Mohammad Anwar Khan Shahi Roum Khan

23/04/2024
04/01/2024

اناللہ واناالیہ راجعون

امان روم خان، محمد ہارون خان محمد انورخان (شمع خیل) (رونیال سیرئی) کی بہن

عجب خان شمہ خیل عرف قجیرخان(فاضل بانڈہ)کی اہلیہ اسماعیل ، نعمت علی ، انعام اللہ کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوگیا ہے...
جنازہ اج 4 جنوری 3 بجے فاضل بانڈہ میں ادہ کی جائی گی.

25/12/2023

Haroon Khan Naseem Jan Khpal Ronyal Swat Rahmat Ali Khan Swat

29/09/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/09/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ










PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/09/2023

.

04/09/2023

.

04/09/2023

بانو قدسیہ

23/05/2023

23/05/2023

05/12/2022

‏مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟
‏دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو?
انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے__🥀

اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو__♡
❤️

01/12/2022

ماہانہ تربیتی اجتماع عام جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ یکم دسمبر بروز جمعرات بعد نماز عصر
مہمان خصوصی
محترم سراج الحق صاحب
امیر جماعت اسلامی پاکستان

30/11/2022

26/11/2022

Believe on Allah, everything are possible 🥰

22/11/2022

‏*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
‏*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں
‏کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
‏تینوں وزیر چلے گئے*
‏*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
‏*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی

‏احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
‏*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو ان نے بتایا کہ بادشاہ
‏سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
‏*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
‏*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*
‏*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔ ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے
‏معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا اللّٰه تبارک وتعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین🤲 یا رب العالمین

Photos from ARK News's post 05/08/2022
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Mohammad Anwar Khan Shahi Roum Khan

Category

Website

Address

UAE , KSA , UK
Islamabad

Other Athletes in Islamabad (show all)
Usama Abbasi Usama Abbasi
Islamabad

Cricket sports player

Fazan Leftii Offical Fazan Leftii Offical
Islamabad

Fazan leftii from Khaigala Azad kashmir

Sardar Mubashir Nawaz Khan Sardar Mubashir Nawaz Khan
Islamabad

شاہ سوار ���

Talha Abbasi Talha Abbasi
888
Islamabad

Alhamdulillah MUSLIM ❣

Usman Rathore Usman Rathore
Islamabad, 44000

Mehran Football Academy (MFA)

Qasim Ali Fans Club Qasim Ali Fans Club
Islamabad

اسلام علیکم۔۔!!! میرے سب دوستوں اورفینزکابہت بہت شکریہ جنہوں نےمیرےپیج کولائک کیا۔

Hamza Mughal Hamza Mughal
Islamabad, 44000

Life is short, so live healthy

ꜱʜᴀʜ ᴢᴀɪɴ ᴋʜᴀɴ ꜱʜᴀʜ ᴢᴀɪɴ ᴋʜᴀɴ
Islamabad

Pakistani Professional Cricketer.

Muhammad hassan nawaz Muhammad hassan nawaz
Islamabad
Islamabad, 54000

𝗛𝗲𝗮𝗿𝘁 𝗕𝗿𝗼𝗸𝗲𝗻 𝗛𝗲𝗮𝗿𝘁 𝗕𝗿𝗼𝗸𝗲𝗻
Islamabad

📌🏏 آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ کرکٹ کا پیج لایک اور فالو کریں🏏💚 🏏This Page For All Cricket💙

Hasnat waxir Hasnat waxir
60A
Islamabad

cricket is my passion

Pashto poetry Status Pashto poetry Status
Peshawar Islamabad
Islamabad

Pashto Tik tok Status