Janjua Welfare Society

Janjua Welfare Society

Nearby non profit organizations

UOL Saraiki Student Council
UOL Saraiki Student Council

Janjua Welfare Society is the united platform of Janjua community. It serves the purpose of solidari

Janjua Welfare Society(Registered) is the united platform of Janjua community. It serves the purpose of solidarity and integrity of Janjua Family.

Photos from Janjua Welfare Society's post 25/10/2023

جنجوعہ برادری کے اہم راہنما اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے سابقہ صدر راجا عامر جنجوعہ کی اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں پاکستان اور ساوتھ کوریا کے 40 سالہ سفارتی تعلقات پر منعقدہ سیمینار میں شرکت۔ راجا عامر جنجوعہ نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب کیا اور ساوتھ کوریا کی معاشی ترقی کے عوامل پر سیر حاصل گفتگو کی۔
سیمینار میں کورین سفیر مسٹر پارک، وفاقی وزیر برائے انرجی ، وزارت خارجہ کی ترجمان، چئر مین HEC, وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 17/10/2023

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کی جانب سے اپنے دیرینہ دوست راجا عباس آف میلم کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی پارٹی۔ اس موقع پر حبیب سرور اور حاجی امتیاز بھی موجود تھے۔

20/09/2023

خبر غم

جنجوعہ برادی کے اہم راہنما اور تاریخ جنجوعہ و راجپوت کے مصنف راجا مشتاق جنجوعہ کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن 3 بجے جھاورے,دھمیال راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔

تمام جنجوعہ برادری سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 23/08/2023

ڈیرہ باغ راجگان

جنجوعہ برادری کے اہم راہنما اور جنرل سیکرٹری پوٹھوہار ٹاون پاکستان تحریک انصاف راجا عمران جاوید جنجوعہ کے ڈیرہ پر
سینیٹر بیرسٹرمصطفی نواز کھوکھر ،افضل کھو کھر سابق ضلع نائب ناظم کی آمد
موجودہ ملکی و سیاسی حالات پر گفتگو

اس موقع پر جنجوعہ برادری کے راہنما سابق ناظم راجا کامران وکی جنجوعہ ، گلریرز اختر راجہ ، وحید اختر راجہ ، راجہ محمد جلیل جنجوعہ ، راجا جبار جنجوعہ سابق صدر اڈیالہ پریس کلب ، راجہ عثمان غضنفر جنجوعہ انفارمیشن سیکر ٹری پوٹھوہار ٹاون ، راجہ وقاص جنجوعہ موجود تھے

21/08/2023

“إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ”
جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کے اہم رکن اور برادری کے راہنما انسپکٹر راجہ محمود حسین جنجوعہ کی زوجہ اور راجہ آصف محمود جنجوعہ کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں

نمازہ جنازہ بروز منگل صبح11 بجے گائوں کھڑکن، یونین کونسل تراہیہ میں ادا کی جائے گی۔

22/04/2023

تمام جنجوعہ برادری کو عید کی خوشیاں مبارک۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 20/04/2023

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کے اہم رکن راجہ انتخاب آصف جنجوعہ آف گورکھپور ، سینیر نائب صدر یوتھ ونگ پوٹھوہار ٹاون راولپنڈی کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں صدیق خان مرحوم کے صاحبزادے شاہ رخ خان، راجا عمران جاوید جنجوعہ آف باغ راجگان جنرل سیکرٹری پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی، راجہ حسیب جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پوٹھوہار ٹاؤن، راجہ عثمان ٹائیگر جنجوعہ آف باغ راجگان انفارمیشن سیکرٹری پوٹھوہار ٹاؤن میڈیا کوآرڈینیٹر پی پی 13 ، ملک حسنات سعید آف داہگل اور دیگر دوستوں پارٹی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی

17/04/2023
Photos from Janjua Welfare Society's post 16/04/2023

جنجوعہ برادری کے اہم راہنما راجا عمران جاوید جنجوعہ نے جنجوعہ ہائوس باغ راجگان میں عظیم الشان افطار پارٹی کا انتظام کیا۔
صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ، راجا ظہیر اقبال جنجوعہ، نوجوان لیڈر راجا عثمان ٹائگر جنجوعہ، راجا جلیل جنجوعہ، راجا ارشد مشتاق جنجوعہ اور جنجوعہ برادری کے دیگر عمائدین نے کثیر ٹعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر اور ایم این اے NA 59 غلام سرور خان تھے۔ تقریب میں چوہدری افضل ، طارق کیانی، راجا عباس، راجا ناصر، حبیب سرور اور NA 59 کے عمائدین کثیر تعداد میں موجود تھے۔

اس موقع پر NA 59 کی جنجوعہ برادری نے PTI اور غلام سرور خان کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا۔ تقریبا 50 ہزار ووٹ کے ساتھ NA 59 میں جنجوعہ برادری فیصلہ کن حیثییت رکھتی ہے۔

23/03/2023

تمام اہل اسلام کو جنجوعہ برادری کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

Photos from Janjua Welfare Society's post 07/03/2023

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کی ابابیل ہائوس راولپنڈی آمد۔
جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والی ایم پی اے اعجاز خان جازی کی رہائی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

22/02/2023

اولاد راجہ مل رحمتہ اللہ علیہ
1۔ راجہ ویر(قلعہ ملوٹ، چکوال، خوشاب، پنڈ دادنخان، کھیوڑہ کے جد امجد) قلعہ اکراند، قلعہ پیل غازی و قلعہ تلاجہ
2۔ راجہ جودھ (جہلم ،چکری ، بجوالا، داراپور کے جد امجد) قلعہ مکھیالہ جنجوعہ راجپوتوں کا نا قابل تسخیر دارلخلافہ مانا جاتا ہے
3۔ راجہ کالا خان المعروف سلطان احمد ثانی(کہوٹہ اور گرد و نواح میں موجود جنجوعہ کے جد امجد)
4۔ راجہ تنولی(ہزارہ جنجوعہ ، ریاست امب دربندکے جد امجد)
5۔ راجہ کھکھا (کشمیر میں موجود جنجوعہ کے جد امجد)
6۔ راجہ ڈبوچر ( کھاریاں پبی کا علاقہ)

26/01/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
جنجوعہ برادری کے اہم راہنما راجا محمود حسین جنجوعہ (انسپکٹر)، راجا لطیف کے بھائی راجا حاجی صدیق رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دن 2:30 انکے آبائی گائوں کھڑکن میں ادا کی جائے گی۔

تمام برادری انکے غم میں شریک ہے۔

13/01/2023

جنجوعہ برادری کا فخر ، کہوٹہ کی شان نوجوان ایم پی اے بتول جنجوعہ عمران خان کے ساتھ۔

13/01/2023

اسلام آباد حسن محسن جنجوعہ سیکرٹری پلاننگ، تعلق وادی سون قلعہ اکراند خوشاب صدر پاکستان عارف علوی سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے

Photos from Janjua Welfare Society's post 12/01/2023

جنجوعہ برادری کے سرکردہ راہنما راجا مشرف جنجوعہ( سابقہ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کی خصوصی کاوش سے آل پاکستان راجپوت ایسوسی ایشن رجسٹرڈ (آریا)کے صدر جناب کنور قطب الدین صاحب راجہ ریاض فیروز خان صاحب کے گھر بحریہ فیز 1،راولپنڈی میں تشریف لائے۔
اس میٹنگ میں مولانا زاہد جنجوعہ، مشرف جنجوعہ، راجہ انور جنجوعہ، وقاص مشرف جنجوعہ، راجہ اشرف جنجوعہ، اور راجہ زاہد انجم جنجوعہ،راجہ مبارک مشتاق جنجوعہ بھی شریک ہوئے ،اس موقع پر راجہ مشرف جنجوعہ کی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے خدمات کو سراہا گیا۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 06/01/2023

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کی سہ ماہی میٹنگ زیر صدارت صدر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ ، سکیم 3 میں مولانا زاہد جنجوعہ کے ادارے الفجر فائونڈیشن میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں تمام یونین کونسلز سے نمائندگان نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض صدر یوتھ ونگ راجا جنید اقبال جنجوعہ نے ادا کیے۔

میٹنگ میں نائب صدر راجا عتیق جنجوعہ (UC سہال)، راجا انتخاب جنجوعہ (UC گورھکپور)، راجا امین جنجوعہ (UC بندہ)، راجا فاروق جنجوعہ (UC کوٹھہ کلاں)، راجا زاہد جنجوعہ ( UC ڈھوک منشی)، راجا جبار جنجوعہ (UC مورگاہ)، راجا عثمان ٹائیگر جنجوعہ (انفارمیشن سیکریڑی NA 59)، محمد جاوید جنجوعہ (UC تراہیہ) اور دیگر نے خیالات کا اظہار کیا۔

راجا جنید اقبال جنجوعہ نے نئے سال کے لیے سوسائٹی کےدرج ذیل ٹارگٹ پیش کیے۔

1- ایمبولنس سروس کا دائرہ کار بڑھانا
2- ڈسپنسری / میڈیکل فیلڈ میں کام
3- ایجوکیشنل فنڈ کا مرکزی سطح پر قیام
4- کیرئر کونسلنگ سروسز کا آغاز

راجا جاوید جنجوعہ نے سوسائٹی کی گزشتہ سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحہ عمل سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ مولانا زاہد جنجوعہ نے اختتامی دعا کرائی۔

28/12/2022

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کی سہ ماہی میٹنگ 6 جنوری بروز جمعہ بعداز نماز جمعہ الفجر فائونڈیشن سکیم 3 میں منعقد ہو گی۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 03/12/2022

راجا خطیب الرحمان جنجوعہ کو وزیر اعلی پنجاب کا کوآرڈینیٹر برائے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ظلع راولپنڈی منتخب کر دیا گیا۔
راجا خطیب الرحمان جنجوعہ دھمیال ہائوس میں راجا بشارت جنجوعہ سے نوٹیفیکیشن وصول کر رہے ہیں۔

14/11/2022

قصور میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجا قاسم محبوب جنجوعہ وفات پا گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور سے پتوکی جا رہے تھے۔

قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 01/11/2022

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ نے MPA PP-13 حاجی امجد محمود کے ہمراہ اپنے دیرینہ دوست راجا جلیل جنجوعہ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔
برادری کے اہم راہنما راجا کامران وکی جنجوعہ، راجا عمران جاوید جنجوعہ، راجا عثمان ٹائگر جنجوعہ، راجا انتخاب جنجوعہ اور جنجوعہ برادری کے دیگر اکابرین بھی موجود تھے۔

جنجوعہ یوتھ کے صدر راجا جنید اقبال جنجوعہ بھی موجود تھے۔

26/10/2022

نشان حیدر نائیک سیف علی جنجوعہ کا آج یوم شہادت ہے۔ نائیک سیف علی جنجوعہ نے 1948 میں جام شہادت نوش کیا۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 08/10/2022

سابقہ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس راجا مشرف جنجوعہ اور راجا وقاص جنجوعہ کی جھاورے آمد۔ راجا کاشف جنجوعہ کو چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
راجا الطاف جنجوعہ اور راجا مشتاق جنجوعہ بھی موجود۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 02/10/2022

راجا کاشف الطاف جنجوعہ کی نامزدگی پر راجا الطاف جنجوعہ اور راجا مشتاق جنجوعہ نے جنجوعہ برادری کے ایک وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر ماحولیات جناب محمد بشارت راجہ اور جناب ناصر راجہ کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس وفد میں جناب راجہ الطاف حسین جنجوعہ، راجہ مشتاق احمد جنجوعہ، راجہ شفیق جنجوعہ، راجہ صغیر جنجوعہ، راجہ اشتیاق جنجوعہ، راجہ مبشر جنجوعہ، راجہ محمد سدھیر جنجوعہ، راجہ حمزہ جنجوعہ، راجہ مدثر جنجوعہ، راجہ فیصل، راجہ خالد، راجہ مرسلین، راجہ غلام رضا، راجہ بابر جنجوعہ (پٹواری)، راجہ خطیب الرحمن جنجوعہ، راجہ سمیع اور دیگر احباب شامل تھے۔

ملاقات میں وزیر ماحولیات پنجاب جناب محمد بشارت راجہ اور راجہ ناصر جنجوعہ صاحب کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔ اس موقعہ پر جناب راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب نے جناب محمد بشارت راجہ صاحب اور جناب محمد ناصر راجہ صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اور جنجوعہ راجپوت برادری اور اہل علاقہ کی طرف سے راجگان کی بھر پور تائید و حمایت کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقعہ پر سب حاضرین اور شرکاء نے راجہ کاشف الطاف جنجوعہ صاحب کے لئے مستقبل میں مزید کامیابی و ترقی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 29/09/2022

راجا کاشف جنجوعہ کو وزیر اعلی شکایات سیل ضلع راولپنڈی کا وائس چئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔
تمام جنجوعہ برادری کی جانب سے راجا کاشف جنجوعہ کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 24/09/2022

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اور فوکل پرسن PP 10 چوہدری افضل کے ساتھ پبلک سیکریٹیریٹ NA 59 میں موجود۔

حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں خصوصا UC بندہ کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال۔

21/09/2022

صوبیدار شہامد خان جنجوعہ ۔ تختی راجگان

20/08/2022

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کے اہم رکن اور UC چہان کے صدر راجا حافظ تصور جنجوعہ کی چچی اور صوبیدار رفیق جنجوعہ کی بھابی رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
نماز جنازہ آج شام 6 بجے مندوال گائوں، چکری روڈ پر ادا کی جائے گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

14/08/2022

تمام اہل وطن کو جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے جشن آزادی مبارک

Photos from Janjua Welfare Society's post 16/07/2022

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کی اپنے دیرینہ دوست ممتاز کالم نگار اور ماہر تعلیم عطاء الرحمن چوہدری کے بیٹے کیپٹن ضیاءالرحمن کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ تقریب عثمان کھٹر، ٹیکسلا میں منعقد ہوئی۔
صدر یوتھ راجا جنید اقبال جنجوعہ بھی موجود تھے۔

03/07/2022

فخر جنجوعہ راجپوت بتول جنجوعہ کو ایم پی اے پنجاب اسمبلی بننے پر تمام برادری اور سوسائٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے بہت مبارکباد۔

01/07/2022

جنجوعہ برادری کے اہم راہنما راجا عامر جنجوعہ کو ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس راولپنڈی ڈسٹرکٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Photos from Janjua Welfare Society's post 24/06/2022

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان صاحب اور ایم پی اے واثق قیوم عباسی صاحب کی سابق امیدوار برائے وائس چیئرمین راجہ محمد اسحاقجنجوعہ کے گھر آمد۔ اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 10 چوہدری محمد افضل ، راجا عمران جاوید جنجوعہ آف باغ راجگان ، راجہ شبیر ، سابق امیدوار کونسلر شیخ عرفان ، انفارمیشن سیکرٹری این اے 59 راجہ عثمان ٹائیگر جنجوعہ ، راجہ طاہر ، وقار کھٹڑ ، عدیل مغل بھی موجود تھے۔ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

12/06/2022

بری امام والے پیر راجہ سرفراز اکرم جنجوعہ اورجناب راجہ امتیاز جنجوعہ صاحب کے چھوٹے بھائی راجہ آصف محمود جنجوعہ کو برگیڈئیر رینک پرموشن پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

17/05/2022

خبر غم

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کے اہم رکن ، یونین کونسل مورگاہ اور اڈیالہ روڈ کے سرگرم راہنما، اڈیالہ پریس کلب کے چئرمین راجا جبار جنجوعہ کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

مرکزی عہدیدارن اور تمام برادری راجا جبار جنجوعہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

03/05/2022

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے تمام برادری کو عید کی خوشیاں مبارک

11/04/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کی ساس اور جوائنٹ سیکرٹری منسٹری آف فنانس افتخار احمد جنجوعہ کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ آج شام 5 بجے گائوں کوری خدا بخش، چک بیلی خان روڈ میں ادا کی جائے گی۔

23/03/2022

تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک۔
جنجوعہ برادری نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے مادر وطن کا دفاع کیا ہے۔ برادری کا ہر فرد ملک کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

22/03/2022

صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کے بھائی اور جنجوعہ برادری کے اہم راہنما راجا ظہیر اقبال جنجوعہ (چئرمین جنجوعہ سٹیٹ اینڈ بلڈرز) DHA ویلی کے سینئر وائس چئر مین منتخب ہو گئے۔
تمام برادری انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی کی سلور جوبلی کے موقع پر جنجوعہ برادری کے سرکردہ راہنما اور سابق چیئرمین راولپنڈی چیمبر آف کامرس ا...
صدر جنجوعہ ویلفئر سوسائٹی راجا جاوید اقبال جنجوعہ کے خطاب کی چند جھلکیاں۔وہ اپنے گاوں کوری خدا بخش میں اقبال ایجوکیشنل ف...

Telephone

Website

Address


Islamabad
46000

Other Community Organizations in Islamabad (show all)
Fazaia Inter College Nur Khan Base PAF Fazaia Inter College Nur Khan Base PAF
Fazaia Base Chakala
Islamabad, 46000

Pakistan YOUTH Reform League PYRL Pakistan YOUTH Reform League PYRL
Islamabad

We Are a Non Political Youth Forum Of Pakistani Youth Across the Globe! AIMED Towards a Better Visio

RAFAQAT - Alumni Association IMCG F-6/2, Islamabad RAFAQAT - Alumni Association IMCG F-6/2, Islamabad
Islamabad Model College For Girls, Street No. 25, F-6/2
Islamabad, 44000

RAFAQAT - Official Alumni Association of I.M.C.G. F-6/2 (https://sites.google.com/site/rafaqatalumni/)

Pakistani Engineers Pakistani Engineers
Islamabad
Islamabad

A forum for Pakistani Professional, Young and Student Engineers.

Peace Promoter Peace Promoter
Islamabad, 44000

No Prosperity with out PEACE and no Peace with out Justice

Falak Builders & Developers Pvt.Ltd Falak Builders & Developers Pvt.Ltd
G-10/1 I & T Center
Islamabad, 4200

Real Estate Company. Real Estate Service

Islamabadians Islamabadians
Islamabad

An Organization representing Islamabad over Social Media and provides services like Social Media Page, Management, Content Marketing, Event Coverage & Organizes Events

Education Of Islam Education Of Islam
Islamabad, 46000

Islam is a peaceful religion & here we give u education of Islam

PBC Officers' Association PBC Officers' Association
Islamabad

PBC Officers Association aims to struggle for the rights of all PBC officers.

AminA AminA
Islamabad
Islamabad, 44000

An Association of free individuals who wish to reform the world by observing the challenges of our times, suggesting creative solutions, and work towards making those solutions a...

Gjfkybd Gjfkybd
Islamabad

WISE for Millions by NRSP WISE for Millions by NRSP
Islamabad

Water Immunization Sanitation and Education WISE Programme initiated in 2015 by National Rural Suppo