Bright Future Tech
Nearby computer & electronics services
Rawalpindi 44000
Royal Avenue
Plot
F-11/1
44000
Suit
I-8 Markaz, Sahiwala
I 8 Markaz
Islamabad
OUR MISSION
Movement from Darkness to Light
محترم میاں سیف صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ❣️❣️
محترم جناب خالد کھوکھر صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ❣️❣️
Principal Spring field school and CLG bagh
*Read Foundation School subokot
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کی پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
*Al Noor M/H School Chamyati
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کے پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
Al haithem model High school and CLG Kuls pejjay
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کے پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
Hazrat Umer Farooq High School
*Hazrat Umer Farooq High School Ray khatar Mandri
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کے پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
*Read Foundation School rajpooti
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کی پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
Mustafai Model School Shahdara
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کے پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
*Spring field school Bagh
نے اپنا کمپیٹیشن جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
بہت بہت مبارکباد ادارے کے پرنسپل ، سٹاف
اور تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کمپیٹیشن کے لئے شمولیت اختیار کی ۔۔*
سالار لرننگ سکول شاہدرہ
Typing speed
الحمدللہ
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بلو گہل میں لیب کا آغاز کر دیا ۔۔
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی نے آج المحیب تھری سٹار پبلک سکول ڈربنگ میں لیب کا آغاز کر دیا ۔۔
لیب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔۔
اس موقع پر سردار اقبال صاحبِ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔عوام علاقہ کو سسٹم انسٹال کرنے پر مبارک باد پیش کی اور اپنا تعاون برقرار رکھنے کی یقین دھانی کاروائی ۔۔۔
یہ برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کا ازاد کشمیر میں (28)
ادارہ ہے ۔۔۔
```*ریڈ فاؤنڈیشن سکول رحیم کوٹ``` 22 اداروں کے ٹائپنگ کے مقابلہ میں دوسری پوزیشن لینے پر
*Mahiha Ismail
* کو 3 ہزار روپے نقد اور سرٹیفکیٹ برائٹ فیوچر کمپنی کی جانب سے دیا گیا ۔۔اس تقریب میں ادارے کی پرنسپل میم ثناء سرفراز ،سکول کا تمام سٹاف اور برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کی ٹیم نے شرکت کی ۔*
رئیس الاحرار کمیونٹی ہائی سکول نیلابٹ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جِس میں سکول کا سٹاف اور بچوں نے شرکت کی میم ریحانہ نے خوبصوت انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کی ٹیم نے بچوں کو کمپیٹیشن کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی
سر سعود نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
سکول کے ہونہار طالب علم abdul wasey waqas
کو سرٹیفیکٹ اور کیش ایوارڈ دیا ۔۔۔
رئیس الاحرار کمیونٹی ہائی سکول کی اوور حال پورے آزاد کشمیر میں ۳ پوزیشن ائی ۔۔
النور ماڈل سکول چمیاٹی میں 22 اداروں کے ٹائپنگ کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن لینے پر عبد المالک عباسی کو پانچ ہزار روپے نقد اور سرٹیفکیٹ برائٹ فیوچر کمپنی کی جانب سے دینے کی تقریب میں ادارے کے بچے ، سٹاف اور برائٹ فیوچر کی ٹیم
اسوہ سکول آف ایکسیلنس باغ میں 22 اداروں کے ٹائپنگ کے مقابلہ میں تیسری پوزیشن لینے پر
Sayeda eshal fatima
کو 2 ہزار روپے نقد اور سرٹیفکیٹ برائٹ فیوچر کمپنی کی جانب سے دیا گیا ۔۔۔
حرا پبلک ہائر سیکنڈری سکول ماہلدرہ میں آج ptm کا انعقاد کیا گیا
جس میں کثیر تعداد میں والدین اور عوام علاقہ نے شرکت کی ۔میٹنگ میں برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کی ٹیم نے شرکت کی والدین کو لیب کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی اسی موقع پر عوام علاقہ نے لیب کا افتتاح بھی کیا عوام علاقہ کا سکول کے ساتھ تعاون کرنے کی مکمل یقین دھانی کروائی۔۔برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کی ٹیم مینجمنٹ ڈائریکٹر حنیف مہناس صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے یہ پروجیکٹ لاؤنچ کرنے میں اپنا خصوصی تعاون پیش۔ کیا۔۔۔
29 مئی 2024 کو برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کے ساتھ رجسٹرڈ اداروں کا ٹائپنگ ٹیوٹر کا ایک مقابلہ کروایا گیا جس میں ازاد کشمیر کے 19 اداروں نے حصہ لیا بچوں کا مقابلہ ادارے کے پرنسپل ادارے کی لیب ٹیچر اور برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کی زیر نگرانی ہوا تمام سکول کے بچوں نے بہت زبردست کارگردگی پیش کی بچوں نے بہت کم وقت میں اس مقابلے کی تیاری کی کمپنی کی طرف سے ٹاپ آنے والے ۳ ادارے میں انعام تقسیمِ کیے جائیں گئے انعام کا مقصد صرف بچوں کی حوصلا افزائی کرنا ہے پہلی پوزیشن النور ماڈل ہائی سکول کے طالبعلم نے حاصل کی دوسری پوزیشن ریڈ فاؤنڈیشن سکول رحیم کوٹ کے طالبعلم نے حاصل کی تیسری پوزیشن رئیس الاحرار کمیونٹی ہائی سکول نیلا بٹ کے طلبعلم نے حاصل کی
جبکہ تیسری پوزیشن اسوہ سکول اف ایکسیلنس نے لیی
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی تمام پرنسپل صاحبان کا شکریہ ادا کرتی ہے جو کمپنی کے اپنا تعاون پیش کرتے ہیں
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی اپنی تمام ٹیم کا اپنے سٹاف کا شکریہ ادا کرتی ہے
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی نے دوست محمد خان النور سکول چمن کوٹ میں آئی ٹی پروجیکٹ
کا آغاز کر دیا
کمپنی کا مقصد بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر مند بنانا ہے ۔
برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی سکول کے منیجمنٹ ڈائریکٹر زبیر احمد عباسی صاحب اور پرنسپل میم سیدہ شمیم فاطمہ کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اِس پروجیکٹ کو لاؤنچ کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
آج ۹ مئی بروز جمعرات ریڈ فاؤنڈیشن سکول بگنہ میں برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا میٹنگ میں ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کے سر پرست اعلیٰ محترم راجہ یاسر اقبال صاحب نے شرکت کی
میٹنگ میں مظفرآباد سے آئے ہوے گیسٹ جنابِ ڈاکٹر سعید اعوان نے شرکت کی میٹنگ کی صدارت برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کے ceo ناظم حسین صاحب نے کی میٹنگ کا مقصد کمپنی کے نیٹ ورک کو مذید بڑھانے اور کام میں مذید بہتری کرنا تھا اس موقع پر برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی راجہ یاسر صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا اور اپنے خوبصوت الفاظ سے کمپنی کا میشن بیان کیا ڈاکٹر سعید اعوان صاحب کا ادارے کی لیب کا وزٹ کیا بچوں کی لیب میں بہترین کارکردگی پر ادارے کو خراج تحسین پیش کیا اور برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی یقین دھانی کر وائی ڈاکٹر سعید صاحب کے ہمراہ نازیہ شریف نے بھی سکول کا وزٹ کیا برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی ادارے کے پرنسپل اور ائے ھوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اپنا قیمتی وقت
نکال کر میٹنگ میں شرکت کی
منجانب: برائٹ فیوچر ٹیک کمپنی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
12345
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Islamabad, 44000
Offering business startup ideas with complete business solution's and consultancy.
Sardar Arcade 2, Office# T 10
Islamabad, 44000
Globosoft is an IT services provider & software dev company. We offer Software dev, Web, iOS Andriod App dev, Offshore Outsourcing, CSR Dispatch, Support
125
Islamabad, 44000
We are an IT Company and are offering following services: 1. English Transcription Projects (freelan
Fazal Technology Park, Plot#395, 396 I-9/3 Industrial Area Islamabad
Islamabad, 44000
We excel in providing Machine Learning and Artificial Intelligence based state of the art solutions
F8 Markaz
Islamabad, 46000
Every day, Cloud-tribe connects its customers with reliable, secure, and cost-effective cloud comput
Islamabad
helps to build websites to promote business by running ads on facebook and youtube
Floor 1 & 2, Plaza 117 Civic Center, Phase 4 Bahria Town
Islamabad
A team of researchers & entrepreneurs committed to harness cutting edge AI/ML technology to solve real-world problems.
Street 13
Islamabad, 44000
DBWiz specialize in helping businesses move from file-based systems to efficient database.
Plot No. 245, Street No. 31, Sector I-8/2
Islamabad, 46000
Digitalizing all businesses by leveraging Cloud, A.I. & M.L. technologies
Islamabad
An IT Company that will help you create and expand an online presence for your business.