Muhammad Asif Abbasi

My own goals

18/04/2024

BEST BOWLER OF THE TOURNAMENT 🎾
BILA TENIS ❤

17/04/2024

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ریائے جہلم رارڑہ مظفرآباد کا ایک وویو⛈️🌧️🌧️

21/03/2024
24/02/2024

Always Smile❤😍

04/10/2023

‏دشمن کے پانچ مہینے کی غلیظ کوشش عثمان ڈار کی والدہ نے پانچ منٹ میں تباہ کر کے رکھ دیا..... اللہ اکبر

بے شک اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والے ہیں🙏

Photos from Muhammad Asif Abbasi's post 29/09/2023

کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں​
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔!
آج ہمیں خود سے یہ سوال پوچھنا چاہئے کہ کیا ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر رہے ہیں جو رحمت للعالمین مطلب تمام عالم، تمام انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے۔
ہم اس نبی ﷺ کی امتی ہیں جنکی سیرت ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے اگر ہم انکی تعلیمات, انکی عملی ذندگی کا مطالعہ کریں, سمجھنے کی کوشش کریں اور انکی بتائے کے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کریں تو دنیا اور آخرت میں کامیابی یقینی ہے کیونکہ۔
عمل سے ذندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت کی نہ نوری ہے نہ ناری ہے

25/09/2023

At Faisal Masjid

23/08/2023

جس آپریشن کو دنیا کا مُشکل ریسکیو آپریشن کہا جا رہا تھا ایک دیہاتی نوجوان ایک گھنٹے میں ختم کر آیا اور ہم پورا دن فلم دیکھتے رہے 🙈🙈

20/08/2023

اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , چینی 170 روپے کلو , بجلی کا یونٹ 56 روپے کا , ڈی اے پی کھاد 9500روپے ,یوریا 3250 روپے , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ کی ہے , حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں ۔
جبکہ گیٹ کے دوسری طرف ہندوؤں سکھوں غیر مسلموں کا ملک ہے بس بیرئیر کراس کرتے ہی آٹا 30 روپے کلو , گھی 230 روپے کلو , چینی 60 روپے کلو , بجلی کسانوں کےلیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ ہے , ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی , یوریا 268 بوری کی , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی , اور حج 4 لاکھ کا ہے ۔
چند قدم کی دوری پر اتنا فرق کیوں ہے ؟؟؟؟؟
کیونکہ ہمارے حکمران چور , ٹھگ , ڈاکو , لٹیرے ہیں

10/08/2023

7 مارچ 2022 کو امریکہ نے پاکستان کے مقتدر حلقوں کو کہا کہ عمران خان کی حکومت کو فوری گرائیں کیونکہ عمران خان یوکرائن روس تنازعے میں نیوٹرل ہیں
(امریکی سائفر کا متن The Intercept پر)

23/06/2023

‏چور بازار میں چور اتنا سستا چوری کا سامان بھی نہیں بیچتے جتنی سستی انہوں نے متحدہ عرب امارات کو کراچی کی بندرگاہ بیچی ہے۔

23/06/2023

وفاق میں 93 رکنی کابینہ، ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں، کئی سو ارب روپے کا مفت پیٹرول، کئی ہزار ارب کی کرپشن، جبکہ بجلی، گیس، سکیورٹی مفت اور دیگر مفت شاہانہ پروٹوکول اس کے علاوہ، ملک کے نوجوان اور عوام انسانی سمگلروں کے ہاتھوں یونان اور یورپ نہ بھاگیں تو پھر کیا کریں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان

01/06/2023

"عمران خان کے بغیرہم کونسلر بھی منتخب نہیں ہوسکتے،فواد چوہدری

Photos from Muhammad Asif Abbasi's post 31/05/2023

today

28/12/2022

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کا بلاول زرداری کے پرانے ٹویٹ پر ردعمل۔

28/12/2022

مولانا طارق جمیل کی کینیڈا ہسپتال سے تازہ تصویر، مولانا طارق جمیل صحت یاب لگ رہے ہیں۔

23/09/2021

be Happy

20/08/2021

ایک فخاش لڑکی کی فخاشی کام پر پورا فیس بوک پوسٹوں سے بھرا پڑا ہے اور 400 افراد کے خلاف FIR بھی کاٹ لی گئی ہے لیکن
10 محرم کو پیش ہونے والے دو واقعے بہاولنگر اور جھنگ کا کسی نے پر زور الفاظ میں نہ مزمت کیا اور نہ ہی ان مجرموں کے خلاف کسی نے ایکشن لیا جس کے چہرے صاف نظر آتے ہیں

افسوس ہے

28/06/2021

Hazara Abshar Dulai Muzaffarabad
here and Enjoy

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Islamabad view❤
Match between New Zealand and Pakistan may not be possible due to rain
جامعہ کراچی میں چائنیز وین پر خاتون نے خودکش حملہ کیسے کیا؟ سی سی ٹی وی دیکھیں
Cool weather in village❤
Mahngai sy tng awam
Big news

Category

Telephone

Address


Islamabad

Other Public Figures in Islamabad (show all)
Dr. M. Jaffar-ur-Rehman Dr. M. Jaffar-ur-Rehman
Mohammad Ali Jinnah University
Islamabad, 44000

AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN
Islamabad

Memorial of Air Marshal Nur Khan , born Malik Nur Khan; February 22, 1923 December 15, 2011) HS, H

Prof.Dr. Atta ur Rahman Prof.Dr. Atta ur Rahman
Islamabad

Dr Ata made possible today the telecoms revolution that is there today in Pakistan

Shakeel Pathan Shakeel Pathan
ISLAMABAD
Islamabad

Born in Sindh in 1956, Shakeel Pathan struggled for oppressed peoples irrespective of their language and religion and crusaded for downtrodden peoples especially bonded laborers an...

Mam Viqar Habib Mam Viqar Habib
Islamabad

Qazi Enterprises Qazi Enterprises
Office # 13, City Arcade Plaza, I-8 Markaz
Islamabad, 44000

Qazi Enterprises is a leading real estate solutions provider, working primarily in CDA Sectors & Ba

Farah Ahmad Farah Ahmad
Islamabad, 44000

"I'was Legend" :P

A Tribute to Dr A Q Khan A Tribute to Dr A Q Khan
207, Hill Side Road, E-7
Islamabad

Dr A Q Khan is our National Hero

Naqash Khan Naqash Khan
Islamabad

Pop/Rock Singer, Guitarist and Social Awareness Artist.

Imran Akram Imran Akram
# 14, Street 1947
Islamabad

Join Imran Akram in the resistance against tyranny and suppression of the New World Order and their minions in our country Pakistan.

HHC HHC
Your HearT. .
Islamabad, 051

Theh3misha HaPpy CluBOur Principles n Aims: 1.Kal Ke Liye SORRY Nahi, Future ka WORRY Nahi, Aaj Happ