Videos by Sardar Wajahat Ilyas in Islamabad. Ex Coordinator To Prime Minister AJK On Youth Affairs | Ex Kashmir Youth Ambassadors at Kashmir Committee | President #PTI ISF Islamabad | #Kashmiri | #Entrepreneur | #Engineer| #Teacher |#Advocate | #Motivator | Freedom Fighter
لاہور اچھرہ واقعہ
پولیس کا کردار
قانون کیا کہتا ہے؟
کیا پاکستان کے آٸین و قانون میں توہینِ مذہب ، توہین رسالت اور قادیانیت کے فتنہ کو روکنے کے لیے قوانین موجود ہیں؟ انہیں تبدیل کردیا گیا؟ حقاٸق کیا ہیں ؟ سنٸیں اور دوسروں کو شٸیر کریں شکریہ
وہ کون تھا ؟ مولانا فضل الرحمن صاحب نے یوٹرن کیوں لیا۔ 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات ۔ ساٸفر کی حقیقت۔ عمران خان پر لگنے والے الزامات ۔ میاں محمد نواز شریف کا سیاسی مستقبل۔ پاکستان میں نٸی احتجاجی سیاست کا جنم ۔ اور دیگر انتہاٸی اہم سیاسی حقاٸق سنٸیے 👇 #Elections2024
مر جائیں گے، یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے امیدواران بھاری لیڈسے آگۓ #PTIofficial
کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو میں وادی ہوں شہیدوں کی، ہاں مجھے کشمیر کہتے ہیں💔 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر عالمی برادری سے کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا مطالبہ کرتے ہیں #KashmirDay #KashmirSolidarityDay
"سزا ہو، مارا جائے، گھسیٹا جائے ، جیل میں ڈالا جائے۔ وہ ایک ہی بات کر رہا الیکشن ، 8 فروری۔ پتہ نہیں 75 سالوں کی اس پسماندہ، مظلوم، بھوکی عوام پر اس ایک بندے کو اتنا یقین کیوں ہے؟؟؟" #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
اب یہ ہم عوام پر منحصر ہے کہ دس سال قید کی سزا عوامی ریفرینڈم سے ختم کراسکتے ہیں یا نہیں۔ اگر 8 فروری کو گھروں سے نکل کے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تو اُسی دن یہ سزا معطل ہو سکتی ہے۔ گیند اب عوامی کورٹ میں ہے اور فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل #CypherCase
آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
آپ ایک متوازی دنیا بسا کر، سزایافتہ چوروں ٹھگوں کے سرداروں جھوٹ کے شہنشاؤں کو حکومت دے سکتے ہیں مگر جیسے سونامی پر بند نہیں باندھا جاسکتا جیسے ہوا کو روکا نہیں جا سکتا خوشبو کو قید نہیں کیا جا سکتا ایسے ہی عوام اور عمران کے عشق کو آپ جیل میں بند کرسکتے ہیں نا ہتھکڑی لگا کرختم کر سکتے ہیں۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
“اللہ سے ہونے کا یقین جن کو ہوتا ہے اللہ انکو سرخرو کرتا ہے، اللہ میری دھرتی ماں کو قائم رکھے، اللہ آپکو آزماتا ہے، جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے” ۔ پیارے بھاٸی شہریار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو حوصلہ ،ایمان ، صبر اور وفا کا پہاڑ دیکھیں۔ راہ حق پر ہوں تو چہرے پر ایسے ہی سکون اور اطمنان ہوتا ہے❤ #Standwithshehryarafridi
باغ آزادکشمیر میں 8 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام #بلہ_پہ_ٹھپہ
الحَمْدُ ِلله سپریم کورٹ کی جانب سے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کالعدم قرار ، فوری رہا کرنے کا حکم #ReleaseImranKhan
عمران خان صاحب کوجیسے کل ہاٸیکورٹ سے گرفتار کیا، پولیس اور وکلا ہر تشدد کیا اور جو اس وقت ملک میں ہر کوٸی اوپر سے آۓ حکم کی تعمیل کر رہا۔ پاکستانیو ملک میں اٸین پاکستان عملی طور پر ختم کرکے مارشل لا لگا دیا گیا ہے ۔ پنجاب اور کےپی کے میں فوج تعنات ہو چکی ہے ۔ نکلو پاکستان اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے #ReleaseImranKhan