Chaudhary Mazhar Tarar

CEO : Tarar Marketing Office Sector F10 Markaz Islamabad Business consultant

27/03/2024

゚viralシ

26/03/2024

پانچ لاکھ فی مرلہ سے بھی کم ریٹ وہ بھی تیار پلاٹ یا دو سالہ قسطوں ائیرپورٹ کشمیر ہائی وے کے ساتھ !03331133033


**kfacebook

25/03/2024

اسلام آباد سی ڈی اے سیکٹر D12 کے تمام سائز کے ریٹ اور پورے سیکٹر کی مکمل تفصیل !


**kfacebook

23/03/2024

CDA sector D12 islamabad



**kfacebook

20/03/2024

‏اللہ جب کسی کو پسند کرتا ہے تو اُس کی زبان پر
‏اپنا ذِکر اُور دِل پر اپنی فِکر کے دروازے کھول دیتا ہے

08/03/2024

جو نظر آئے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا~

02/03/2024

02/03/2024

‏لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُم

‏یقینا اگر تم شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا۔🤍

01/03/2024

‏(وَاَمـَّا بِنِعْمَــةِ رَبِّكَ فَحـــَدِّثْ)
‏اور ہر حال میں اپنے رب کـے احسان ڪا ذکر ڪیـا ڪرو۔۔❤

26/02/2024

اے پاک پروردگار
‏اس نئی صبح کو ہمارے لئے رحمت بنا پریشانیوں مصیبتوں سے نجات عطا فرما ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اپنے حفظ و امان میں رکھ وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے!

‏آمین

25/02/2024

‏اگر تم شکر ادا کروگے
‏تو میں تم کو زیادہ دوں گا....(القرآن )

24/02/2024

مٹی کے برتنوں سے اسٹیل اور پلاسٹک کے برتنوں تک اور پھر کینسر کے خوف سے دوبارہ مٹی کے برتنوں تک آجانا، انگوٹھا چھاپی سے پڑھ لکھ کر دستخطوں (Signatures) پر اور پھر آخرکارانگوٹھا چھاپی (Thumb Scanning) پر آجانا، پھٹے ہوئے سادہ کپڑوں سے صاف ستھرے اور استری شدہ کپڑوں پر اور پھر فیشن کے نام پر اپنی پینٹیں پھاڑلینا، زیادہ مشقت والی زندگی سے گھبراکر پڑھنا لکھنا اور پھر پی ایچ ڈی کرکے واکنگ ٹریک (Walking Track) پر پسینے بہانا، قدرتی غذاؤں سے پراسس شدہ کھانوں (Canned Food) پر اور پھر بیماریوں سے بچنے کے لئے دوبارہ قدرتی کھانوں (Organic Foods) پر آجانا، پرانی اور سادہ چیزیں استعمال کرکے ناپائدار برانڈڈ (Branded) آئٹمز پر اور آخر کار جی بھرجانے پر پھر (Antiques) پر اِترانا، بچوں کو جراثیم سے ڈراکر مٹی میں کھیلنے سے روکنا اور پھر گھر میں بند کرکے پھسڈی بنانا اور ہوش آنے پر دوبارہ قوتِ مدافعت (Immunity) بڑھانے کے نام پر مٹی سے کھلانا ۔ ۔ ۔ ۔

لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ ۔ ۔ ۔ ۔ !

19/02/2024

‏الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ
‏نماز نیند سے بہتر ہے!

18/02/2024

‏تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمہاری کتنی ہی اہمیت ہو ۔اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم تھے ہی نہیں !

17/02/2024

‏سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾

‏جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں سب اللہ کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے۔

‏(سورۃ الحشر )

16/02/2024

‏_اور عنقریب تُمہارا اللّٰہُ تُمہیں اِتنا دے گا
‏کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے ❤️

13/02/2024

‏وہ پتا جو (زوال) خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار ،اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے 🍂

06/02/2024

‏کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے رحمٰن کو رحیم نہ پایا ہو!!

24/01/2024

‏آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
‏کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک

‏مرزا غالب

23/01/2024

‏اگر رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہوصبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو پھر مالک کائنات کا شکر ادا کرتے رہا کریں !
الحمداللہ🤍

20/01/2024

‏ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔

19/01/2024

‏دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔

19/01/2024

Juma Mubarak

.
.
.
.

.
.
.

17/01/2024

‏لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
‏وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ❤️

14/01/2024

‏احترام ایسا قدم ہے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے🤍

12/01/2024

‏مالک کائنات اسباب کا محتاج نہیں، اسباب اس کے محتاج ہیں۔۔ ❤️

09/01/2024

‏اللہ بار بار فرماتا ہے:
‏" ناامید نہ ہو " کمزور نہ پڑو " غمگین نہ ہو۔بیشک اللّہ ہر چیز پر قادر ہے..

29/12/2023

اندازے بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ!
زمانے میں کوئی بات نئی بات نہیں ہوتی!

28/12/2023

‏افسانۂ بہار................اسیرِ قفس سے سُن
‏یادِ وطن کا لطف کسی بے وطن سے پوچھ!

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Taramarketing #cdasectord12 #facebookmarketplace #fypシ゚viralシ #facebookads
Low budget housing project
CDA sector d12 latest update
CDA sector D12 latest update
سی ڈی اے سیکٹر E12 میں پوزیشن کب ملے گی ؟ممبران کے لیے خوشخبری ڈبل روڈ کا کام مکمل ،سائٹ وزٹ!___________________________...
New Brand house for sale location D12 CDA sector Islamabad price 12 Coror More details WhatsApp 03337553000
Get together with Buddies at kingdom Farm House with MD Gulam Murtaza !!
الحمداللہ سی ڈی اے سیکٹر D12 میں ایک اور  دس مرلہ گھر  مکمل ہو گیا ہے !اگر اپ گھر خریدنا چاہتے ہیں تو نمبر پر رابطہ کریں...
تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ۔🤲‏⁧‫

Telephone

Address


Islamabad
44000

Other Real Estate Services in Islamabad (show all)
NP marketing NP marketing
Islamabad, 44100

Real Estate Excellence, Every Time

3 Brothers Agency 3 Brothers Agency
Islamabad

Real estate service provider

ZS Enterprises ZS Enterprises
E11/2 Main Markaz Near Bank Al Habib Office # 316
Islamabad, 43701

We Deal in (isb CDA) Approved sector Sale Purchase & Rent. Specialist in Guest House providers.

Tameraat Marketing Tameraat Marketing
Shop No. 3, 4, 5 Rehman Plaza, G-15 Markaz
Islamabad

Integrity, Value, and Quality are the core values that the foundation of Tameraat Marketing is laid u

Mudassar Toor Mudassar Toor
Islamabad

مسکرا کر نہیں تجس سے دیکھئے مجھ کو کہ میں جو پہلے تھا وہ اب نہیں رہا

Alam Associates Alam Associates
Office C1, B17
Islamabad

We deal in all types of Commerical, Residential, Farm Lands, Farm Houses and terrains (رقبہ). You can contact us 24x7 for any buy/sale queries.

East Point Islamabad East Point Islamabad
East Point, Business Avenue, Plot No. 3, Block D, Gulberg Greens
Islamabad

East Point Reg. IE, Government of Pakistan is a High-End Real Estate Services Company.

Muaavin constrution pvt ltd Muaavin constrution pvt ltd
Office 5, Mezzanine Floor , ATS Centre Fazal E Haq Road Blue Area Islamabad
Islamabad

Omphalos Omphalos
G-11 Markaz
Islamabad, 44800

Real Estate • Investment • Consultancy Islamabad, Pakistan�

Malik Hamza Malik Hamza
House # 453 MR-1 B Block B-17 Islamabad
Islamabad, 44000

We deal in all CDA sectors MPCHS B-17, E-11/3, F-17, ROS, FMC, F-18 etc.

Hive Marketing Hive Marketing
Islamabad

The aim of Hive Marketing is to transform the Pakistani real estate industry.

Return 0n Investment Return 0n Investment
Islamabad, 44000