Insurance Desk

Our motive to create awareness about insurance, mutual funds investment.

Also provide consultancy to choose better funds insurance company to invest for your future concerns.

20/12/2022

We believe in praising unity and diversity, and this empowers us to move forward while celebrating different cultures.

25/11/2022

We care for our people and that’s why we have made our policies easily accessible to anyone. Online payment method is also available on our website.

Insurance Plans can be purchased from: https://digital.statelife.com.pk/

07/11/2022

عہد وفا کی تکمیل
🎉🎊🌟🌟🌟⭐میچیورٹی کلیم ⭐🌟🌟🌟🎉🎊

اسٹیٹ لائف کے معزز کسٹمر جناب نشاط احمد شیخ کی اپنے بچوں کے لئے لی گئی پالیساں 3 پالیسیوں مدت مکمل ہونے کے بعد اسٹیٹ لائف نے 9 کروڑ 40 لاکھ روپے کا میچورٹی کلیم چیک جاری کر دیا ہے۔
ہمارا مقصد لوگوں کو آگاہی دینا ہے تاکہ آپ بھی مستفید ہو اور اپنے پیاروں کے تعلیم ,شادی بیاہ اور مستقبل سے بے فکر ہو جاۓ۔

آپ بھی اپنے بچوں کے معاشی مستقبل کے لئے
آج ہی پلان حاصل کرنے میں دیر نہ کریں
03365455817

28/10/2022

Now, pay your Insurance Premium online – anytime, anywhere with in a hassle-free manner and ensure your family’s security.

It's simple & convenient. Try it! 📲

13/10/2022

اسٹیٹ لائف انشورنس کی بیمہ پالیسی ، پینشن کا بہترین نعم البدل۔۔۔

جو لوگ پرائیویٹ جاب کرتے ہیں یا اپنا کاروبار کرتے ہیں ان کے لیے اسٹیٹ لائف نے endowment پلان متعارف کروایا ہے ۔ جس سے پرائیویٹ نوکری اور کاروباری افراد بھی اس طرح پینشن (گریجویٹی) حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ سرکاری نوکری کرنے والے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ قسط 30,000 روپے ( یعنی صرف 2500 روپے مہینہ بچت کریں) اور پالیسی کی تکمیل پر 22 لاکھ سے 25 لاکھ روپے تک پینشن حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ قسط 60,000 روپے ( یعنی صرف 5000 روپے مہینہ بچت کریں) اور پالیسی کی تکمیل پر 45 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک پینشن حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:- اپنی گنجائش کے مطابق سالانہ قسط میں کمی بیشی کر سکتے ہیں۔
تو جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس سے کوئی پلان لیں اور اپنی پینشن خود بنائیں۔

انشورنس پالیسی لینے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

12/10/2022

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب کو حقیقت میں بدلنا اور معاشرے کو مظبوط بنیاد فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا چائلڈ ایجوکیشن اینڈ میرج پلان بچوں کے مستقبل کے بارے میں والدین کی خواہشات کو عملی شکل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

12/10/2022

Arthritis cannot be cured but there are many treatments that can help slow it down, do not ignore the early signs of it if you want a healthy life.

11/10/2022

State Life believes in providing every Pakistani girl her right of good education and good future, which paves way for a stronger country.
Let’s celebrate International Day of The Girl Child and make education easy for girls.

To know more, visit: https://statelife.com.pk/.../child-education-and-marriage...

09/10/2022

It's a day of rejoice and bliss, It's a day of blessing and peace, It's a day to reflect and ponder, It's a day to celebrate together.

05/10/2022

State life is delighted to be an official sponsor for Pakistan Junior League.
Stay tuned for exciting cricket matches, starting from 6th October 2022.

05/10/2022

To be a teacher is an honour but to have one is a grace. Happy Teacher's Day.

29/09/2022

👈لاٸف انشورنس کیوں ضروری ہے۔۔؟
👈اور انشورنس درحقیقت کیا ہے۔۔؟
!
👈انشورنس آنے والے کل کے لئے آپ اور آپ کی فیملی کی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لئے پلاننگ اور فکر کا نام ہے۔
👈اس وقت پاکستان میں امیر سے غریب تک آنے والے کل کے لئے فکرمند ہے آپ کی اس پریشانی کا واحد حل لاٸف انشورنس سے ہی ممکن ہے۔
!
👈1- روزمرہ کی کمائی میں سے کم از کم رقم کی بچت ہو اور منافع بھی ملے.

👈2- بچوں کی ملک میں اور بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے ممکنہ اخراجات کیلٸے سیونگ پلان.

👈3- بچوں کی شادی بیاہ پر آنے والے اخراجات کیلٸے پلاننگ.

👈4- پالیسی کی مدت پوری ہونے پر ادا کی گٸی رقم پر چار سے پانچ گنا تک منافع.

👈5- دوران پالیسی 4 سال بعد کیش ویلیو.

👈6- پالیسی کے تین سال مکمل ہونے پر لون کی سہولت.

👈7- خدانخواستہ انتقال کی صورت میں اہل خانہ کو ڈیتھ کلیم کی مد میں مالی معاونت کی سہولت.

👈تو آئیے آج ہی اپنی انشورنس پالیسی لے کر پورے سال کے بونس کے ساتھ ساتھ اوپر بیان کی گئی تمام سہولیات سے بھی فائدہ اٹھائیں.

👈اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ایک عظیم ترین مالیاتی ادارہ ہے جس کی مالیت بک ویلیو کے مطابق(One Thousand Billion) -1 ہزار ارب روپے سے ذیادہ ہے جبکہ مارکیٹ ویلیو اس سے بھی کئی گنا بڑھ کر ہے۔
👈یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ لائف کی میچورٹی (Return Value) پوری دنیا کی انشورنس کمپنیوں سے ذیادہ ہے۔

👈اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔
👈مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج...
👈اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں۔
👈اسٹیٹ لاٸف انشورنس

23/09/2022

صرف اسٹیٹ لائف کی پالیسی خریدی جائے۔ کیونکہ یہ حکومت پاکستان کا اپنا ادارہ ہے۔ جس کی ہر پالیسی حکومتِ پاکستان کی ضمانت جاری ہوتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

17/09/2022

السلام علیکم

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

بہترین فیملی پلاننگ کے لئے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا پیج جوائن کریں.
یہاں پر آپ کو ھر طرح کی معومات دی جائے گی .
مثلا : بند پالیسی کو بحال کروانا .
نئی پالیسی کروانا اور آپ کے لیے آپ کی فیملی کے لیے کون سا پلان بہتر ھے .
پالیسی میں FIB اور AIB کی سہولیات کب اور کیسے لینا.
میڈیکل کلیم کے لیے اپلائی کرنا.
اور ڈیٹھ کلیم کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے چیک جاری کروانا.
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے قرضہ ( لون) لینا.
بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے بیمہ پالیسی لینا .
ان کی تعلیم اور شادی کے لئے اچھے پلان میں پالیسی کروانا.
شادی شدہ فیملیز کیلئے میرج پلان کروانا.
اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے لیے بہتر سہولیات کے بیمہ پالیسی کے پلان لینا.
مستقبل کے بہتر منصوبہ بندی کے لیے بیمہ پالیسی کروانا .
بڑھاپے میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا ساتھ ضروریات زندگی حاصل کرنے کے لئے بیمہ پالیسی کا پلان لینا.
اگر آپ سوج رھے ھیں کہ کون سا کاروبار کریں کس کاروبار میں انوسٹمنٹ کریں.
تو اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا اک ایسا ارادہ ھے جو جس کی بنیاد بانئ چیئرمین علامہ اقبال (رح) نے مسلم انڈیا انشورنس کمپنی کے نام سے 1934میں شروعات کی تھی. آپ ماھر اقتصادیات بھی تھے اور اردو میں علم اقتصاد پر پہلی کتاب 1903 میں انہی کے قلم سے ظہور میں آئی اقتصادیات کے ماھر کی حیثیت سے انہیں بیمہ زندگی کی قدروقیمت کا پورا شعور تھا مسلم انڈیا انشورنش کمپنی کی دستاویزات پر ڈائریکٹر کی حیثیت سے ان کے دستخط ھوتے تھے
.اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
جس کو 1972میں ذوالفقار علی بھٹو نے 19مارچ 1972میں اس وقت 32 غیر ملکی کمپنیوں کو ختم کرکے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی بنیاد کو مضبوط کیا الحمد اللہ یہ پاکستان اور ایشیا کی سب سے مضبوط سرمایہ کاری کا ارادہ ھے جو کی گارنٹی وفاقی حکومت کی زمہ داری ھے.
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
کا ماٹو :بچت / تحفظ /محفوظ سرمایہ کاری
یہ پاکستان کا وہ واحدارداہ ھے. جو ترقی کی راہ پر گامزن ھے
جس کا بونس ریٹ 2010میں 18ارب 59کروڑ روپیہ تھا اورآج الحمداللہ 2022 کا بونس ریٹ 85ارب 65 کروڑ روپیہ بھی ھے.
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی بیمہ پالیسی لے کر آپ بھی ان کے کاروبار میں سرمایہ کاری کر سکتے ھیں.
اور ان ارادوں کے مالک ھوں گے ان کے حصے دار ھوں گے
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے کاروبار جن میں آپ نے بیمہ پالیسی لے کر انوسٹمنٹ کرنی ھے.
اور سالانہ کی بنیاد پر آپ کو گھر بیٹھے منافع ملے گا .
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے کاروبار :
تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم میں انوسٹمنٹ بجلی بل سے آمدن
موٹروے (سٹرک) میں ٹول پلازہ کی مد میں آمدن
پٹرول پیمپ (PSO ) پاکستان اسٹیٹ آئل سے آمدن
سوزوکی کمپنی suzuki مثلا کاریں / موٹر سائیکل سوزوکی مہران / مختلف پروڈکٹ سے آمدن
سی پیک منصوبے میں انوسٹمنٹ سے آمدن
رئیل اسٹیٹ مختلف پروجیکٹ
مختلف کمپنیوں میں سرمایہ کاری باقی اور بہت سے کام ھیں جو یہ کر رھے ھیں .
سب سے بڑا مضبوط سرمایہ کار ارداہ جو AAA رینگ رکھتا ھے .
پاکستان میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ھے.
اگر یہ ارداہ نہ ھوتا تو آج ھم ایٹمی طاقت نہ ھوتے جس کا ثبوت آپ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی تصنیف نسواں میں پڑھ کر لیں .
پاکستان کی تاریخ میں اسٹیٹ لائف کا اک مقام ھے
صحت کاڈر بھی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا ادارہ دے رھا ھے .
یہ چند باتیں جو شایدآپ نہیں جانتے تھے
اگر آپ کو اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے بارے میں مزید معلومات چاھتے ھیں
یاں بیمہ پالیسی کا کوئی پلان لینا چاھتے ھیں
تو رابط کریں

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

نوٹ : پلیز پیج کو لائک اور شئیر ضرور کریں )

13/09/2022

آئیں آج آپکے کل کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے یا انکی شادیوں کے لیے رقم دوسرے لوگوں سے نہ مانگیں ۔ آپکے بہتر مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے آج ہی رابطہ کریں شکریہ
03365455817

06/09/2022

𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐃𝐢𝐟𝐚! 𝟔𝐭𝐡 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫! 𝐀 𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐦𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝.

Saluting the Guardians of the state, state life pays homage to Pakistan’s brave soldiers.

This day reminds us the sacrifices and bravery of our armed forces. We salute the gallantry, courage, and selfless services of our security forces.

"Aye Khuda meri Dharti Salamat rahay"

06/09/2022

یوم دفاع پاکستان
‏6 ستمبر: یوم شہداء و دفاع پاکستان🇵🇰

پاکستان کی تاریخ کا اہم دن جب دشمن نے رات کی تاریکی میں اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کی کوشش کی لیکن اللّٰہ تعالٰی کے کرم اور پوری قوم کے اتحاد سے افواج پاکستان نے دشمن کے عزائم خاک میں ملائے۔ الحمد للّٰہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

29/08/2022

State life made an impassioned appeal to step forward for the help of flood affectees in Pakistan.

24/08/2022

We are innovator and fecalitate to our customer is our responsibility.
Our E-Payments (Online Digital Payment ) is live now.You can pay your insurance premiums or loan payment through debit or credit at our website www.statelife.com.pk.

17/08/2022

State Life - Saving - Protection - Security - Profit
Federal Government of Pakistan - Guarantee

Monthly 10,000
Return Profit 8000000 (80 Lac) Expected
Loan Facility
Family Income Benefits
Injury Claim
Death Claim
Contact with me for more information.

14/08/2022

Jashan e azadi state life insurance k sang.

13/08/2022

Humari dharti, humari shaan!
Happy 75 years of independence to our country Pakistan.
Let us vow that we will stay truthful to this land until the end of our days.

13/08/2022

Let’s relive the memory that lives in millions of hearts of our nation.

Featuring: .


Shehzad Roy

11/08/2022

State life celebrates 50 years with a memory that lives in millions of hearts of our nation.

09/08/2022

“The day of Ashura is the day of remembering victory of truth over falsehood, fasting, repentance and doing good deeds.”

08/08/2022

Holy month of Muharram reminds us of The Great Sacrifice made by "Imam Ali Hussain a.s" to protect Islamic Values.

05/08/2022

Jumma Mubarak to All Muslims.

02/08/2022

Best Investment for everyone - Endowment - Child Education - Marriage Plan - JeeVan Sathi 🏡📚🖊🚘✈️
1) After 3 Years Loan Facility
2) Injury Benefits
3) Family Income Benefits
4) Natural Death Claim
5) Accidenthly Death Claim
6) Maturity Claim and others
Contact :
Cell & WhatsApp No. 03365455817

See less

28/07/2022

Federal Minister for Commerce, inaugurated State of the Art &

•Digital (Online) Premium Payment Facility for all its existing policyholders across Pakistan.
• E-claims and e-payment services- Data Center for more than 1050 empanelled hospitals across Pakistan servicing its health insurance clients and hospitals.
• Group Life Assurance System to provide digitized services to its corporate clients across Pakistan.
• Digital Complaint Management System for its policyholders across all Pakistan.
• Launch of corporate, individual and family health product lines to meet the health protection needs of Pakistanis across all strata of society.

11/07/2022

2nd day of Eid Al Azha Mubarak.

Want your business to be the top-listed Finance Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐃𝐢𝐟𝐚! 𝟔𝐭𝐡 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫! 𝐀 𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐦𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝.Saluting the Guardians of the state, state life pays ...
یوم دفاع پاکستان‏6 ستمبر: یوم شہداء و دفاع پاکستان🇵🇰پاکستان کی تاریخ کا اہم دن جب دشمن نے رات کی تاریکی میں اپنے ناپاک ع...
Slic
State life 50years celebration song
Ae Khuda mery abu
State life Insurance
الوادع ماہ رمضان الوداع

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
Islamabad
44000

Other Insurance Agents in Islamabad (show all)
Nawaz air Travels & Tours Nawaz air Travels & Tours
Islamabad
Islamabad

visa and ticket free

Intel Technologies Intel Technologies
Bhara Koh Main Murree Road Near Punjab Bank
Islamabad

Quality Service Provider.

Executive Financial Consultant Mr Aamir Rehman Executive Financial Consultant Mr Aamir Rehman
JUBILEE LIFE INSURANCE COMPANY LTD 26 D 3RD FLOOR KASHMIR PLAZA JINNAH Avenue BLUE AREA
Islamabad, 46000

Deals in Financial Services Life Insurance. Health services saving and Protection plan . child Educ

State Life Insurance - Syed Muhammad Asad Abbas State Life Insurance - Syed Muhammad Asad Abbas
State Life Building#9 Blue Area
Islamabad, 44010

State Life Insurance Corporation of Pakistan is the leading insurer in Pakistan. This page is run by Syed Muhammad Asad Abbas, Sales Manager, State Life, Islamabad to assist you in...

State Life Insurance Policy by Akhtar Hussain Qamar State Life Insurance Policy by Akhtar Hussain Qamar
Muzaffarabad Azad Kashmir
Islamabad, 13100

Whole Life Assurance · Endowment Assurance · Shad Abad Assurance · Anticipated Endowment Assurance ; Health Care Plans ; Term Insurance Scheme · Provident

SLIC Islamabad SLIC Islamabad
G8 Markaz Islamabad
Islamabad

State Life Insurance Corporation of Pakistan Islamabad Zone Sales and Services

SR BPO SR BPO
Ghauri Town Phase 5 Crown Plaza Opposite Askari Bank
Islamabad

We are hiring fresh and experience agents for our call center... with attractive salary and awesome bonuses.... So come on join our team as soon as possible... 03129329646

Afzal Sarwar -Manager Sales & Marketing Afzal Sarwar -Manager Sales & Marketing
Building No 1032-E, 2nd Floor, Kashmir Commercial Complex, Fazal-e-Haq Road Blue Area Islamabad
Islamabad, 44100

Deals with Travel & Health Insurance and Auto Insurance

GHY Consultant GHY Consultant
Islamabad, 44000

I am providing services regarding Insurance Plans and health insurance plans

Financial Consultant / Jubilee Life Insurance Financial Consultant / Jubilee Life Insurance
Jubilee Life Insurance 3rd Floor, Kashmir Plaza, Jinnah Avenue, Blue Area
Islamabad, 44000

Zeeshan Abbasi Zeeshan Abbasi
Samli Dam Road Bharakahu
Islamabad, 46000

Secure Future with Efu Life Assurance".

Syed Zagham Ali Zaidi Syed Zagham Ali Zaidi
Fazal. E. Haq Road Blue Area Islamabad
Islamabad

AGM Marketing At The United Insurance Company