2024 #islamabad #ووٹ_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #Leadership #NA46 #politics #MNA #media #office #inauguration #venue #opening #Central #speaker #Secretariat #InaugurationCeremony #humanity

تفرقہ کی سیاست #Leadership #politics #NA46 #Election2024 #خدمت_کی_سیاست #ووٹ_کرسی_کا #islamabad #PMML

#promo افتتاحى تقريب مركزى سيكرٹریٹ و الیکشن آفس پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد حلقہ NA46 زیر سرپرستی خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نامزد امیدوار برائے #MNA ان شاء اللہ بمقام بشام ٹاور ترنول اسلام آباد #PMML #islamabad #highlights #vote4kursi #media #Election2024 #office #Leadership #opening #NA46 #inauguration #Central #venue #خدمت_کی_سیاست #ووٹ_کرسی_کا

اسلام آباد جی الیون میں ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اور انکے بیٹے کو ڈاکوؤں نے دن دھاڑے لوگوں کے سامنے شہید کر دیا۔ماں روتی رہی مگر ظالموں نے ترس نہ کھایا۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔اسلام آباد کے امن و امان کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں