DrJameel Hussain Bhutta

we treat patients suffering from any kind of desease by the way of Homeopathy.

پاکستان بھر سے مریض اپنے ہر قسم کی بیماری کے ھومیو طریقہ سے آن لائن علاج کے لیے رابطہ کریں۔
نوٹ: میڈیسن گھر بھیجنے کا انتظام بھی ہے۔

21/12/2022
25/10/2020

آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں تو ہم سے رابطہ کرے شکریہ
1- چہرے پہ دانو کا آ جانا
2- ماہواری وقت پہ نا ہونا
3- ماہواری میں درد کا ہونا
4- لیکوریا کا مسئلہ
5- غیر ضروری بال آنا
6- کسی بھی طرح خشکی دور نہ ہونا
7- وزن زیادہ یا کم کرنا
8- حمل نا ٹھہرنا
9- بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
10- لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا
11- پریڈ کا زیادہ ہونا
12- عورتوں اور مردوں کے جنسی امراض
13- پیٹ یا ہیپ کا بڑھ جانا۔
14- خارش کا علاج
اس کے علاوہ کوئی مسئلہ ہو تو بتائے

ان مسائل کے حل کے لیے میسج کریں

25/07/2020

If you want pinkish white glow skin...☺
We are always here for you ...we can solve your all problems.
Contact 03337807382

17/04/2020

*DEAFNESS بہرہ پن*

*کالی میور:*
کان کا پرانا بہنا۔ بہرہ پن اور کان کی درمیانی نالیوں کو ورم اور رکاوٹ و بندش۔

*ہیپرسلف:*
بدبودار پیپ کو اخراج کان سے۔ سرخ بخار کے بعد بہرہ پن۔

*فیرم پکریکم:*
بہرہ پن اعصابی خرابی کی وجہ سے جس میں خون کو بہاو متاثر نہ ہوا ہو. شریانوں کی خرابی سے بہرہ پن۔ حیض آنے سے پہلے بہرہ پن۔ بھنبھناہٹ یا جھنجھناہٹ سی آوازیں جیسے تار میں سے آتی ہیں۔

*مرکیورس ڈالیکوس:*
بوڑھے افراد کا نزلاوی بہرہ پن جس کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی متاثر ہوئی ہو۔ مرطوب موسم میں زیادتی۔

*پلوکارپینم: (جبرانڈی)*
کان میں میل کچرا ہونے کے سبب سننے میں پریشانی، ٹرین کے شور میں سنائی دینا۔ (2x میں استعمال کریں)۔

*گریفائٹس:*
شور و غل میں بہتر سنائی دے۔ سننے میں دقت؛ کانوں میں خشکی کے ساتھ جس میں کمی ہو سواری سے۔

*میزیرئم:*
ایکزیما کے بعد، یا دائمی نزلہ زکام، یا کان کی درمیانی نالی کا ورم، ڈھول کو سکڑجانا یا زخمی ہونا۔ کان کے ڈھول کی جھلی کو موٹا ہونا۔(ہر کھانے سے پہلے 30طاقت میں دیں۔) ایکزیما(چنبل) کے دب جانے سے بہرہ پن۔(ایک خوراک 30 طاقت میں روزانہ صبح نہارمنہ خالی پیٹ۔)

*پلساٹیلا:*
سننے میں مشکل زکام کی وجہ سے یا لال بخار یا خسرہ کا درست علاج نہ ہونے پر۔ کان کی درمیانی نالی کا زکام. کونین کا بےجااستعمال۔ گاڑھا، لیسدار؛ بدبودار، اخراج۔ بیرونی کان اور کان کی نالی سرخ و متورم۔

*آئیوڈئم:*
گلے میں درد اور آواز کے بند ہونے کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی میں ورم و رکاوٹ کے سبب بہرہ پن۔

*برائٹا کارب:*
کانوں کا بہرہ پن چٹکنے، یا کڑکن جیسی آوازیں۔

*میفائٹس:*
بہرہ پن جو کہ پیدائیشی ہو۔
ٹیوبرکیولینم 200 ہر ماہ ایک خوراک سے علاج شروع کریں انٹرکیورینٹ دوا کے طور پر، اس کے کھلانے سے دو دن پہلے اور دو دن بعد کوئی دوا نہیں دینی۔ اس کے ساتھ میفائٹس 30 اور اونچی طاقتوں میں کھلائیں، لمبے عرصہ 6 ماہ سے سال تک۔

*وربیسکم:*
بہرہ پن کانوں کی بندش کی وجہ سے۔ ایسا احساس ہو کہ کان ڈھکے ہوئے ہیں

*کاسٹیکم:*
بہرہ پن کان کے اعصاب کے فالج کی وجہ سے۔

*مگنیشیاکارب:*
بہرہ پن جو یکایک ظاہر ہو اور بڑھتا جائے۔ کم سنائی دینا۔

*میڈھورینم:*
مکمل بہرہ پن دونوں کانوں کا۔ جزوقتی یا عارضی بہرہ پن۔ دائیں کان میں رگڑنے، کھسکنے، سوراخ کرنے کا سا احساس جو اندرونی کان کی نالیوں میں ہو۔

کان کے درمیانی عصب سماعت میں شور اور چکر کے ساتھ بہرہ پن۔

*فاسفورس:*
سننے میں مشکل، خصوصا انسانی آوازیں۔ بہرہ پن۔

*چینوپوڈیم:*
بہت اونچی آوازیں سن سکے۔ شوروغل میں اور گاڑیوں کی آوازوں میں انسانی آواز آسانی سے سن سکے۔ بہرہ پن، سنائی نہ دینا بند کمرے میں۔

*لوبیلیا انفلاٹا:*
رطوبتوں یا اکوتہ کے دب جانے سے پیداشدہ بہرہ پن۔ گولی لگنے سا درد حلق سے کانوں تک۔

*وریڑم البم:*
بہرہ پن، کسی رکاوٹ کے سبب۔

*وائی اولا اوڈراٹا:*
دونوں کانوں سے اخراج کے ساتھ بہرہ پن، مدرٹنکچر کی ایک خوراک سے ہمیشہ کے لئے کان بہنا بند۔(بیرونی استعمال)

*کانوں میں مختلف قسم کی آوازیں اور شور*

*کالی میور:*
کانوں میں مختلف قسم کی آوازوں کی اہم دوا ہے، کڑکنے کی آوازیں، نگلنے، گڑگڑاہٹکی سی آوازیں۔

*نیٹرم سلف:*
کانوں میں گھنٹیاں بجنے کی آوازیں، کانوں میں جھنجھناہٹ و سنسناہٹ۔

*کالی آئیوڈ:*
کانوں میں ایسی آوازیں آنا جیسے، بارش کے برسنے پر، دریا کے بہنے پر آتی ہیں۔

*کالی سلف:*
کانوں میں آوازیں؛ کی، کڑچنے کی, نگنے کی سی۔

*برایٹا میور:*
کانوں میں سنسناہٹ اور بھنبھناہٹ سی آوازیں۔ نگلتے وقت، چباتے وقت، اور چھینک آنے پر آوازیں۔

*پیٹرولیم:*
آوازیں؛ کڑکڑاہٹ، اور گونج

*فیرم میٹیلیکم:*
گونج کی آواز داہنے کان میں۔ آوازوں سے ذکی الحسی۔

*وریڑم البم:*
حیض سے پہلے کانوں میں شور۔ بھنبھناہٹ، شور سے حساسیت۔ مسلسل زور دار آوازیں، خاض کو جب اپنی جگہ سے ہلے۔

*لیڈم پال:*
کانوں میں گرجن آندھی طوفان جیسی مسلسل آوازیں۔

*الیومنا:*
کانوں میں بھنبھناہٹ، گرجن، گڑکن اور سیٹی بجنےکی سی آوازیں، خصوصا جب چبائے یا نگلے۔

*ایلوز:*
یکایک بائیں کان میں دھماکہ اور ٹکراؤ کی آوازیں بستر پر جانے سے پہلے، جیسے کانچ ٹوٹتا ہے؛ کانچ کی جھنکار دماغ کی گہرائی تک سنی جائے جو پھیلے اس جگہ سے دائیں کان تک۔

*نائٹریکم ایسیڈم:*
کانوں میں مسلسل گرجن۔ چباتے وقت کانوں میں کڑکن۔

*مین سی نیلا:*
کان بند ہونے کا احساس۔ مسلسل گونج، گرجن، ڈھول کی آوازیں۔
*میوریٹیکم ایسیڈم:*
سرسرانے، سنناٹے کی سی آوازیں کونوں میں۔

*گریفائیٹس:*
سیٹی کی آواز کانوں میں۔ کڑکن، گرجن اور شور کی آوازیں کانوں میں جب جبڑا چلائے۔

*برائٹا کارب:*
گونج جب ناک سے زوردار جھینکے۔ کانوں میں کڑکڑ کے ساتھ سننے میں دقت۔ عمررسیدہ افراد کے کانوں میں آوازیں۔

*کینابس انڈیکا:*
کانوں میں شور۔ گھنٹہ بجنے اور بھنبھناہٹ کی آوازیں، جیسے ابلتا پانی ہو۔ کبھی کبھی گانے کی آوازیں۔

*کاسٹیکم:*
الفاظ اور قدموں کی چاپ کانوں میں گونجے۔ کانوں میں ٹھنٹھناہٹ اور جھنجھناہٹ۔ کانوں میں گونج اور شور۔ گڑگڑاھٹ، گرجن، جھولنا و سرسراہٹ کانوں میں۔

*لائیکوپوڈیم:*
بھنبھناہٹ اور گونج کے ساتھ سننے می دقت۔ ہر آواز کانوں میں گونجے بازگشت پیدا کرے۔

*فاسفورس:*
کانوں میں آواز کا گونجنا، بازگشت۔ کانوں میں گرجن، گھنٹہ کی آوازیں، سرسراہٹ، بھنبھناہٹ۔

*پلاٹینا:*
کترنے کی سی سرسراہٹ۔ کانوں میں گرج، گڑگڑاہٹ، سنسناہٹ، جھنجھناہٹ۔

*امبراگریسیا:*
کانوں میں گرج و سیٹی کی آوازیں۔
*نکس وامیکا:*
کانوں میں گھنٹہ بجنے، گرجنے، اور پھنکارنے کی آوازیں۔ بھنبھناھٹ کانوں میں۔ سانس لینے، سیٹی بجنے، بھنبھناھٹ، سنسناھٹ کی آوازیں۔ اونچی آوازیں کانوں کے پردے پر گونج پیدا کریں۔

*پیٹرولیم:*
آواز کا برداشت نہ ہو، خصوصا جب بہت سارے لوگ آپس میں باتیں کررہے ہوں۔ کانوں گونجیں اور کڑکڑائیں۔

نوٹ:
یہ آرٹیکل ڈاکٹر کے لیے ہے۔ مریض اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں
ہومیو ڈاکٹر محمد جمیل بھٹہ
03337807382 فون / وٹ آیپس

02/10/2019

رحم میں فائبرائیڈ

#فائبرائیڈ #رسولیاں
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہیں ان کی واضح و قیام کے حوالے سے انہیں تین نام دئیے جاتے ہیں
1انٹرامورل فائبرائیڈ
2 سیرومل فائبرائیڈ
3 میوکوسل فائبرائیڈ
فائبرائیڈ رسولیوں کی سو میں ایک کینسر کی ہوتی ہے باقی سب سادہ ہیں ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹبال جتنا ہو سکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہو سکتی ہے یہ رسولیاں 35/40سال کے دوران زیادہ پیدا ہوتی ہیں لیکن اب 18 سال کی لڑکیوں میں بھی فائبرائیڈ سامنے آرہی ہیں
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

ان کے کئی اسباب ہیں
1ہارمونل ام بیلنس
2 موٹاپہ
3لیکوریا
4 اینٹی بائیوٹکس اور پین کلر ادویات کا استعمال
5 کثرت ج**ع
6 فاسٹ فوڈ اور چاول کا استعمال
7برائیلر چکن کا استعمال
8 انسولین کا بڑھ جانا

NOTE: it's for drs only. Patients may consult with qualified homeo Dr.

H/Dr. Jameel Hussain Bhutta
Karachi / Quetta
Cell / WhatsApp: 03337807382

20/08/2019

جنسی کمزوری (Sexual Weakness) اور اسکا علاج


ھومیوپتھک طریقہ علاج میں (TRIBULUS TERRESTRIS Q) کے دس قطرے ایک گلاس پانی میں ملا کر روزانہ ایک بار استعمال کرنا خطرناک حد تک جنسی طاقت میں اضافہ کردیتا ہے

احتیاط :- اس دوا کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ دس قطروں کی ایک خوراک روزآنہ دن میں کسی ایک وقت ایک بار ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کرکے پھر پندرہ دن کا وقفہ دینا ضروری ہے اور اس کے بعد پھر ایک ہفتے استعمال کرکے پھر پندرہ دن کا وقفہ ضروری ہے اسی طرح وقفے وقفے سے اس دوا کا استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے

دن میں ایک بار سے زیادہ استعمال کی اجازت نہیں اور نہ ہی ایک ہفتے سے زیادہ مسلسل استعمال کی اجازت ہے، تجویز کردہ خوراک سے تجاوز کرنے کی صورت میں گردوں کو شدید نقصان ہوگا اسلئے صرف مقررہ خوراک تک محدود رہیں

ھومیوپتھک دوا ایگنس کاسٹس (Agnus Castus 200)

جب جنسی کمزوری صرف عمر کی زیادتی اور بڑھاپے کی وجہ سے ھو تو اس دوا کے تین قطرے ھفتے میں ایک بار پانی میں ملا کر استعمال کرنے سے جنسی کمزوری، Defecient Er****on یا Erectile Dysfunction یا عضو میں کمزوری اور سرعت انزال (Premature Ejeculation) سمیت تمام کمزوریاں دور کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہےجب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہ ھوں دوا کو اوپر بیان کردہ طریقے سے استعمال کرتے رھیں

ھومیوپتھک دوا لائیکو پوڈیم (Lycopodium 200)
جب مریض میں گیس اپھارہ شدید ھو تو ایسی کیفیت میں اس دوا کے تین تین قطرے صبح شام استعمال کرنے سے گیس اپھارہ سمیت جنسی کمزوری پوری طرح دور ھوجاتی ھیں، چند ھفتوں سے زیادہ سے زیادہ چند مہینوں تک دونوں امراض پوری طرح درست کردینے والی لا جواب دوا ھے

ھومیوپتھک دوا کیلیڈیم (Caladium 200)
جب جنسی خیالات اور شھوت تو اپنے عروج پر ھو لیکن جسمانی طور پر عضو تناسل (p***s) انتہائی کمزور ھو جائے اور انسان عورت کے لئے اپنے آپکو پوری طرح جسمانی طور پر ناکارہ محسوس کرے، تو صرف اور صرف ایسی نا مردی اور جنسی کمزوری کے لئے caladium 200 کا استعمال اس کیفیت کا خاتمہ کردیتی ھے، دوا کے تین تین قطرے 72 گھنٹوں (تین دن میں ایک بار) پانی میں ملا کر استعمال کریں

ھومیوپتھک دوا سیلینیم (Selenium 200)
جب انٹر کورس کے بعد شدید کمزوری محسوس ھو تو سیلینیم کا استعمال ھفتے میں ایک بار تین قطرے پانی میں ملا کر استعمال کرنا اس کمزوری کے احساس کو پوری طرح ختم کردیتا ھے، زیادہ تر یہ کفیت جنسی زیادتیوں کی وجہ سے پیش آتی ھے

ھومیوپتھک دوا آورم میٹالیکم (Aurum Metallicum 200)

جب جنسی خواھش ھی نہ ھو اور low s***m count (اولاد پیدا کرنے والے کروموسوم) کم یا بہت کم رہ جائیں، قطع نظر اس کے کہ مریض کی عمر کچھ بھی ھو تو اس دوا کو تین تین قطرے 72 گھنٹوں (تین دن میں ایک بار) پانی میں ملا کر استعمال کرنا چند ھفتوں کے اندر اندر مریض میں شھوت یا جنسی خیالات کو واپس بحال کرکے ایسی نا مردی کو پوری طرح ختم کردیتا ھے اور چند مہینے مسلسل استعمال کرنے کے بعد s***m count کو نارمل کرکے مریض کو حیران کردیتا ھے

ھومیوپتھک دوا برایٹا کارب (Baryta Carb 200)

جب ادھر داخل.... ھوۓ اورچند سیکنڈز میں ھی فارغ ھونے والی کیفیت ھوجائے تو یہی وقت ھے کہ برایٹا کارب کا، اس دوا کے تین قطرے حسب خواھش پانی کی مقدار میں ملا کر ھفتے میں ایک بار استعمال کرنا سرعت انزال والی کیفیت کو ختم کردیتا ھے پوری طرح نارمل ھونے تک دوا کے بیان کردہ طریقے کے مطابق استعمال جاری رکھیں

چلتے چلتے ذکر کرتے چلیں کہ خالص انسانی اور معاشرتی ہمدردی کی بنیاد پر یہ قیمتی نسخے قارئین کی نذر کئے جا رھے ھیں کیونکہ اکثر لوگ محض شرم کے مارے اپنے مرض کو چھپائے چھپائے گھومنے کی وجہ سے اور کچھ لوگ لٹیرےاور نا لائق معالجین کے ھاتھوں لٹنے کے بعد لا علاج ھی رہ جاتے ھیں لیکن اپنے معاشرے کے لئے بھلائی کرنا ھر شخص پر واجب ھے حسب توفیق کہ کون کس طرح انسانیت کو فائدہ پہنچا سکتا ھے..
This post is for homeopathic doctors only.

16/01/2019

*DEAFNESS بہرہ پن*

*Kali Mur:*
Chronic catarrhal conditio of the middle ear. General remedy for deafness. Very useful inflammation and obstruction of Eustachian Tube.
*کالی میور:* کان کا پرانا بہنا۔ بہرہ پن اور کان کی درمیانی نالیوں کو ورم اور رکاوٹ و بندش۔

*Hepar Sulph:*
Discharge of fetid pus from the ears. Deafness after scarlet fever.
*ہیپرسلف:* بدبودار پیپ کو اخراج کان سے۔ سرخ بخار کے بعد بہرہ پن۔

*Ferrum Picricum:*
Nervous deafness without any changes in blood vessels. Vascular deafness. Deadness before me**es. Humming in ears as from telegraph wire.
*فیرم پکریکم:* بہرہ پن اعصابی خرابی کی وجہ سے جس میں خون کو بہاو متاثر نہ ہوا ہو. شریانوں کی خرابی سے بہرہ پن۔ حیض آنے سے پہلے بہرہ پن۔ بھنبھناہٹ یا جھنجھناہٹ سی آوازیں جیسے تار میں سے آتی ہیں۔

*Merc. Dulcis:*
Catarrhal deafness in elderly people and in obstruction of Eustachian tube. Worse in damp weather. Ears troubles of scrofulous children.
*مرکیورس ڈالیکوس:* بوڑھے افراد کا نزلاوی بہرہ پن جس کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی متاثر ہوئی ہو۔ مرطوب موسم میں زیادتی۔

*Pilocarpinum: (Jaborandi)*
When due to defects in internal cavity of the ear; hearing better in noises as of train. (Use 2x.)
*پلوکارپینم: (جبرانڈی)* کان میں میل کچرا ہونے کے سبب سننے میں پریشانی، ٹرین کے شور میں سنائی دینا۔ (2x میں استعمال کریں)۔

*Graphites:*
Hearing better in noise. Hardness of hearing; dryness of the internal ear > by the motion of a carriage.
*گریفائٹس:* شور و غل میں بہتر سنائی دے۔ سننے میں دقت؛ کانوں میں خشکی کے ساتھ جس میں کمی ہو سواری سے۔

*Mezereum:*
After eczema in the ear or when due to chronic catarrh; may be due to obstruction of Eustachian tube; drum retracted or scarred. Thickening of membrane tympani. Give 30 potency before each meal. When deafness is due to suppression of eczema give 30 potency once daily early in the morning on empty stomach.
*میزیرئم: ایکزیما کے بعد، یا دائمی نزلہ زکام، یا کان کی درمیانی نالی کا ورم، ڈھول کو سکڑجانا یا زخمی ہونا۔ کان کے ڈھول کی جھلی کو موٹا ہونا۔(ہر کھانے سے پہلے 30طاقت میں دیں۔) ایکزیما(چنبل) کے دب جانے سے بہرہ پن۔(ایک خوراک 30 طاقت میں روزانہ صبح نہارمنہ خالی پیٹ۔)

*Pulsatilla:*
Hearing difficult due to cold or following measles or scarlet fever. Worse in damp weather. Obstruction of the Eustachian tube on account of catarrh. Abuse of quinine. Thick, bland discharge; offensive odor. External ear swollen and red.
*پلساٹیلا:* سننے میں مشکل زکام کی وجہ سے یا لال بخار یا خسرہ کا درست علاج نہ ہونے پر۔ کان کی درمیانی نالی کا زکام. کونین کا بےجااستعمال۔ گاڑھا، لیسدار؛ بدبودار، اخراج۔ بیرونی کان اور کان کی نالی سرخ و متورم۔

*Iodium:*
Deafness due to obstruction of Eustachian tube with hoarseness and pain in larynx.
*آئیوڈئم:* گلے میں درد اور آواز کے بند ہونے کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی میں ورم و رکاوٹ کے سبب بہرہ پن۔

*Baryta Carb:*
Hardness of hearing and also cracking noises.
*برائٹا کارب:* کانوں کا بہرہ پن چٹکنے، یا کڑکن جیسی آوازیں۔

*Mephites:*
Deafness chronic or from birth is cured by this remedy. Start treatment with 30 potency and go higher. It should be given a long trial say for six months or a year. A dose of Tuberculinum 200 should be given every month as an intercurrent remedy. No other medicine is to be given two days before and after.
*میفائٹس:* بہرہ پن جو کہ پیدائیشی ہو۔
ٹیوبرکیولینم 200 ہر ماہ ایک خوراک سے علاج شروع کریں انٹرکیورینٹ دوا کے طور پر، اس کے کھلانے سے دو دن پہلے اور دو دن بعد کوئی دوا نہیں دینی۔ اس کے ساتھ میفائٹس 30 اور اونچی طاقتوں میں کھلائیں، لمبے عرصہ 6 ماہ سے سال تک۔

*Verbascum:*
Deafness due to obstruction in the ear. Feeling as if there was a covering on the ear.
*وربیسکم:* بہرہ پن کانوں کی بندش کی وجہ سے۔ ایسا احساس ہو کہ کان ڈھکے ہوئے ہیں

*Causticum:*
Deafness due to paralysis of auditory nerve.
*کاسٹیکم:* بہرہ پن کان کے اعصاب کے فالج کی وجہ سے۔

*Mag. Carb:*
Deafness; comes suddenly and varies. Diminished hearing.
*مگنیشیاکارب:* بہرہ پن جو یکایک ظاہر ہو اور بڑھتا جائے۔ کم سنائی دینا۔
*Medorrhinum:*
Nearly total deafness of both the ears. Partial or transient deafness. Feeling as if a worm crawls in the right ear and is boring the interior wall of auditory canal.
*میڈھورینم:* مکمل بہرہ پن دونوں کانوں کا۔ جزوقتی یا عارضی بہرہ پن۔ دائیں کان میں رگڑنے، کھسکنے، سوراخ کرنے کا سا احساس جو اندرونی کان کی نالیوں میں ہو۔

*Salicylic Acid:*
Deafness with noises in ears with auditory nerve vertigo.
*سیلی سلیکم ایسڈ:* کان کے درمیانی عصب سماعت میں شور اور چکر کے ساتھ بہرہ پن۔

*Phosphorus:*
Hearing difficult, especially for human voice. Deafness.
*فاسفورس:* سننے میں مشکل، خصوصا انسانی آوازیں۔ بہرہ پن۔

*Chenopodium Anth:*
Hearing better for high-pitched. Hears human voice best when riding in a street car or noisy auto. Cannot hear in a quiet drawing room.
*چینوپوڈیم:* بہت اونچی آوازیں سن سکے۔ شوروغل میں اور گاڑیوں کی آوازوں میں انسانی آواز آسانی سے سن سکے۔ بہرہ پن، سنائی نہ دینا بند کمرے میں۔

*Lobelia Infl:*
Deafness due to suppressed discharges or eczema. Shooting pain from throat to ear.
*لوبیلیا انفلاٹا:* رطوبتوں یا اکوتہ کے دب جانے سے پیداشدہ بہرہ پن۔ گولی لگنے سا درد حلق سے کانوں تک۔

*Veratrum alb:*
Deafness, as from obstruction in ear.
*وریڑم البم:* بہرہ پن، کسی رکاوٹ کے سبب۔

*Viola odorata:*
Discharges of both ears with deafness, disappeared after one dose of Ø.(External use.)
*وائی اولا اوڈراٹا:* دونوں کانوں سے اخراج کے ساتھ بہرہ پن، مدرٹنکچر کی ایک خوراک سے ہمیشہ کے لئے کان بہنا بند۔(بیرونی استعمال)

*NOISES (TINNITUS VOICE)*
*کانوں میں مختلف قسم کی آوازیں اور شور*

*Kali Mur:*
Head remedy of different ears noices, cracking noises on blowing noice, or swallowing nose.
*کالی میور:* کانوں میں مختلف قسم کی آوازوں کی اہم دوا ہے، کڑکنے کی آوازیں، نگلنے، گڑگڑاہٹکی سی آوازیں۔

*Nat. Sulph:*
Ringing of bells in the ear, Tinkling of Ears.
*نیٹرم سلف:* کانوں میں گھنٹیاں بجنے کی آوازیں، کانوں میں جھنجھناہٹ و سنسناہٹ۔

*Kali Iod:*
Singing and hissing in the ears as of rain on roof or river sweeping by.
*کالی آئیوڈ:* کانوں میں ایسی آوازیں آنا جیسے، بارش کے برسنے پر، دریا کے بہنے پر آتی ہیں۔

*Kali Sulph:*
Noices; cracking noices, blowing noicws or swallowing noices.
*کالی سلف:* کانوں میں آوازیں؛ کڑکنے کی، کڑچنے کی, نگنے کی سی۔

*Baryta Mur:*
Whizzing and buzzing. Noises in the ears when chewing and swallowing, or sneezing.
*برایٹا میور:* کانوں میں سنسناہٹ اور بھنبھناہٹ سی آوازیں۔ نگلتے وقت، چباتے وقت، اور چھینک آنے پر آوازیں۔

*Petroleum:*
Noises; ringing and cracking.
*پیٹرولیم:* آوازیں؛ کڑکڑاہٹ، اور گونج

*Ferrum Met:*
Buzzing sound in right ear. Sensitive to noise.
*فیرم میٹیلیکم:* گونج کی آواز داہنے کان میں۔ آوازوں سے ذکی الحسی۔

*Veratrum Alb:*
Noises before me**es. Humming, with sensitiveness to noise. Roaring in ears, esp. When rising from a seat.
*وریڑم البم:* حیض سے پہلے کانوں میں شور۔ بھنبھناہٹ، شور سے حساسیت۔ مسلسل زور دار آوازیں، خاض کو جب اپنی جگہ سے ہلے۔

*Ledum Pal:*
Noises in the ear like ringing of bells or like a storm of wind. Roaring in the ears, as fromwind.
*لیڈم پال:* کانوں میں گرجن آندھی طوفان جیسی مسلسل آوازیں۔

*Alumina:*
Crackling noises and buzzing in the ears, Whistling, chiefly when chewing, but also on swallowing.
*الیومنا:* کانوں میں بھنبھناہٹ، گرجن، گڑکن اور سیٹی بجنےکی سی آوازیں، خصوصا جب چبائے یا نگلے۔

*Aloe:*
Sudden explosion and clashing in left ear just before going into bed as from breaking of glass; the clink of the glass was heard at the bottom of the head and extended thence towards right ear.
*ایلوز:* یکایک بائیں کان میں دھماکہ اور ٹکراؤ کی آوازیں بستر پر جانے سے پہلے، جیسے کانچ ٹوٹتا ہے؛ کانچ کی جھنکار دماغ کی گہرائی تک سنی جائے جو پھیلے اس جگہ سے دائیں کان تک۔

*Nitric Acid:*
Roaring in ears. Cracking when chewing.
*نائٹریکم ایسیڈم:* کانوں میں مسلسل گرجن۔ چباتے وقت کانوں میں کڑکن۔

*Mancinella:*
Feels as if ears are closed. Ringing, roaring, drumming noise۔
*مین سی نیلا:* کان بند ہونے کا احساس۔ مسلسل گونج، گرجن، ڈھول کی آوازیں۔

*Muriaticum Acidum:*
Whizzing noises in ears.
*میوریٹیکم ایسیڈم:* سرسرانے، سنناٹے کی سی آوازیں کونوں میں۔

*Graphites:*
Whistling in the ears. Cracking or noise in the ears when moving the jaw.
*گریفائیٹس:* سیٹی کی آواز کانوں میں۔ کڑکن، گرجن اور شور کی آوازیں کانوں میں جب جبڑا چلائے۔

*Baryta Carb:*
Reverberation of noises when blowing nose. Cracking noises with hardness of hearing. Tinnitus of old ageds
*برائٹا کارب:* گونج جب ناک سے زوردار جھینکے۔ کانوں میں کڑکڑ کے ساتھ سننے میں دقت۔ عمررسیدہ افراد کے کانوں میں آوازیں۔

*Cannabis Indica:*
Noises in ears. Ringing and buzzing in the ears, like boiling water. Periodical singing sound in the ears.
*کینابس انڈیکا:* کانوں میں شور۔ گھنٹہ بجنے اور بھنبھناہٹ کی آوازیں، جیسے ابلتا پانی ہو۔ کبھی کبھی گانے کی آوازیں۔

*Causticum:*
Words spoken and steps re-echo in the ears. Tinkling in the ears. Loud resounding noisesin the ears, with the hardness of hearing. Rumbling and buzzing, rolling and murmuring in the ears.
*کاسٹیکم:* الفاظ اور قدموں کی چاپ کانوں میں گونجے۔ کانوں میں ٹھنٹھناہٹ اور جھنجھناہٹ۔ کانوں میں گونج اور شور۔ گڑگڑاھٹ، گرجن، جھولنا و سرسراہٹ کانوں میں۔

*Lycopodium:*
Humming and roaring with hardness of hearing; every noise causes peculiar echo in ear.
*لائیکوپوڈیم:* بھنبھناہٹ اور گونج کے ساتھ سننے می دقت۔ ہر آواز کانوں میں گونجے بازگشت پیدا کرے۔

*Phosphorus:*
Re-echoing of sound. Murmuring, Buzzing, Roaring, ringing, in the ears.
*فاسفورس:* کانوں میں آواز کا گونجنا، بازگشت۔ کانوں میں گرجن، گھنٹہ کی آوازیں، سرسراہٹ، بھنبھناہٹ۔

*Platina:*
Gnawing tingling in ears. Roaring, whizzing, and ringing in ears.
*پلاٹینا:* کترنے کی سی سرسراہٹ۔ کانوں میں گرج، گڑگڑاہٹ، سنسناہٹ، جھنجھناہٹ۔

*Ambra gra:*
Roaring and whistling in the ears.
*امبراگریسیا:* کانوں میں گرج و سیٹی کی آوازیں۔

*Nux vomica:*
Ringing, roaring and hissing in ears. Humming in ears. Sighing, whistling, buzzing, and tinkling in ears, or cracking when masticating. Words sound loudly in the ears of the speaker.
*نکس وامیکا:* کانوں میں گھنٹہ بجنے، گرجنے، اور پھنکارنے کی آوازیں۔ بھنبھناھٹ کانوں میں۔ سانس لینے، سیٹی بجنے، بھنبھناھٹ، سنسناھٹ کی آوازیں۔ اونچی آوازیں کانوں کے پردے پر گونج پیدا کریں۔

*Petrollium:*
Noise unbearable, especially from several people talking togather. Ringing, and Cracking in the ears.
*پیٹرولیم:* آواز کا برداشت نہ ہو، خصوصا جب بہت سارے لوگ آپس میں باتیں کررہے ہوں۔ کانوں گونجیں اور کڑکڑائیں۔
Note: It is for homeo drs only. Patients may consult withqualified homeo drs.

H/Dr. Jameel Hussain Bhutta
Quetta / Karachi
Call / WhatsApp: 03337807382

30/11/2018

Ocimum Sanctum-Q
(تلسی)
اس کا مدر ٹینکچر ہر بیماری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ دوا ہر گھر اور کلینک میں ہونا بہت ضروری ہے اس کو تمام ادویات کی ملکہ کہاجا سکتا ہے اگر آپ کو علامات لینے میں کچھ دقت محسوس ہو رہی ہو تو یہ دوا دی جا سکتی ہے یا کسی بھی مریض کی مکمل علامت سے جو دوا آپ نے انتخاب کی ہے اس دوا کے ساتھ بطور معاون بھی یہ دوا کام کرے گی ۔ جس جگہ یا گھر میں تلسی کا پودا ہوگا رہاں مچھر نہیں آئیں گے خارجی طورپر خارش اور جلدی امراض داد چنبل‘چہرے کے سیاہ داغ اورچھائیاں کو دور کرنے اور رنگ نکھارنے کیلئے استعمال ہوتی ہے کھانا کھانے سے پہلے اس دوا استعمال زیادہ مفید ہے
ہڈیوں کی درد کے ساتھ بخارFever with bone pain:
کھانسی اور اسہال کے ساتھ منسلک انفلوئنزا ساتھ ہی جسم بھر میں درد‘ ہڈیوں میں درد بھی محسوس ہوتا ہے سخت سر درد کے ساتھ پٹھوں کی تکلیف میں یہ بہترین دوا ہے۔نوزائیدہ بچے کو اگر بخار ہو جائے تو6Xمحلول تیار کر کے بچے کو پلائیں ۔
ٹائیفائڈ اور باری کا بخارTyphoid, intermittent fever:
ٹائیفائیڈ بخار میں سستی کا احساس اور بہت زیادہ خوف‘باری کا بخار جو دوپہر کو زیادہ ہو جائے ہاتھ اور پاﺅں ٹھنڈے ہو جائیں اور پاﺅں گرم کرنا مشکل ہو‘ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاﺅں کے تلوں میں شدید جلن پاﺅں کو ٹھنڈی ہوا یا ٹھنڈے پانی سے سکون ملتا ہے۔بخار تیز اور پیاس کا بڑھ جانا چہرہ‘منہ ‘ناک اور جسم سے گرمی نکلتی محسوس ہو
وبائی زکام‘شدید زکام‘نزلہ گلے میں کیراInfluenza, flu, catarrh:
یہ انفلونزاوبائی زکام کیلئے بہت ہی مفید دوا ہے‘ناک سے خون نکلنا‘سفیدیا پیلے رنگ کے مواد کا اخراج ناک بند اور مسلسل چھینکیں آئیں‘
کھانسی Cough:
سردی میں ہونے والی کھانسی‘پھیپھڑوں کا ورم‘ ‘حلق کی سوجن جس کے ساتھ اسہال اوربخار بھی ہو کیلئے بہت ہی اچھا کام کرتی ہے‘ایسا دمہ جس میں مریض اپنا سر پکڑ کر آگے کی طرف جھک جائے او ر کہنیوں اور گھنٹوں کے بل بیٹھ جائے بستر پر لیٹ نہ سکے۔کھانستے اور سانس لینے کے دوران سینے میں درد۔ٹی بی کی پہلی سٹیج پر بہت اچھا کام کرتی ہے جس میں مریض کو کھانسی بہت آتی ہے سانس کی دشواری اور سفنے میںچبھن چھاں چھاں یا آرا چلنے کی آواز(سپونجیا) بیٹھے ہوئے بھی ساس تیز تیز چلے۔ دن میں چار سے پانچ بار کے استعمال سے کھانسی میں نمایاں کمی ہونا شروع ہو جائے گی اور یہ دوا آپ بلا خوف و خطر بھی استعمال کروا سکتے ہیں اس کے ساتھ ٹی بی کے مریض کا علامات کی روشنی میں جو بھی دوا بنے اس سے علاج جاری رکھا جائے۔چھوٹے بچوں کو براﺅنکائٹس‘سردی لگ جانا‘کھانسی‘بخار اورنمونیا ہو جائے تو یہ بہت اورپھیپھڑوں میں پانی پڑ جائے تواچھی دوا ہے

ٹانسلز(لوزتان کی سوزش)Tonsillitis:
گلے میں درد اور ایسا احساس جیسے نگلنے میں مشکل ہو رہی ہے‘کھانسے سے گلے میں درد‘گلا بیٹھ جائے۔ٹانسلز کیلئے بہترین دوا ہے۔ دیگر ادویات جب تک مکمل علامات نہ ملیں ہم نہیں دے سکتے۔
بھولنے کی عادت‘توجہ کا فقدان Forgetfulness, lack of focus:
دماغی طور پر مریض بہت زیادہبھلکڑ ہو وہ اپنے روز مرہ کے کام کاج پر تو جہ مرکوز نہ کر سکے اور یہ بھول جائے کہ اس نے کیا کرنا ہے اسے کچھ سمجھ نہ آ رہی ہو اور ہر کام میں غلطی کر ے۔مریض بہت زیادہ احساس اور بستر پرجھوٹ بولنا پسند نہیں کرتا مریض بہت کمزور اور غنودگی میں رہے کسی بھی سوال کا جواب دیتے دیتے سو جائے
چلنے سے سر میں شدید دردHeadache worsen by walking:
سر میںکپکپی درد بھاری پن محسوس ہو۔ مریض محسوس کرے جیسے سر میں کیل ٹھونکا جا رہا ہے۔ اس قسم کے درد د کو دباو¿، ٹھنڈے پانی یا پنکھا جلنے سے آرام ملے چلنے سے سر درد میں شدید اضافہ ہو
آنکھوں میں آنسو رہیںTeary eyes
آنکھیں بہت زیادہ احساس اور آنسوں سے بھری رہیں یا آنسو بہتے رہیں اور دھندلاہٹ محسوس ہو آنکھوں کو ملے
کان کی علاماتSymptoms in Ear:
یہ کان درد کی بہت ہی اعلیٰ دوا ہے جب ناک کی تکالیف بھی ساتھ ہوں اور کان سے بدبودار مواد کا اخراج بھی ہو رہا ہو بہت زیادہ شور اور یا بلند آواز سے کان میں شدید درد ہو
منہ کی علاماتOral Symptoms:
منہ کا زائقہ کڑوا اور بدزائقہ اور منہ سے بہت زیادہ بدبو آئے‘زبان بہت زیادہ سرخ اور چکمدارچھوٹے چھوٹے زخم یا السر‘منہ میں چھالے‘ہونٹوں پر چھوٹے چھوٹے دانے نکلیںہونٹ خشک اور کالے جیسے جل گئے ہوں(آرسینکم ) لیکن آرسنکم اسی صورت میں دی جائے گی جب آرسنکم کی دیگر علامات بھی پائی جائیں لہٰذا یہ بلاخوف خطر کالے ہونٹ میں استعمال کروائی جا سکتی ہے۔
دانتوں میں درد جو رات کو بڑھے‘ جو دبانے اور ٹھنڈسے شکون ملے۔بچوں کے منہ میں زخم بن جائیں اور وہ ماں کا دود ھ نہ پیئے تو مرک سال اور بورکس کی جگہ یہ دوا بہت اچھا کا م کرتی ہے
پیٹ کی علاماتAbdominal symptoms:
مریض کا پیٹ اگر پھولا ہوا جس کے ساتھ بھاری پن کا احساس جب تک پاخانہ نہ کرلے سکون نہ ملے اور پیٹ میںدرد ہو۔پیٹ میں گڑگڑاہٹ لائیکو یا دوسری ادویات میں جانے کی ضرورت نہیں
اسہال Diarrhoea:
بارشوں اور خزاں کے موسم میں ہونے والے اسہال کیلئے بہت ہی اعلیٰ دوا ہے بہت بدبودار اسہال‘تیز بخار میںپانی اور لیسدار مواد کے ساتھ غیرارادی طور پر اسہال ہوں تو یہ ایک زبردست دوا ہے
جب کہ اس کے مقابلے میںمرک سال اور مرک کار مکمل علامت پر ہی دی جاسکتی ہیں
بستر پر پیشاب کرناBed wetting:
یہ بچوں کے غیر ارادی طور پر پیشاب کرنے‘پیشاب کرتے وقت جلن اور بچہ بار بار پیشیاب کرے
دوران حیض کے مسائلPeriod problem:
خواتین میں بچے کی پیدائش کے بعد اندام نہانی سے اخراج شروع ہوجو ہت ہی ناگوار جس میں لیسدار مواد اور خون نکلتا رہے اور حیض بے قائدہ زیادہ عرصہ تک تھوڑی تھوڑی بلیڈنگ ہوتی رہے۔اور ڈیلیوری کے بعد خواتین کو بلیڈنگ ہوتی رہے تو اس میں بھی بہتر کاکرتی ہے۔خواتین کے لیکوریا میں بے شمار ادویات ہیں جو علامات کے بغیر نہیں دی جا سکتی لیکن آپ یہ دوا ہرقسم کے لیکوریا میں استعمال کر سکتے ہیں
ذیابیطسDiabetic
شوگر کے مریضوں کیلئے اچھی دوا ہے پورے جسم میں جلن کا احساس اور پتہ نہ چلے کی یہ جلن کیوں ہو رہی ہے
ہرپیززوسٹر ٹھیک ہونے کے بعد بھی اگر جلن رہے تو اس دوا کو لازمی دیں

NOTE: It is for drs only. Patients may consult with qualified homeo dr

H/DrJameel Hussain Bhutta
Quetta / Karachi
Cell / WhatsApp / IMO: 03337807382

25/09/2018

Leucorrhea

Introduction:-

From the uterus, the outer membrane of it, and from its mouth, secretion of various color comes out like- white, yellow, blue, as milk, washed water of meat, thick and as black appearance. It is called ‘Leucorrhea’. Normal leucorrhea is white in color. In young girls, this disease occurs also due to scrofula. If this disease is not treated on time, secretion like pus starts on coming from the uterus in large volume that causes wounds on the uterus mouth and inside it.

Symptoms-

In this disease, constipation occurs; headache persists; the stomach is inflated; digestive function is affected; the face is faded.

Causes-

It often occurs due to exposing to cold, improper cleanliness, taking much spicy food, sickness, involving much in sexual in*******se, profuse bleeding, available any stimulant in the uterus, abortion again and again, etc. Mostly, it has occurred in scrofula patient and in women who has much mucus.

Use of different drugs in leucorrhea:-

1. Calce-carb- In symptoms like- coming white leucorrhea like milk, pain, itching, burning sensation in the uterus, etc., taking Calce-carb 30 or 200 is beneficial.

2. Pulsatilla- This drug is known to be very useful in all the types of leucorrhea. White thick secretion comes that becomes fast after menstrual flow, sometime pain also takes place during such secretion and sometime there is no any type of pain is found, etc., Pulsatilla 6 can be used.

3. Sepia- If a woman feels pain during leucorrhea as in the case of delivery and suffering from constipation, scanty secretion of leucorrhea, comes watery, offensive with yellow or green appearance, etc., giving Sepia 6 or 200 is very useful in such symptoms.

4. Acid-Nitric- If this disease occurs due to any chronic disease or by taking additional drugs having mercury in them, taking Acid-Nitric is very effective. In the initial stage of leucorrhea, if offensive secretion like washed water of meat comes for 5-6 days, 6 potency of this drug can be used.

5. Creosote- If offensive secretion as blue or yellow appearance comes in between two me**es or after 4-5 days of menstrual flow that lefts yellow spots on clothes; swelling comes in the outer area of the uterus; she feels as fast burning and itching as if an insect has cut; leucorrhea is as sharp as it burns skin where it is touched; pain start on taking place in the back of that woman, etc., Creosote 6 is very effective in such symptoms.

6. Bovista- If secretion comes as white part of an egg; secretion comes before and after a day of coming menstruation; secretion of leucorrhea comes in yellow or green appearance that causes burning sensation and wounds; secretion as yellow as if it touched with clothes, lefts yellow spots; sexual excitement of the victim becomes too fast; secretion keeps on coming while waling, etc., taking Bovista 12 is very useful in such symptoms.

7. Borax- If secretion (leucorrhea) comes as bleeding; coming with abnormal burning; she feels as if hot water is passing out through her femoral area; having sterility with leucorrhea; coming in between two me**es, etc., Borax 6 should be used in such symptoms.

8. Graphitis- If leucorrhea comes in white color, as watery, in the morning; secretion comes in large volume at the time of getting up from bed in the morning; feels burning sensation while urination; feels much weakness in the back; leucorrhea comes in motion before or after me**es or in day or night, etc., taking Graphitis 20 or 200 is beneficial in such symptoms.

9. Alumina- If leucorrhea causes burning sensation and wounds in the body; she gets some relief by washing it with cold water; clean leucorrhea comes in day, but in large volume; if well chosen drugs make no impression, Alumina 30 can be used.

10. Sulphur- If a woman has been suffering from chronic leucorrhea, giving Sulphur as 1-2 dosages provides relief.

Use of different drugs according to the symptoms of leucorrhea:-

In the condition of coming white or green color leucorrhea, drugs like- Merc-so, Sepia, Calce-carb, China or Natrum-Mur, etc. should be given.

In the case of leucorrhea due to worms, Siena 2x or 200 should be given.

In the condition of coming thin leucorrhea like water, Sabina, Ferrum or Puls should be taken.
In the case of leucorrhea that causes burning sensation and comes in motion, Acid-Nitric, Pulsatilla, Kreosote or Arsenic, etc. should be used.

In the case of coming too warm leucorrhea, Graphitis 3x or Hydrastis 3x is very useful.

If white leucorrhea like milk comes, drugs like- Silica, Calcarea-carb, Pulsatilla, Lycopodium or Ferrum, etc. can be taken.

In the case of coming blood with leucorrhea, Creosote, Lycopodium or China should be taken.

If leucorrhea comes is green appearance, drugs like- Carbo-veg, Sulphur, Merc or Creosote, etc. should be given.

In case of coming yellow leucorrhea, Kalli-bi can be used.

In case of coming offensive leucorrhea, drugs like- Carbo-veg, Kalli-carb, Sepia or Puls, etc. can be used.

If thick leucorrhea comes, using Ambagricia 3 or Causticum 30 is beneficial.

If leucorrhea comes only in day, Alumina can be taken.

If it comes just after getting up in the morning, Carbo-veg should be given.

Important tips:-
A leucorrhea patient should take bath daily.

A suffered woman should wash her ge****ls minimum 3 times a day.

She should take cold air as much as possible.

During leucorrhea, she should not involve in sexual in*******se with her husband.

She should not watch sensual serials, films and should not read sexy books, etc.

Nutritive, light and easily digestible food should be taken.

NOTE: It is for homeo drs only. Patients may consult with qualified homeo drs.

Want your practice to be the top-listed Clinic in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 55, G-9/4
Islamabad
87300

Opening Hours

Monday 12:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Friday 12:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 15:00
16:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 15:00
16:00 - 23:00

Other Doctors in Islamabad (show all)
MBBS & BDS Abroad MBBS & BDS Abroad
E/11/3
Islamabad, 44000

Official & first platform of Medical to assist towards education hub for medical students

Ahmad Homeopathic Clinic And Hijama Center Ahmad Homeopathic Clinic And Hijama Center
Plaza 45 , Japan Road , Square Commercial, Phase-7, Bahria Town Islamabad
Islamabad

Wellness Through Homeopathy

Bismillah Homeopathic Clinic Bismillah Homeopathic Clinic
House # 51, East Circular Road Phase 01, Pakistan Town
Islamabad, 47500

Dr. Aqsa Naseer Dr. Aqsa Naseer
Islamabad Specialist Clinic F-8
Islamabad

Consultant Gastroenterologist & Hepatologist Islamabad specialist clinic F-8 Islamabad, Ali Medical

Dr-Syed Khawar Ali Shah Dr-Syed Khawar Ali Shah
Islamabad

Accept your past without regret, handle your present with confidence, and face your future without f

Dr. Shayan Shahid Ansari Dr. Shayan Shahid Ansari
Shifa International Hospital
Islamabad, 46000

Physio Associates Physio Associates
Kohistan Road, F-8 Markaz Capital Territory
Islamabad, 44220

We recognize the impacts that pain and dysfunction can have on one’s personal and professional lif

Dr.Shahzad Nasir official Dr.Shahzad Nasir official
Islamabad, 45900

We treat all patients who suffer from any blood related disease.

Jamil Medical Clinic جمیل میڈیکل کلینک Jamil Medical Clinic جمیل میڈیکل کلینک
نزد عبداللہ مارکیٹ ، ڈھوک عباسی بازار ، سرائے خربوزہ روڈ ، ترنول ، اسلام آباد
Islamabad

Health Clinic for better Health of People

Dr Zeeshan Khan Dr Zeeshan Khan
Islamabad

Dr Zeeshan Ali khan is Specialist in postural correction ,Realignment and pain managnent . Currentl

Dr Abrar ghouri Dr Abrar ghouri
BeeWell Hospital, Faiz-ul-Haq Road, Blue Area
Islamabad

TCM Doctor TCM Doctor
Islambad
Islamabad