TopLand Marketing Pvt Ltd.
Nearby realtors & realty services
44000
Khyber Plaza
Century Mall Plaza
Bismillah Homes, Sargodha
G-15 Markaz Islambad
Ground Floor Khyber Lll Plaza G-15 Markaz Islamabad
Office
Khybar4 2#Nd Floor G15 Markaz Islamabad
Islambad
Malegaon
Khyber 3 Plaza
Khyber 3 Plaza
G-15 Markaz Islamabad
Millennium Plaza
Business Arcade, Dubai
We are authorized sales partner of multiple CDA, RDA and PHATA socities.
Salam to All my beloved teachers!
جشن عید میلاد انبی مبارک صلی اللہ علیہ وسلم
Book your space now!
Last 3 days remaining for booking your space on pre launch rates
Mall Of Gandhara ! Book your space on pre launch rates!
Book your space on pre launch rates now!
0332 8539883
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔
منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لمبائی 38.3 کلومیٹر ہے۔
راولپنڈی رنگ روڈ پر بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں ، کل پانچ انٹر چینجز ہوں گے۔
راولپنڈی رنگ روڈ کے اردگرد انڈسٹریل زون قائم کیا جائے گا۔
گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ
انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو کنزہ مرتضی'ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی نبیل سندھو' اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی قندیل فاطمہ' ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ' محکمہ ڈویلپمنٹ' بلڈنگ' ایف ڈبلیو او' نیسپاک کے نمائندے اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔
راولپنڈی رنگ روڈ انتہائی اہمیت کا عوامی فلاح کا حامل منصوبہ ہے ۔ کمشنر راولپنڈی
آج ان عناصر کو مایوسی ہو گی جو کہ رہے تھے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ختم کر دیا گیا۔ کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور ان منصوبوں کی برق رفتار پیشرفت میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کلیدی کردار ہے ۔ کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے ٹریفک کی شدت میں کمی اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کی آمد و رفت میں آسانی پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سےروزگار کے لیے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے سہولت پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی.
پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟
آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔5 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چھٹے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان 5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مالکان اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،اچھی ڈریسنگ شروع کر دیتا ہے ، کسی کیفے میں کافی پینے لگتا ہے اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔
پیسے ہاتھ میں ہوں تو ذہن کشادہ ہوتا ہے ،انسان کا اٹھنا بیٹھنا کاروباری لوگوں میں ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ کے نئے راستے ملتے ہیں ۔ بہرحال اپنے اس واقف کار کو اچانک امیر ہوتا دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ پتا نہیں فائلوں اور پلاٹوں کا ایسا کیا کام کرتا ہے ، دنوں میں لاکھوں کما گیا ہے ؟
اس لیے جیلس ہونا یا غیر حقیقی دانشوروں کی باتوں میں انا چھوڑیں ۔ اپنے مستقبل کی پلاننگ کریں ، یک مشت یعنی اکٹھے لاکھوں روپے نہیں تو دو تین لاکھ ایڈوانس دے کر اپنا پلاٹ بک کروائیں اور کمیٹی کی جگہ قسطیں دینا شروع کریں ۔ پانچ سال بعد آپ بھی اسی طرح لاکھوں کے مالک ہوں گے
بہترین وقت ہے انویسٹمنٹ کا۔
صحیح وقت پر درست فیصلہ
Alhamdulillah! Authorised sales partner of Mall Of Gandhara !
The Mall of gandhara is NOC approved project on main G-T road near to brhama bahatar interchange! One of the classic location of Wah cantt!
Do not wait! Just pick your phone and lets book your spot in this stunning project with pre launch rates!
Contact: 0332 8539883
Address: office 07,4th floor khyber 2 plaza G-15 markaz islamabad.
3 portion ( units ) required for a company setup on rent in G-13 markaz! For more details please contact 03328539883
8.5 marla corner house for sale in Togh Bala kohat! For more details please contact 03328539883
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی کے رہائی کہ موقع پر ٹاپ لینڈ مارکیٹنگ نے اپنے معزز کسٹمرز کو بڑا تحفہ دے دیا۔ ابھی بکنگ کروائیں اور حاصل کریں 55,000 کا خصوصی ڈسکاؤنٹ۔ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
+923328539883
𝐊𝐢𝐧𝐠𝐝𝐨𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐖𝐨𝐫𝐤 𝐚𝐭 𝐒𝐢𝐭𝐞 𝟐𝟑-𝐀𝐮𝐠-𝟐𝟑 👷
Kingdom Valley Development Powers Ahead at Full Throttle 👷♂️
Kingdom Valley Development to New Heights. From groundbreaking infrastructure to visionary urban planning, we're capturing the essence of a project redefining the future.
📞 UAN 0332 8539883
🌐 www.kingdomvalleypvtltd.com
-
-
𝐆𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝'𝐬 Inspiring Visit to Kingdom Valley
The visionary leader, Chairman 𝐆𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝, as he steps onto the grounds of Kingdom Valley to personally oversee the remarkable strides in development.
📞 UAN 0332 8539883
-
For All realtors brothers!
اس قیمتی موقع سے فایدہ اٹھائیں۔
Capital smart city Development updates! #home#property#forsale#forrent#realestateforsale#newhome For more information please contact us 03328539883 ...
Capital smart city! Development updates!
Jumma mubarak!
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐡𝐢𝐲𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫
برخیا ٹاؤن پشاور نہ صرف آج بلکہ آنیوالی نسلوں کی رہائش اور کاروباری سرگرمیوں کے لئے ایک جامع منصوبہ ہے۔
✅ 15منٹ کے مسافت پر پشاور سٹی اور 5 منٹ کی مسافت پر چارسدہ انٹرچینج سے منسلک ایک جدید پروجیکٹ پشاور کے سنگم پر آباد کیا جا رہا ہے۔
✅ جو اپنے محل وقوع اور دستیاب سہولیات کی وجہ سے ایک منفرد منصوبہ ہے۔اور عنقریب معاشی و رہائشی سرگرمیوں کا مرکز ہوگا۔
✅ برخیا ٹاؤن پشاور میں آج کی انویسمنٹ آپ کے روشن مستقبل کی ضامن ہوگی۔
🔰4 ، 5 , 10 مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹس 4 سال کی انتہائی آسان اقساط میں-
✅ آج ہی برخیا ٹاؤن پشاور میں پری لانچنگ ریٹس پر بکنگ کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
𝑩𝑶𝑶𝑲 𝒀𝑶𝑼𝑹 𝑷𝑳𝑶𝑻 𝑵𝑶𝑾
☎️𝑪𝒂𝒍𝒍 𝑶𝒓 𝑾𝒉𝒂𝒕'𝒔𝒂𝒑𝒑 𝑪𝒉𝒂𝒕
👇
0332 8539883
#
Hapy jumma tul mubarak
ہائی لائیف سٹی مارکیٹنگ ڈایریکٹر ہدایت اللہ صاحب کے ساتھ ملاقات اور خصوصی گفتگو High life city, high on life
Alhamdulillah!
extremely happy to inform that Top Land Marketing got the partnership of umrah vissa work. We will now provide you the service of Umar Vissa as well!
So grab the opportunity!
تمام تر سہولیات زندگی سے آراستہ 🏠🏠🏠 ہائی لایف سٹی 🏠🏠🏠 پیش کردہ پراجیکٹ جس میں پلاٹ کا حصول اتنا ہی آسان ہے جتنا کھلی ہوا میں سانس لینا!
✅ 5، 10، اور 20 مرلے کے رہائشی پلاٹ۔
✅ بجلی کی سہولت موجود
✅ پانی کی سہولت موجود
✅ کوئی پوشیدہ چارجز نہیں۔
✅ فوری قبضہ
✅ آسان اقساط
✅ آسان Documentation
✅ محفوظ سرمایا کاری
✅ آلودگی سے پاک آب و ہوا
✅ تعلیمی اداروں کے نزدیک
✅ ہسپتال کے نزدیک
✅ کشادہ گلیاں
✅ مساجد
ہم آپکے ساتھ ہیں 🤝
تعمیر سے تکمیل تک۔ 💞🏡
تفسیلات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
👈0332-8539883
ہائی لائف سٹی میں حاصل کریں ۵ مرلہ پلاٹ صرف 6500 روپے مہانہ میں
کل قیمت۔550,000
ابھی رابطہ کریں اور اس موقع سے فائیدہ آٹھائیں۔
0332 8539883
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
G 15 Markaz Islamabad
Islamabad
DHA ISLAMABAD
Islamabad, 44000
Home Works provide Property Services in Defence Housing Authority, Bahria Town in Pakistan and Internationally. EMAAR World Wide, DAMAC Properties
Gulberg
Islamabad, 45230
A Trustful and Full of Expertise name in Real Estate Market Providing Services in all over Pakistan
DHA 1
Islamabad, 54000
Blue World City islamabad. 5, 8,10 marla & 1, 2, 4 kanal plots on easy installments Booking Open no
Islamabad
Dear member's We are here for you. We consult about property in all phases of DHA ISLAMABAD. Our first periorty is our client.
F-10 Markaz Islamabad
Islamabad
Experienced Real Estate Consultant with a demonstrated history of working in the real estate industr
Islamabad
Platinum Deal Holders | Biggest Dealers Network | The Tradition of Trust
Office No 4, 4th Floor, Millennium Plaza, G-15 Markaz
Islamabad, 44000
Real Estate Advisor
Office No 1, Quaid Plaza, Chowk I-9
Islamabad
We deal in all CDA sector sale Purcher and rent we deliver your ideas please Feel free to contact