E-11 Islamabad.
Every Thing Happening in E-11 Islamabad.
سیکٹر E11 کی 10 مساجد کے آئمہ اکرام کا شیشہ و مساج سنٹرز و منشیات جیسی منکرات کے خلاف مشترکہ اعلان: الفلاح مسجد گولڑہ کے مولانا عبدالرزاق ساجد، جامع مسجد الرحمن کے مولانا محمد فیاض، جامع مسجد بلال کے مولانا الطاف الرحمن کے نائب،جامع مسجد طوبی کے مولانا نذرالاسلام، جامع مسجد اویس قرنی کے مولانا مجیب الرحمن، جامع مسجد محمدیہ اویسیہ کے مفتی محمد ظفیر میر، جامع مسجد سہالی کے حافظ محبوب عالم، جامع مسجد قبا کے مولانا ندیم قاسمی کے نائب قاری حبیب اللہ، جامع مسجد قرطبہ کے قاری عبدالرحیم اور خدمت کمیٹی کے صدر حافظ محمد شفیع نے ساجداقبال گجر کی زیر میزبانی اجلاس کیا اور منکرات کے خلاف ایکشن کمیٹی بنانے اور E11کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا۔ دیگر فیصلوں سے بعد ازاں آگاہ کیا جائے گا۔
Female Marketing Representative Required
In F-10 Markaz Islamabad
Contact 03335387078
بحریہ ٹاؤن کے بعد اب سیکٹر E-11 کے رہائشی بھی مساج سنٹرز کی آڑ میں فحاشی کے اڈو کے خلاف احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ بحریہ ٹاؤن کے فیز 8، civic center اور اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں حالات انتہائی قابل اعتراض ہیں، ہر قسم کے نشے اور غیر اخلاقی حرکات ۔۔۔ اور یہ سب کچھ قانون والوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ ان حالات سے شریف لوگ انتہائی پریشان ہیں۔
E-11 Spa Closed.
Marketing Expert
Required
For indoor & out Door Marketing
In F-10, F-11, E-11, D-12, G-10 & G-11
For Further Details Contact 03335387078
E-11/2
Eid Namaz Timings..?
Need Marketing Expert Person in F-10 Markaz Islamabad
Contact us at What's app
03335387078
What's App Link: https://wa.me/923335387078?text=
MBL Marketing
اسلام اباد کے پوش سیکٹر D12 میں 13 سالہ نے 40 سال کے مزدور کو کچل کر مار دیا،
جب بتایا گیا کے محترمہ آپکی وجہ سے ایک غریب اپنے گھر کا واحد کفیل جان کی بازی ہار گیا ہے تو انہوں نے کہا
اور اپنے پاپا جانی کا تعارف کرادیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Main Double Road E-11/2 Islamabad
Islamabad
44000
Opening Hours
Monday | 10:00 - 23:00 |
Tuesday | 10:00 - 23:00 |
Wednesday | 10:00 - 23:00 |
Thursday | 10:00 - 23:00 |
Friday | 10:00 - 23:00 |
Saturday | 10:00 - 16:00 |
Sunday | 10:00 - 16:00 |
Shop#1 Emaan Arcade E11/2 Islamabad
Islamabad, 54200
Events Planner , Birthday shop , Men's sunglasses, women's Sunglasses Stuff toys n many more....
HOUSE 111. Street 83, G-11/2
Islamabad, 44100
NEXT - Online Store is e-brand by ASP LINKS. it has nothing to do with any similar BRAND by chance
Ali Street Faisal Foundation School
Islamabad
Street No 20 Ali street Faisal foundation School Kohinoor mill Islamabad
Itifaq Plaza Street 1 D Block Main Markaz Soan Gardens Islamabad
Islamabad, 44400
uk import house hold items
2nd Floor, Plot 10-J, Main Avenue, Bahria Enclave
Islamabad
7th Trend brand presents you latest fashion and trends to wear. Our Best quality is our confidence.