Sardar Wajahat Ilyas

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Wajahat Ilyas, Lawyer & Law Firm, F8 kachehri Islamabad, Islamabad.

Ex Coordinator To Prime Minister AJK On Youth Affairs |
Ex Kashmir Youth Ambassadors at Kashmir Committee | President #PTI ISF Islamabad | #Kashmiri | #Entrepreneur | #Engineer| #Teacher |#Advocate | #Motivator
| Freedom Fighter Advocate Islamabad Bar with vast expertise in criminal and civil law | Ex Coordinator to PM AJK on Youth Affairs | Head Kashmir Youth Ambassadors at Kashmir Committee | Ex President ISF Islamabad | #Teacher 🍁

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 27/04/2024

محترم جناب پروفیسر ساجد عزیز نور صاحب (سیکرٹری بورڈ میرپور) ، جناب پروفیسر محمد ایوب چوہدری صاحب (سابق صدر ایکٹا) ، پروفیسر اظہر چوہدری صاحب ، پروفیسر ظہیر چوہدری صاحب ، پروفیسر سردار رب نواز صاحب اور پروفیسر عرفان صاحب کی آمد کا شکریہ ،
اللّٰہ پاک سے دعاگو ہوں کہ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ یونہی قائم دائم رہے۔

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 26/04/2024

ڈاکٹر بیرسٹر اکبر علی ملک صاحب (اونر ملک لاء ایسو ایٹسں انگلینڈ ) کی آفس آمد, مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ۔ ان کے بیٹے بیرسٹر ذین ملک کو برطانیہ میں پہلے کشمیری امیگریشن جج بننے پر مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 22/04/2024

بسا لینا کسی کو دل میں یہ دل ہی کا کلیجہ ھے
پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 19/04/2024

میں نے پہچان لیا دور سے، گھر تیرا ہے
پھول لپٹے ہوئے دیکھے جہاں دیوار کے ساتھ

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 13/04/2024

عید کی تیسری شام کورٹ یوتھ سوسائٹی کے نام۔

کورٹ یوتھ سوسائٹی نے ایک مرتبہ پھر حسب روایت اور حسب معمول سب کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کر کے ایک اور کامیاب پروگرام کا منعقد کیا۔

کرنل سردار فیصل نعیم صاحب, سردار اویس، سردار بصیرت، سردار ظفر اقبال، سردار شاہد محمود ایڈووکیٹ، اور سردار منظر بشیر ایڈووکیٹ ، سکریسی آفیسر سردار احمد خالد ، سردار صہیب، سردار اسرار ، سردار مظہر، سردار وہاب ، سردار صائم ، سردار علی معظم ، سردار معیظ ، سردار تاشفین ، سردار بہرام و دیگر نے اپنی موجودگی سے محفل کو منور اور تاباں کیا۔۔۔

دیار غیر سے آئے سردار ابرار صاحب ، سردار شہزاد شوکت اور سردار دانیال عشرت صاحب اس بزم کے روح رواں تھے جن کے سبب اس خوبصورت محفل کا انعقاد ممکن ہو سکا۔

دعا ہے رب جلیل سے کہ وہ ہمارے درمیان اتحاد و اتفاق بنائے رکھے آمین۔ ہم ہر اس شخص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس تقریب کی کامیابی میں تعاون کیا۔

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 06/04/2024

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیریﷺ نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے

کل مورخہ 5 اپریل بروز جمعہ کو گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لیگل ٹیم ، سیلز پارٹنرز ، انوسٹرز ، معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مبارک مہینے کےصدقے رب کریم سیون سکاٸی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماۓ آمین

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 06/04/2024

ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 04/04/2024

معروف سنئیر دفاعی تجزیہ نگار برگیڈیئر شاہد جہانگیر صاحب اور معروف اینکر پرسن روز نیوز اشتیاق گوندل صاحب کی محبت کسی نعمت سے کم نہیں۔ اللّٰہ پاک سلامت رکھے۔

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 03/04/2024

جس کو بتلایا کہ یہ گھر ہے یہ آنگن ہے مرا
مجھ کو معلوم نہیں تھا کہ وہ دشمن ہے مرا

میری کُٹیا ہی تجھے شہر میں اچھی نہ لگی
میں بڑے ناز سے کہتا تھا کہ ساون ہے مرا

مجھ کو خیرات نہ دے پر مرا کشکول نہ توڑ
آخری فرد ہوں میں آخری برتن ہے مرا

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 02/04/2024

The greatest growth often arises from the deepest struggles & Success comes from a combination of vision, hard work, and strategic decision-making.

26/02/2024

لاہور اچھرہ واقعہ
پولیس کا کردار
قانون کیا کہتا ہے؟

24/02/2024

کیا پاکستان کے آٸین و قانون میں توہینِ مذہب ، توہین رسالت اور قادیانیت کے فتنہ کو روکنے کے لیے قوانین موجود ہیں؟
انہیں تبدیل کردیا گیا؟
حقاٸق کیا ہیں ؟
سنٸیں اور دوسروں کو شٸیر کریں شکریہ

17/02/2024

خبرِ تخیرِ عشق سن، نہ جنون رہا نہ پری رہی

17/02/2024

وہ کون تھا ؟
مولانا فضل الرحمن صاحب نے یوٹرن کیوں لیا۔
8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات ۔
ساٸفر کی حقیقت۔
عمران خان پر لگنے والے الزامات ۔
میاں محمد نواز شریف کا سیاسی مستقبل۔
پاکستان میں نٸی احتجاجی سیاست کا جنم ۔
اور دیگر انتہاٸی اہم سیاسی حقاٸق سنٸیے 👇

15/02/2024

اتنا آساں نہیں شہرِ محبت کا پتہ محسن
خود بھٹکتے ہیں یہاں راہ بتانے والے

08/02/2024

مر جائیں گے،
یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے امیدواران بھاری لیڈسے آگۓ

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 08/02/2024

پولنگ اسٹیشن کے باہر رہیں جب تک فارم 45 نا آ جائے۔ جو بھی نتیجہ ہو فارم 45 حاصل کرنا آپ کا حق ہے۔ پر امن رہیں اور فارم 45 موصول کریں۔
ووٹ ہمارا ہے چنانچہ اس پر پہرہ بھی ہمیں کو دینا ہے!

08/02/2024

اسلام آباد و راولپنڈی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جو لوگ ابھی بھی اپنے گھروں میں ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ جلدی اپنے پولنگ اسٹیشن میں جا کر عمران خان کے نمائندوں کو ووٹ دیں۔

07/02/2024

‏اپنی گردن جھکا کر بات کرو
تم نکالے گئے ہو جنت سے

Photos from Sardar Wajahat Ilyas's post 06/02/2024

مارکیٹ کمپین۔

بحریہ ٹاون اسلام آباد میں تحریک انصاف کے نامزد امیدواران این اے 48 سید علی بخاری انتخابی نشان پیراشوٹ، این اے 53 اجمل صابر انتخابی نشان چارپاٸی اور پی پی 10 چوہدری امیرافضل صاحب انتخابی نشان بکری کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بحریہ ٹاون 1 ٹو 6 کا تحریکی ساتھیوں کے ہمراہ دورہ ۔

‏ 8 فروری کو ووٹ اس شخص کا جو آ پ اور آ پکی نسلوں کی حقیقی آزادی کے خاطر خود قید تنہائی میں ہے
ووٹ اس شخص کا جو اپنی قوم کی عزت کے خاطر اپنی ذات پر کیچڑ اچھالے جانے کے باوجود ڈٹ کر کھڑا ہے
ووٹ اس مرد مومن کا
جو ایاک نعبدو وایاک نستعین کا داعی ہے

05/02/2024

کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو
میں وادی ہوں شہیدوں کی، ہاں مجھے کشمیر کہتے ہیں💔

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
عالمی برادری سے کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا مطالبہ کرتے ہیں

31/01/2024

‏"سزا ہو، مارا جائے، گھسیٹا جائے ، جیل میں ڈالا جائے۔ وہ ایک ہی بات کر رہا الیکشن ، 8 فروری۔ پتہ نہیں 75 سالوں کی اس پسماندہ، مظلوم، بھوکی عوام پر اس ایک بندے کو اتنا یقین کیوں ہے؟؟؟"

30/01/2024

اب یہ ہم عوام پر منحصر ہے کہ دس سال قید کی سزا عوامی ریفرینڈم سے ختم کراسکتے ہیں یا نہیں۔ اگر 8 فروری کو گھروں سے نکل کے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تو اُسی دن یہ سزا معطل ہو سکتی ہے۔ گیند اب عوامی کورٹ میں ہے اور فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪

29/01/2024

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں

جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں

جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے

باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں۔

15/01/2024

ٹوٹا ساڈی جان دا اے
نشان کوٸی وی ہوۓ
ووٹ ساڈا پکا خان دا اے 🔥🔥🔥

01/01/2024

پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں
اے اللہ خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا

دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کیلئے امن ، سکون ،صحت تندرستی ، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو-- حالات جیسے بھی ہوں، بس ایک بات یاد رکھیں کہ اللہ سب سے بہترین منصوبہ ساز ہے.اللہ تبارک وتعالٰی آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے. آمین

14/11/2023

انصاف، علم، برداشت کے 16 سال مکمل!

تمام آئی ایس ایف ٹائیگرز، ٹائیگرسز کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا سولہواں یوم تاسیس مبارک ہو! 🇵🇰

03/11/2023

‏ہم نے سوچ رکھا ہے تیرے لوٹ آنے پر
طنز کرنے والوں کا ، خُوب دل جلائیں گے

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

لاہور اچھرہ واقعہ پولیس کا کردارقانون کیا کہتا ہے؟
کیا پاکستان کے آٸین و قانون میں  توہینِ مذہب ، توہین رسالت اور قادیانیت کے فتنہ کو روکنے کے لیے قوانین موجود ہیں؟ انہیں ...
NA-15, PK-40 Mansehra
وہ کون تھا ؟ مولانا فضل الرحمن صاحب نے یوٹرن کیوں لیا۔8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات ۔ساٸفر کی حقیقت۔عمران خا...
مر جائیں گے، یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے امیدواران بھاری لیڈسے آگۓ#PTIofficial
اسلام آباد و راولپنڈی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جو لوگ ابھی بھی اپنے گھروں میں ہیں، ا...
کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنومیں وادی ہوں شہیدوں کی، ہاں مجھے کشمیر کہتے ہیں💔5 فروری یوم یکجہتی کشمیرعالمی ...
‏"سزا ہو، مارا جائے، گھسیٹا جائے ، جیل میں ڈالا جائے۔ وہ ایک ہی بات کر رہا الیکشن ، 8 فروری۔ پتہ نہیں 75 سالوں کی اس پسم...
اب یہ ہم عوام پر منحصر ہے کہ دس سال قید کی سزا عوامی ریفرینڈم سے ختم کراسکتے ہیں یا نہیں۔ اگر 8 فروری کو گھروں سے نکل کے...
آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھو...
ٹوٹا ساڈی جان دا اےنشان کوٸی وی ہوۓ ووٹ ساڈا پکا خان دا اے 🔥🔥🔥 #انتخابی_نشان_عمران_خان
Imran Khan Hmara Ishaq Hai | Tehreek-e-Insaf Hmara Janoon Hai | Ham Na Baz Ain Ge | #shorts #viral

Telephone

Website

Address


F8 Kachehri Islamabad
Islamabad

Other Lawyers & Law Firms in Islamabad (show all)
Advocate Aamir Ali Rana Advocate Aamir Ali Rana
F-8 Markaz
Islamabad

Lawyer at Islamabad & Gilgit-Baltistan, Pakistan

Lawgics Lawgics
House No. 489-A, Street No. 9, F-10/2
Islamabad, 44000

law firm in pakistan

Hasnain Bin Arshad Kiyani Hasnain Bin Arshad Kiyani
Islamabad

We work as a single united team with market leading firms around the world and give our clients the highest quality advice possible.

KHANS LAW Chamber KHANS LAW Chamber
Islamabad, 4800

Nexis Law Associates Nexis Law Associates
Office No. 106, 2nd Floor, Golden Heights, Business Square Block C, Gulberg Greens
Islamabad, 44000

We provide legal services to the individuals and corporations at local and at International Level.

Shakir Law Consultants Shakir Law Consultants
Islamabad

Shakir_Law_Consultants is providing Legal services covering diverse nature of cases.

A.H Real estate Islamabd A.H Real estate Islamabd
Islamabad

This page is to spread legal awareness throughout Pakistan and to suggest the solutions of cases

Rahim Wazir legal consultant Rahim Wazir legal consultant
G10 Markaz Islamabad
Islamabad

we will provide best advocate for you �

Spasm Tax Consultants-STC Spasm Tax Consultants-STC
Islamabad: Ground Floor, Talal Plaza, Lehtrar Road ICT, Lahore: IEP Building Liberty Roundabout, Gulberg III
Islamabad

Provide following Services: Company/Firm, Intellectual Property, NGO, NTN Registration, Return filli

Nikah Khawan & Nikah Registrar Nikah Khawan & Nikah Registrar
Office No. 5-A, 3rd Floor, Laraib Centre, Main Mangla Road, Karachi Company, G-9 Markaz Near TCS Office Karachi Company Islamabad
Islamabad, 44090

We are an expert lawyer team in Islamabad or Karachi. We have Registered Nikah Khawan for Suni Marriage or Shia Marriage. We give you the service for Nikah khawan at home, online m...

ALC - Ahmed Abdul Rehman & Legal Consultants ALC - Ahmed Abdul Rehman & Legal Consultants
109, Street 10, E-11/4
Islamabad, 44000

ALC is a Registered Law Company that Provides Solutions to Your Legal Problems in Pakistan and abroad

Adv Aqib Khan Adv Aqib Khan
F8 District And Session Courts Islamabad
Islamabad