Tayyab Abbasi

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab Abbasi, Camera/Photo, sha pur Bhar kahu Islamabad, Islamabad.

06/07/2023
14/05/2023

سافٹ وئیرز اپڈیڈٹ کی ویڈیوز آنا شروع 😜😜🤪

11/05/2023

بڑا رہتا تھا EGO میں!!
ڈال کر لے گئے VIGO میں!!!🤣

10/05/2023

پنجاب پاک فوج کے حوالے. ہن یوتھیے باہر نکلیں
پاک فوج تجھے سلام

09/05/2023

اپنی گاڑی Revo نکالوں
ساتھ میں جاناں تجھ کو بیٹھا لوں
🤣👇

18/02/2023

View of my sweet home village Masoot, Murree Hills

24/08/2022

#مری کی #یونین #کونسل #سہربگلہ کے #علاقہ #گھوئی کے کے بچوں کا زبردست #شاندار #ٹیبلو #شو جس نے #پاکستان کی #عزت میں مذید اضافہ کیا۔ایسی شاندار کارکردگی میں نے اس سے پہلے نہیں دیکھی۔
اس #سکول کی تقریب #پنجاب #مری میں ہونی چاہیئے جہاں مہمان #خصوصی سربراہ 12 #ڈویژن #مری ہوں۔

18/08/2022

السلام و علیکم
اک وڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں سیٹزن فورم مری کے چیرمین عمیرجاوید اختر عباسی ایڈوکیٹ اور جنید اکثرین عباسی صدر ایس ایم ٹی پی پی 6 صیام مسعود عباسی صدر ایم ایس ایف راجہ ارسلان نواز جوائنٹ سیکٹری ایس ایم ٹی تحصیل مری نے چند سوال کیے
حالیہ دنوں میں نئی تعینات کی گی فورس ہے جو لوگوں کو گائیڈ کرنے کے لیے اور سہولت دینے کے لیے بنائی گی ہے
سوال پوچھا گیا کہ کلڈنہ کدر ہے جواب ملا پتہ نہیں
سوال پوچھا گیا فور سیزن ہوٹل کدر ہے جواب ملا پتہ نہیں
ایمبسڈر ہوٹل کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھا گیا کہ کہاں کدر ہے جواب ملا پتہ نہیں
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس فورس میں مری کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو بھرتی کرنا چاہئے تھا کہ لاہور سے لاۓ گے لوگ
ہمارے پڑھے لکھے نوجواں جو روزگار کے لیے خوار ہو رہے
ہیں انکو کیوں نہیں بھرتی کیاگیا
لوکل لڑکوں کو بھرتی ہونے سے ایک تو روزگار ملتا پڑھے لکھے نوجوانوں کو اور دوسرا لوکل لوگ مری کو اچھی طرح سمجھتے پھی ہیں
اور باہر سے آنے والے سیاح حضرات کو اچھی طرح گائیڈ بھی کر سکتے ہیں
اب سوال اٹھ رہے ہیں کہ مری کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ ظلم و ذیادتی کب تک ہوتی رہے گی
اور کب تک مری کے فیصلے لاہور سے ہوتے رہیں گے
(یہ فورس بھاری بھرکم تنخواہ لیتی ہے جو پینتالیس ہزار سے شروع ہوتی ہے اور ستر ہزار سے بھی اوپر تک )

26/07/2022

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👇

22/07/2022

مرشد لو یو❤❤❤❤❤

29/04/2022

#روضہ #رسول کی بےحرمتی سے پہلے پی ٹی آئی عہدیداروں کی میٹنگ جس میں پلاننگ کی گئ

28/04/2022

#سعودی حکومت نے #مسجدنبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں #مسجدنبوی میں ڈیڑھ سو #یوتھیے #گرفتار !!! #ویزا بھی #کینسل اور زندگی بھر #اللہ کے گھر داخلہ بند #60ہزار #ریال #جرمانہ، #5سال #قید

04/02/2022

#کنواروں کے لئے نے #خوبصورت #دعا کی🤣
آب سارے #کنوارے اور #دوسری #شادی کے #خواہشمند #حضرات #آمین بولے #حاضری بھی لگوائے #دعا میں😂

26/01/2022

Murree

24/01/2022

کے صاحب کا #چھاپہ.
#ٹریفک والے لوگوں کو #جھوٹ بول کر سے واپس بھیج رہے ہیں.
اور #گاڑیوں کے #ٹائروں پر #چین ساڑھے #5ہزار کی ہے.
یہ #مری کے #خلاف ہو کیا رہا ہے اور کون لوگ کر رہے ہیں. کون ہے جو #سیاحوں کو #مری آنے سے روکتا ہے. #حکومت #مری کو کھول کر پھر لوگوں کو روک دیتی ہے.

20/01/2022

#بائیکاٹ والو تمھاری یہ #سیاح #رات نو بجے #مری کے #روڈ پر #ڈانس کر رہی ہے پتہ ہے کیوں کیوں کہ یہ #مری ہے اگر یہی #ڈانس #رات نو بجے تمھاری یہ #بےحیاءباجی #موٹروے پر کرے تو #صبح #اخبار کی پہلی #سرخی ہو گی ایک #عورت کی #ڈیڈباڈی ملی ہے #ریپ کے بعد #قتل کر دیا گیا اپنی ان #سیاح کی #تربیت کیا کرو 😊😊

11/01/2022

#مری کے لوگ بہت برے ہیں جو اپنی بیٹیوں کے لیے بنایا گۓ جہیز کا سامان مشکل وقت میں سیاحوں کو دیتے ہیں*

10/01/2022

یہ ہے کا اصل چہرہ جس نے کم از کم #100کے قریب #سیاح #فیملیوں کو #ریسکیو کیا ہے اپنے ہوٹل میں لے کے گئے۔۔
#2 دن #کھانا #رہائش بلکل #مفت دیا اور بہت سے #نوجوانوں نے بھی ساتھ دیا اور صرف یہ نہیں #دریاگلی کے #باسیو نے بھی اپنے #گھروں میں #سیاح #فیملیوں کو محفوظ رکھا۔۔۔۔
اور چند لنڈے کے دانشور ان بیغرت ہوٹل معافیہ کی وجہ سے ایسے ہیروز کو برا بھلا کہہ رہے ہیں😢😢

10/01/2022

سیاحوں کا اصل چہرہ
ایک طرف موت کا رقص تھا ہزاروں سیاح پھنسے ہوۓ تھے
دوسری طرف سیاح اپنے سیاح بھائیوں کی مدد کرنے کے بجاۓ موج مستی میں مصروف تھے۔۔

09/01/2022

تصویر کا دُوسرا رُخ ____ جس کو تسلیم نہیں کیا جا رہا۔
مری کی لوکل آبادی یعنی مقامی لوگوں نے خدمت، قربانی و ایثار کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔
خدارا ہر دفعہ منفی بات کو فروغ دینے کے بجائے اکثریت کے مثبت اقدام کی توصیف بھی کی جائے۔ مری کے لوگ آپ کی گالیوں اور نفرت انگیز کمنٹس سے افسردہ ہوتے ہیں ہمارا یقین کیجیے یہ سب اسی پاکستان کا حصہ ہیں جہاں آپ بستے ہیں یہ کوئی سری نگر یا جموں کشمیر کا زیرِ تسلط علاقہ نہیں ہے. ان میں بالکل آپ ہی کی طرح کے لوگ بستے ہیں.
انتظامیہ اور حکومتی نااہلی کو مقامی لوگوں کی قربانیوں پر ترجیح نہ دیں. Murree Development Forum

07/01/2022

#نمبل۔۔۔ #گھوڑاگلی۔۔ #دریاگلی۔۔ #مسیاڑی ۔۔ #سہربگلہ۔ #روات روڈز کے پاس رہنے والے #بھائیوں سے #درخواست ہےباہر سے آئے #مہمان سخت مشکل میں پھنسے ہیں اپنی #روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آگے بڑھیں. #مری میں برف باری اور بدترین #ٹریفک جام سینکڑوں لوگ #گاڑیوں میں پھنسے ہیں روڈز کے قریب اور #کاروباری حضرات ان لوگوں کی #مدد کریں ۔

01/01/2022

Don Don Don Don .......😜😜

14/12/2021

Truck accident at Rangla.Driver is injured.

05/12/2021

, #5 #2021
in 🇵🇰❄️☃️⛄

29/11/2021

ماسیر فیر ایک سیگریٹ دیئی چھوڑیا
🤣🤣🤣🤣https://www.facebook.com/Tayyab-Abbasi-107516361561572/

25/11/2021

اس قوم کا کیا بنے گا یا اللّٰہ۔۔اتنی لا پرواہی۔۔۔😂😂https://www.facebook.com/Tayyab-Abbasi-107516361561572/

19/11/2021

Ager video achi lagay to Page fallow and share https://www.facebook.com/Tayyab-Abbasi-107516361561572/

30/10/2021

Fans praying Asif Ali full fill promise to his daughter in World Cup

23/09/2021

?????

14/09/2021

🥳😜💉

10/09/2021

اگر پولیس تھانہ میں بلائے تو کیا چیزیں ذہن میں رکھ کر تھانہ جانا چاہیے پولیس اہلکار تشدد کرے تو اس کے خلاف FIR # کیسے کرائی جا سکتی ہے؟When police arrest police call a person in police station police call you to come police station dont go to police station fir can lodge against the police police police police police police police station inspector # Asi #

07/09/2021

Serving finest Pakistani Cuisines.
Best in Town.
For Reservation and Order with free Delivery services
Call 051-2875363,051-2828786

30/08/2021

پالش مالش اور چمچہ گیری جس نے بھی سیکھ لی اسکو دنیا کی کسی کاروبار کی کویی ضرورت نہیں ہوتی ایسے لوگ ہر جگہ کامیاب ہوتے ہیں 😂

Want your business to be the top-listed Photography Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اپنی گاڑی Revo نکالوںساتھ میں جاناں تجھ کو بیٹھا لوں🤣👇
#مری کی #یونین #کونسل #سہربگلہ کے #علاقہ #گھوئی کے #گورنمنٹ_گرلز_ایلمنٹری #سکول_نمبر8 کے بچوں کا زبردست #شاندار #ٹیبلو #...
السلام و علیکم اک وڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں  سیٹزن فورم مری کے چیرمین  عمیرجاوید اختر عباسی ایڈوکیٹ اور جنید اکثرین  عباس...
مرشد لو یو❤❤❤❤❤
#روضہ #رسول کی بےحرمتی سے پہلے پی ٹی آئی  عہدیداروں کی میٹنگ جس میں  پلاننگ کی گئ
#سعودی حکومت نے #مسجدنبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں #مسجدنبوی میں ڈیڑھ سو #یوتھیے #گرفتار !!! #ویزا بھ...
#کنواروں کے لئے #مولوی_صاحب نے #خوبصورت #دعا کی🤣آب سارے #کنوارے اور #دوسری #شادی کے #خواہشمند #حضرات #آمین بولے #حاضری ب...
Murree
#مری_انجمن_تاجران کے #صدرراجہ_طفیل_اخلاق صاحب کا #چھاپہ.#ٹریفک والے لوگوں کو #جھوٹ بول کر #سترہ_میل سے واپس بھیج رہے ہیں...
#بائیکاٹ والو تمھاری یہ #سیاح #رات نو بجے #مری کے #روڈ پر #ڈانس کر رہی ہے پتہ ہے کیوں کیوں کہ یہ #مری ہے اگر یہی #ڈانس #...

Category

Telephone

Website

Address


Sha Pur Bhar Kahu Islamabad
Islamabad
45400

Other Camera/Photo in Islamabad (show all)
The life resdancia The life resdancia
Islamabad, 44000

marketing consultant islamabad

Noman Nomi Noman Nomi
Khoinoor Colony
Islamabad

Love Pakistan�

Apna Channel Apna Channel
Islamabad

Rubel islam Rubel islam
Islamabad, 44000

Razi Writes Razi Writes
One Constitution Avenue
Islamabad

All type of Poetry , quotes and islamic photos and videos and motivational quotes and videos

Qureshi Queen Qureshi Queen
Islamabad

Syeda Hijaab Zehra Syeda Hijaab Zehra
Islamabad, 512

I AM SAIFY I AM SAIFY
Islamabad

It’s is my personal blog and it’s all about me. I will find here different type of content like fitness, hiking, travel, foods and gaming

Qasim khan youpsze Qasim khan youpsze
Islamabad

Umair jatt Bhutta Umair jatt Bhutta
Islamabad

hello every one plz like my page khuda or muhabta daram ke fan is page ko zaror like krin