MicroLogics

Your One stop solution for all IT related problems
Islamabad, Pakistan based; Registered company

We proudly serve Install & secure wireless networks, Setup & configure multiple computers on a network, Installation & configuration of home or office file servers, Installation of network printers & print servers,
We proudly serve Install Setup & configure CCTV / CCTP Security Surveillance & Alarms systems for your Home, Departmental Stores, Factories, Offices, Showrooms, or others many places

09/09/2023

Introducing Micro Logics, the leading blockchain development platform for businesses of all sizes. We make it easy to leverage distributed ledger technology and build secure solutions that are ready to scale with your business growth. With our experienced team in-house, we can take care of every aspect related to developing decentralized systems from planning through deployment - so you don’t have to worry about a thing! Get started on turning your ideas into reality today by contacting us here : www.micrologics.org

08/09/2023
07/09/2023

Allhandulillah ☺️

07/09/2023

Social media marketing can help take your business to the next level. Whether you're looking to improve brand awareness,drive traffic, or generate leads, targeted social media ads are key. With the right strategy and optimization, you can reach your ideal customers and turn them into lifelong fans. Start connecting with your audience in a genuine way today.

06/09/2023

Stay ahead of the curve with blockchain technology. As an innovative IT solutions provider, we help companies future-proof their business by developing customized blockchain applications. Using this secure and transparent distributed ledger technology, we build solutions that optimize business networks, streamline processes, and enable new revenue models. Connect with us to learn how blockchain can transform your company into an industry leader.

03/11/2022

ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کےلئے کسی انتہائی قابل شخص کی تلاش تھی تاہم پینٹ کوٹ پہنے ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کے درجنوں انٹرویوز کے باوجود کوئی بھی امیدوار یہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا ، اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ کمپنی کا مالک انٹرویورز کے پینل میں خود بھی بیٹھتا تھا اور جب پینل کے دیگر ممبران اپنے سوالات مکمل کر لیتے تو مالک آخر میں ہر امیدوار سے یہ سوال ضرور پوچھتا کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہوتی ہے. اس سوال کے جواب میں میں کوئی امیدوار کہتا کہ ایک اچھے منیجر کو وقت کا پابند ہونا چاہیے، کسی کا جواب ہوتا اسے پروفیشنل ہونا چاہیے، کوئی کہتا اسے سکلڈ ہونا چاہیے اسی طرح کوئی تجربہ کاری، کوئی ذمہ داری تو کوئی ایمانداری کو اچھے منیجر کی پہچان بتاتا، تاہم کمپنی مالک ان میں سے ہر جواب پر غیر تسلی بخش انداز میں خاموش ہو جاتا اور امیدوار کو جانے کا کہہ دیتا، پینل کے دیگر ممبران ایک تو انٹرویو کرکر کے تنگ آچکے تھے دوسرا وہ اس تجسس میں تھے کہ آخر کمپنی مالک کے نزدیک ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہو سکتی ہے، انھوں نے خود بھی اس سوال کا جواب کمپنی مالک سے جاننے کی کوشش کی تاہم مالک نے اپنا مطلوبہ جواب کسی پر ظاہر نہیں کیا. اور پینل کو انٹرویوز جاری رکھنے کو کہا.
ایک روز ایک سادہ سے کپڑوں میں ملبوس اور عام سے حلیے والا نوجوان انٹرویو دینے آ گیا، اسے دیکھ کر پینل کے ممبران طنزیہ انداز میں ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے جیسے کہہ رہے ہوں کہ اتنے ماڈسکاڈ اور اپ ٹو ڈیٹ قسم کے لوگ یہ انٹرویو پاس نہیں کر پاے تو یہ دیسی سا انسان کہاں سلیکٹ ہو پائے گا اور اس بات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اسے اس سوال کا جواب معلوم ہو جو باقی امیدواروں کی ناکامی کی وجہ بنا.
خیر نوجوان نے پینل کے سوالات کے انتہائی اعتماد سے جواب دیے. جس کے بعد کمپنی کے مالک نے اپنا سوال پوچھا ' جینٹل مین، یہ بتائیں کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے بہترین کوالٹی کیا ہوتی ہے؟'
نوجوان نے سوال سن کر کچھ دیر کے لیے سر جھکایا اور پھر کمپنی مالک کی طرف دیکھ کر پورے اعتماد سے مسکرا کرکہا 'سر، اچھا منیجر وہی ہے جو کمپنی کے معاملات کو کمپنی کے مالک سے بھی زیادہ بہتر جانتا اور سمجھتا ہو اور جس کے ہوتے ہوئے مالک برائے نام مالک ہی کہلائے'
یہ عجیب و غریب جواب سن کر پینل ممبران چونک گئے، وہ نوجوان کی اس بدتمیزی اور گستاخانہ لہجے پر تلملا اٹھے اور اس پر 'شٹ اپ' اور' ماینڈ یور لینگویج' جیسے کلمات کی بوچھاڑ کر دی. تاہم کمپنی مالک نے ممبران کو خاموش رہنے اور انتظار کرنے کو کہا. پھرمسکرا کر نوجوان سے مخاطب ہو کر کہا، ' بالکل ٹھیک جواب دیا آپ نے، لیکن یہ بات آپ نے کس سے سیکھی ؟' پینل ممبران حیرت سے ایک دوسرے کے منہ دیکھنے لگے.
نوجوان نے بدستور خود اعتمادی کے ساتھ مسکراتے ہوئے جواب دیا. 'سر اپنے گھر سے اور اپنے والدین سے'
پینل ممبران نوجوان کی بات غور سے سننے لگے. نوجوان نے باری باری ان ممبران کی جانب دیکھتے ہوئے ان سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنی بات جاری رکھی. ' ہم بہن بھائیوں نے اپنے والد کو اپنے گھر کے سربراہ کا درجہ دیا. ایک منٹ کے لئے مان لیجیے کہ وہ کمپنی مالک تھے. گھر بھر کی کفالت ان کی ذمہ داری تھی. لیکن گھر کو چلانا کس منیجر کا کام تھا. کس کے کپڑے کہاں ٹانگے ہیں، کس کے جوتے کہاں رکھے ہیں، کس کی کتابیں کہاں دھری ہیں، کس کے کھلونے کہاں پڑے ہیں، کپڑے گندے ہو گئے تو کون دھوے گا، استری کر کے کون دے گا، سب کی من پسند کھانا بنانا، بنا کے سامنے رکھنا، پھر برتن دھونا کس کی ذمہ داری ہے، پھر گھر بھر کی صفائی، جھاڑوپونچھ، فرش کی دھلائی، رات سب کو سلاکر پھر سونا، صبح سب سے پہلے جاگ کر سب کو جگانا، ایک ایک کو کھلا پلاکر تیار کر کے سکول بھیجنا، کپڑے پھٹ جاتے تو پیوند لگانا، بٹن ٹوٹ جاتا تو ٹانکا لگانا، بیمار پڑ جاتے تو پرہیز والا کھانا اور دوائی دینا،عید شادیوں، سیر سپاٹے، رشتہ داروں سے ملنے جانے کے لئے سب کی تیاری،گھر میں دعوت پر درجن بھر مہمانوں کا کھانا بنانا، سر میں تیل ڈالنا، جوییں نکالنا، بخار میں ماتھے پر ٹھنڈی پٹیاں رکھنا، مالش کرنا، کبھی کھیر، کبھی حلوہ، کبھی گجریلا کبھی کھچڑی، کبھی زردہ، کبھی شربت، کبھی ابلے ہوئے انڈے، اور نہ جانے کیا کیا کچھ. یہ سب مینج کرنے والی میری امی تھیں ، وہ شاندار منیجر تھیں، کبھی بھول کر ہم ابو سے پوچھ لیتے کہ ہماری فلاں چیز کہاں پڑی ہے تو ڈانٹ کر کہتے 'ارے بھئی مجھے کیا معلوم، اپنی امی سے پوچھو' اور اس سے بھی مزیدار بات یہ کہ خود ابو کا موبائل، پرس، کپڑے، جوتے، موٹر سائیکل کی چابی حتیٰ کہ دفتر کی فائلیں تک امی کے پتے پر ہوتی تھیں. تبھی ہم اکثر ابو کو چھیڑتے ہوئے کہا کرتے تھے، آپ تو بس برائے نام ہی گھر کے مالک ہیں، آپ سے کہیں زیادہ تو امی گھر کو جانتی اور سمجھتی ہیں اور ابو بھی ہنس کر اعتراف کیا کرتے کہ امی کے ہوتے ہوئے انھیں کبھی کسی بھی بات کی فکر نہیں ہوتی اس لیے وہ گھر کے برائے نام مالک ہی ٹھیک ہیں .... بس سر اس لیے میرے نزدیک ایک اچھے منیجر کی یہی تعریف ہے'
کمپنی مالک نے تحسین آمیز نگاہوں سے نوجوان کو دیکھا اور پھر پینل سے مخاطب ہوکرکہا' آپ سب نے اس نوجوان کا جواب سن کر اسے ڈانٹ دیا تھا. لیکن اب جبکہ اس نے اپنے جواب کی تشریح کی ہے تو مجھے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ اس کے جواب کے پیچھے اس کا مشاہدہ بھی ہے اور عمر بھر کا تجربہ بھی اور ایک ٹھوس نظریہ بھی. مجھے بھی ایسے ہی منیجر چاہیے جس کے ہوتے ہوئے میں برائے نام مالک اور بے فکر شخص بن جاؤں' یہ کہہ کر کمپنی مالک نے نوجوان کو منیجر کی پوسٹ کےلئے منتخب ہونے کی مبارک باد دیتے ہوئے مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھایا اور پینل کے ممبران کھڑے ہو کر تالیاں بجانے لگ گئے
گھر کا ماحول بہترین درسگاہ ہے لہذا اس ماحول کو بھی بہترین ہی ہونا چاہیئے۔
(اس قصے سے ماں اور عورت کا مقام سمجھنے میں بھی مدد ملتی ہے)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ ، وَ بَارِكْ وَ سَلِّمْ تَسْْلِیْماً كَثِيْرًا كَثِيْرًا."
تحریروتحقیق کاپی پیسٹ از:۔ڈاکٹرمحمد ارشد
جزاك اللہ ❤️
🌹💓🌹💚🌹🧡🌹
💚📖 آپ ﷺ کے نام سے کرتا ہوں میں ہر غم کا علاج
آپ ﷺ کے نام میں قـدرت نے شـفا رکـھی ہے۔۔۔
🌹💓🌹💚🌹🧡🌹
💚📖 اورتحقیق وماخوذ: ۔ 👨‍⚕‍ ڈاکٹرمحمدارشد💚
از غلام رسول گرینڈ سنز ویلفیر آرگنئازیشن
دل تک اثر کرنے والی اردو تحریروں اور نایاب ویڈیوز کے حصول کے لئے پیج لائک کریں الفاظ زندہ رہتے ہیں https://www.facebook.com/G-Rasool-Grandsons-Welfare-Organization-208871550007753

Want your business to be the top-listed Contractor in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Address


Office No 102, 2nd Floor, Select One Plaza, Plot No 39, Above Gloria Jean’s, F-11 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00

Other Islamabad contractors (show all)
Business Solutions Business Solutions
Ofice 44 B Sardar Plaza Blue Area Isb
Islamabad, 44400

facuilty maintaince ,interiors ,renovations ,supply orders

BIG IMAGE EXPO PRIVATE LIMITED BIG IMAGE EXPO PRIVATE LIMITED
Office No. 1, 2nd Floor, Block-11, School Road, F-6 Markaz
Islamabad, 44000

We are please to introduce ourselves as a Design and Management company that deals in Construction,Ex

Maven Solutions Maven Solutions
Office 1, Plaza3, MPCHS, E11/3 Islamabad
Islamabad, 87300

GsIs* GsIs*
Haris Plaza 30, Westeria Road, Giga Down Town, DHA II
Islamabad

We understand the importance of innovation and professionalism. We are passionate about construction. Our project professionals are nimble and innovative, tailoring design and con...

SYC SYC
F6/1
Islamabad

Sharoon Younas Consultants is a design-focused architecture & construction firm founded by featured civil & architectural engineer Sharoon Younas.

Aleem Ahmad's Photography & Cinematic Films Aleem Ahmad's Photography & Cinematic Films
Pakistan Town Phase 1
Islamabad, 44000

We are based in Islamabad, Lahore & Peshawar providing services all over PAK and Dubai +92 345 5647234

QAZI Builders QAZI Builders
Islamabad

Build your Dream House with Qazi Properties RealEstate & Builders. We are Offering: Grey Structure with Material Labour Rate Complete A+ construction More Durable Krack proof Curre...

Tycoon UPVC Tycoon UPVC
Office No. 3, Street 15, TQ Arcade Service Road Gulberg Green
Islamabad, 44010

Tycoon UPVC Windows & Doors will bring you the premium standard for an affordable price and will help you make your home healthy, beautiful, and secure.

Zam Zam Contractors & Construction Material Suppliers Zam Zam Contractors & Construction Material Suppliers
Swan Camp
Islamabad, 44000

Bahria Town (1-8) DHA (1-5) Gulberg PWD Pakistan Town River & Swan Garden Navel Ancorage Zaraj Hous

Down Town Arcade Down Town Arcade
Islamabad
Islamabad

RockWall & Tiles Islamabad RockWall & Tiles Islamabad
F11/1 Street No 4 Opposite
Islamabad

More Information contact Whatsapp no. 03145065581

Ahmad Precast Impex - Smc Pvt.ltd Ahmad Precast Impex - Smc Pvt.ltd
Rawalpindi Road Sangani Stop
Islamabad