سیاسی لوگ
گپ شپ
صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ خان، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سردار اویس احمد خان لغاری،سابق ایم این اے و صدر سرگودھا ڈویژن محسن شاہنواز رانجھا، سابق ایم این اے ذوالفقار بھٹی، سابق ایم پی اے صہیب بھرتھ، ضلعی صدر سرگودھا عبدالرزاق ڈھلوں، سابق ایم پی اے رانا منور غوث اور سابق ایم پی اے کامل شمائل گجر کی ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا
قائد میاں نواز شریف نے وطن واپس تشریف لانے کے بعد اپنے سیاسی سفر کا آغاز کوئٹہ، بلوچستان سے کیا ہے۔ بلوچستان اور پاکستان کے لیے یہ ایک پرمسرت موقع ہے جب بلوچستان سے کئی سیاسی قد آور اور محترم شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔
بلوچستان میں سڑکوں کا جال پھیلانے، گوادر پورٹ بنانے اور سی پیک کو یہاں لانے کے لیے بے پناہ کوششیں کرنے والے شخص کا نام محمد نواز شریف ہے۔ ہماری گزشتہ حکومت نے گوادر میں بند پڑے کئی منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا تھا جن کا آغاز میاں نواز شریف نے بطور وزیراعظم 2014، 15 میں کیا تھا۔ انشااللّہ اب اللّہ تعالیٰ نے موقع دیا تو میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں حائل تمام مسائل کو حل کریں گے اور ہم سب بطور ان کی ٹیم کے ترقی کے اس سفر کو مل کر آگے بڑھائیں گے۔
آئیے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیےخوشحالی کا منصوبہ رکھنے والے ثابت قدم لیڈر میاں نواز شریف کا انتخاب کریں۔ جنہوں نے پاکستان کو اقتصادی اور سیکورٹی کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک پہنچایا ,انشاءللہ ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کریں گے معاشی بحالی اور روشن کل کے لیے نواز شریف کو ووٹ دیں
تاریخ گواہ ہے فتنہ نیازی کے دور حکومت میں ضرورت زندگی کی ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے کوئی شے ایسی نہیں تھی جو عام آدمی کی قوت خرید میں ہو , غربت , مہنگائی اور بے روزگاری بے قانلبو ہوچکے تھے غریب خودکشی پہ مجبور ہوچکا تھا
8 فروری کو عوام شیر کی پرچی پر مہر لگا کر اس کا بدلہ ضرور لیں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ 8 فروری کے روز عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پہ مہر لگائیں گے
اور
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن
صرف نوازشریف🐅✌
پاکستان میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انصاف ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ بدقسمتی سے، ناقص اور متعصب عدالتی فیصلوں نے پاکستان کی ترقی کو روکا ہے۔ نواز شریف کی قیادت میں اصلاحات کا مقصد ان کوتاہیوں کو دور کرنا ہے۔
زراعت پاکستان کی معیشت اور روزگار کی زندگی کا کام کرتی ہے۔ نواز شریف کے بصیرت افروز نقطہ نظر کو جدید ٹیکنالوجی کی طاقت سے اپناتے ہوئے، ہم اجتماعی طور پر ایک اور بھی مضبوط اور فروغ پزیر زرعی شعبے کی راہ ہموار کر سکتے ہیں
انشاءاللہ آئندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے مسلم لیگ ن اس سفر کا پھر سے آغاز کرے گی جو سفر 2017 میں روک دیا گیا تھا انشاءاللہ عوام کو سستی بجلی بھی میسر ہوگی اور اس ملک کے معماروں کو مفت اور میعاری تعلیم کے مواقع بھی ملیں گے
ملک کی ترقی اور خوشحالی و استحکام کو ووٹ دیں
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو ووٹ دیں
انشاللہ میرا ووٹ اس ملک کے بہتر مستقبل کے لیے اک واری فیر شیر 🐅
مسائل سے دوچار عوام وعدوں کی تکمیل کو ووٹ دیں
انشاللہ اک واری فیر شیر 🐅
نوجوانوں کا مستقبل نوجوان کے ہاتھ
جام پور میں امن ترقی خوشحالی کا ضامن
جام پور کے غیور عوام کا خدمت گزار
سردار عمار خان لغاری 🐅✌
ہمیں 2017 میں ملنے والی 750 روپے والی یوریا کھاد چاہیے اس کیلئے ہم سب 8 فروری کے دن شیر پر مہر لگائیں گے۔ ان شاءاللہ✌️
ہمیں 2017 میں ملنے والا 65 روپے لیٹر پٹرول چاہیے اس کیلئے ہم سب 8 فروری کے دن شیر پر مہر لگائیں گے۔ ان شاءاللہ✌️
آج مورخہ یکم اگست( 2023) صدر ہاؤس چوٹی زیریں میں سردار عمار احمد خان لغاری نے جام پور این اے( 193) یونین کونسل نواں بیگراج میں چاچڑ برادری اور میکن برادری میں جھگڑے کا تنازعہ جو کئی برسوں سے چل رہا تھا دونوں فریقین میں علاقائی معززین کی موجودگی میں صلح کروا دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Jampur
My dear all students and friends assalam o alaikum In this my face book page you will get all chemi
Jampur
You can watch following things on my page.. Songs Drama Clips Film Clips Edited by Zohaib Chaudhry