Ch Shafiq ur Rehman Warraich

Social Worker, Human Rights Activist
Khadim-e-Islamabad
Pakistan Markazi Muslim League Islamabad

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 04/01/2024

4 جنوری بروز جمعرات
یو سی 97 میں کرسی والوں کا سستا سبزی بازار جہاں سے علاقے سینکڑوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں۔
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کی خصوصی آمد اور انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا۔..

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 04/01/2024

نامزد امیدوار برائے NA-46 چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ صاحب نے آئی 11 میں دوکانوں میں لگنے والی آگ کا وزٹ کیا اور دکان مالکان کے ساتھ اظہار یک جہتی اور ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کیا.

02/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

‏سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

کارنر میٹنگ یوسی 107 (F-15) رائے محمد علی طاہر کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ میں پروفیسر رمضان ندیم، عبدالوحید اور محمد فہیم اور دیگر معززیں علاقہ کی شرکت۔
جس میں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نے خدمت کی سیاست کی بنیاد پر الیکشن کمپین کے بارے میں لوگوں کو بریف کیا۔ ۔ ۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

کارنر میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے یوسی-107 شاہین آباد میں ملک عبدالغفار اور لعل محمد خان اور سخی خان اور دیگر معززین علاقہ سے ملاقات کی۔
معززین علاقہ نے بھرپور ساتھ دینے کی اور حمایت کی یقین دہانی کروائی.
۔۔
۔۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

یوسی 117
محلہ سکندر آباد
ڈاکٹر حق نواز صاحب کی طرف سے اہلیان علاقہ کے لئے دعوت کا اہتمام کیا گیا۔۔
جس میں تمام برادریوں کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔۔۔
خصوصی طور پر امیدوار این اے 46 چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ صاحب مدعو تھے۔۔
خدمت کے سیاست کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو اور مشاورت ہوئی۔۔
تمام احباب نے حمایت کا اعلان کیا اور بھرپور طریقے سے کیمپین چلانے کا عزم کیا۔۔۔..

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

نامزد امیدوار برائے NA-46 چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ کی گلشن صحت سوسائٹی میں چوہری طارق گجر کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ بھرپور حمایت کا اعلان...

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

یوسی 112 میں جاوید خان اور شیر خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ صاحب دعا مغفرت کرتے ہوئے.

01/01/2024

ترنول میں عباسی برادری نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 کی حمایت کا اعلان کردیا

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

ویمن ونگ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد حلقہ این اے 46 کی زیر اہتمام اور خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کے زیر سرپرستی سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد۔
جس میں محترم انعام الرحمان (کوآرڈینیٹر این اے 46)، احمر پراچہ (ڈیجیٹل کرئیٹر و فری لانسر) نوید احمد (پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا PMML) نے Digital Activism اور effcient use of Social Media platform پر خصوصی گفتگو کی

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

یوسی 125 میں راجہ فیصل کی والدہ راجہ بابر ریاض پکھڑال آف گاندھیاں کی پھوپھو کے جنازے میں چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ صاحب کی شرکت.

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

نامزد امیدوار برائے NA-46 چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ
یوسی 97 میرا سمبل جعفر میں محمد کامران ولد بخشا کے گھر فوتگی پر دعا مغفرت کرتے ہوئے

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 01/01/2024

کارنر میٹنگ ۔۔ ترنول
یوسی 108 ۔۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد
عباسی برداری کی طرف سے چوھدری شفیق الرحمن وڑائچ
نامزد امیدوار برائے ایم این اے
حلقہ این اے 46 کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا

عباسی بردران کے بزرگوں و نوجوانوں نے بھر پور حمائت اور ڈور ٹو ڈور کمپئین کا وعدہ وعزم کیا
میٹنگ کا انعقاد سجاد عباسی کے ڈیرے پر ہوا
اس موقع پر ۔۔۔
سجاد عباسی ۔حاجی یسین عباسی ۔ حاجی اورنگ زیب عباسی ۔ حاجی جاوید عباسی ۔ زین العابدین عباسی ۔ اسحاق عباسی ۔ عثمان ایوب عباسی ۔ عبداللہ عباسی ۔ فیصل عباسی علی عباسی ۔ حمزہ عباسی ۔ شاہد عباسی شہباز خان ۔ الیاس خان ۔ شیراز خان ۔ حمزہ خان ۔تیمور خان معاذ عباسی و معوذ عباسی ۔ حاجی مقصود عباسی ۔عظیم عباسی ۔ملک افتخار ۔ملک طارق ۔ملک فیاض و دیگر احباب نے شرکت کی ۔۔
خصوصی کاوش ۔۔ میاں عمران علی کوآرڈینیٹر این اے 46

چوہدری خالد بھروٹہ کوآرڈینیٹر ترنول

31/12/2023

ویمن ونگ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی طرف سے سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے دئیے گئے نمبر پہ ایسی بہنیں جو سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ کا استعمال کرتی ہیں لازمی رابطہ کروائیں اور ورکشاپ کا حصہ بنائیں . . .
زیر سرپرستی خادم اسلام آباد
چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 31/12/2023

31 دسمبر بروز اتوارG-14 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کرسی والوں کا فری میڈیکل کیمپ ہوا جہاں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ صاحب خاص طور پہ مدعو تھے۔ انہوں نے کیمپ کا دورہ کیا انتظامیہ سے ملاقات کی اور کیمپ کا جائزہ لیا۔
۔۔
۔۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 31/12/2023

31 دسمبر بروز اتوار یوسی G-15 میں کرسی والوں کا سستا سبزی بازار جہاں سے علاقے سینکڑوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں۔
اور اہلیان علاقہ نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کی آمد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔..

31/12/2023

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ ان شاء اللہ حلقہ این اے 46 کا یوسی 93، سیکٹر G-11/4 کرسی والوں کے سستے سبزی بازار کا وزٹ اور تاثرات کا اظہار

30/12/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلع اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے نامزد کردہ امیدوار ان کی سکروٹنی مکمل
حلقہ این اے 46 سے ایک کورنگ کینڈیڈیٹ انعام الرحمان کے بھی کاغذات منظور
سکروٹنی کا عمل مکمل ہوتے ہی الیکشن کمپین میں تیزی کے ساتھ ہی مقابلے کے لئیے تیاری کا باقائدہ آغاز کردیا گیا

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 30/12/2023

کارنر میٹنگ یوسی 107 (G-15) ریاض خان اور پروفیسر رمضان کے ہاں کارنر میٹنگ میں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نے خدمت کی سیاست کی بنیاد پر الیکشن کمپین کے بارے میں لوگوں کو بریف کیا ۔ ۔ ۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 30/12/2023

کارنر میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے یوسی-118 گولڑہ میں معززین علاقہ سے ملاقات کی۔
معززین علاقہ نے بھرپور ساتھ دینے کی اور حمایت کی یقین دہانی کروائی.
۔۔
۔۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 30/12/2023

30 دسمبر بروز ہفتہ یوسی G-11/4 میں کرسی والوں کا سستا سبزی بازار جہاں سے علاقے سینکڑوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں۔
اور اہلیان علاقہ نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کی آمد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔...

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 30/12/2023

جوڑی راجگان UC-114 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کرسی والوں کا فری میڈیکل کیمپ ہوا جہاں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ صاحب خاص طور پہ مدعو تھے۔ انہوں نے کیمپ کا دورہ کیا انتظامیہ سے ملاقات کی اور کیمپ کا جائزہ لیا۔
۔۔
۔۔

30/12/2023

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سہولت بازار کا سلسلہ جاری۔
آج G-11/4 میں کرسی والوں کا سستا سہولت بازار جاری۔..

30/12/2023
30/12/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ویمن ونگ یوسی 99, H-13
کے زیر اہتمام یوسی کارنر میٹنگ
خصوصی خطاب خادم اسلام آباد
چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
نامزد امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 46

30/12/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ویمن ونگ یوسی 125
کے زیر اہتمام یوسی کارنر میٹنگ
خصوصی خطاب خادم اسلام آباد
چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
نامزد امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 46

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 29/12/2023

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ یوسی 122 , F-11 ناصر بٹ صاحب کی رہائش گا پر ان کی عیادت فرمائی

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 29/12/2023

وارڈ کارنر میٹنگ یوسی 114 جوڑی راجگان راجہ عبد الباسط، ڈاکٹر جاوید، راجہ داؤد کے ہاں کارنر میٹنگ میں خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ نے خدمت کی سیاست کی بنیاد پر الیکشن کمپین کے بارے میں لوگوں کو بریف کیا ۔ ۔ ۔

29/12/2023

اتفاق ٹاؤن G-12 اسلام آباد میں کارنر میٹنگ۔
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے اتفاق ٹاؤن G-12 میں معززین علاقہ سے خصوصی گفتگو کی اور بھرپور شرکت پر معززین علاقہ کا شکریہ ادا کیا۔..

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 29/12/2023

کارنر میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے اتفاق ٹاؤن G-12 میں معززین علاقہ سے ملاقات کی۔
معززین علاقہ نے بھرپور ساتھ دینے کی اور حمایت کی یقین دہانی کروائی.
۔۔
۔۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 29/12/2023

محلہ قادر بخش G-12 میں کارنر میٹنک کے بعد خادم اسلام آباد نے مقامی آبادی کے پانی کے مسائل کے حل کے لئے یوسی کی عوام کے لئے واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔
جس سے علاقہ کے ہزاروں لوگ مستفید ہونگے۔
۔۔
۔۔

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 29/12/2023

کارنر میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این اے 46 نے G-12 محلہ قادر بخش میں معززین علاقہ سے ملاقات کی۔
معززین علاقہ نے بھرپور ساتھ دینے کی اور حمایت کی یقین دہانی کروائی.
۔۔
۔۔

29/12/2023

پاکستان کی سالانہ معاشی پالیسی میں سب سے ذیادہ سبسڈی غریب عوام کو دی جائے

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
ان شاء اللہ حلقہ

29/12/2023

پوری دنیا ترقی کے مراحل میں کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
ان شاء اللہ حلقہ

۔

29/12/2023

ورلڈ بینک کے مطا ق پاکستان کا معاشی ماڈل اشرافیہ تک محدود ہے

خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
ان شاء اللہ حلقہ

29/12/2023

سابقہ حکومتوں نے غریب عوام کو نظر انداز کرکے اشرافیہ کو نوازا ہے
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
ان شاء اللہ حلقہ

29/12/2023

"پاکستان میں غریب عوام کے لئیے پالیسی بنائی جائے"
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
ان شاء اللہ حلقہ

Photos from Ch Shafiq ur Rehman Warraich's post 28/12/2023

یوسی 89 وارڈ میٹنگ سیکٹر G-11/1
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ وارڈ ذمہ داران سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی الیکشن مہم کے حوالے سے کے بارے میں بات چیت کی

28/12/2023

We are only backed by the vision of Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah and the support of Pakistani people.

A fake and misleading news report was published in Dawn.com on 25 December 2023 resulting in a smear campaign by Indian media against Pakistan and our party. Upon contacting the Editors at dawn we registered a strong protest, and a clarification was issued on the 26 December 2023. We hope an inquiry would be launched by Dawn on motives of this news report which we believe was published at the behest of a neighboring country to malign Pakistan. As we are contemplating all legal options we would like to once again reiterate that
we are only backed by the vision of Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah and the support of Pakistani people. PMML is an independent political party registered under the ECP and led by Advocate Supreme Court Khalid Masood Sandhu having no links to any banned individual or entity.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ترنول میں عباسی برادری نے خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار  پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار حلق...
نامزد امیدوار برائے NA-46 چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ کی نیشنل آئی ٹی کانفرنس میں شرکت#PMML #Islamabad #خدمت_کی_سیاست #ووٹ_...
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ ان شاء اللہ #MNA حلقہ این اے 46 کا یوسی 93، سیکٹر G-11/4 کرسی والوں کے سستے سب...
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سہو...
حمید اللہ خان اور سراج خان کی رہائش گاہ کیپاس کارنر میٹنگ ہوئی جہاں وارڈ سے احباب نے شرکت کی خادم اسلام آباد چوہدری شفیق...
#highlightsاتفاق ٹاؤن G-12 اسلام آباد میں کارنر میٹنگ۔خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ نامزد امیدوار حلقہ این ا...
محلہ کلوال میرا سنبل اکو UC 98نعیم خان صاحب کا صاحب زادہ اور گلفراز خان صاحب کے بھتیجے کی وفات پر تعزیتخادم اسلام آباد چ...
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچنامزد امیدوار حلقہ این اے 46 #ووٹ_صرف_کرسی_کا #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسل...
#PMML #Islamabad #NA46 #خدمت_کی_سیاست #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں #Election2024 #politics #Leadership #viralreels ...
24-12-2023یوسی 103 رحمان ٹاؤن چنار مارکیٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کرسی والوں کا فری میڈیکل کیمپ ہوا جہاں خ...
خادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ کے زیر سرپرستی اہلیان اسلام آباد خصوصا" این اے 46 کے رہائیشیوں کے لئے سستے سبز...
Twin City News  reportخادم اسلام آباد چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ امیدوار حلقہ این اے 46 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد...

Category

Website

Address


Islamabad

Other Entrepreneurs in Islamabad (show all)
Yamin Malik Yamin Malik
Capital Trade Center
Islamabad, 44000

Yamin Malik is an SEO Professional, Digital Media Technologist, blogger and social media expert. Fol

khalidawanofficial khalidawanofficial
Islamabad

Entrepreneur, Philanthropist

خیر الامت خیر الامت
Islamabad

We sell best quality varieties at reasonable prices

Islamic Sheres Islamic Sheres
Islamabad

Social Influencer, Digital marketer, Service provider. DM for service and details.

Mazllgi Brewing Mazllgi Brewing
Islambad
Islamabad, 50700

We Sell Unique Trendy Items Online. We Deliver Worldwide Directly From China.

Sarfraz Ahmed Sarfraz Ahmed
F-11
Islamabad, 46000

Sarfraz Ahmed Majeed, Media Co-ordinator PTI Islamabad.

Ahsan Islam Ahsan Islam
House # 439 Street # 20
Islamabad

Hi, this is Ahsan, founder of MEASK Technologies. I have vast experience in the field of IT and digital marketing. Moreover, I also provide business consultancy to businesses and h...

Universal Trading Universal Trading
2-5 Mito-shi, Ibaraki, Japan
Islamabad, 46000ISLAMABAD

Universal Trading 🇯🇵 is import/Export company of Japanese used cars 🚘 Trucks and heavy Machinery.

𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞
Islamabad
Islamabad

“ɴɪɴᴇᴛʏ ᴘᴇʀᴄᴇɴᴛ ᴏғ ᴀʟʟ ᴍɪʟʟɪᴏɴᴀɪʀᴇs ʙᴇᴄᴏᴍᴇ sᴏ ᴛʜʀᴏᴜɢʜ ᴏᴡɴɪɴɢ ʀᴇᴀʟ ᴇsᴛᴀᴛᴇ.”

Abdul Moeed Qureshi Abdul Moeed Qureshi
Islamabad

This is official page of Abdul Moeed. Find more about me at https://www.linkedin.com/in/abdulmoeed8

The Realtor The Realtor
G-11 Markaz
Islamabad

A professional investment consultant specifically serving real estate industry at twin cities of Pak

BLACK BEANS homemade food BLACK BEANS homemade food
Islamabad

Starting with the name of Allah almighty, we make homemade hygienic food with the use of organic herbs and spices to deliver deliciousness on your doorstep! ��